2026-07-24@13:02:56 GMT
تلاش کی گنتی: 3913
«ڈینیئل سیاد»:
چین پاکستان دوستی 75 سال مکمل، یادگاری بیج ڈیزائن مقابلے کی تقریب WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: چینی سفیرجیانگ زیڈونگ اور پاکستانی خارجہ سیکرٹری آمنہ بلوچ نے مشترکہ طور پر چین-پاکستان 75ویں سالگرہ کے یادگاری بیج ڈیزائن مقابلے کی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ جیانگ زیڈونگ نے بیج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ایک بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ کارروائی ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی زکوزئی میں خفیہ اطلاع...
میانوالی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی، سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دورن 6 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق چاپڑی کے علاقے چاپڑی ڈیم کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا،...
—فائل فوٹو میانوالی میں چاپڑی ڈیم کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، 6 مبینہ دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ 8 دہشت گرد اندھیرے میں فرار ہو گئے، سی ٹی ڈی نے دہشت...
میانوالی میں چاپڑی ڈیم کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران 6 خطرناک دہشتگرد اپنی ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ آپریشن کے دوران 8 دیگر دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوئے، جبکہ دہشتگردوں سے ہتھیار اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔ یہ بھی پڑھیں:صدر زرداری کا بلوچستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حادثہ وینزویلا کے ساتھ کولمبیا کی مشرقی سرحد کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ طیارہ کوکوٹا سے اوکانا جا رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے شمالی میانمر کے ٹیلی کام فراڈ میں ملوث 11 مجرموں کو پھانسی دے دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی میانمار میں مقیم گروہوں کے 11 مجرموں کو جمعرات کے روز پھانسی دی گئی ۔ ان لوگوں کو 11 ستمبر 2025 ء کو موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ پھانسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں ٹیک آف کے دوران ایرلائن کے طیارے کا پہیا نیچے گر گیا۔پچھلا پہیا اس وقت گرا جب طیارہ لندن آنے کیلئے نیواڈا ائرپورٹ سے اڑا تھا۔ پہیا گرنے کے باوجود پائلٹ نے پروازجاری رکھی اور مقررہ وقت سے 27 منٹ پہلے بحفاظت لندن اترا۔ ذرائع ابلاغ کے مطاب طیارے...
راولپنڈی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ٹیکسلا نے نومولود بچی کو پہلے ہی روز قتل کرنے کے کیس میں مجرم جوڑے کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹیکسلا فرحان مدثر نے فیصلہ سنا دیا۔ مجرم جوڑے کو مجموعی طور 34 سال قید اور 80 ہزار...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سنگل فیز میٹر کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹس جمع کروانے والے صارفین کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ ستمبر تک جمع ہونے والے ڈیمانڈ نوٹسز پر میٹرز جاری کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیسکو نے اگست میں سٹاک ختم ہونے کے باعث سنگل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)دنیا ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جارہی ہے لیکن ہمارے پاس وہی فرسودہ نظام ہے کالج لائبریرین سا ئنسز کا شعبہ حکومت وقت کی عدم توجہ کا شکار ہے جس کیلیے بہت جدو جہد کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی نے سوسائٹی فار پروموشن آف ریڈنگ اینڈ اپروومنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-6 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے ٹی سی فیصل آباد نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کو اشتہاری قرار دے دیا۔عدالت نے شیخ وقاص اکرم کے دائمی وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔واضح رہے شیخ وقاص اکرم کے خلاف تھانہ کوتوالی جھنگ میں مقدمہ درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا ہوگئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطاق عدالت نے سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں ایک سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی۔البتہ سول سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ متاثرین کا مسئلہ سیاسی نعرہ بازی نہیں بلکہ فوری حل کا متقاضی ہے۔ اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا ڈاکٹر عباداللّٰہ خان کے ہمراہ گورنر خیبر پختونخوا نے دورہ خیبر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ہر معاملے...
سٹی 42 : ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریاز میں فائر سیفٹی اقدامات یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فائر سیفٹی اقدامات نہ کرنے پر املاک سیل، و سخت قانونی اقدامات کیے جائیں گے۔ نئی پرانی و زیر تعمیر تمام ہائی رائز املاک کی جیو ٹیگنگ و ڈیجیٹل سروے کیے جائیں گے۔ ...
بنگلادیش اکنامک زونز اتھارٹی (BEZA) کے ایگزیکٹو چیئرمین چوہدری عاشق محمود بن ہارون نے ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فیصلہ اتھارٹی کے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بنگلادیش نے چٹاکانگ میں قائم کیے جانے والے انڈین اکنامک زون کے منصوبے کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے...
بنگلادیش نے چٹاکانگ میں قائم ہونے والے انڈین اکنامک زون کے منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور اس کی جگہ ایک دفاعی اقتصادی زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگلادیش اکنامک زونز اتھارٹی (BEZA) کے ایگزیکٹو چیئرمین چوہدری عاشق محمود بن ہارون نے ڈھاکا میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا...
اکھلیش یادو کا کہنا ہے کہ بنگال سے انسانیت اور بھائی چارے کا پیغام دیا گیا تھا، وہاں تشدد یا سیاست نہیں چلے گی، ای ڈی بھی ممتا بنرجی سے ہار گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور اترپردیش کے سابق وزیراعلٰی اکھلیش یادو نے مغربی بنگال کی وزیراعلٰی ممتا بنرجی سے کولکاتہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے مغربی صوبہ سماٹرا میں متعدد گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس سے 6افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔خبررساں اداروں کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ حادثہ پادانگ پانجانگ اور بوکتنگی شہروں کو ملانے والی مرکزی شاہراہ پر پیش آیا۔پادانگ پانجانگ پولیس کے ٹریفک یونٹ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا کی مصنوعات پر ٹیرف 15 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنوبی کوریا کی پارلیمان نے امریکا کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدے پر بروقت عمل نہیں کیا۔ ٹیرف کی نئی شرح گاڑیوں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کلفٹن کراچی (ذیبول) کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے بی بی اے (چوتھے سمسٹر) کے طلبہ نے اقوامِ متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGs) پر مبنی فیلڈ پروجیکٹس کامیابی سے مکمل کیے۔ یہ پروجیکٹس مضمون ماحولیاتی سائنس کے تحت کورس انسٹرکٹر وسیم اختر شیخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-14 ڈھاکا( مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلادیش نے چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا، اس کی جگہ ڈیفنس اکنامک زون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بنگلا دیش اکنامک زونز اتھارٹی (BEZA) کے ایگزیکٹو چیئرمین چودھری عاشق محمود بن ہارون نے ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چٹاگانگ میں انڈین...
سام سنگ اینڈرائیڈ 17 پر مبنی ون یو آئی 9 اپ ڈیٹ میں گلیکسی فونز اور ٹیبلٹس کے لیے شیشے نما شفاف اور پرت دار بصری ڈیزائن متعارف کرائے گا۔ یہ اپ ڈیٹ کمپنی کے موجودہ بصری اپڈیٹس کو مزید بہتر بنائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: 2026 کے اختتام تک سام سنگ کے 800 ملین اسمارٹ...
آگ سے بچائو،سی ڈی اے کے تحت ابتدائی سروے مکمل ،فائر سیفٹی اینڈ ہیزرڈ کے معیار پر پورا نہ اترنے والی عمارتوں کے مالکان کو نوٹسز جاری
آگ سے بچائو،سی ڈی اے کے تحت ابتدائی سروے مکمل ،فائر سیفٹی اینڈ ہیزرڈ کے معیار پر پورا نہ اترنے والی عمارتوں کے مالکان کو نوٹسز جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائر سیفٹی ہیزرڈ کنٹرول کے...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےصوبے کے تمام اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا،اس مقصد کے لیے پنجاب میں گوگل ٹیک ویلی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایڈوائزری بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ لاہورمیں منعقدہ آفیشل ورکشاپ “ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی”کا باقاعدہ آغاز پنجاب کابینہ کے ارکان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس کے دوران پیٹرولیم سیکٹر میں ہونے والی اربوں روپے کے بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔پی اے سی نے اجلاس میں مالی سال 23-2022 میں آر ایل این جی پر برآمد کنندگان کو 28 ارب روپے سبسڈی دینے کے معاملے کا بھی جائزہ لیا۔آڈٹ حکام کے مطابق پٹرولیم ڈویژن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ سقوط بنگال کے بعد یہاں جو رہ گئے تھے ان کو مکمل حق دیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں سٹیزن ترمیمی بل پر بحث کی گئی۔ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹ نے بتایا...
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعتزاز گورایہ نے کہا کہ پشین میں کارروائی کے دوران راکٹ لانچرز، کلاشنکوف، ہینڈ گرینیڈ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع پشین میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 6...
ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ سقوط بنگال کے بعد یہاں جو رہ گئے تھے ان کو مکمل حق دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں سٹیزن ترمیمی بل پر بحث کی گئی۔ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹ نے بتایا کہ سقوط بنگال...
بھارت کی ایک اور ناکامی، بنگلادیش نے چٹاکانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس )بنگلادیش نے چٹاکانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا، اس کی جگہ ڈیفنس اکنامک زون بنانیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔بنگلا دیش اکنامک زونز اتھارٹی...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں: 2030 تک پاکستان میں 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں، صدر زرداری کا بڑا اعلان صدرِ مملکت نے آپریشن کے دوران 10 دہشتگردوں...
چین کی معروف نیو انرجی وہیکل (این ای وی) تیار کرنے والی کمپنی بی وائی ڈی کے اشتراک سے میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) نے پاکستان میں 2 نئی الیکٹرک اسپورٹس یوٹیلیٹی گاڑیاں (ایس یو وی) متعارف کرا دیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹیسلا کو پھر مسئلہ: بی وائی ڈی نے ماڈل 3 کی ٹکر پر...
راولپنڈی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کے ریپ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ اصل ملزم چھوڑنے پر تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر تیمور وقاص کو معطل کر دیا گیا۔ خاتون پولیس آفیسر کو از سر نو تفتیش کرنے کا حکم جاری کردیا گیا، 15 سالہ گرفتار گھریلو ملازم عبد الوہاب کا ڈی این...
پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز، جہاں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں کابینہ کے ارکان اور وزراء کے لیے ‘ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی’ نامی آفیشل ورکشاپ کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ یہ ورکشاپ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ منسٹرز کے لیے اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی تربیت فراہم کرنے کا موقع ہے۔ ورکشاپ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جدید ٹیلی کام سروسز سے آئی ٹی اسٹارٹ اپس تک کے سفر میں اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے ڈیجیٹل پاکستان کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فیسٹیول آئی ٹی سی این ایشیا 2026 میں ایس سی او کی بھرپور شرکت نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں مسلسل ہونے والی بارشوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 34 تک پہنچ گئی۔عا لمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی حکومتی امدادی ٹیمیں اب بھی مٹی اور ملبے کے نیچے دبے درجنوں افراد کی تلاش جاری ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا(انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 16 تک پہنچ گئیں،جب کہ 23 فوجیوں سمیت 80 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری رہیں، لینڈ سلائیڈنگ سے 30 مکان متاثر اور 400 افراد بے گھر ہوئے، مغربی جاوا میں شدید بارشوں کا سلسلہ 6 فروری تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد مقامی انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات سخت کرتے ہوئے 100 افراد کو گھروں میں قرنطینہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی دارالحکومت ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر نے شاہ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ میں انٹرنیشنل ٹرمینل 2 کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انٹرنیشنل ٹرمینلز 1 اور 2 کی ترقی اور توسیع کے منصوبے کی تکمیل کا بھی اعلان کیا گیا ۔ یہ اقدام شہری ہوابازی کے شعبے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے 2038 ء تک 2نئے بڑے جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کے منصوبے پر عمل جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیر برائے موسمیات، توانائی اور ماحولیات کم سنگ وان نیپریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ حکومت بجلی کی رسد اور طلب سے متعلق گیارہویں بنیادی منصوبے کے تحت...
اسلام آباد :نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف پہاڑی علاقوں میں آئندہ دو دنوں کے دوران ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے پہاڑی اضلاع میں بارش اور برفباری کے نتیجے...
روزنامہ جسارت گزشتہ 56 سالوں سے صحافت کے میدان میں اپنا نمایاں اور مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔ اسے پاکستان میں انٹرنیٹ پر اردو کا پہلا اخبار ہونے کا اعزازبھی حاصل ہے۔ یہ قومی و بین الاقوامی حالات سے عوام کو باخبر رکھنے اور ذمہ دارانہ صحافت کو فروغ دینے میں لازوال کردار ادا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی:راولپنڈی کی عدالت نے سبزی، پھل اور دیگر چیزیں فروخت کرنے کیلیے لائوڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی کی مقدمی عدالت میں لائوڈ اسپیکر پر سبزیاں اور پھل بیچنے والوں کیخلاف دائر مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سینئر وکیل انوار ڈار کی جانب...
ماری انرجیز لمیٹڈ کا کہنا ہے کلچاس ساؤتھ بلاک کے تِبری-1 سے دریافت گیس کے ذخائر کی مزید ٹیسٹنگ کا عمل جاری ہے تاکہ کنویں کی مکمل پیداواری صلاحیت کا تعین کیا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچاس ساؤتھ بلاک کے تِبری-1 (Tibiri-1) ایکسپلورٹری کنویں...
ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے نیا قانون نافذ کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بچوں کو انٹرنیٹ کے ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنے کے مقصد کے تحت اماراتی چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی قانون لاگو کیا گیا ہے، جس کے تحت بچوں کی ڈیجیٹل سرگرمیوں...