2026-07-24@13:02:54 GMT
تلاش کی گنتی: 3913

«ڈینیئل سیاد»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے سابق وزیرِاعظم شنزو آبے کے قاتل ٹیٹسویہ یاماگامی کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق عدالت نے 45 سالہ مجرم یاماگامی کے خلاف فیصلہ سنایا،جس نے 2022ء میں انتخابی مہم کے دوران شنزو آبے کو گولی مار کر قتل کر دیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق وزیراعظم ہان کو مارشل لا کیس میں 23 سال قید کی سزا سنا دی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق سابق وزیراعظم ہان ڈک سو کو ملک میں مارشل لا میں معاون کردار ادا کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنا ئی گئی۔ سیئول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا میں روس کے سفیر اولیگ سٹیپانوف نے کہا ہے کہ ماسکو کینیڈا کے ساتھ اچھے ہمسایہ تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہے، تاہم اگر موجودہ کینیڈین حکومت اس ضمن میں آمادہ نہیں تو ماسکو انتظار کرنے کے لیے تیار ہے۔ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیوس (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا نے گرین لینڈ سے متعلق ممکنہ امریکی ٹیرف کی مخالفت کردی۔ ورلڈاکنامک فورم سے خطاب میں کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ گرین لینڈ کے معاملے پر ٹیرف ناقابل قبول ہیں، کینیڈا گرین لینڈ اور ڈنمارک کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی نظام ٹوٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-4 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اپنے پیاروں کی تلاش میں آئے ہوئے 50 خاندانوں کے ڈی این اے (DNA) نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان نمونوں کو لیبارٹری منتقل کر دیا گیا ہے اور ڈی این اے رپورٹ میچ ہونے کے بعد ہی بقیہ میتیں ورثاء کے...
    سابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کی قبر کشائی کر دی گئی۔ پولیس نے ری پوسٹ مارٹم کے لیے جسمانی نمونے بھی بھجوا دیے، پولیس نے  لاشیں ملنے کے بعد بیوی اور بیٹی کو...
    راولپنڈی: 2 تھانوں نے حدود کا تنازع بنا کر بچی کے اغوا میں ملوث ملزمان کو چھوڑ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کینٹ اور تھانہ سول لائن کے ایس ایچ اوز اور عملے کی مبینہ سنگین غفلت سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شمالی علاقوں میں متوقع بارشوں اور برفباری کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق 21 سے 24 جنوری کے دوران شمالی علاقہ جات میں بارش اور برفباری کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔...
    سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا،،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ،،، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،، ڈائریکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-14 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تاریخ پہ تاریخ پڑ رہی ہے اور آج پھر تاریخ ڈال دی گئی، پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا۔ راولپنڈی میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ...
    راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تاریخ پہ تاریخ پڑ رہی ہے اور آج پھر تاریخ ڈال دی گئی، پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا۔ راولپنڈی میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی معروف انفارمیشن سروسز اور ٹیکنالوجی انوویشن کمپنی زونگ فورجی نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) کے ساتھ مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد پنجاب بھر میں 15 ڈویژنل اور ضلعی ای۔خدمت مراکز کے ذریعے شہریوں کو ٹیلی کام سروسز تک بہتر رسائی فراہم کرنا ہے۔ اس...
    عابد چوہدری : ٹریفک وارڈنز کو ڈی ایس پی کی پیشگی اجازت کے بغیر مقدمات درج کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اب کسی بھی شہری کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے قبل متعلقہ ڈی ایس پی کو آگاہ کرنا اور اجازت لینا لازم ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر کسی...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تاریخ پہ تاریخ پڑ رہی ہے اور آج پھر تاریخ ڈال دی گئی، پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق راولپنڈی میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید...
    سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے وادی تیراہ میں رہائشیوں کی عارضی نقل مکانی کے پیشِ نظر فاؤنڈیشن کی ریلیف سرگرمیوں کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ اس مشکل وقت میں متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا جائے تاکہ ایک مضبوط پاکستان...
    ایف ڈی ای انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل، ٹیم سی کی شاندار کامیابی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ایف ڈی ای انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل، ٹیم سی کی شاندار کامیابی ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن (FDE) کے زیرِ اہتمام انٹر اسکول...
    روجھان (نیوزڈیسک)کچہ آپریشن کے دوران پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے اور انتہائی مطلوب 18 ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے سرنڈر کر دیا، جس کا اعلان ڈی پی او محمد عمران نے کیا۔ ڈی پی او کے مطابق سرنڈر کرنے والوں میں مختلف گینگز کے سرغنہ بھی شامل ہیں، جن میں ایک کروڑ روپے...
    اسلام آباد ( ملک نجیب ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے ) میں انتظامی اختیارات کے غیر معمولی ارتکاز نے ایک بار پھر سوالات اور عوامی خدشات کو جنم دے دیا ہے ۔ ڈیپوٹیشن پر تعینات پاس گروپ سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18 کی خاتون افسر ڈاکٹر انعم فاطمہ بیک وقت چار اہم...
    ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے فیسوں میں اضافہ کردیا ہے جسکی وجہ سے غریب متوسط طبقہ کے طلبہ طالبات کیلئے میٹرک انٹرمیڈیٹ امتحان دینا مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورڈز امتحان کیلئے سی سی ٹی وی کیمرہ فیس 30 روپے بھی عائد کی گئی ہے۔ ہر طالب علم پر 900 روپے گمنام متفرق فیس بھی...
    لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی،شاعر اور ادیب منو بھائی کو دنیا سے رخصت ہوئے 8 برس بیت گئے۔ منو بھائی کا اصل نام منیر احمد قریشی تھا، وہ 6 فروری 1933ء کو وزیرآباد میں پیدا ہوئے، گریجوایشن گورنمنٹ کالج اٹک سے کی، مختلف اخبارات میں ادارتی عہدوں پر بھی فائز رہے، پاکستان ٹيلی وژن کیلئے...
    ویب ڈیسک: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا کلینک  ڈی سیل کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر مملکت عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کیے جانے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت  بیرسٹر علی طاہر نے عدالت کو بتایا کہ سندھ...
    ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک معاونت سے آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری اور عالمی تعاون کے فروغ کا اہم ذریعہ بن رہا ہے۔ آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ڈیجیٹل ایکو سسٹم، عالمی تعاون اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع کو اجاگر...
    لاہور: پاکستان ریلویز نے نئی ریلوے لائنزکے منصوبوں پر مرحلہ وار کام شروع کر دیا۔ ایکسپریس نیوزکو ملنے والی معلومات کے مطابق نوکنڈی سبی ریلوے اپ گریڈیشن سے بلوچستان میں معاشی رابطہ اور روزگارکا نیا باب شروع ہوگا۔ بلوچستان میں معاشی ترقی اور تجارتی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے 400 ملین ڈالرز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-16 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران میں نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کے بیان کے ردعمل میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تہران کے حکمران حکومت چلانے کے لیے جبر اور تشدد پر انحصار کرتے ہیں، جس کی مثال پہلے...
    وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق نے غذائی اور زرعی نظام کو زیادہ شفاف، ڈیجیٹل اور عوام کے سامنے جوابدہ بنانے کے لیے جامع اصلاحات پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔وزارت کے مطابق ان اصلاحات کا مقصد بدعنوانی کے مواقع کو کم کرنا، صوابدیدی اختیارات کو محدود کرنا اور درآمد و برآمد کے نظام کو...
    آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 138 رنز سے شکست دے دی اور مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: انڈر 19 ورلڈ کپ 2026: پاکستان کا عمدہ آغاز، وارم اپ میچ میں امریکا کو 69 رنز سے...
    ویب ڈیسک : وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کے-الیکٹرک کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے-الیکٹر نے بجلی کی ادائیگیاں بروقت نہیں کی جس کی وجہ سے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہوا اور 30 نومبر 2025 تک 300 ارب روپے واجب الادا ہیں جبکہ 5 سال میں 600 ارب روپے...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کے-الیکٹرک کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے-الیکٹر نے بجلی کی ادائیگیاں بروقت نہیں کی جس کی وجہ سے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہوا اور 30 نومبر 2025 تک 300 ارب روپے واجب الادا ہیں جبکہ 5 سال میں 600 ارب...
    بھارت کی سول ایوی ایشن ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر میں بڑے پیمانے پر پروازوں کی منسوخی پر ملک کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈی گو (IndiGo) پر ریکارڈ جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ریگولیٹر کے مطابق پائلٹس کی ناقص ڈیوٹی روسٹر منصوبہ بندی کے باعث پروازوں کی منسوخی کا بحران پیدا ہوا، جس پر انڈی...
    اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو 2 فروری تک درختوں کی کٹائی سے روک دیا  ۔  جسٹس خادم حسین سومرو نے 4 صفحات کا تحریری حکم جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سی ڈی اے سمیت دیگر فریقین 2 فروری تک اسلام آباد میں کوئی درخت نا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن اور جاپان نے ایک نئے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے۔ فلپائن شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر آگے بڑھ رہا ہے کیونکہ اسے متنازع جنوبی بحیرہ چین میں بیجنگ کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کا سامنا ہے۔ حالیہ برسوں میں خطے میں مشترکہ خدشات پر فلپائن اور جاپان کے درمیان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں برف سے جمی جھیل کی سیر کو آنے والے سیاح برف ٹوٹنے سے ڈوب گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اروناچل پردیش کی سیلا جھیل میں پیش آیا جہاں ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 7 افراد پر مشتمل دوستوں کا گروہ سیلا جھیل کی سیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں فوجی حمایت یافتہ قانون سازوں نے انتخابات میں پارلیمانی نشستوں کی اکثریت حاصل کر لی ۔ ان انتخابات کو بہت سے بین الاقوامی مبصرین ایک دھوکا قرار دے رہے ہیں۔ یہ پیش رفت اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ فوج 2021 ء کی بغاوت میں جنگ زدہ...
    جنید صفدر نے شادی میں کس ڈیزائنر کے کپڑے پہنے؟دلچسپ تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا شانزے روحیل کے ساتھ نکاح ہوگیا ہے اور ان کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی...
    سی ڈی اے کے زیرِ اہتمام کمیونٹی آرگینک مارکیٹ کا کامیاب انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے کے زیرِ اہتمام کمیونٹی آرگینک مارکیٹ کا کامیاب انعقاد ایف-7 گول مارکیٹ میں کیا گیا، جسے شہریوں خصوصا خاندانوں کی جانب سے زبردست پذیرائی حاصل ہوئی۔ اس...
    وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ ہیلتھ کیئر انسان کو مریض بننے سے بچانے کا نام ہے، سرکاری اور نجی اسپتال مریضوں سے بھرے پڑے ہیں، ہماری گلیاں اور محلے مریض بنانے کی فیکٹریاں ہیں، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ایک کروڑ 30 لاکھ لوگ بیماریوں کی وجہ سے خطِ غربت سے نیچے آگئے، حکومت...
    سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن نے کوما سے واپس آنے کے بعد پہلا بیان جاری کر دیا۔ ڈیمین مارٹن نے سوشل میڈیا پر اپنی صحت اور بیتے دنوں پر بات کی اور ساحل سمندر پر کھڑے ہو کر اپنی تصویر بھی شیئر کی۔ انہوں نے کہا کہ 27 دسمبر کو میری زندگی مجھ...
    وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی کے دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ کیئر سینٹر کا افتتاح کر دیا۔وفاقی ہیلتھ کیئر ڈیجیٹلائزیشن پروگرام کے تحت کراچی کے دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ کیئر سینٹر کا افتتاح فیڈرل گورنمنٹ ڈسپنسری جیکب لائنز میں کیا گیا ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عوام کے لیے سارے وسائل...
    دنیا بھر میں ’ریئل پوپائے‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے برازیل کے وائرل باڈی بلڈر آریلینڈو ڈی سوزا 55 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ اپنے غیر معمولی طور پر بڑے بازوؤں (بائیسیپس) کی وجہ سے وائرل ہوئے تھے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریلینڈو ڈی سوزا برازیل کے ایک نجی اسپتال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا کے ساحلی علاقوں میں شدید بارش کے باعث اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی جس کے بعد ہنگامی وارننگ جاری کر دی گئی۔خبررساں اداروں کے مطابق میلبورن سے تقریباً 120 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع معروف سیاحتی شاہراہ گریٹ اوشن روڈ کے اطراف کے قصبوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے...
    راولپنڈی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کو تبدیل کردیا گیا۔ راولپنڈی عبدالغفور انجم کو سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل تعینات کردیا گیا۔ راولپنڈی سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل ساجد بیگ کو سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کردیا گیا راولپنڈی محکمہ جیل خانہ جات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ Tagsپاکستان
    راولپنڈی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر شہریوں پر زائد چالان وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ٹریفک پولیس کے اپنے ہی وارڈن نے شہریوں سے زائد چالان وصول کرنے کی پول کھول دی۔راولپنڈی میں اعلیٰ افسران کی جانب سے ٹریفک وارڈنز کو شہریوں پر زائد چالان عائد کرنے کا انکشاف ہوا ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل نے طویل عرصے بعد اینڈرائیڈ صارفین کے لیے گوگل میپس کے سیٹنگز پیج کو نئے انداز میں متعارف کرا دیا ہے، جسے صارفین کے لیے زیادہ سادہ، واضح اور مؤثر بنانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ برسوں سے بغیر کسی بڑی تبدیلی کے چلنے والا سیٹنگز...
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) قائمقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان کا کہناہے کہ آنے والے وقت میں دنیا پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا راج ہوگااور 2025 سے 2030 کے فرق کو ختم کرنے کے لیے پرائمری سطح سے ہی اے آئی اور ڈیجیٹل تعلیم دینا ہوگی‘ وزیر تعلیم پنجاب نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ...
     لاہور (نامہ نگار) صوبہ بھر میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کی تفتیش اور ملزموں کی گرفتاری کے لئے سی سی ڈی کو ذمہ داریاں سونپی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے انویسٹی گیشن یونٹس کےلئے سروے مکمل کر لیا جبکہ صوبے بھر میں زیادتی کے کیسز کا تفصیلی...