2026-07-24@13:49:24 GMT
تلاش کی گنتی: 34879

«ماہر نجوم»:

    فرید آباد (ویب ڈیسک) جہاں ایک پرانا سامان خریدنے والے کو سامان کے ڈھیر میں چھپے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات ملے، لیکن اس نے اپنی قسمت سمجھنے کی بجائے اصل مالک کو واپس کر دیے۔ آج کے دور میں جب سونے کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، مفت میں سونا ہاتھ...
    اے این ایف نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں طلبہ کو کوکین اور آئس فراہم کرنے والے نائجیرین منشیات نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ ترجمان کے مطابق نوجوانوں اور تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانے والی منشیات اسمگلنگ تنظیموں کے خاتمے کے لیے قومی اور عسکری قیادت کی ہدایات کے مطابق، اینٹی نارکوٹکس فورس،...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو جوہری معاہدے پر آمادہ کرنے کے لیے محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں۔ یہ انکشاف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ کارروائی میں ایران کے فوجی یا سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اخبار کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مختلف عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی مگر اہم ملاقاتیں کیں جن میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق اجلاس کے دوران خوشگوار ماحول اور باہمی گرمجوشی نمایاں...
    وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن  میں اہم ملاقات کی ہے۔ مارکو روبیو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی۔ امریکی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی مسلسل حمایت...
    ایک امریکی ماہر قلب نے خبردار کیا ہے کہ بہت سے لوگ دل کی بیماری کی ابتدائی علامات کو نظر انداز کر دیتے ہیں کیونکہ وہ صرف شدید اور واضح علامات کے انتظار میں رہتے ہیں، جو عموماً ظاہر نہیں ہوتیں۔ ماہر قلب، ڈاکٹر سنجے بھوجراج، جو دو دہائیوں سے زائد تجربے کے حامل ہیں،...
    وہ وقت دور نہیں جب کمپیوٹر اسکرین کے پیچھے بیٹھے لاکھوں ملازمین کی جگہ مصنوعی ذہانت لے لے گی۔ ماہرین اسے روزگار کی دنیا میں ایک بڑی تبدیلی قرار دے رہے ہیں۔ امریکی کاروباری شخصیت اور سابق صدارتی امیدوار اینڈریو یانگ نے خبردار کیا ہے کہ تیز رفتار مصنوعی ذہانت کی ترقی کے باعث اگلے...
    وزیرِاعظم شہباز شریف کا دورۂ امریکا جاری ہے جہاں انہوں نے واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں عالمی و علاقائی صورتحال، امن و استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی گئی جبکہ ماحول خوشگوار اور غیر رسمی گرمجوشی سے...
    انسانی اسمگلنگ میں ملوث عالمی گینگ کا اہم کارندگہ گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم کا نام ثاقب ججہ ہے جسے سیکورٹی حکام نے گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔ سیکورٹی ترجمان کے مطابق ملزم سکیورٹی اداروں سے بچنے کیلئے غیرقانونی طور پر ایران بھاگ گیا تھا۔ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ملزم اس...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ پاکستان کی دنیا بھر میں عزت ہو رہی ہے، پہلے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو اس کے جوہری پروگرام پر معاہدہ کرنے کے لیے 10 سے 15 دن کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈیل نہ ہوئی تو انتہائی برے نتائج سامنے آئیں گے۔ دوسری جانب تہران نے بھی واضح کیا ہے کہ کسی بھی حملے کی صورت میں خطے...
    گذشتہ روز غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں بھی امریکی صدر نے دھمکی دی تھی کہ اگر ایران نے معاہدہ نہ کیا تو نتائج انتہائی سنگین ہونگے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، اب وقت آگیا ہے کہ ایران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    بلوچستان حکومت نے افغانستان کے بعد ایران سے ملحقہ سرحد پر بھی راہداری نظام ختم کر کے اسے پاسپورٹ سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس سے سرحدی تجارت اور کاروباری سرگرمیوں پر نمایاں اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان محمد حمزہ شفقات نے اعلان کیا ہے...
     لاہور؍ فیصل آباد (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) سی سی ڈی ڈی سٹی کوتوالی  کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ سی سی ڈی کی ٹیم نے ناکے پر موٹرسائیکل سوار تین افراد کو رکنے کا اشارہ کیا،  جنہوں نے  پولیس پر فائرنگ کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن سینٹر (نادرا) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانیوں کے لیے خصوصی سہولت کا اعلان کر دیا۔نادرا کی موبائل رجسٹریشن ٹیم پاکستان قونصلیٹ ٹیم کے ہمراہ یو اے ای کا دورہ کرے گی تاکہ پاکستانیوں کو نئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میں 51 فیصد کمی ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے معاشی بہتری کے دعوئوں کے برعکس ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی سے متعلق تشویش ناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوال: ایک ہی چیز پر زکوٰۃ ہر سال اور بار بار ادا کرنا کیوں ضروری ہے؟ جواب: عبادات میں سے کچھ زندگی میں صرف ایک بار فرض ہیں، جیسے حج۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’لوگوں پر یہ اللہ کا حق ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اس دنیا میں انسان کی ترقی یہ ہے کہ اس کی بندگی کی سطح درجہ بہ درجہ اونچی ہوتی رہے۔ اس کے لیے خصوصی توجہ اور ریاضت درکار ہوتی ہے۔ ماہِ رمضان میں محنت و ریاضت کا ماحول ہوتا ہے۔ بندگی کے اس موسمِ بہار میں اگر اس پہلو کی طرف خاص...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ویتنام کی ائرلائنز نے مسافر طیاروں کی خریداری کے لیے امریکی اور یورپی کمپنیوں کے ساتھ 36.9 ارب ڈالر مالیت کے معاہدے کرلیے۔ ویتنام کی 3ایئرلائنز کے امریکی فضائی کمپنیوں کے ساتھ طیاروں اور متعلقہ خدمات کی خریداری کے یہ معاہدے ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ہنوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کویت سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) کویتی حکام نے وزٹ ویزا قوانین میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے ویزے کی مدت میں اضافہ کردیا۔ اقدام کے تحت بعض پرانی پابندیاں جیسے کہ مخصوص ائر لائن کے ذریعے ملک میں داخلے کی شرط ختم کردی گئی ہے، عام طور پر یہ غلط فہمی ہے کہ ہر 3ماہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی روڈ پر نصیر ٹاور کے قریب ملنے والی لاش کے معاملے میں پولیس کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی صورت میں اہم کامیابی ملی ہے۔ فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ دو نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر مقتل مزمل شاہ کی لاش لاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) وزیر جامعات سندھ محمد اسماعیل راہو کی زیر صدارت بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورسز بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرمین تمیز الدین کھیڑو، سیکریٹری منور علی مٹھانی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ادارے کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی. صوبائی وزیر اسماعیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے حق میں کئی دلائل موجود ہیں۔ ایران کے لیے دانشمندی اسی میں ہے کہ معاہدہ کرلے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ ایران کے معاملے پر کچھ پیش رفت...
    اﷲ تعالی کا احسان کہ اس نے ہمیں ماہِ رمضان جیسی عظیم الشان نعمت سے سرفراز فرمایا۔ ماہ رمضان کے فیضان کے کیا کہنے! اس کی تو ہر گھڑی رحمت بھری ہے، اس مہینے میں اجر و ثواب بہت بڑھ جاتاہے، نفل کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستّر گنا کردیا جاتا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:ماہرینِ غذائیت کا کہنا ہے کہ دہی نہ صرف ایک سادہ اور عام خوراک ہے بلکہ انسانی صحت کے لیے بے شمار طبی فوائد بھی رکھتی ہے، جس کے باقاعدہ استعمال سے نظامِ ہاضمہ بہتر ہوتا اور جسمانی قوتِ مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق دہی میں موجود مفید بیکٹیریا...
    حافظ طاہر محمود اشرفی(فائل فوٹو)۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ دنیا کی نظریں پیس بورڈ اجلاس پر لگی ہوئی ہیں۔ لاہور سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیراعظم نے فلسطینوں کا مقدمہ پیش کیا ہے، پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ حافظ...
    منجھی ہوئی معروف اداکارہ ہر دلعزیز ماہرہ خان اپنی نٹ کھٹ شرارتوں اور چلبلے انداز کے لیے شہرت رکھتی ہیں۔ ان کی جوڑی ہمایوں سعید کے ساتھ کافی مقبول ہے۔  ہمایوں سعید کے ساتھ کئی فلموں میں ہیروئن آنے والی ماہرہ خان نے اپنے ساتھی اداکار اور دوست کو ان کے کیریئر کے لیے ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی دارالحکومت میں United States Institute of Peace کے باہر امریکن شہریوں نے غزہ کے لوگوں سے اظہار یکجہتی اور امریکی صدر Donald Trump کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرہ اُس موقع پر ہوا جب ادارے کے بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس جاری تھا جس کی صدارت خود ٹرمپ...
    معروف آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسول پی ایس ایل 11 کا حصہ بن گئے اور انہوں نے حیدرآباد کنگز سے معاہدہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ کو چھوڑنے والے معروف انٹرنیشنل کرکٹر گلین میکسول نے پی ایس ایل فرنچائز حیدرآباد کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی...
    واشنگٹن میں امریکی انسٹی ٹیوٹ فار پیس کے باہر مظاہرین بڑی تعداد میں جمع ہوگئے اور صدر ٹرمپ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس انسٹی ٹیوٹ میں بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس جاری تھا جس کی سربراہی صدر ٹرمپ کر رہے تھے۔ بین الاقوامی سفارت کاروں اور وفود کی آمد پر...
     پاکستان اور امریکا نے نیویارک میں واقع روزویلٹ ہوٹل کے مستقبل سے متعلق ایک اہم معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت ہوٹل کی دیکھ بھال، مرمت اور ممکنہ ترقی کے لیے دونوں ممالک مل کر کام کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کا مستقبل کیا ہوگا؟ حکومت نے غور شروع کردیا...
    غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس سے خِطاب میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایسا غزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، جس پر مناسب طریقے سے حکومت ہو، یہ نہیں سوچیں کہ جنگ کیلئے فوج بھیجنی ضروری ہوگی، ایسا لگ رہا ہے کہ حماس اپنے ہتھیار چھوڑ دے گی، غزہ اب مزید انتہاء پسندی اور...
    ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ توانائی منڈیوں سے روس کو باہر دھکیلا جارہا ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ سمجھنا چاہتے ہیں امریکا کے نزدیک باہمی مفادپر مبنی تعاون کی تعریف کیا ہے، ٹرمپ اور پیوٹن ملاقات کے بعد امریکا نے روسی تیل پر پابندیاں لگائیں۔ سرگئی...
    لندن : (ویب ڈیسک) برطانوی پولیس نے بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹبیٹن ونڈسر کو ان کی سالگرہ کے دن گرفتار کر لیا ہے۔ برطانوی پولیس نے اختیارات کے غلط استعمال پر بادشاہ کے بھائی کو گرفتار کر لیا، اینڈریو ماؤنٹ بیٹن آج اپنی سالگرہ منا رہے تھے کہ پولیس نے ان کے گھر پر...
    غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ایران ہمارے ساتھ امن کے راستے پر چلے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطی میں امن کیلئے ایران کو ایٹمی ہتھیار نہیں رکھنے دینگے، ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہونگے تو خطے میں امن...
    لاہور: حکومت پنجاب نے سول سیکریٹریٹ کے باہر سرکاری ملازمین کا 10 روز سے جاری دھرنے کے نتیجے میں مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کے احتجاج پر حکومتی کمیٹی تشکیل دی ہے اور نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق اعلیٰ سطح کی حکومتی کمیٹی سراپا احتجاج...
    ابوظہبی: (ویب ڈیسک) یو اے ای کے صدر نے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم سے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سکیورٹی اور مشرقِ وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں استحکام، سفارتی تعاون اور مشترکہ مفادات کے تحفظ پر زور دیا، ذرائع کے...
    امریکا تیاریوں کے باوجود ایران پر حملہ کرنے سے قاصر کیوں؟ ایران سے جاری مذاکرات کے باوجود امریکی جنگی تیاریاں عروج پر کیوں؟ ایران اپنے نیوکلیئر و میزائل پروگرام سے پیچھے ہٹ جائیگا؟ امریکا ایران جنگی صورتحال میں روس اور چین کی پوزیشن؟ امریکا اور اسرائیل میں کون کِس کے زیر اثر ہے؟ کیا امریکا...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر آئندہ ہونے والے انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرے گی۔ اس امر کا اظہار مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے خصوصی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس کی صدارت مسلم لیگ (ن)...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ: سندھ کے شہر نوابشاہ میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں نے شہریوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور حالیہ واقعے میں ایک منتخب نمائندے کی دکان سے لاکھوں روپے کی چوری نے امن و امان کی صورتحال پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر کے...
    جماعت اسلامی ہند کے امیر نے کہا کہ سوشل میڈیا اور بڑھتی بے حیائی کے باعث ایمان اور اخلاقیات کو مسلسل چیلنجز کا سامنا ہے، ڈیجیٹل دور میں اخلاقی قدریں شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ...
    واشنگٹن میں غزہ پیس بورڈ کے اجلاس کے موقع پر پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پاکستان اور اسلامی ممالک کی شمولیت فلسطینی عوام کے حق میں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کا موقف فلسطین کے مسئلے پر یکساں اور متفقہ ہے، اور بعض عناصر صرف...
      نیویارک (ویب ڈیسک) فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس جاری ہے جس دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سائیڈ لائن پر برطانیہ اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں ۔ اسحاق ڈار کا فلسطین سے متعلق اہم اجلاس بلانے پر برطانوی وزیرخارجہ سے اظہار تشکر کیا۔ ملاقات...
    سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ نے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے 50 لاکھ درسی کتب کے سیٹس تیار کر لیے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، نیلم کالونی، کلفٹن، کراچی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے شرکت کی اور نئے سال کی کتب کی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے بیٹے، ایریک ٹرمپ نے اسرائیلی ڈرون ساز کمینی ایکسٹینڈ میں سرمایہ کاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ 1.5 ارب ڈالر کا معاہدہ کمپنی کو فلوریڈا کی ایک تعمیری کمپنی جے ایف بی کنسٹرکشن) کے ساتھ مرجر کے ذریعے پبلک کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران...
    دونوں اراکین اسمبلی نے نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ جموں و کشمیر سے باہر کشمیریوں کو ہراساں کرنے کے واقعات کو فوری طور پر روکا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کانگریس کے اراکین اسمبلی عرفان حفیظ لون اور افتخار احمد نے جموں...