2026-07-24@13:48:56 GMT
تلاش کی گنتی: 34879
«ماہر نجوم»:
کراچی (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے نہیں سوچتے۔ بلدیاتی اداروں کو مضبوط...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پولیس کو ہر شہری کو سر کہہ کر پکارنے کا حکم دیا ہے۔ ہر تھانے کے باہر پولیس سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے پنک بٹن نصب کرنے...
سندھ میں دھرنے پر پولیس تشدد کیخلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے، پیپلزپارٹی حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھے: حافظ نعیم
لاہور+ کراچی (خصوصی نامہ نگار+نامہ نگاران+ آئی این پی+کامرس رپورٹر) کراچی کے عوام کے حقوق کے لئے جماعت اسلامی کے پُرامن دھرنے پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، معتدد کارکنان کو گرفتار کرنے کے خلاف لاہور سمیت فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، سیالکوٹ، ناروال، شیخوپورہ،...
سندھ اسمبلی پر دھرنے کو روکنے اور تشد د کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کر سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتاہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (جسارت نیوز ) سندھ کے نامور شاعر شہید ڈاکٹر آکاش انصاری کی پہلی برسی اْن کے آبائی شہر بدین میں محکمہ ثقافت اور ڈاکٹر آکاش انصاری ورکنگ کمیٹی کے تعاون سے جم خانہ بدین میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی برسی کی تقریب میں صوبائی وزیر برائے جامعات و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-12 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پولیس اصلاحات کیلیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع اصلاحاتی اقدامات کا اعلان کر دیا، انہوں نے حکم دیا کہ پولیس ہر شہری کو ’’سر‘‘ کہہ کر مخاطب کرے اور چھوٹی شکایات کا ازالہ 2 سے 3 گھنٹوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسکول جانے والے بچوں میں پلاسٹک لنچ باکس کا استعمال نسل در نسل چلتا آرہا ہے مگر تحقیق بتاتی ہے کہ پلاسٹک لنچ باکس کی صحت کے لئے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں ۔مائیں بچوں کو اسکول کے لئے پلاسٹک کے بنے لنچ باکس، المونیم فوائل یا پلاسٹک ریپ( جو عموماً...
اسلام آباد: غزہ کے لیے مجوزہ بین الاقوامی استحکام فورس (آئی ایس ایف) میں پاکستانی دستوں کی شمولیت کے حوالے سے پاکستان نے تاحال اپنے پتے ظاہر نہیں کیے۔ دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ ان کے نو تشکیل شدہ ’’ بورڈ آف پیس ‘‘ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) جماعت اسلامی ضلع کیماڑی اور ضلع غربی سائٹ کے زیرِ اہتمام شیر شاہ چوک پر سندھ حکومت کے مبینہ تشدد اور فسطائیت کے خلاف عظیم احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ یہ احتجاج گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کے پرامن دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے...
پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کے احکامات پر سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج پر پولیس تشدد کے خلاف شہر کی مختلف شاہراہوںپر احتجاجی دھرنے دیے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں بمباری کرکے12 فلسطینیوں کو شہید کردیا اور حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام بھی عاید کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیل نے بے گھر فلسطینیوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش میں عام انتخابات کے فوری بعد سیاسی منظرنامے میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے، جہاں بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) کے چیئرمین طارق رحمان نے اتوار کی شام امیرِ جماعت اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ان کے وسندھرا میں واقع دفتر میں ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-19 لاہور/سکھر /راولپنڈی/جیکب آباد/حیدرآباد( نمائندگان جسارت)کراچی میں پر امن دھرنا کے مظاہرین پر شیلنگ ، ظالمانہ تشدد اور سندھ حکومت کی فسطائیت کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور چاروں صوبائی دارا لحکومتوں کراچی ، لاہور،پشاور اور کوئٹہ سمیت مظفر آباد گلگت بلستان اور ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں جماعت اسلامی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-13 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا معائنہ مکمل کر لیا گیا ہے جس کے بعد طبی ٹیم واپس روانہ ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مختلف اسپتالوں کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل 5 رکنی ٹیم ضروری طبی سامان اور جدید آلات کے ہمراہ جیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-2 کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسپیشل مجسٹریٹ نے جماعت اسلامی کے گرفتار تیس کارکنان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔اتوار کو جماعت اسلامی کے کارکنان کو اسپیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔گزشتہ روز کراچی کے حقوق کے حصول کے لیے کیے جانے والے احتجاج پر کارکنان کو گرفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ نے سیلانی زیتون آئی ٹی پارک کا دورہ کیا اور انڈس اے آئی ویک ہیکاتھون کی تقریب سے خطاب کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شزا فاطمہ نے نوجوانوں کو ملک کو ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ مستقبل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی کااحتجاجی مظاہرہ و دھرنا‘ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ انجینئر نعیم الرحمن کی ہدایت پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان کی اپیل پر کراچی کے مختلف مقامات پر جماعت اسلامی کے پْرامن دھرنے میں پولیس گردی اور کی کارکنوں پرںبہیمانہ تشدد لاٹھی چارج شیلنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک سے قبل پہلے فیز میں 10 ہزار مستحق افراد میں راشن ،روزگار کے ذرائع ،طبی آلات اوردیگر امدادی سامان کی تقسیم قابل ستائش ہے،دعا ہے کہ آج راشن وصول کرنے والے اگلے سال خود مستحقین میں راشن تقسیم کرنے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات کا سلسلہ جاری،وکلاء، سول سوسائٹی کا احتجاج،لاکھا روڈ پولیس تھانہ کی حدود میں رہزنوں نے کاشف شر سے موٹر سائیکل ، نقدی اور موبائل فون چھین لیا،کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود نواں آبادمیں رہزنوں نے عمران لاشاری اور ظفر لاشاری سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) میرپورخاص کے علاقے محمود ٹاؤن کی بیوہ کپڑا فروش خاتون رضیہ نے اپنی 14 سالہ بیٹی کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس نے الزام لگایا کہ 20 دسمبر 2025 کو رجب شیخ اور شاہد شیخ نے اس کی غیر موجودگی میں اس کی 14 سالہ بیٹی کو بندوق...
کراچی: پاکستان کا ٹیکس نظام ایک بار پھر اہم موڑ پرکھڑا ہے جہاں حکومت کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ کیا فوری محصولات کے حصول کو ترجیح دی جائے یا طویل مدتی معاشی استحکام کیلیے ٹیکس بنیاد کو وسعت دی جائے۔ ماہرین کے مطابق دہائیوں سے ملک کی معاشی پالیسی مالی دباؤ، قرض...
ماہ رمضان، پیغام قرآن اور روحانی بیداری کے عنوان سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کی سعادت مولانا سید شمیم حسین شیرازی نے حاصل کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوہاٹ، مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیراہتمام فکری نشست کوہاٹ، مجلس علماء...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سرخ رنگ، خوشبودار ذائقے اور دلکش شکل والی اسٹربری نہ صرف ایک مقبول پھل ہے بلکہ ماہرینِ غذائیت کے مطابق یہ انسانی صحت کے لیے بے شمار فوائد رکھتی ہے۔حالیہ طبی و غذائی رپورٹس کے مطابق اسٹربری میں موجود وٹامن سی، فائبر، اینٹی آکسیڈنٹس اور معدنی اجزا جسمانی نظام کو مضبوط بنانے...
ماہ صیام و تقویٰ الٰہی کے حوالے سے مولانا سید علم رضا الحسینی نے اپنے کلمات کے ساتھ دلوں کو منور کیا۔ ضلعی صدر مجلس علماء مکتب اہل بیت علیہم السلام پشاور مولانا احسان اللّٰہ محسنی نے ماہ صیام اور جوان و معاشرہ کے عنوان سے سیر حاصل گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ قومی مرکز کچہ...
تصویر، بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے بھینس کالونی ریلوے پھاٹک پر خالد بن ولید فلائی اوور کا افتتاح کردیا۔فلائی اوور کی تعمیر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے ورلڈ بینک کے کلک منصوبے کے تحت 5 ماہ کی مدت میں مکمل کی۔ بوری بند لاشیں دینے...
انٹرنیشنل کمپنیوں سے جس پالیسی پر معاہدے کیے اس کی پاسداری کیلئے سخت فیصلے کرنا پڑے، بلال اظہر کیانی
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کمپنیوں کے ساتھ جس پالیسی پر معاہدے کیے اس کی پاسداری کے لیے سخت فیصلے کرنا پڑے۔ امریکن بزنس فورم اور لمز یونیورسٹی کے زیراہتمام تقریب سے خطاب میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پاکستانی عوام،صنعت اورحکومت نے بین الاقوامی معاہدوں کی...
حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ اسرائیل بے گھر فلسطینیوں کے قتل کا عام کا نیا سلسلہ شروع کردیا ہے اور یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تشکیل کردہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس سے قبل جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل نے غزہ میں بمباری کرکے 12...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ آف پیس کے رکن ممالک جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں غزہ میں تعمیرِ نو اور انسانی امداد کے لیے 5 ارب ڈالر سے زائد کے وعدے کریں گے۔ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں لکھا...
بنگلادیش :بی این پی کے سربراہ کی ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ملاقات، جماعت اسلامی کا انتخابات کے بعد تعاون کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلا دیش نیشلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان نے بنگلادیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ وہ طارق رحمان کو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ آف پیس کے رکن ممالک جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں غزہ کی تعمیر نو اور انسانی امداد کے لیے 5 ارب ڈالر سے زیادہ کے وعدے کریں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ رکن ممالک اسٹیبلائزیشن...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اس حوالے سے اپنا استعفیٰ سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین کے نام خط کے ذریعے بھجوا دیا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس حملہ ، مراد سعید سمیت 3 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار ، متعدد کے وارنٹ...
اجلاس میں اس امر کا اعلان بھی کیا گیا کہ وہ علاقے جہاں ماہِ مبارک رمضان کے دوران مبلغین دستیاب نہیں ہیں، یا وہ مبلغین جن کے پاس تبلیغ کے لیے مسجد یا کوئی مناسب پلیٹ فارم موجود نہیں، وہ امامیہ مرکز سکردو میں سینئر نائب صدر شیخ زاہد حسین زاہدی سے رابطہ کریں، تاکہ...
سلمان خورشید نے مطالبہ کیا کہ اگر مودی حکومت تجارتی معاہدے سے متعلق بات چیت کو غلط سمجھتی ہے تو وہ تجارتی معاہدے سے متعلق دستاویزات پیش کرے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے پر سوال اٹھائے ہیں۔ کانگریس لیڈر سلمان خورشید نے کہا کہ یہ...
بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے تقریباً ایک صدی پرانے آبائی گھر کو جدید طرز کے لگژری ریزورٹ میں تبدیل کردیا۔ گوری خان اگرچہ ایک عالمی شہرت یافتہ اداکار کی شریک حیات ہیں تاہم انہوں نے اپنی الگ شناخت بطور انٹیریئر ڈیزائنر قائم کی...
کراچی: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی کو صوبہ بنانے کی کل بھی کچھ لوگوں نے باتیں کیں، کراچی کے شہری صوبہ بنانے کے حق میں نہیں، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبائی اسمبلی دوتہائی اکثریت سے قرارداد منظور کرے تو صوبہ...
اپنے ایک بیان میں مظلوم عبدی کا کہنا تھا کہ ابو محمد الجولانی کی سربراہی میں دمشق پر قابض باغی رژیم کو بہت سے موضوعات اور اصطلاحات کے حوالے سے مسائل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ "شام" میں کُرد ملشیاء "سیرین ڈیموکریٹک فورس" کے سربراہ "مظلوم عبدی" نے ایک بار پھر اپنی سرزمین کی خودمختاری کا اعلان...