2026-06-02@20:50:38 GMT
تلاش کی گنتی: 3724
«گریڈ 20»:
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے زراعت کے شعبے میں جدت کے لیے سروس پرووائیڈرز کو ترجیحی طور پر قرض فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چھوٹے و درمیانے پیمانے کے نئے کاروبار اور چھوٹے کسانوں کو قرض کی فراہمی میں سہولت، معاشی شمولیت و نجی شعبے کو قرض کی فراہمی پر جائزہ...
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پچھلے 24 گھنٹوں...
— فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔...
— فائل فوٹو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ این ڈی ایم اے کا ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاریاین ڈی ایم...
کراچی(نیوز ڈیسک)شہر قائد میں آج سرد ہواؤں کے باعث موسم مزید سرد ہو گیا ہے۔ رات اور صبح سویرے ٹھنڈی ہواؤں کے چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 16...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد میں آج سرد ہواؤں کے باعث موسم مزید سرد ہو گیا، رات اور صبح سویرے ٹھنڈی ہواؤں کے چلنے سے سردی کی شدت میں واضح اضافہ محسوس کیا گیا۔ شہریوں نے علی الصبح خنکی زیادہ ہونے کی شکایت کی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری...
بسیم افتخار: شہر قائدمیں سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ساتھ گیس اور بجلی کے مسائل بھی شہریوں کے لیے مشکلات میں اضافہ کر رہے ہیں۔ ملیر، جیکسن، منگھوپیر، شاہ لطیف ٹاؤن، نصرت بھٹو کالونی، کنواری کالونی، کورنگی، اورنگی ٹاؤن، بلدیا اور سلطان آباد سمیت دیگر علاقوں میں گیس کی قلت نے رہائشیوں کی مشکلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ٹنڈوالٰہیار، پاکستان واپڈاہائیڈرو الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے مقررین خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت)واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف اور ملازمین کے دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کی جانب سے دی گئی کال پر میرپورخاص میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کے دوران واپڈا ہائیڈرو ملازمین نے واپڈا آفس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی، جس کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-3 مٹیاری(نمائندہ جسارت)مٹیاری میں واپڈا کی امکانی نجکاری کے خلاف ایکسیئن آفس سے مٹیاری پریس کلب تک ریلی نکالی گئی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مٹیاری واپڈا ہائیڈرو یونین ڈویژن کے چیئرمین مولا بخش خاصخیلی، اقبال راجپوت، شہاب الدین خاصخیلی، عامر میمن، برکت گاہوٹی، اور خادم ٹھہیم کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا...
حیدرآباد ،پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ک کی نجکاری کے خلاف سندھ بھر میں شدید احتجاجی مظاہرے کیے گئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-15 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد کی پرائم لوکیشن پر واقع کوہسار آئیکون کی مارکیٹنگ اب انویسٹ وتھ این زیڈ کے سپرد کردی گئی ہے جسکے لیے ایک ایم او یو سائیننگ تقریب منعقد کی گئی، حیدرآباد کی دلکش اور پرائم لوکیشن پر واقع کوہسار آئیکون کی مارکیٹنگ اب مکمل طور پر ؎انویسٹ وتھ این زیڈ کے...
لاہور، گوجرانوالہ (نمائندگان) بجلی کمپنیوں کو مجوزہ نجکاری سے بچانے کیلئے آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرزیونین نے لاہور‘ پشاور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ سمیت ملک بھر میں "یوم احتجاج" منایا۔ لاہور پریس کلب کے سامنے یونین کے جنرل سیکرٹری خورشیداحمدکی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ بزرگ مزدور رہنما نے وزیراعظم پاکستان اور وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-4 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹنے لگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مارہم نورفوک میں درجہ حرارت منفی12.5 تک گر گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ سردیوں کے سبب بچوں کی کرسمس کی چھٹیاں طویل ہوگئیں ‘سیکڑوں اسکول تاحال بند۔ اس کے علاوہ روڈ،...
برطانیہ میں ہر گزرتی شب کے ساتھ کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹنے لگا، مارہم نورفوک میں درجہ حرارت منفی 12.5 تک گر گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں کے سبب بچوں کی کرسمس کی چھٹیاں طویل ہوگئی ہیں اور سینکڑوں اسکول دوسرے روز بھی نہ کھل سکے،...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کرنے سے متعلق سلمان اکرم راجا سے سوال پوچھ لیا گیا۔ صحافی نے استفسار کیا کہ بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کردیا گیا، نیا چیئرمین کون ہوگا؟ اس پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ پارٹی چیئرمین...
فائل فوٹو کراچی میں جاڑے کے ڈیرے ہیں، ہفتے اور اتوار کو پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے، گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 13.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 16 گریڈ کے افسر کی 14ویں گریڈ میں تنزلی کر دی، افسر پر سگریٹ کے کاٹن نکلوانے اور سی سی ٹی وی ویڈیو غائب کرنے کا الزام تھا۔ ایف بی آر کی انکوائری رپورٹ میں افسر پر غفلت اور نااہلی کے الزامات ثابت ہوئے، جبکہ سی سی...
گرین لینڈ کے وزیراعظم جنز فریڈرک نیلسن کا کہنا ہے کہ ہمارا وینزویلا سے موازنہ نہیں کیاجاسکتا، امید ہے امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوجائیں گے۔ وزیراعظم گرین لینڈ نے کہا کہ ہم اس مقام پر نہیں پہنچے ہیں جو سوچیں کہ ہمارے ملک پر راتوں رات قبضہ ہوسکتاہے۔ جنز فریڈرک نیلسن کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کے ساحلی علاقوں سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں سردی کی شدید لہر بدستور جاری ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بالائی اور شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد کے قریب جبکہ بعض مقامات پر اس سے بھی کم ریکارڈ کیا گیا...
عمران اسلم :دھند کے باعث فیصل آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کے اوقاتِ کار متاثر ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد سے دبئی، شارجہ، جدہ، ابو ظہبی اور کراچی جانے والی پروازیں مقررہ وقت پر روانہ نہ ہو سکیں۔ فیصل...
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقوں سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں سردی کی شدید لہر بدستور جاری ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بالائی اور شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد کے قریب اور بعض مقامات پر اس سے بھی نیچے...
حیدرآباد، آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں آنے سے سردی کی بڑھ جائے گی۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم نے ایکسپریس نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند روز کے دوران صبح ورات کے اوقات میں خنکی برقراررہے گی۔ انہوں نے بتایا کہ...
— فائل فوٹو شہر قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ کراچی میں موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکانمحکمۂ موسمیات کے مطابق...
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ صوبے کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ سمیت بالائی اضلاع میں شدید سرد موسم نے معمولاتِ زندگی کو متاثر کر رکھا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
امریکی فوجی وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو بیڈروم سے گھسیٹتے ہوئے ساتھ لے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز امریکی اسپیشل فورس کے اہلکار وینزویلا کے صدر کے کمرے میں داخل ہوگئے تھےوینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو امریکی فورسز نے رات کے وقت...
امریکا کے وینزویلا پرفضائی حملے، امریکی فوجی صدر مادورو اور اہلیہ کو بیڈروم سے گھسیٹتے ہوئے ساتھ لے گئے
کاراکاس میں کم از کم سات زور دار دھماکے، اہم فوجی تنصیبات اور وزارت دفاع کو نشانہ بنایا گیا ،دھماکوں کے بعد کئی علاقوں میں بجلی غائب، آسمان میں دھواں اُٹھتا ہوا دیکھا گیا امریکی فوج کی خصوصی یونٹ ڈیلٹا فورس نے رات کے وقت ان کے بیڈروم سے اُس وقت گرفتار کیا جب وہ...
پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑی انعامی رقم کا عالمی اسکواش ایونٹ ’ کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026‘ 6 جنوری سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سندھ اسکواش ایسوسی ایشن، سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان اور عدنان اسد نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ایونٹ کی انعامی رقم 2 لاکھ 42 ہزار...
آئی ایل ٹی 20: ایم آئی ایمریٹس نے نائٹ رائیڈرز کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز شارجہ : ایم آئی ایمریٹس نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کے کوالیفائر 2 میں ابو ظبی نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹوں سے...
بھارت عالمی سطح کے ہر محاذ پر ہزیمت اٹھانے کے باوجود کھیل کے میدان میں بھی نفرت انگیز سیاست سے باز نہ آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انتہا پسند ہندوتوا جماعت شیوسینا کے مطالبے پر بنگلادیشی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شرکت پر پابندی عائد...
سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ زارا لارسن نے اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ گریمی ایوارڈ کے لیے نامزدگی حاصل کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گریمی ایوارڈ کے لیے نامزدگی کو 28 سالہ زارا لارسن کے کیریئر کےلیے بہت اہم قرار دیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کا تیسرا اسٹوڈیو البم ’مڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ اطلاعات سندھ کے سینئر افسر‘ معروف ادیب‘ شاعر اور کالم نگار سرور سمیجو کو گریڈ 19 میں ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔ سرور سمیجو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجرز (سندھ) کے ٹریننگ سینٹر اینڈ اسکول کراچی میں 33ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ڈی جی پاکستان رینجرز (سندھ) نے وزیر داخلہ کا شاندار انداز میں استقبال کیا، اور رینجرز کے چاک و چوبند دستے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے دبئی کیپٹلز کو شکست دےُکر فائنل کی راہ ہموار کر لی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز دبئی: ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کے ایلیمینیٹر میں دبئی کیپٹلز کو 50 رنز سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ میں اپنی امیدیں برقرار...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ٹاؤن کے پاس اختیارات ان سے زیادہ ہیں، اس کے بعد بھی اگر وہ کہیں اسٹریٹ لائٹس نہیں لگائیں تو گھر جائیں۔اسکیم 33 میں رحیم بخش سومرو روڈ کی تعمیر اور دیگر ترقیاتی کاموں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ مسئلہ مین ہول...
کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کی پریس فریڈم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستانی میڈیا پر کنٹرول اور سنسر شپ کے باوجود صحافیوں کو گرفتاریوں، غداری کے مقدمات، جبری آف ایئر، بینک اکاونٹس کی بندش، ای سی ایل میں نام اور اشتہارات کی بندش جیسے مسائل کا سامنا رہا۔سالانہ میڈیا...