2026-06-02@20:50:43 GMT
تلاش کی گنتی: 3724
«گریڈ 20»:
سوئیڈن میں ایک فٹبال کے شوقین نے پیر، گھٹنے، سینہ اور سر کی مدد سے فٹبال ہوا میں 28 گھنٹے 21 منٹ اور 2 سیکنڈ تک کنٹرول کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ سوئیڈن کے شہر لِنکوپِنگ میں قائم رائڈشیلن اسپورٹس کمپلیکش میں ڈینیئل یعقوب نے مردوں کی کیٹیگری میں طویل دورانیے تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایمریٹس ایئرلائن اپنے اپگریڈ شدہ بوئنگ 777 اور نئے A350 طیاروں کو ایشیاء، مشرقِ وسطیٰ، یورپ، شمالی امریکا، افریقہ اور آسٹریلیا کے اہم شہروں تک متعارف کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی اور اپنی پریمیئم اکانومی کے ساتھ دوران سفر جدید سہولیات کو اپنے نیٹ ورک کے مزید شہروں تک وسعت دے...
اسلام آباد (رانا فرحان اسلم) وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی جانب سے پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا)کے چیئرپرسن اور ارکان کی کارکردگی کی نگرانی اور جانچ کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی ہدایت جاری کردی ہے۔ چار رکنی کمیٹی میںایڈیشنل سیکرٹری وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت گریڈ(21)ایڈیشنل سیکرٹری ون اسٹیبلشمنٹ...
خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل رستم کا علاقہ بیڑوچ اپنے ذائقے دار اور خوش رنگ ریڈ بلڈ مالٹے کی وجہ سے خاص پہچان رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: خانپور کے ریڈ بلڈ مالٹوں میں خاص کیا ہے؟ یہ مالٹا اپنے منفرد ذائقے، مٹھاس اور رس بھرے گودے کی وجہ سے نہ صر ف مقامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر ٹینکر اور ہائیڈرنٹس بند کرنے سے متعلق اپنا بیان چند گھنٹوں کے اندر ہی واپس لے لیا ہے۔ میئر کراچی نے ضلع وسطی کی اہم شاہراہ جہانگیر روڈ کی ازسرِنو تعمیر کے سنگِ بنیاد کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹرٹینکر اور ہائیڈرنٹس بند کرنے کے حوالے سے اپنا بیان چند گھنٹوں میں ہی واپس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر قائد کے ضلع وسطی کی اہم شاہراہ جہانگیر روڈ کی از سر نو تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد میئر کراچی نے کہا کچھ علاقوں میں لوگ...
بنوں(نیوزڈیسک) پولیس کے مطابق ملزمان نے جیل پر دستی بم پھینکے ، ملزمان بم پھینکنے کے بعد فرار ہو گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔ واضح رہے گزشتہ روز تھانہ ہوید کی...
ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سندھ نے کہا کہ ایک طرف سوئی سدرن کمپنی عوام کو گیس کی نارمل فراہمی میں ناکام ہوگئی ہے تو دوسری طرف گیس کی بندش اور لوڈشیڈنگ کے باوجود گیس کے بل ہزاروں میں جاری کئے جارہے ہیں جوکہ ظلم و ناانصافیوں کے مارے عوام کے ساتھ ظلم ہے۔...
بیڈمنٹن مینز سنگلز کے عالمی نمبر 3 کھلاڑی اینڈرز اینٹونسن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ انہوں نے دہلی میں ’انتہائی‘ فضائی آلودگی کے باعث جاری انڈیا اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ ڈنمارک کے اس کھلاڑی کو اپنے فیصلے پر بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کی جانب سے 5 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ...
بھارت میں جاری انڈین اوپن 2026 میں ناقص سہولیات پر ڈینش کھلاڑی نے سخت اظہار برہمی کیا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے معروف بیڈمنٹن کھلاڑی میا بلیخفلڈٹ نے راؤنڈ آف 32 میں کامیابی حاصل کرنے کے باوجود ٹورنامنٹ کے انتظامات اور کھیل کے حالات پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے...
موٹروے پر سفر کرنے والے ایک شہری نے پولیس اہلکار کی جانب سے سائیڈ شیشے موجود ہونے کے باوجود 500 روپے کا چالان کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ موٹروے پر سفر کرنے والے ایک شہری نے بتایا کہ ان کی گاڑی کو پولیس نے روکا اور چالان جاری کر دیا جس میں...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایل سی سی اے گراؤنڈ اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پی سی بی نے تعمیراتی کاموں کے لیے فرمز کو اشتہار کے ذریعے دعوت دے دی۔ تعمیراتی کاموں کے لیے درخواستیں 30 جنوری تک جمع کرائی جا سکتی...
لاہور(نیوز ڈیسک) ملک کی ہونہار بیٹی ارفع کریم کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے۔ ارفع کریم نے خداداد صلاحیتوں کے ذریعے آئی ٹی کے میدان میں پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا، انہیں کم عمری میں ہی پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت متعدد اعزازات سے نوازا گیا۔ 1995ء میں فیصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر ) حکومت کی جانب سے 80 ارب روپے سے زائد سبسڈی دینے کے باوجود سندھ کے عوام مہنگی گندم کا مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ماضی کی طرح سندھ میں ایک مرتبہ پھر گندم آٹا بحران پیدا کرنے کی غرض سے مافیا سرگرم ہوگئی ممکنہ بحران سے بچنے کے لئیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-27 کراچی ( اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ٹینکروں کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے واٹر کارپوریشن کو متبادل نظام متعارف کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔میئر کراچی نے کہا ہے کہ کراچی میں واٹر ہائیڈرنٹس ختم کرکے پانی کی فراہمی پائپ لائنز کے ذریعے...
کراچی: شہر قائد میں پانی کے دیرینہ بحران کے حوالے سے ایک اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھاتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر بھر میں واٹر ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی بتدریج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے اس پالیسی فیصلے کے تحت شہریوں کو...
کراچی (نیوزڈیسک) ٹینکرز اور ہایئڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے فیصلہ کرلیا گیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکم کو متبادل نظام کی ہدایت جاری کردی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر میں موجود تمام ساتوں ہایئڈرنٹس کو بتدریج ختم کرنے لائنوں کے ذریعے پانی فراہم...
پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کےالیکٹرک کے رویے اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف قومی اسمبلی اجلاس سے واک کردیا۔ انہوں نے کہا کہ دو سال مکمل ہونے والے کراچی والے اذیت کا شکار ہیں، کے الیکٹرک ظلم کر رہی ہے، میرے حلقے میں رات دو بجے لائٹ آتی ہے اور پھر 5 بجے چلی جاتی ہے ۔ ان...
سینیٹر وقار مہدی کا غیراعلانیہ گیس کی بندش، لوڈشیڈنگ اور انتہائی کم پریشر کی شکایات پر تشویش کا اظہار
اپنے بیان میں جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ نے کہا کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کراچی میں گیس کی بندش کا فوری نوٹس لیں، اور عوام کو اذیت پہنچانے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے کراچی سمیت سندھ کے...
ویب ڈیسک : کراچی سے ٹینکرز اور واٹر ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کے ایم سی حکام کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو پانی کی ترسیل کے لیے متبادل نظام متعارف کرانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ میئر...
وزارتِ تجارت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ برآمد کنندگان یا ان کے کلیئرنگ و فارورڈنگ ایجنٹس کی درخواست پر افغان ٹرانزٹ کارگو کو کسی بھی سمندری بندرگاہ کے لیے دوبارہ برآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔ وزارتِ تجارت نے ایف بی آر کو لکھے گئے ایک خط میں کراچی، گوادر...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ واٹر ہائیڈرنٹس کا کنٹریکٹ گزشتہ سال ختم ہوچکا ہے، نئے کنٹریکٹس جاری نہیں کریں گے بلکہ شہریوں کی ٹینکرز سے جان چھڑائیں گے، کراچی میں پانی کی کمی کو متبادل دنوں میں ہر علاقے کو پانی فراہم کر کے پورا کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں شہریوں...
کراچی میں ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کے ایم سی حکام کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹرکارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو متبادل نظام تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔مرتضیٰ وہاب نے حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں موجود تمام ساتوں...
کراچی سے ٹینکرز اور واٹر ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کے ایم سی حکام کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو پانی کی ترسیل کے لیے متبادل نظام متعارف کرانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ساتوں ہائیڈرنٹس بتدریج ختم...
— فائل فوٹو کراچی سرد موسم کی لپیٹ میں، شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری...
کراچی: سندھ حکومت نے آئندہ نجی شعبے سے زرعی سیڈ خریدنے کے بجائے کسانوں کو اپنی تیار کردہ سرکاری سیڈ سستے داموں فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ سیڈ کارپوریشن نے صوبے کی تمام زرعی زمینوں کی جیو مارکنگ کرانے کا بھی فیصلہ کر لیا۔ وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش مہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی بدستورسرد موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے کراچی کے مختلف علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت کے اعداد جاری کردیے، رات سب سے کم درجہ حرارت جناح ٹرمینل پر 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا...
عالمی شہرت یافتہ لاطینی گلوکار بیڈ بنی ایک بڑے قانونی تنازع کی زد میں آگئے ہیں۔ گلوکار پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی موسیقی میں ایک خاتون کی آواز اس کی اجازت کے بغیر استعمال کی، جس پر ان کے خلاف 16 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا گیا...
سٹی 42: پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد شعبہ خواتین کی ضلعی صدر رخسانہ قمر کے جواں سال فرزند اور پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے فعال رکن علی حیدر کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل میڈیا فیصل آباد کے رکن علی حیدر کے ٹریفک حادثہ میں...
فوٹو: فائل کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ میں بہتری کیلئے 16 سال بعد بھرتیوں کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ کے ایم سی کے محکمہ فائر بریگیڈ میں ملازمین کی بھرتی کیلئے خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق کے ایم سی کے محکمہ فائر بریگیڈ میں گریڈ1 سے گریڈ 17 کی...
کراچی: شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رواں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت 8.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 8...
---فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ چند دنوں کے دوران موسمِ سرما کی دوسری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ دو روز تک سردی کی شدت برقرار اور رات میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔18...
فائل فوٹو کراچی میں سردی بڑھنے سے سانس کے امراض میں اضافہ ہونے لگا ہے، پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ خشک سردی سے بچوں میں نمونیا اور سانس کی نالی میں انفیکشن بڑھا ہے۔پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ او پی ڈی میں روزانہ 60 فیصد سے زائد بچے آرہے...
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خُشک رہے گا، منگل کو کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے، جس کے سبب دوسرے روز پیر کو بھی رواں...
کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے محکمہ فائر بریگیڈ کو شدید افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق اہم ہنگامی ادارے میں 16 سال بعد بھرتیوں کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ کے ایم سی...
کراچی آج بھی سرد موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی کے مختلف علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت کے اعداد جاری کردیے، رات سب سے کم درجہ حرارت جناح ٹرمینل پر 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہرِ قائد اس وقت شدید سرد موسم کی لپیٹ میں ہے جہاں درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت مجموعی طور پر 8.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ بعض علاقوں میں سردی کی شدت اس سے بھی زیادہ رہی۔محکمہ...
ڈنمارک کی وزیرِاعظم میٹے فریڈرکسن نے کہا ہے کہ گرین لینڈ کے مستقبل کے حوالے سے ان کا ملک ایک ‘فیصلہ کن لمحے’ سے گزر رہا ہے، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر آرکٹک خطے میں واقع اس خود مختار علاقے پر طاقت کے ذریعے قبضے کی دھمکی دی ہے۔ واشنگٹن میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری شدید مشکلات کا شکار طلبا بنا ناشتے اسکول جانے پر مجبور تفصیلات کے مطابق سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو کھانے پکانے سمیت روزمرہ امور میں شدید مشکلات کا سامنا ہے...