2026-06-02@21:12:17 GMT
تلاش کی گنتی: 85435
«سپریم کورٹ»:
علیمہ خان نے پی ٹی آئی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا: شیر افضل مروت WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) سابق رہنما تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ علیمہ خان نے پی ٹی آئی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔دنیا نیوز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا: آسٹریلین حکام نے ایک نئی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے جو منشیات کے اسمگلرز کے خلاف منظم کارروائی کرے گی۔ عالمی میڈیا کے مطابق آسٹریلین فیڈرل پولیس اور ریاست کوئنز لینڈ کی انتظامیہ جو نئی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے اس کا مقصد بحرالکاہل کے ممالک سے شمالی آسٹریلیا میں منشیات...
منصورہ: جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ملکی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے شریف اور زرداری خاندان پر مضبوط گرفت قائم کر رکھی ہے اور یہ سب مل کر پاکستان کے وسائل کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس...
سٹی 42: اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے وفاقی دالحکومت زلزلے سے لرز اٹھا ۔ زلزلہ کوہ پیما کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 تھی جبکہ اس کا مرکز ہندوکش افغانستان تھا ۔ اس کی گہرائی 136 کلو میٹر تھی ۔ زلزلے کی شدت سے شہری گھبرا کر گھروں سے باہر نکل...
منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فارم 47 پر جنہیں آپ لاتے ہیں وہ انہیں ووٹ بھی نہیں ملتے اور ان میں کچھ کرنے کی صلاحیت بھی نہیں ہے، آپ کا ہائبرڈ نظام فیل ہوچکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال پر تاریخی ویب سیریز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائداعظم اور علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ کی مناسبت سے عالمی معیار کی تاریخی سیریز تیار کی جائیں گی۔ اس موقع...
سپریم کورٹ کے فیصلے پر غصہ، امریکی صدر ٹرمپ نے عالمی ٹیرف 10سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپر یم کورٹ کے فیصلے کے بعد عالمی ٹیرف 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا۔امریکی...
امریکا سمیت 58 ممالک کے 61 فیصد شہریوں نے اسرائیلی وزیراعظم کو ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز تل ابیب(آئی پی ایس )امریکا اور یورپ سمیت 58 ممالک کے 61 فیصد شہریوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مخالفت کرتے ہوئے انہیں ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی رکنِ قومی اسمبلی نعیمہ کشور نے ملک میں شراب پر مکمل پابندی کے حوالے سے آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا ہے۔ اس ترمیم کا مقصد آئین کے آرٹیکل 37 میں تبدیلی کر کے شراب کی فروخت اور استعمال پر...
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین احمد وانی نے قومی کھیل کے تنظیمی نظام کو مؤثر بنانے کے لیے اہم فیصلوں کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں طاہر زمان کی سربراہی میں ایک انتظامی وفد نے ان سے ملاقات کی اور قومی ٹیم کے حالیہ غیر ملکی دوروں، کارکردگی، درپیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق: شامی حکومت نے کینیڈا کی جانب سے پابندیوں کے خاتمے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے جاری بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ باہمی احترام کی بنیاد پر مکالمے اور تعاون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و...
درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ آٹا، پھل و دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں ذخیرہ اندوزی کیوجہ سے بڑھ جاتی ہیں اور مہنگائی کیوجہ سے غریب و کم آمدن والے لوگ زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزی اورمنافع خوری کے خلاف دائر رٹ پٹیشن...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا ہاکی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کیلیے بڑا اقدام WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی کی طرف سے پاکستان میں ہاکی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے بڑا اقدام اٹھایا گیا۔پاکستان ہاکی...
سندھ اسمبلی میں صوبے کی تقسیم یا کراچی علیحدہ کرنے کی کوششوں کے خلاف قرارداد منظور، ایم کیو ایم نے مخالفت کی
سندھ اسمبلی نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے پیش کردہ صوبے کی تقسیم اور کراچی کو الگ صوبہ بنانے کے خلاف قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کر لیا، تاہم ایم کیو ایم پاکستان نے اس کی مخالفت کی۔ ایوان میں ہفتے کے روز اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر...
رواں سال ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد خوش نصیب فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جائیں گے جبکہ گزشتہ سال حج سے رہ جانے والے عازمین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے اور پاکستان سے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں کی تردید کردی۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو نہ کوئی ڈیل کی آفر ہوئی نہ ڈیل کا آپشن ٹیبل پر...
حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس کراچی میں ہوا، جس میں ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت جاری...
شہباز شریف کے دورہ روس پر سفارتی و میڈیا فورم کے انعقاد کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز ماسکو (آئی پی ایس ) وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان شہباز شریف کے 3 تا 5 مارچ 2026 کے سرکاری دورہ ماسکو کے موقع پر میڈیا فورم ماسکو، اسلام آباد کے عنوان سے ایک...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی سے مبینہ ڈیل کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کو نہ تو کوئی ڈیل کی پیشکش کی گئی اور نہ ہی...
نون لیگ گلگت بلتستان کے ترجمان نے کہا کہ اس گفتگو کا مقصد ہرگز غذر، نگر یا ہنزہ کے غیور و محب وطن عوام پر کوئی الزام عائد کرنا نہیں تھا بلکہ چند محدود نظریاتی رجحانات کی نشاندہی کرنا تھا جن میں کمی لانے کے لیے بہتر حکمرانی، ترقیاتی عمل میں تیزی، اور مثبت پالیسی...
ذرائع سی ٹی ڈی نے بتایا کہ تین سہولت کاروں کے سر کی قیمت پانچ کروڑ روپے مقرر کر دی گئی ہے اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کی حکومت نے باجوڑ خودکش دھماکے میں ملوث سہولت کاروں کے خلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ کرتے ہوئے...
روزہ اور دین ہمیں یہ سکھاتے ہیں کہ ہر چیز پر قابو پانے کی کوشش کو چھوڑ دینا بھی روحانی سکون کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ روزے کے دوران جسمانی خواہشات کو محدود کرنا اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا انسان کو یہ احساس دلاتا ہے کہ ہر چیز کو کنٹرول کرنا ضروری نہیں۔...
انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اسکی دہلیز پر امداد پہنچائی جارہی ہے۔ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم تو دور اعلان نہیں کرسکی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم...
نگراں مشیر برائے سماجی بہبود، بہبودِ آبادی، ترقیِ نسواں، تحفظِ اطفال، انسانی حقوق و امورِ نوجوانان گلگت بلتستان، سیدہ فاطمہ موسوی نے اسلام آباد میں مقیم گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں سے اہم ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں مشیر برائے سماجی بہبود، بہبودِ آبادی، ترقیِ نسواں، تحفظِ اطفال، انسانی حقوق و امورِ نوجوانان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باندہ: بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع باندہ کی خصوصی پوکسو عدالت نے چترکوٹ کے محکمہ آبپاشی کے ایک معطل جونیئر انجینئر اور اس کی بیوی کو نابالغ بچوں کے جنسی استحصال اور فحش مواد (پورنوگرافی) کے معاملے میں سزائے موت سنائی ہے۔سرکاری وکیل سوربھ کمار سنگھ نے بتایا کہ خصوصی پوکسو...
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یاد محمد نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں قوم کے بہادر سپوت لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان...
پشاور ہائیکورٹ نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر صوبائی حکومت سمیت دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ درخواست میں متعلقہ حکام سے استدعا کی گئی کہ رمضان کے مہینے میں ذخیرہ اندوزی اور خودساختہ مہنگائی کو روکنے...
سرکاری اسکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے تحت سرکاری اسکیم کے عازمین کو “روڈ ٹو مکہ” پراجیکٹ کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کی سہولت فراہم کی...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...
انہوں نے شہداء کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور درجات کی بلندی اور صبرِ جمیل کے لیے دعا کی اور کہا کہ عزم ہے کہ فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز بلا امتیاز اور بھرپور قوت سے جاری رہیں گے، قوم کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ماہِ رمضان کے تقدس کو پامال...
گلی محلوں سے موٹرسائیکل اٹھانا ٹریفک پولیس کو مہنگا پڑگیا، شہری نے گھیرے میں لے لیا جس پر ٹریفک پولیس نے چند موٹرسائیکل اٹھانے کے بعد راہ فرار اختیار کی تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے اب مین شاہراہوں کے ساتھ ساتھ گلی محلوں سے بھی شہریوں کی موٹرسائیکلیں اٹھانا شروع کر دیں اسطرح کا...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حلف برداری تقریب کے موقع پر پشاور میں خطاب کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی سہیل آفریدی نے پشاور پریس کلب کو جمہوریت کی اعلیٰ مثال قرار دیا اور کہا کہ خیبرپختونخوا کے صحافی پیشہ ورانہ اور اخلاقی دائرے میں رہ کر تنقید کرتے ہیں۔ انہوں نے وفاقی حکومت اور سیاسی مخالفین...
تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے ساتھ ہر بار یہ سوال اٹھتا ہے کہ اگر معاملہ جنگ تک پہنچا تو کیا ایران چین اور روس کی حمایت پر بھروسہ کر سکتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ ایران کے تعلقات زیادہ تر حکمتِ عملی اور وقتی مفاد پر مبنی ہیں، نہ کہ کوئی پکا...
بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع باندا میں خصوصی پوکسو عدالت نے 33 کم سن بچوں سے جنسی زیادتی کے لرزہ خیز مقدمے میں میاں بیوی کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے اس کیس کو ’نایاب ترین جرم‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے جرائم کی نوعیت اس قدر سنگین اور منظم...
بھارتی وزیرِاعظم نے کہا کہ ہندوستان-برازیل تعلقات کو صدر لولا کے وژن اور متاثر کن قیادت سے ہمیشہ تقویت ملی ہے، انکا یہ دورہ ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی توانائی فراہم کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نریندر مودی نے آج برازیلی صدر لویس اناسیو لولا دا سلوا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ...
سپریم کورٹ نے ڈیپوٹیشن پر تعینات سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے محکمہ خزانہ کی وضاحتی تشریح مسترد کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ 20 اگست 2025 کے آفس میمورنڈم میں عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی گئی تھی۔ عدالت کے مطابق سابقہ فیصلہ صرف ان ملازمین کے...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج دو مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لینے پر کیس نمٹا دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا...
پشاور پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے ہم نے پرامن اور ذمہ دارانہ موقف اختیار کیا، جبکہ قابض عناصر نے اس معاملے میں بے حسی کا مظاہرہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ اگر ہم اس...
سجاد لون نے بارہمولہ ضلع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک نوجوان کو حیدرآباد میں دو لاکھ روپے ماہانہ کی نوکری ملی تھی مگر اسکے چچا پر مبینہ طور پر اوور گراؤنڈ ورکر ہونے کے الزام کی بنیاد پر اسے کلیئرنس نہیں دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر میں 2024ء کے بعد جمہوری...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدے پر عمل درآمد کے لیے ڈیڈ لائن دے دی ہے، اور اسی تناظر میں یورپ میں تعینات امریکی طیاروں نے اپنی پوزیشنیں مضبوط کر لی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق، پرتگال میں امریکی فضائی اڈوں پر طیاروں کو ہنگامی صورتحال کے لیے تیار رکھا گیا ہے، تاکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے غزہ کی تازہ ترین جنگی تباہی پر کھل کر اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے اقدامات جائز اور ضروری تھے اور انہیں کسی طور بھی انسانی اقدار یا بین الاقوامی اصولوں کے خلاف نہیں سمجھنا چاہیے۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی سینیٹر...
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری...