2026-07-24@14:56:34 GMT
تلاش کی گنتی: 34882
«ملزم حسن زاہد»:
سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ نے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے 50 لاکھ درسی کتب کے سیٹس تیار کر لیے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، نیلم کالونی، کلفٹن، کراچی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے شرکت کی اور نئے سال کی کتب...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے بیٹے، ایریک ٹرمپ نے اسرائیلی ڈرون ساز کمینی ایکسٹینڈ میں سرمایہ کاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ 1.5 ارب ڈالر کا معاہدہ کمپنی کو فلوریڈا کی ایک تعمیری کمپنی جے ایف بی کنسٹرکشن) کے ساتھ مرجر کے ذریعے پبلک کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران...
دونوں اراکین اسمبلی نے نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ جموں و کشمیر سے باہر کشمیریوں کو ہراساں کرنے کے واقعات کو فوری طور پر روکا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کانگریس کے اراکین اسمبلی عرفان حفیظ لون اور افتخار احمد نے جموں...
برطانیہ کے کنگ چارلس سوئم کے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈزر کو عوامی عہدے میں بدانتظامی کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس نے ابھی یہ نہیں بتایا کہ اینڈریو کو گرفتار کرنے کی وجوہات کیا ہیں، تاہم وہ ایک دہائی تک برطانیہ کے تجارتی نمائندے کے طور پر کام کرچکے ہیں۔...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی برطانوی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز نیویارک(سب نیوز)وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے خارجہ، کامن ویلتھ اور ڈیویلمنٹ افیئرز ایویت کوپر سے ملاقات کی ہے، دونوں رہنماوں نے باہمی امور کو وسعت دینے پر تبادلہ...
مقبوضہ بیت المقدس: جنگ اور تباہی کے طویل سلسلے کے باوجود غزہ میں رمضان المبارک کا استقبال ایک بار پھر عزم اور حوصلے کے ساتھ کیا گیا ہے۔ کئی سال سے اسرائیلی حملوں نے جہاں شہر کی عمارتوں، گلیوں اور بازاروں کو کھنڈر میں بدل دیا ہے، وہیں بے شمار خاندان اپنے پیاروں کی جدائی...
وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی تھی، جس کے بعد وہ سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچے۔ وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے...
کراچی: رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فری لانسرز ایک ارب ڈالر کے برآمدی کلب کا حصہ بن جائیں گے۔ پاکستان فری لانسز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین ابراہیم امین کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 70کروڑ ڈالر کمائے تھے جبکہ رواں سال کی...
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو اضافے...
گرفتار ملزم نومبر 2020ء میں دیگر فتنۃ الخوارج دہشت گرد ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی خیبر پختونخوا پر فائرنگ کرنے اور سرکاری مشینری کو نذرِآتش کرنے میں ملوث ہے جس کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن میں دہشت گردی کی سنگین دفعات کے تحت درج ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان رینجرز (سندھ) نے...
جے ڈی سی کے تحت سحری دسترخوان سے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ کسی کی دولت دیکھ کر احساس محرومی پیدا نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ مال و دولت انسان کو اللہ کے قریب یا زیادہ محبوب نہیں بناتی، معاشرے میں سب کو برابری کا درجہ دینا چاہیئے اور کوئی چھوٹا بڑا یا امیر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر توانائی نے نیٹ میٹرنگ کی جمع شدہ درخواستوں سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ 8 فروری تک جمع درخواستوں کو پرانے قواعد کے تحت پراسس کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر کے فیصلے سے موجودہ درخواستوں سے متعلق ابہام ختم ہوگئے۔ وفاقی وزیر نے درخواستوں کے پراسس...
امریکی ارب پتی اور سعودی عرب کی ریڈ سی ڈیویلپمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر جان پگانو اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے پہلے رمضان المبارک کے موقع پر مسجد الحرام پہنچ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جان پگانو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ مخصوص سعودی لباس سفید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ قومی ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کے لیے بھی براہِ راست کوالیفائی کر لیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وہ تمام ٹیمیں جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ...
ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے معائنے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شوکت خانم کے سی ایم او ڈاکٹر عاصم یوسف نے 3 ماہر امراض ریٹینا کے نام تجویز کیے تھے، تاہم ان میں سے کسی ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ذرائع کا...
سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک حمزہ مجید کا کہنا ہے کہ محمد شاہد نامی شخص کا فرنچائز سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ حمزہ مجید نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مبینہ طور پر محمد شاہد نامی شخص کا فرنچائز یا اس کی انتظامی ٹیم...
ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لیے نئی شرط عائد کرتے ہوئے پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب بغیر باقاعدہ تربیت کے کسی بھی امیدوار کو لائسنس جاری نہیں کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سزائے موت کے مجرم کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس ہاشم کاکڑ نے مقتول کے والدہ سے استفسار کیا کہ تم کیا شاہ رخ خان ہو، 4شادیاں کیسے کرلیں؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سزائے موت کے مجرم کی اپیل پر سماعت ہوئی،جسٹس ہاشم...
رہنما مسلم لیگ ن زاہد خان کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کے پاس اختیارات نہیں ہیں،ان کو کوئی پوچھتا نہیں، پارٹی میں حکم علیمہ خان کا چلتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد خان نے بتایا کہ پارٹی نے محمود خان کو لیڈر آف اپوزیشن بنا دیا...
ماہرین کے مطابق روزے کی حالت میں مسواک کے لکڑی کے ریشے حلق میں چلے جائیں تو روزہ ٹوٹ سکتا ہے، اس لیے مسواک کرتے وقت احتیاط ضروری ہے۔ روزے کے دوران ٹوتھ پیسٹ، منجن یا ٹوتھ پاؤڈر کے استعمال سے پرہیز کرنا افضل ہے کیونکہ اگر اس کے ذرات حلق میں چلے جائیں تو...
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عمرہ جانے کے لیے اپیل جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی گئی۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے دو ججز جسٹس جواد حسن اور جسٹس طارق محمود باجوہ نے درخواست منظور کی۔ سابق وزیر داخلہ کی اپیل 26 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کرنے...
اسلام آباد: سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات و دہشت گردی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے فرانزک رپورٹ کی کاپی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی ہے، جس کے مطابق مبینہ طور پر ریکور شدہ آئس کی...
شاہد سپراء: وفاقی حکومت نے لیسکو میں لائن لاسز اور بجلی چوری پر قابو پانے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا نے لیسکو کو ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کے لئے بین الاقوامی سطح پر تھرڈ پارٹی سٹڈی کروانے کا مراسلہ بھجوادیا۔لیسکو میں ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کی رپورٹ تیار کی جائے گی،لائن لاسز پرتفصیلی...
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش کا نیا نوٹم جاری کردیا ہے ،جس کے مطابق پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی ہے۔ بھارت کے تمام ملٹری اور سول رجسٹرڈ طیاروں...
ماہِ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ماہرینِ غذائیت نے روزے کے دوران توانائی، ہائیڈریشن اور مجموعی صحت برقرار رکھنے کے لیے متوازن خوراک کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق درست غذائی انتخاب روزے داروں کو دن بھر متحرک رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ سحری...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوئی سدرن گیس کمپنی نے ماہِ رمضان المبارک کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان سوئی سدرن کے مطابق رمضان کے دوران صارفین کو روزانہ ساڑھے 19 گھنٹے بلا تعطل گیس فراہم کی جائے گی۔ شیڈول کے تحت رات 3 بجے سے اگلی شب 10 بج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوام متحدہ کے ماہرین نے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی ای میلز میں موجود الزامات کو ممکنہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیتے ہوئے اس معاملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کیس کی مکمل اور شفاف تحقیقات انتہائی ضروری ہیں۔ماہرین کے...
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں مقامی آبادی کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کا مقصد دور دراز علاقوں میں رہنے والے شہریوں کو بنیادی اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا تھا۔ فری میڈیکل کیمپ میں شہریوں کو گائناکالوجسٹ، سرجن، میڈیکل...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ سے شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے شدید نوعیت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اپنے بیانات میں ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم پر سنگین دعوے کرتے ہوئے انہیں اپنے بچے کی ہلاکت کا...
چین میں نوجوانوں کے درمیان وزن کم کرنے کا ایک عجیب رجحان سوشل میڈیا خصوصاً ٹک ٹاک پر وائرل ہو رہا ہے، جسے ’پلاسٹک ایٹنگ‘ یا ’کلنگ ریپ ڈائٹ‘ کہا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: کتابوں پر پلاسٹک کور کی ممانعت کا بل سینیٹ سے منظور اس طریقے میں لوگ کھانا منہ میں رکھ کر پلاسٹک...
راولپنڈی: قاسم آباد کے علاقے میں شوہر کو دو بیویوں سمیت قتل کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں قتل کرنے کی اہم وجہ سامنے آگئی۔ تھانہ نصیر آباد پولیس نے تین افراد کے قتل کی ایف آئی آر درج کرلی، مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صادق خان پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان اور لندن کے پہلے مسلم میئر ہیں، جنہیں اپنی قیادت اور معتدل طرزِ سیاست کے باعث مختلف طبقات میں احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق میئر منتخب ہونے کے بعد انہوں نے ایسے متعدد اقدامات کیے جن سے ان کی مقبولیت میں...
ویب ڈیسک: پاکستان نے بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے نیا نوٹم (NOTAM) جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق بھارتی ملٹری اور سول رجسٹرڈ تمام طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود 23 مارچ تک بند رہے گی۔...
سٹی42: ماہ صیام کے دوران ٹریفک کی مؤثر روانی کو یقینی بنانے کے لیے لاہور ٹریفک پولیس نے جامع ٹریفک پلان تشکیل دے دیا۔ سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کے مطابق ٹریفک پولیس 24 گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے گی جبکہ سیکنڈ شفٹ میں اضافی نفری تعینات کی جائے گی۔ نائٹ شفٹ کے...
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔اس سلسلے میں پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا۔نئے نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود 23 مارچ تک بند رہے گی۔بھارت کے تمام رجسٹرڈ ملٹری اور سول طیاروں کو پاکستان کی فضائی...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان سے نقل مکانی کرنے والے متاثرہ خاندانوں کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے پہلے مرحلے کی تکمیل اور دوسرے مرحلے کے باقاعدہ آغاز کی تصدیق کردی۔ پہلے مرحلے کے دوران علاقہ میدان سے مجموعی طور پر 30 ہزار 945 خاندانوں نے نقل مکانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)رمضان المبارک کی آمد پر حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت، رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینہ ہے۔ یہ بابرکت مہینہ ہمیں صبر، تقویٰ، ایثار، ہمدردی اور خود احتسابی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ماہِ مقدس رمضان کیلئے انتظامی اور پرائس کنٹرول حکمتِ عملی کو حتمی شکل دے دی اور یوٹیلیٹی فراہم کرنے والے اداروں کو ہدایت کی کہ سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ (جسارت نیوز) کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن شہمیر خان بھٹو نے ماہِ صیام کے دوران عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے سلسلے میں کمشنر آفیس کے کمیٹی روم میں صحافیوں سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈویژنل و تینوں اضلاع کی ضلعی انتظامیہ رمضان المبارک میں...
