2026-07-24@14:56:35 GMT
تلاش کی گنتی: 34882
«ملزم حسن زاہد»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی آل راؤنڈر شاداب خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی کے ذریعے تنقید کا جواب دیں۔یہ مشورہ اس وقت سامنے آیا جب شاداب خان نے بھارت سے شکست کے بعد ہونے والی تنقید پر سابق...
(انور عباس)پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کو درپیش مالی بحران براہِ راست امن مشنز کو متاثر کر رہا ہے،اس کے باعث گشت، نقل و حرکت اور فیلڈ میں موجودگی کم ہو رہی ہے۔اس کے نتیجے میں مینڈیٹ پر عملدرآمد، شہریوں کے تحفظ، تشدد کی روک تھام اور امن اہلکاروں کی سلامتی و...
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت کالعدم تنظیموں کو کسی قسم کی معاونت فراہم کرنا جرم ہے۔ شہری غیر رجسٹرڈ اور کالعدم خیراتی اداروں کو زکوٰۃ، خیرات اور عطیات ہرگز نہ دیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے واضح کیا ہے کہ دہشتگردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث کالعدم...
وفاق المدارس الشیعہ کے رابطہ سیکرٹری کا کہنا تھا کہ افطار حلال رزق سے کریں، افطار رزق حلال سے ہوگا تو روزہ مکمل ہو گا، اجر و ثواب ملے گا۔ انہوں نے کہا اسلامی اصطلاح میں رزق ہوتا ہی حلال ہے، اگر کوئی ملازم اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتا، کمپنی کو پورا وقت نہیں...
نیویارک (ویب ڈیسک)سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے غیر قانونی یکطرفہ اقدامات پر بحث کے لیے سلامتی کونسل میں آریا فارمولہ اجلاس کا انعقادپاکستان کی میزبانی میں ’’معاہدات کی حرمت کے تحفظ‘‘ کے موضوع پر اَریا فارمولہ اجلاس 30 جنوری کو منعقد ہوا بھارت کے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے یکطرفہ فیصلے کے...
اسلام ٹائمز: مشترکہ بیان واشنگٹن کی جانب سے جاری کیا گیا اور بعد میں ہندوستانی حکام نے اس کی توثیق کی، جس میں واضح کیا گیا کہ بھارت آئندہ پانچ برسوں میں تقریباً 500 ارب ڈالر مالیت کی امریکی مصنوعات خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے، جن میں توانائی، ہوائی جہاز اور پرزہ جات، قیمتی دھاتیں،...
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔...
حکومت آزاد کشمیر نے ٹیلی کام سیکٹر میں اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ٹیلی کام کمپنیوں کے لیے ‘رائٹ آف وے چارجز’ ختم کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: موجودہ حکومت کی کامیابی ہے کہ عوام کا ریاستی نظام پراعتماد بحال ہوا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر...
جمعرات کو جاری کردہ امریکی سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ دسمبر 2025ء میں ملک کا تجارتی خسارہ مارکیٹ کی توقعات سے نمایاں طور پر بڑھ گیا اور 70.3 بلین ڈالر تک پہنچ گیا۔ جس کی وجہ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ تھا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)انڈونیشیا اور امریکا کےدرمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کی برآمدات پر پہلے سے طے شدہ 19 فیصد ٹیرف برقرار رکھا گیا ہے، کافی، چاکلیٹ، قدرتی ربڑ اور مصالحہ جات پر کوئی ٹیرف عائد نہیں ہوگا۔ انڈونیشیا کو پام آئل سمیت 1700 اشیا پر ٹیرف چھوٹ مل سکتی...
امریکیوں کو خوش کرنے کیلئے ہمارے کسانوں کی قربانی کیوں دی گئی، ہند-امریکہ معاہدہ پر راہل گاندھی کا ردعمل
کانگریس رکن پارلیمنٹ نے امریکہ میں اڈانی سے متعلق مقدمات اور ایپسٹین معاملے کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کچھ فائلیں منظرعام پر نہیں لائی گئیں، جن میں اہم نام شامل ہوسکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر اور کانگریس کے سینیئر لیڈر راہل گاندھی نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو جوہری معاہدے پر آمادہ کرنے کے لیے محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں۔ یہ انکشاف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔عالمی میڈیا میں امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حملے میں ایرانی فوجی یا سرکاری مقامات کو نشانہ...
اپنے ایک بیان میں ترجمان ایم ڈبلیو ایم جی بی نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، مگر افسوس کہ کنوداس اور ملحقہ آبادیوں کے مکین شدید پانی بحران کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان محمد الیاس صدیقی نے نگر کالونی میں...
ایران کے مغربی صوبے ہمدان میں ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق لڑاکا طیارے نے دو پائلٹس کے ہمراہ پرواز بھری تھی۔ یہ طیارہ 31 ویں ٹیکٹیکل فائٹر اسکواڈرن سے تعلق رکھتا تھا۔ دوران پرواز مشکوک صورت...
یہ سمٹ 16 تا 20 فروری نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقد ہورہی ہے، جس میں متعدد ممالک کے سربراہان، عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے قائدین، ماہرین تعلیم اور محققین شریک ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں جاری "اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026" کے دوران اُس وقت مختصر ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جب انڈین یوتھ...
بھارت میں منعقدہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سمٹ کے موقعے پر اس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی جب یوتھ کانگریس کے کارکنان نے مبینہ بھارت امریکا معاہدے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنی شرٹس اتار کر مظاہرہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ اہم ٹیکنالوجی...
سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ باغبانی کا شعبہ جموں و کشمیر کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور لاکھوں خاندانوں کا ذریعۂ معاش ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ...
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے بنے جوڈیشل کمیشن نے شہریوں کی جانب سے معلومات کی فراہمی کیلئے ای میل ایڈریس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کمیشن کا کہنا ہے کہ شہریوں سے معلومات کے حصول کے لیے رجوع کرنے کا آخری روز ہے، کمیشن نے اپنی تحقیقات 8 ہفتوں میں مکمل کرنی...
پاکستان سے غیر قانونی طور پر بھارت جاکر شادی کرنے والی سیما حیدر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیما حیدر اور ان کے بھارتی شوہر سچن کے یہاں گزشتہ 11 ماہ میں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس سے قبل 15 مارچ 2025 کو سیما حیدر نے ایک بیٹی کو جنم دیا تھا جب کہ پاکستان...
سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ تقریباً 2.7 ملین سال قبل زمین پر آنے والی بڑی موسمی تبدیلی انسانی ارتقا سے گہرا تعلق رکھتی ہے، جس نے ابتدائی انسانوں کی نشوونما اور بقا پر اہم اثرات مرتب کیے۔ یہ تحقیق برطانیہ کی معروف یونیورسٹی آف کیمبرج کے ماہرین کی ٹیم نے...
ایک ٹیکنالوجی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے محض 20 منٹ میں مصنوعی ذہانت کے بڑے ٹولز کو غلط معلومات دینے پر مجبور کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ایک عام بلاگ پوسٹ کے ذریعے اے آئی کو گمراہ کیا جا سکتا ہے تو یہ مسئلہ سنجیدہ نوعیت اختیار کر سکتا ہے۔ اے آئی کو جھوٹ بولنے پر کیسے آمادہ کیا گیا؟ صحافی کے مطابق انہوں نے اپنی ذاتی ویب سائٹ پر ایک فرضی مضمون شائع کیا جس میں خود کو...
لبنان آرمی کے ریٹائرڈ بریگیڈیئر اور فوجی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے جنگی بحری بیڑے کو تباہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اور اس بارے میں رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان آرمی کے ریٹائرڈ بریگیڈیئر چارل...
ویب ڈیسک : رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی فضائی کمپنیوں نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پہلے عشرے میں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث بزنس کلاس کا کرایہ 5 لاکھ روپے کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ...
سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے 200 مرد و خواتین شہریوں کو ان کے اہم انسانی اقدام کے اعتراف میں کنگ عبدالعزیز میڈل (تیسری کلاس) دینے کی منظوری دے دی۔ یہ اعزاز ان افراد کو دیا جائے گا جنہوں نے زندہ یا دماغی موت کے بعد اپنے اعضا عطیہ کیے۔ یہ بھی...
عالمی فٹبال تنظیم فیفا اور بورڈ آف پیس نے غزہ کی تعمیر نو اور جنگ سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے فٹبال کے ذریعے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے مقصد سے ایک اہم شراکت داری معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ معاہدہ واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے دوران...
ایتھوپین سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا کی ترکمانستان کے سفیر سے ملاقاتِ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ایتھوپین سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا کی ترکمانستان کے سفیر سے ملاقاتِ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں ترکمانستان کے سفیر اور ڈین آف ڈپلومیٹک کورپس عطاجان موولاموف سے...
کیپیٹل ہسپتال کا علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، کیپیٹل ہسپتال میں اے آئی پر مبنی ریڈیولاجی اسکریننگ متعارف
کیپیٹل ہسپتال کا علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، کیپیٹل ہسپتال میں اے آئی پر مبنی ریڈیولاجی اسکریننگ متعارف WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )کیپیٹل ہسپتال نے جمعہ کے روز علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ امیجنگ ریڈیولاجی میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی...
اسلام ٹائمز: جے ڈی سی کے دستر خوان پر تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سحر و افطار کرتے ہیں، اہل سنت، اہل تشیع سب اپنے اپنے وقت پر روزہ رکھتے اور افطار کرتے اور انہیں انتہائی منظم اور بہترین طریقے سے گرما گرم کھانے پیش کئے جاتے ہیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: میثم عابدی...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئلے سے یوریا بنانے کا منصوبہ تھر اور پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ کوئلے سے یوریا کھاد تیاری کے منصوبے سے متعلق فوجی فرٹلائیزر کمپنی (ایف ایف سی) اور سندھ حکومت کے درمیان اہم بیٹھک ہوئی، ملاقات میں ایف ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل میپس صارفین کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے جو اس مقبول نیوی گیشن سروس کے تجربے کو نمایاں طور پر متاثر کرے گی۔ٹیکنالوجی سے متعلق معتبر ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق گوگل نے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جسے لمیٹڈ ویو کا...
پاکستانی ماڈل ماہ نور رحیم نے اداکارہ ہانیہ عامر کے قریبی دوست اور پروڈیوسر عمر مختار کو بے نقاب کر دیا۔ نجی ٹی وی کے پروڈیسر عمر مختار کی دوستی صرف ہانیہ عامر سے نہیں ہے بلکہ شوبز انڈسٹری کے دیگر کئی شخصیات کا شمار بھی ان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے، وہ ماہرہ...
اسلام آباد: تاجکستان کے سفیر اور پاکستان کے وزارتِ تجارت کے خصوصی سیکریٹری کی اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) جمہوریہ تاجکستان کے سفیر اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزارتِ تجارت کے خصوصی سیکریٹری سید حمید علی کے درمیان ایک ملاقات منعقد ہوئی۔ ملاقات کے دوران فریقین...
سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے اپنی عمرہ کی ویڈیوز پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سامعہ حجاب نے ناقدین کو جواب دیا اور کہا کہ ایک گناہ گار دوسرے گناہ گار کو کس طرح جج کرسکتا ہے؟ انسٹاگرام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ زمین کے قریب خلا میں گردش کرنے والے ہزاروں درمیانے حجم کے سیارچے ممکنہ خطرہ بن سکتے ہیں اور ان سے نمٹنے کے لیے مکمل دفاعی نظام تاحال موجود نہیں۔ماہرین کے اندازوں کے مطابق تقریباً 15 ہزار ایسے خلائی پتھر...
ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا مقابلہ دونوں ہی ٹیموں کے لیے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ پاکستان کو بہرحال یہ برتری حاصل ہے کہ کل کا میچ پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، وہی میدان جہاں 15 فروری کو پاکستان اور بھارت کا...
آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے اور شکست کا سارا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں زمبابوے اور سری لنکا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو...
چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفٰی مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی،انسپکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی زیر ملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے بالآخر صارفین کے طویل عرصے سے کیے جانے والے مطالبے کو عملی جامہ پہنا دیا ہے اور گروپ چیٹس کے لیے ایک نہایت اہم اور کارآمد فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اب نئے شامل ہونے والے افراد...
اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار ہمایوں سعید کو مشورہدیتے ہوئے کہا کہ ہمایوں سعید کو اب رومانوی کردار کے بجائے منفی اور ایکشن سے بھرپور کرداروں کی طرف جانا چاہیے تاکہ ناظرین انہیں ایک بالکل نئے انداز میں دیکھ سکیں۔ پاکستان کی نامور اور معروف اداکارہ ماہرہ خان اپنی اداکاری اور چلبلے انداز کے لیے...
پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کو جانوروں کے ساتھ ناروا سلوک روکنے سے متعلق خط لکھ دیا۔ اشنا شاہ نے یہ خط اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے، خط کے آغاز میں انہوں نے وزیرِ اعلیٰ کی صفائی، عوامی تحفظ اور خواتین کی حفاظت کے حوالے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان پاور ڈویژن نے تین سال طویل مدتی صنعتی رعایتی پیکج کے تحت دو ماہ (دسمبر 2025 اور جنوری 2026) کے دوران صنعتی صارفین کیلئے پیکیج کے اعدادوشمار اور جائزہ جاری کردی اعداد وشمار کے مطابق صنعتی رعایتی پیکج کے تحت ان دو ماہ (دسمبر 2025 اور جنوری 2026) کے دوران...
پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے جن میں چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب 2800،1800 اور 4700 سی سی کی گاڑیاں استعمال کریں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری،آئی جی پولیس...
واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مختلف عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی مگر اہم ملاقاتیں کیں جن میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اجلاس کے دوران خوشگوار ماحول اور باہمی گرمجوشی نمایاں رہی، جہاں...
عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے سینئر اداکار ہمایوں سعید کو ولن کے کردار میں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔اداکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ اپنی نئی آنے والے فلم 'آگ لگے بستی میں' کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں...
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کو باقاعدہ توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے شیرانوالہ گیٹ اور ٹکسالی گیٹ پراجیکٹس پر حکم امتناعی میں توسیع کرتے ہوئے...
وزیر عظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ملاقات، معدنیات اور انسداد دہشتگردی پر گفتگو
امریکی وزیر خارجہ ںے پاکستان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی مسلسل حمایت اور بورڈ آف پیس میں شمولیت کو سراہا۔ اسلام ٹائمز۔ بورڈ آف پیس کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہاز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ملاقات ہوئی۔ امریکی وزیر خارجہ نے ایکس پر...
کراچی: امہ ویلفیئر ٹرسٹ نے رمضان افطار پروجیکٹ 2026 کے تحت 600 سے زائد مستحق مرد و خواتین میں 2 کروڑ 27 لاکھ 25 ہزار روپے مالیت کے امدادی چیکس تقسیم کر دیے۔ ہر مستحق فرد کو 37 ہزار 500 روپے کے حساب سے مالی معاونت فراہم کی گئی۔ اس کے علاوہ 100 مستحق خاندانوں کو...
سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے افغانستان میں طالبان حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ نظام میں خواتین کا مستقبل تاریک ہوتا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی جریدے فارن افیئرز میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں ہیلری کلنٹن نے لکھا کہ اقتدار پر قابض طالبان نے افغان خواتین کو سیاسی، سماجی...