2026-06-03@08:52:51 GMT
تلاش کی گنتی: 9005
«گابا»:
اسلام ٹائمز: اگر ایران امریکی سازشوں اور بیرونی دباؤ کا مؤثر مقابلہ کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو اسکا اثر صرف خود ایران تک محدود نہیں رہے گا، بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کے توازن کو مستحکم کرے گا۔ مضبوط ایران خطے میں مزاحمت کی قوتوں کو ایک نئی توانائی فراہم کرے گا، جس...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج سے وابستہ دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی بزدلانہ اور انسانیت سوز کارروائیوں کی جمعیت اہلحدیث پاکستان شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹرڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے کہا کہ معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا...
اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے پولیو کے خلاف قومی مہم کا باقاعدہ آغاز آج ہو گا، جس کا مقصد 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو اس موذی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔ اس مہم کے دوران 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر پانچ سال سے...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبرپی کے سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ انہیںآج وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبرامن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ عجب اتفاق نہیں کہ جس دور میں دنیا خود کو ٹیکنالوجی، ترقی اور خوشحالی کے بلند ترین مقام پر کھڑا سمجھ رہی تھی، اسی دور میں ایک خاموش سی خبر بار بار سرخیوں میں آنے لگی کہ سونا تیزی کے ساتھ مہنگا ہو رہا ہے۔ بظاہر یہ خبر زیورات، شادیوں اور عام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک کے صدر اجے بنگا دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم سمیت کئی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے صدر4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے، پاکستان میں معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم کی طرف سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبر میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق نے ماضی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-12 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو ان کے آبائی گاؤں کھڑی شریف میرپورمیں سپرد خاک کردیا گیا‘آزادریاست جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودہری 71 سال کی عمر میں کینسرجیسے موذی مرض سے لڑتے لڑتے بالآخر داعی اجل کو لبیک کہہ...
پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹیم ورلڈ کپ کے لیے جا رہی ہے اور جو بھی فیصلہ بورڈ کرے گا ہم وہی کریں گے۔ آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان...
نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک کے صدر اجے بنگا 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے جس دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات چیت متوقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ورلڈ بینک کے صدر...
کراچی: پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے 30 جنوری 2026 کو اپنی 52 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر ایک رِیل انسٹاگرام پر شیئر کی جس نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ ندا یاسر نے اس موقع پر سفید جیکٹ، سیاہ پتلون اور سفید ٹی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد لاہور میں ٹرانسپورٹرز نے خود ساختہ طور پر کرایوں میں اضافہ کردیا۔ مسافر بسوں کے کرایوں میں پچاس روپے سے ایک سو پچاس روپےتک کا اضافہ کیاگیاہے،لاہورسے راولپنڈی کا کرایہ 1600 سے بڑھا کر سے 1750کردیا گیا،ڈیڑھ سو روپےاضافے کےساتھ لاہورسےرحیم یارخان کے 1900 روپےوصول...
صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا 4 روزہ اہم دورے پر پاکستان میں موجود ہیں، جنہون نے پاکستان میں کئی سرکاری اور ثقافتی مقامات کا دورہ کیا ہے، ان کا دورہ یکم فروری کو شروع ہوا اور وہ 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ورلڈ بینک پاکستان میں 10 سال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:عالمی بینک کے صدر اجے پال سنگھ بانگا 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ان کے دورے کے دوران وہ خوشاب میں اپنے آبائی گھر اور گوردوارہ سری پنجہ صاحب بھی جائیں گے۔رپورٹس کے مطابق اجے پال سنگھ بانگا چار فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے اور اس دوران...
آج رات 'سنو مون' کا خوبصورت نظارہ کیا جاسکے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چاند فروری کی پہلی تاریخ کو پہلے زیادہ روشن اور بڑا نظر آئے گا، جسے 'سنو مون' کا نام دیا گیا ہے۔اس حوالے سے امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے اطلاع دی ہے کہ چاند یکم فروری بروز اتوار شام...
عالمی بینک کے صدر اجے پال سنگھ بانگا 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر خوشاب میں اپنے آبائی گھر اور گردوارہ بھی جائیں گے۔ عالمی بینک کے صدر چار فروری تک پاکستان قیام کریں گے اور پاکستان میں قیام کے دوران وزیراعظم میاں شہباز شریف سمیت دیگر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی بینک کے صدر اجے بنگا دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم سمیت کئی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے صدر چار فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے، پاکستان میں معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازعے پر بات چیت متوقع...
فائل فوٹو ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وہ 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران اجے بنگا اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے، جس میں وزیراعظم، ڈپٹی وزیراعظم، وزیر خزانہ، وزیر توانائی اور اقتصادی امور کے حکام شامل ہیں۔ ملاقاتوں...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی ریاست کی خود مختاری اور قومی سلامتی پر کھلی جارحیت ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانا کھلی بربریت ہے۔وزیراعلیٰ نے واضح کیا...
31 کروڑ تنازع پر اغوائ، دانش متین کیس میں ڈی آئی جی ٹریفک ،پولیس، بااثر شخصیات زیرِ تفتیش پولیس افسران سے رابطوں کے بعد دانش متین کو واپس کراچی لا کر دفتر کے قریب چھوڑ دیا گیا، ذرائع ( رپورٹ: افتخار چوہدری) ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کا بلڈر کے اغوا میں ملوث...
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے صدر اجے بنگا 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے جس دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات...
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن میں ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے لٹر اضافہ کر دیا ہے۔ اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 268 روپے 38 پیسے لٹر مقرر کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے لٹر پر برقرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آٹا محض ایک خوراک نہیں بلکہ ہمارے معاشرے میں زندگی کی بنیادی علامت ہے، وہ شے جس کے گرد غریب کی پوری معیشت، امید اور بقا گھومتی ہے۔ جب روٹی مہنگی ہو جائے تو یہ صرف قیمتوں کا مسئلہ نہیں رہتا بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ ٹوٹنے لگتا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ ایران جنگ شروع کرنے والا نہیں ہے لیکن جنگ شروع ہو جانے کی صورت میں جنگ کا حتمی نتیجہ ایران طے کرے گا جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیچھے ہٹ جانے کا امکان بھی پایا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے اگلے 15 روز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے صارفین کو ڈیزل کی مد میں اضافی بوجھ ڈال دیا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈیزل فی لیٹر 11 روپے 30 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے، جس...
مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے بری خبر، ایل پی جی گیس مہنگی کر دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آ گئی ہے، ایل پی جی گیس مہنگی کر دی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری...
پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے اپنے وزن میں نمایاں کمی کی وجہ بیان کرتے ہوئے ایک غیر متوقع بات کہہ دی۔ حالیہ سماعت کے موقع پر صحافیوں سے مختصر گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جیل میں فراہم کیا جانے والا کھانا نہ صرف صاف ستھرا بلکہ صحت...
عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکار جیکی چین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا گانا تیار کرلیا ہے جسے ان کے انتقال کے بعد منظرِ عام پر لایا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات انہوں نے بیجنگ میں اپنی نئی ڈرامہ فلم Unexpected Family کے پریمیئر کے موقع...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہیں فتنہ الہندوستان کے حالیہ دہشت گرد حملوں اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کور ہیڈ کواٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں فتنہ الہندوستان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 37 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق فروری کے لیے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 2667 روپے 40...
عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکار جیکی چین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا خصوصی گانا ریکارڈ کر لیا ہے جو ان کے انتقال کے بعد ریلیز کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات جیکی چین نے بیجنگ میں اپنی نئی ڈرامہ فلم Unexpected Family کے پریمیئر کے دوران...
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے،نماز جنازہ کل آبائی گائوں میں ادا کی جائے گی
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے،نماز جنازہ کل آبائی گائوں میں ادا کی جائے گی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد اسلام...
بسنت کے موقع پر پتنگوں پر تصاویر چھاپنے اور گانوں پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقررکردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کو 2 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کرکے کاز لسٹ جاری کردی۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ امتیاز کی درخواست پرجسٹس ملک اویس خالد...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن کو درپیش خطرات کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست بیرونی سرپرستی میں سرگرم دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف پوری قوت اور یکجہتی کے ساتھ...
وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ—فائل فوٹو وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں وزیرِ اعظم سے بات کر کے سکھر سفاری ٹرین کے اخراجات کم کرانے کی کوشش کریں گے۔وزیرِثقافت و سیاحت...