2026-06-03@08:52:54 GMT
تلاش کی گنتی: 9005
«گابا»:
بھارتی ’جین زی‘ کے سوشل میڈیا ٹائم لائن پر آج کل پاکستان کی لیجنڈری گلوکاری میڈم نور جہاں کا گیت ’سانوں نہر والے پل تے بلا کے‘ ٹرینڈ کررہا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ موسیقی کسی سرحد کی محتاج نہیں ہوتی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آج کل میڈیم...
راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ افسوسناک واقعہ اسپتال کی پارکنگ میں پیش آیا، جہاں معمولی تنازع نے سنگین صورت اختیار کرلی۔ والدہ کو چیک اپ کے لیے اسپتال لایا تھا پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت محمد وقار...
ویب ڈیسک : گل پلازہ میں لگی آگ کے بعد لاپتہ نوجوان نے بھائی کو آخری کال میں کہا ” میں مر جاؤں گا، مجھے بچالو!“۔ کراچی کے گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی ہولناک آگ کے بعد کئی افراد لاپتہ ہیں، جن میں دکاندار اور خریدار شامل ہیں۔ دوسری طرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے یعنی پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، جس کے بعد سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں اپنی حیرت انگیز اور اکثر درست ثابت ہونے والی پیش گوئیوں کے باعث مشہور بابا وانگا کی ایک پیش گوئی آج کے ڈیجیٹل دور میں غیر معمولی اہمیت اختیار کر چکی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بابا وانگا نے دہائیوں قبل یہ عندیہ دیا تھا کہ مستقبل میں انسان...
فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔تھانا نیو ٹاؤن میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق نوجوان اپنی والدہ کو میڈیکل چیک اپ کے لیے اسپتال لایا تھا، واپسی پر...
راولپنڈی میں نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک روز قبل معمولی تلخ کلامی پر تشدد کرکے شہری کو قتل کرنے والے اسپتال کے سیکورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا۔ مقتول کے بھائی نے بتایا کہ سیکیورٹی گارڈ نے میرے بھائی پر تشدد کیا، جس وجہ سے میرا بھائی دم توڑ گیا۔ نیوٹاؤن پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج...
چلی کے صدر گیبریل بورک نے ملک کے جنوبی حصے میں 2 خطوں نبولے اور بیو بیو میں ریاستی آفت کا اعلان کر دیا ہے، جہاں بھیانک جنگلاتی آگ کے نتیجے میں کم از کم 20 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا اور 18 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ چلی کی جنگلاتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کرلیا گیا ہے جبکہ نامزد سکیورٹی گارڈ کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق جاں بحق نوجوان محمد وقار اپنی والدہ...
دہلی سے باگڈوگرا، مغربی بنگال جانے والی انڈیگو ایئرلائنز کی پرواز کو اتوار کی صبح بم کی مبینہ اطلاع ملنے پر لکھنؤ کے چوہدری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں ہنگامی طور پر لینڈ کروایا گیا۔ تمام مسافروں کو محفوظ طریقے سے طیارے سے اتارا گیا اور مکمل تلاشی کے بعد کوئی دھماکہ خیز مواد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے حوالے سے حکام کی رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق عمارت میں ہنگامی اخراج کے لیے کوئی مناسب راستہ موجود نہیں تھا اور نہ ہی آگ سے نمٹنے کے لیے حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے، جبکہ تنگ داخلی اور خارجی راستوں...
پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کراچی ڈاک لیبر بورڈ کو منہدم کرنے کے ممکنہ خدشے اور ہزاروں مزدوروں کو بے روزگار کرنے کی دھمکی کے خلاف ’’دی کراچی ڈاک لیبر بورڈ‘‘ کے کارکنوں کی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-23 لندن /تہران /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں ایرانی سفارت خانے کے باہر احتجاج کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف پرتشدد ہنگامہ آرائی، ایمرجنسی اہلکار پر حملہ، سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے اور سفارتی احاطے میں غیر قانونی داخلے کے الزامات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-6 کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک) ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مضبوط ہونے اورافراط زرکی شرح قابو میں آنے سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود مزید گھٹنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے، اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا۔ مقامی تحقیقی ادارے کی جانب سے...
راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے امام حسین شاہ جیلانی زخمی ہوگئے، ان کا سیکیورٹی گارڈ شفقت جاں بحق ہوا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی امام حسین شاہ جیلانی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔فائرنگ کا واقعہ...
کراچی کے مصروف ترین ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا کی عمارت کا بڑا حصہ گر گیا، عمارت میں ہنگامی اخراج کی جگہ نہیں تھی اور نہ ہی آگ سے نمٹنے کے لیے انتظامات تھے۔گل پلازا میں لگنےوالی آگ سے متعلق متعلقہ حکام کی رپورٹ کے نکات سامنے آگئے، جس کے مطابق 1995ء میں...
(ویب ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے تھانہ روات کے قریب مفکر اسلام پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانی کے صاحبزادے پر مبینہ قاتلانہ حملہ ہوا ہے ،جس کے نتیجے میں ان کا گارڈ جاں بحق ہو گیا ۔ ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی ذرائع ...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلی سطح پارلیمانی وفد 19تا 21جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلی سطح پارلیمانی وفد 19تا 21جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلی سطح پارلیمانی وفد 19تا 21جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ...
ارشاد قریشی : راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں اپنی والدہ کا چیک اپ کرانے کے لیے آیا نوجوان سیکیورٹی گارڈ کےمبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔ وقاص نامی نوجوان اپنی والدہ کو ہولی فیملی اسپتال ایمرجنسی میں لے کر گیا، اسی دوران گاڑی پارک کرنے پر جھگڑا ہو گیا، گارڈ نے نوجوان پر تشدد...
راولپنڈی(نیوزڈیسک) ہولی فیملی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے مریض کا تیماردار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ہولی فیملی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ اور مریض کے تیماردار وقاص کے درمیان جھگڑا ہوا۔ سیکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے مریض کا تیماردار نوجوان...
بیروز گاری کے طعنے اور گالی گلوچ برداشت نہ ہوئی! ایم بی اے پاس نوجوان نے والد سے جینے کا حق چھین لیا
اتر پردیش کے بلندشہر میں اکبرپور جھوژا گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا. جہاں ایم بی اے پاس بیٹے ابو بکر نے اپنے کینسر میں مبتلا والد طاہر کو لائسنس یافتہ بندوق سے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ واقعہ کوتوالی دیہات پولیس چوکی کے تحت ہوا، اور بڑے بیٹے ابو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی:بھارت میں نئی دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ایئرلائنز کی ایک پرواز میں بم کی اطلاع ملنے پر طیارے کو لکھنؤ ایئرپورٹ پر ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرواز میں عملے کے ارکان سمیت مجموعی طور پر 230 افراد سوار تھے، تاہم خوش قسمتی سے...
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے سہولت بازار پراجیکٹ سے55 ہزار خاندانوں کے گھرمیں چولہا جلنے لگا، پنجاب بھر میں 46 سہولت بازاروں میں 9200 لوگوں کو باعزت روزگار مل گیا۔ سہولت بازارو ں میں ایک سال کے دوران ساڑھے 8کروڑ افراد کی آمد ہوئی،ساڑھے 42 کروڑ روپے کی خریداری کی گئی، سہولت بازاروں میں سبزیوں...
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ایئر لائنز کی پرواز کو بم کی اطلاع ملنے پر لکھنؤ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں عملے سمیت کل 230 افراد سوار تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم کی اطلاع طیارے کے واش روم میں رکھے ٹیشو پیپر...
سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت شروع کیے گئے سہولت بازار منصوبے نے صوبے بھر میں عوام کو سستی اور معیاری اشیائے خورونوش کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ہزاروں افراد کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کر دیے ہیں۔ حکام کے مطابق سہولت بازار منصوبے کے تحت اب تک 55 ہزار سے...
ویب ڈیسک: ستاروں اور فلکیاتی مناظر کے شوقین افراد مارچ 2026 میں ایک دلکش قدرتی مظہر بلڈ مون کا مشاہدہ کر سکیں گے، جب مکمل قمری گرہن کے دوران زمین کا سایہ پورے چاند کو ڈھانپ لے گا اور چاند گہرا سرخ یا تانبی رنگ اختیار کر لے گا۔ ماہرین کے مطابق بلڈ مون اس...
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا، سرکاری گندم کی ترسیل میں تاخیر سے آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کر کے جو...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں سرکاری سطح پر معیاری اورسستی ترین اشیاء کی ہوم ڈیلیوری کا پہلا اور بے مثال پراجیکٹ ہے۔ مریم نواز کے فری ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ نے عوامی خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پنجاب کے35 شہروں کے 46 سہولت بازاروں سے فری ہوم ڈیلیوری جاری ہے۔ عوام کو گھر...
لاہور+اسلام آباد (کامرس رپورٹر+ اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیاگیا ملاقات میں دونوں فریقین نے پاک امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور...
کراچی: شہر قائد میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا، فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کاکہناہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کرکے جو آٹاتیارکیاجارہاہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میرا مشورہ یہ ہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں اور عوام کی خدمت کریں، احتجاج پر امن...
بیرون ملک روزگار کیلیے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں پانچ فیصد اضافہ ہوا ہے اور سال 2025 میں مجموعی طور پر 7 لاکھ 62 ہزار اور 499 پاکستانی روزگار کیلیے بیرون ملک گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارتِ سمندر پار پاکستانی و ترقیِ انسانی وسائل کے نظام میں بہتری سے بیرون ملک پاکستانیوں کے روزگار...
سنجے کمار کے مطابق بختیار آباد میں ڈاکوؤں نے انکا راستہ روکا، اور موبائل، نقد رقم سمیت قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی اسمبلی کے رکن و سنجے کمار کو بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکو رکن اسمبلی سے نقد رقم، موبائل اور اسلحہ لے کر فرار...
سروے کے مطابق اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا، جس میں شرح سود کم کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روپیہ مضبوط ہونے، مہنگائی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث شرح سود میں مزید کمی کی راہ ہموار ہوگئی۔...
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح...
صغیر خان نے انتظامیہ کو تحریری شکایت جمع کرائی ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ ایس آئی آر کا عمل شروع ہونے سے قبل ووٹر لسٹ درست تھی، تاہم ووٹر لسٹ کا مسودہ شائع ہونے کے بعد خامیوں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اترپردیش میں اسپیشل انٹینسیو ریویژن...
کانگریس رکن پارلیمنٹ نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکام ہونے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر رہنما اور پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے سنیچر کو مدھیہ پردیش کے اندور میں آلودہ پانی سے قے اور اسہال کے پھیلنے کے بعد اپنے...
روپیہ مضبوط ہونے، مہنگائی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث شرح سود میں کمی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ریسرچ ادارے کے مطابق اسٹیٹ بینک اپنی پہلی مانیٹری پالیسی 26 جنوری کو اعلان کرے گا اور توقع ہے کہ اس میں شرح سود کم کی جا سکتی ہے۔ سروے میں شامل 80...
ویب ڈیسک :سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواجِ پاکستان اور عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، اپوزیشن لیڈر ٹھیک بات کرتے رہیں گے تو انہیں فلور ملتا رہے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ میرا مشورہ یہی ہے...
افوج پاکستان کے خلاف اور ججوں کے کردار پر کوئی بھی بات کرے گا میں اجازت نہیں دوں گا، ایازصادق WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افوج پاکستان کےخلاف اورججوں کےکردار پر کوئی بھی بات کرے گا میں اجازت نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غذائی ماہرین اور طبی تحقیق کے مطابق پنیر اگرچہ دماغی بیماریوں سے مکمل تحفظ فراہم نہیں کرتی، تاہم مناسب مقدار میں اس کا استعمال دماغی صحت کو بہتر رکھنے میں کسی حد تک مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔پنیر میں موجود چند اہم غذائی اجزا دماغی خلیات کے افعال اور اعصابی نظام کی مضبوطی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی گزشتہ روز منعقد ہوئی تھی، جس کی رنگارنگ تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر سامنے آنے کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بھی ایک تصویر منظرِ عام پر آگئی...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو منانے کے لیے اپنا وفد بنگلادیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا وفد بنگلادیش کے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہ کھیلنے سے متعلق فیصلے پر بات چیت کے لیے اس ہفتے کے آخر...