2026-06-03@08:51:39 GMT
تلاش کی گنتی: 9005
«گابا»:
میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے
میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز میلان :چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے لئے جاری کردہ ایک سروے سے...
واشنگٹن نے ایران میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے اس حوالے سے باضابطہ انتباہ جاری کیا ہے۔ ورچوئل ایمبیسی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں...
پنجاب حکومت کی جانب سے 2006 میں بسنت اور پتنگ بازی سے متعلق سرگرمیوں پر عائد کی گئی پابندی نے نہ صرف لاہور کے آسمانوں کو خاموش کیا بلکہ ایک بڑے گھریلو صنعت کے نظام کو بھی یکسر تباہ کر دیا۔ اُس وقت صرف ضلع لاہور میں تقریباً ایک لاکھ 50 ہزار جبکہ گوجرانوالہ اور...
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے سوشل میڈیا پر کہا کہ پاکستان کو اگلے 10 برس میں قریباً 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، اور ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے بھی اس مؤقف کی تائید کی ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ بھاری ٹیکسز اور سرمایہ کاری کی کمی روزگار...
احسن عباسی :سندھ حکومت نے ماہ رمضان المبارک2026 سے قبل حکمت عملی بنا لی،اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر قابو پانے کے لئے پیشگی اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔ محکمہ قیمت ورسد نے صوبہ کےتمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا،سندھ حکومت کی کمشنرز کو ذخیرہ اندوزی، بلیک مارکیٹنگ اور منافع خوری کیخلاف بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈر 19 ورلڈکپ کا فیصلہ کن میچ آج انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ہرارے میں کھیلا جائے گا۔بھارتی ٹیم ریکارڈ چھٹی ٹرافی جیتنے کی خواہشمند ہے، جبکہ انگلینڈ 1998 کے بعد اپنا پہلا یوتھ ورلڈ ٹائٹل جیتنے کی کوشش کرے گا۔بھارت نے سیمی فائنل میں افغانستان کو 7 وکٹ سے شکست دے...
اسلام ٹائمز: ٹرمپ کے لئے شرم کا مقام ہے کہ وہ امن کے نام پر اور دوسرے ملکوں میں شرپسندوں کی حمایت میں فوجی حملوں کی دھمکیاں دے رہا ہے اور اپنے ملک میں پرامن شہریوں کو نیشنل گارڈ کے ذریعے کچلنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ پوری دنیا میں امن کے قیام کے نام پر...
لاہور(ویب ڈیسک) صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔ عالمی بینک کےصدر اجے بنگا نے بین االاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ نوجوان آبادی کو روزگار...
سوشل میڈیا پر اپنے مختلف انداز میں گائے گئے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے مشہور گلوکار چاہت فتح علی خان نے بسنت کے موقع پر نیا گانا ’بلا بن کے‘ ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کے بول ’بوہے باریاں‘ ہیں جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ...
مزاحیہ انداز میں گلوکاری کر کے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے بسنت کی مناسبت سے نیا گانا ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کے بول بُوہے باریاں ہیں جو کہ حدیقہ کیانی کا گایا ہوا ایک گیت ہے، چاہت نے اپنے گانے کی ویڈیو یوٹیوب چینل...
مظفرآباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کٹھ منڈو: انٹرنیشنل ائرپورٹ سے طیارہ اڑان بھرتے ہی اچانک آتشزدگی کا شکار ہوگیا۔ جس کے باعث طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ عالمی میڈ کی رپورٹ کے مطابق نیپال کے شہر کٹھ منڈو سے استنبول جانے والی ترکش ائر لائن کی پرواز کولکتہ میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ حکام کے مطابق طیارے نے تریبھون انٹرنیشنل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان کے زرعی شعبے کے لیے ایک اہم پیشرفت کے طور پر پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) نے پاکستان کی معروف زرعی اجناس کی ٹریڈنگ اور برآمد کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک مسکے اینڈ فیمٹی ٹریڈنگ کمپنی کے ساتھ ایک اسٹرٹیجک معاہدہ کیا ہے۔پاکستان کی...
--فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کل نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کرے گی۔نیپرا میں سی پی پی اے اور ڈسکوز کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔ذرائع کے مطابق نئے سولر صارفین سے گرڈ میں فراہم کی جانے والی اضافی بجلی 26 کی بجائے ساڑھے 11 روپے یونٹ...
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ کشمیر جلد آزادی کی نئی صبح دیکھے گا جو اہلِ کشمیر کی اجتماعی خواہش اور مقدر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جموں و کشمیر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) جنگِ عظیم اوّل کی یادگار مسمار نہیں کی گئی، محفوظ مقام پر منتقل کی جا رہی ہے۔کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جنگِ عظیم اوّل (WWI) کی تاریخی یادگار سے متعلق پھیلنے والی خبروں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ اسے تحفظ اور...
ڈبلیو ڈبلیو آئی یادگار کی مسماری کا دعوی بے بنیاد اور گمراہ کن ہے، سی ڈی اے WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سی ڈی اے کا ڈبلیو ڈبلیو آئی یادگار کی منتقلی سے متعلق وضاحتی بیان سامنے آ گیا ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ یادگار کی منتقلی...
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر نے جموں و کشمیر سے باہر مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف مبینہ ہراسانی اور تشدد پر بھی تشویش ظاہر کی اور ارکانِ پارلیمان سے مطالبہ کیا کہ وہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں اور متعلقہ ریاستی حکومتوں کے سامنے یہ معاملہ اٹھائیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی...
سٹی 42 : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کشمیریوں کے جذبۂ آزادی کو دبا نہیں سکیں، کشمیر جلد عوام کی امنگوں اور تقدیر کے مطابق آزادی کی صبح دیکھے گا ۔ آئی ایس پی آر مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر فیلڈ...
اسکرین گریب/ پی ٹی وی ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف پاکستان پہنچ گئے، صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا۔ازبکستان کے صدر کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ازبک صدر شوکت مرزا یوف وزیراعظم شہباز شریف سے...
اپنے ایک بیان میں رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے درمیان درجہ حرارت کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایران کیخلاف فوجی آپشن کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران، ترکیہ کے صدر "رجب طیب...
مظفر آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے ببانگ دہل کہا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان وہ بھارت کا حصہ کبھی تھا اور نہ ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ببانگ دہل کہا ہے کہ کشمیر کبھی بھی بھارت کا...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (DHA) کے مشترکہ رہائشی منصوبے ’مارگلہ انکلیو‘ میں تعمیراتی کاموں کے دوران پہلی عالمی جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں کی خدمات کے اعتراف میں بنائی گئی یادگار کو محفوظ انداز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے برعکس یادگار...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو ایسی شکست دی کہ ان کی نسلیں بھی بھول نہ پائیں گی لہٰذا بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم...
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیا جائے گا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے...
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات پر اسے جوابدہ ٹھہرائے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے اور کشمیریوں کوحقِ خود ارادیت دلانے کے لیے فیصلہ کُن اقدامات کرے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں 9 سالہ کیلیب چابولا ایک خطرناک سوشل میڈیا ٹرینڈ کے دوران بری طرح زخمی ہو گیا، جب اس نے ٹک ٹاک پر لائکس حاصل کرنے کے لیے ایک پلاسٹک کا سینسری کھلونا مائیکروویو میں گرم کیا۔ ابتدائی طور پر کیلیب کی والدہ نے سمجھا کہ وہ اپنا ناشتہ تیار کر...
ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کے موقع پر پتنگ بازی کے سامان کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ وزیرہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیرصدارت محکمہ داخلہ میں اجلاس،سیکرٹری داخلہ ڈاکٹراحمد جاوید قاضی نے سیف بسنت کے حوالے سے بریفنگ دی۔ بلال یاسین کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (DHA) کے مشترکہ رہائشی منصوبے ’مارگلہ انکلیو‘ میں تعمیراتی کاموں کے دوران پہلی عالمی جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں کی خدمات کے اعتراف میں بنائی گئی یادگار کو محفوظ انداز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے برعکس یادگار مسمار...
حکومت پنجاب نے لاہور میں 3 روزہ بسنت کی تقریبات کا آغاز ہونے سے پہلے اس تہوار کے لیے خصوصی گانا ریلیز کیا ہے۔ پنجاب کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے گلوکار بلال سعید کی آواز میں بسنت کے تہوار کی مناسبت سے نیا گانا ’پھر آئی بسنت‘ریلیز کیا گیا ہے۔ اس...
نوٹیفکیشن کے مطابق جوڈیشل کمیشن اپنے ٹی او آرز کے تحت آگ سے بچاؤ اور قابو پانے کے انتظامات اور سیفٹی انتظامات، گل پلازا کا فائر آڈٹ اور سفارشات پر عمل درآمد کا جائزہ بھی لے گا، کمیشن آگ لگنے کی وجوہات، ریسکیو کارروائی اور افادیت کا جائزہ بھی لے گا، کمیشن آگ لگنے سے...
نیو جرسی: گارڈن سٹیٹ – جہاں تاریخ کی سرگوشیاں ہوا میں گونجتی ہیں، تنوع رنگ برنگی پھلیوں کی طرح کھلتا ہے، اور خواب ٹماٹر کی طرح سرسبز اور وافر اگتے ہیں
نیو جرسی: گارڈن سٹیٹ – جہاں تاریخ کی سرگوشیاں ہوا میں گونجتی ہیں، تنوع رنگ برنگی پھلیوں کی طرح کھلتا ہے، اور خواب ٹماٹر کی طرح سرسبز اور وافر اگتے ہیں WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز نیو جرسی (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے) تصور کریں… آپ کی کار...
پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا: صدر و وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) یوم یکجہتی کشمیر پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مظلوم کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے...
آٹا، چکن، مصالحے،بیکری آئٹمز، دودھ سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی کر دی گئیں پھلوں کی 2۔28 اور مصالحہ جات کی 2 فیصدقیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا رمضان المبارک کی آمدسے قبل مہنگائی میں اضافہ، آٹا، چکن، مصالحے،بیکری آئٹمز، دودھ سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک سے...
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ تشدد اور دہشتگردی کسی جواز کے تحت قبول نہیں، کوئی دہشت گرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غریب اور بے روزگار افراد کے لیے ’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘ کے نام سے ایک نیا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مفت زرعی زمین فراہم کی جائے گی۔ راجن پور میں الیکٹرو بس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور گھروں کو بسنتی رنگوں سے سجایا جا رہا ہے۔پنجاب حکومت نے 6، 7 اور 8 فروری کو لاہور میں بسنت کا اعلان کر رکھا ہے اور اس حوالے سے عوام میں بے حد جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔لاہور...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ورلڈ بنک گروپ کے صدر اجے بنگا نے ملاقات کی۔ سندھ میں ورلڈ بنک کے تعاون سے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے خوشحال سندھ کے لئے ورلڈ بنک کی مسلسل معاونت کو سراہا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں ورلڈ بنک...
بیرسٹر سلطان محمود کا انتقال: آزاد کشمیر کے نئے صدر کے لیے لابنگ جاری، ہما کس کے سر بیٹھے گا اور عہدے کی مدت کتنی ہوگی؟
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کے بعد خالی ہونے والے اس عہدے تک پہنچنے کے لیے اہم شخصیات نے سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں۔ یہ بھی پڑھیں: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان آہوں سسکیوں میں سرکاری و فوجی اعزاز ’گن کیرج‘ کے ساتھ سپرد خاک ذرائع کے مطابق مختلف سیاسی شخصیات...
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات...
لاڑکانہ: پیپلز پاورٹی ریڈکشن پروگرام کے دورے کے دوران سی ای او ایس آر ایس او محمد دتل کلہوڑو صدر ورلڈ بینک اجے بنگا کو بریفنگ دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ