2026-06-03@08:54:28 GMT
تلاش کی گنتی: 9005
«گابا»:
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئںٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے ابتدائی میچ میں آج شام 4 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں ٹیموں نے سیریز کے لیے بھرپور تیاری کی ہے اور یہ سیریز 7 فروری...
ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پرواز گارڈ کے ذریعے ہنرمند نوجوانوں کو 3 لاکھ روپے بلاسود فراہم کے جائیں گے۔ پرواز کارڈ، راہ روزگار، اسکل ڈیولپمنٹ پورٹل کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ عوام کو ریلیف اور سہولت...
ذرائع کے مطابق راہول گاندھی نے ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت چاہتی ہے کہ مزدوروں سے اپنے معاوضوں پر بات چیت کا حق چھین لیا جائے اور پنچایت نظام کو کمزور اور تمام تر اختیارات مرکزی حکومت کے پاس ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-23 غزہ /تل ابیب /واشنگٹن /نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے بدھ کو کہا ہے کہ حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ پر اسرائیل کا کنٹرول رہے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرہ روم تک پورے علاقے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)خسرہ کے بعد خارش کا مرض پھیل گیا، محکمہ صحت خاموش تماشائی،نوشہرو یفیروز اور خیر پور اضلاع کے علاقوںکوٹری محمدکبیر، رسول آباد، گاؤں عادل شر، گاؤں سکندر علی شر، گاؤں اشرف علی شر، گاؤں جنسار حسین، گاؤں محمد اسلم، گاؤں جاوید شر، گاؤں شوکت حسین، گاؤں لیاقت علی، گاؤں ارشد حسین...
معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے بیٹی کی شادی کے بعد خود دوسری شادی کی ہے اور اپنے شوہر کے ہمراہ بیرون ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ جویریہ عباسی اداکاری کے ساتھ ساتھ سیر و سیاحت کی بھی دلدادہ ہیں اور چوں کہ بیٹی کی شادی کے بعد وہ ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکی ہیں اور...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کروائے گئے 7 کروڑ روپے کی واپسی کےلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ کل معاملے کی سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس جواد ظفر اور جسٹس عبہر گل خان...
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرۂ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول رکھے گا جس میں غزہ بھی شامل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بھی کہا...
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے ویگنز اور کوچز پانچ ممالک کو برآمد کرنے جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں حنیف عباسی نے بتایا کہ پاکستان ریلوے نے دسمبر کے مہینے میں 10 ارب روپے کی آمدن حاصل کی، جو ایک ریکارڈ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی...
لاہور کی فضاؤں میں پھر رنگ بکھرنے والے ہیں، شہر کی گلیاں، چھتیں اور آسمان پتنگوں سے جگمگا اٹھیں گے کیونکہ تقریباً 25 سال کے انتظار کے بعد بسنت کی واپسی ہونے جا رہی ہے اور شہری اپنی پرانی یادیں تازہ کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ پنجاب حکومت کے اعلان کے مطابق یہ رنگا...
پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ریما خان کی حال ہی میں برفباری کے دوران گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں ریما اپنے شوہر اور دوستوں کے ہمراہ برفباری سے لطف اندوز ہوتی نظر آ رہی ہیں، اور سرد موسم کے باوجود خوش مزاجی میں...
حکومتِ پنجاب کی جانب سے گانوں پر عائد پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں باقاعدہ درخواست دائر کر دی گئی ہے، جس میں ضلعی انتظامیہ کے اقدام کو غیر قانونی اور آئینی حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے فوری طور پر معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بسنت سے قبل لاہور...
سندھ کے شہر حیدرآباد اور اسکے گردونواح میں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے شہر حیدرآباد اور اسکے گردونواح میں آج صبح معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی...
میکسیکن وائس اداکار الیکسز اورٹیگا جو ٹام ہالینڈ کے کردار اسپائیڈر مین کی لاطینی امریکی ہسپانوی میں ڈبنگ کرنے کے لیے مشہور تھے، 38 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم افسوس کے ساتھ وائس اداکار الیکس اورٹیگا کے انتقال کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی کوسٹ گارڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک میزائل داغا ہے، جس کے بارے میں گمان ہے کہ وہ بیلسٹک میزائل تھا۔ کوسٹ گارڈ نے خطے میں موجود جہازوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر انہیں میزائل کا ملبہ ملے تو اس کے قریب نہ جائیں...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر داخلہ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے اہم اور فیصلہ کن اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ ’ایکس‘ پر خصوصی پیغام میں وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے اثاثوں اور جائیدادوں پر کسی قسم کا غیر قانونی قبضہ برداشت نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ دہری شہریت رکھنے والے بیوروکریٹس، سرکاری افسران اور سیاست دان کبھی بھی ملک و قوم کے ساتھ مخلص اور محب وطن ثابت نہیں ہو سکتے۔ جن لوگوں کے مفادات بیرونِ ملک وابستہ ہوں، وہ پاکستان کے غریب عوام کی تکالیف،...
آئیووا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے امریکا میں تیل کی قیمتیں کم کر دی ہیں اور ملک کی سرحدوں کو محفوظ بنا دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہزاروں جرائم پیشہ افراد کو واپس بھیجا جا چکا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔رواں مالی سال جولائی تا دسمبر 2025ء ملک میں براہ راست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جینے دو کراچی مارچ کے سلسلے میں جماعت اسلامی ضلع ائر پورٹ کا ہنگامی اجتماع ناظمین دفتر ضلع میں منعقد ہوا۔امیر جماعت اسلامی ضلع ائر پورٹ محمد اشرف،قیم ضلع و رکن سندھ اسمبلی فاروق فرحان سمیت ضلعی ذمے داران، ناظمین و نائب ناظمین علاقہ جات نے اجتماع میں شرکت کی۔امیر...
قائمہ کمیٹی نے بیرون ملک پاکستانیوں کے روزگار، فلاحی مسائل اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشیز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی کے اجلاس کی صدارت سید رفیع اللہ نے کی۔ اجلاس میں بیرون ملک روزگار کے رجحانات، پاکستانی مزدوروں کے فلاحی مسائل اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشیز (CWA) کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان یورپ فیڈریشن کے ارکان، بشمول...
چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر کا کہنا ہے کہ چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو کے گانان تبت خود مختار پریفیکچر کی ٹیبو کاؤنٹی میں گزشتہ...
پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر اپنا نیا گانا جاری کرتے ہوئے ملک کے تعلیمی نظام اور بچوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کو موضوع بنایا ہے۔ انہوں نے اس بات پر غور کرنے کی دعوت دی ہے کہ آیا ہمارا تعلیمی ماحول واقعی بچوں کی ذہنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے آٹے کی قیمت کا تعین کردیا ہے، جس کے بعد آٹے کی فی کلو ریٹیل قیمت 8 روپے اضافے سے 107 روپے کلو مقرر کردی گئی ہے جب کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 1070 روپے میں فروخت ہوگا۔سندھ حکومت نے آٹے کی قیمتوں کا باضابطہ تعین کرتے ہوئے...
بھارتی ٹیم کے سابق بلے باز منوج تیواری کا ماننا ہے کہ اگر سوریا کمار یادو کی کپتانی میں بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2026 نہ جیت سکا تو بی سی سی آئی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو نوکری سے نکال دے۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے منوج تیواری کا کہنا تھا کہ اگرچہ بی...
سام سنگ اینڈرائیڈ 17 پر مبنی ون یو آئی 9 اپ ڈیٹ میں گلیکسی فونز اور ٹیبلٹس کے لیے شیشے نما شفاف اور پرت دار بصری ڈیزائن متعارف کرائے گا۔ یہ اپ ڈیٹ کمپنی کے موجودہ بصری اپڈیٹس کو مزید بہتر بنائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: 2026 کے اختتام تک سام سنگ کے 800 ملین اسمارٹ...
وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیدادکا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ محسن نقوی نے سمندر پاکستانیوں سے متعلق ایکس پر جاری پیغام میں کہا کہ ڈی سی اسلام آباد قبضہ یا غیر قانونی تجاوزات کی شکایت پر 7 دن میں فیصلہ کرنے کا پابند ہے ۔ وزیر داخلہ...
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ...
30 جنوری کو بھارت میں یومِ شہدا منایا جاتا ہے، یہ وہ دن ہے جب قوم بابائے قوم مہاتما گاندھی کو یاد کرتی ہے، جنہیں 1948 میں ناتھورام گوڈسے نے قتل کیا۔ تاریخ کا یہ سیاہ باب اس حقیقت سے جڑا ہے کہ گوڈسے کی فکری پرورش اسی آر ایس ایس کے ماحول میں ہوئی...
سندھ بھر کے نجی اسکولوں میں آتشزدگی کے واقعات کے پیشِ نظر حکومتِ سندھ نے فائر سیفٹی اور حفاظتی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز، محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی سندھ کی ایڈشنل ڈائریکٹر پروفیسر رفیعہ ملاح کی جانب سے جاری کردہ...
اسلام آباد(آ ئی این پی )پاکستان کے ہر چار میں سے ایک ضلع میں بے روزگاری کی شرح 20 فیصد سے زائد ہے۔یہ بات پاپولیشن کونسل کے اعدادوشمار پر فافن کی جانب سے جاری تجزیاتی رپورٹ میں کہی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے مجموعی طورپر 129 اضلاع میں سے 36 اضلاع شدید...
کراچی: سندھ کابینہ نے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی کی ازسرِنو تشکیل کی منظوری دے دی، ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کو رجسٹرڈ مزدوروں کی فلاحی اسکیموں کے لیے دوبارہ فعال کر دیا گیا۔ کابینہ کو بریفنگ دی گئی کہ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی سابقہ مدت 22 اگست 2025 کو ختم ہو...
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے دوسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن اگر غصہ آیا اور قانون توڑنا پڑا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا سربراہ جے یو...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ غصہ آیا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سربراہ جے یو آئی کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مشورہ دیتا ہوں...
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ، برآمدات کم، جون میں مہنگائی 7 فیصد سے اوپر جانے کا امکان: گورنر سٹیٹ بنک
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں شرح سود کا تعین کیا گیا۔ پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اجلاس...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا کہ غصہ آیا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سربراہ جے یو آئی کو مولانا فضل الرحمٰن کو مشورہ دیتا ہوں کہ چاروں صوبوں میں اجتماعی...
لندن:برطانیہ میں ہنگامی صورت حال کے اندر پولیس کو اپنا ردعمل دینے کے لیے وقت کا تعین کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور ویلز میں پولیس کے لیے ہنگامی صورت حال میں اپنا فوری ردعمل دینے کے لیے وقت کا تعین کر دیا گیا ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق ہنگامی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں حادثاتی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ بچہ سیف اللّٰہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سرجانی سیکٹر 7 میں واقع ایک ہوٹل پر پیش آیا جہاں تعینات سیکیورٹی گارڈ کی غفلت جان لیوا ثابت ہوئی۔ پولیس...
کراچی خاموش نہیں رہے گا ‘ عوام کو بنیادی سہولیات ‘ جینے کا حق اور تحفظ فراہم کیا جائے ‘ منعم ظفر خان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ماڈل پارک کورنگی نمبر 5میں لانڈھی ٹائون کے تحت مسلسل تیسرے سال پھولوں کی نمائش کا افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ہے اب یہ شہر مزید خاموش نہیں رہے گا ، کراچی کے ساڑھے 3 کروڑ عوام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ اور ویلز میں پولیس کے لیے ہنگامی ردِعمل کے سخت نئے اوقات مقرر کر دیے گئے۔ہنگامی صورتِ حال میں پولیس کو شہر میں15، دیہات میں 20 منٹ میں پہنچنا ہوگا۔ جان کو خطرہ، تشدد یا جاری جرم کی صورت میں نئے ٹائم لمٹ لاگو ہوگی ۔ وزیر داخلہشبانہ محمود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)خیرپور ناتھن شاہ کے گاؤں گوزو کے رہائشی محمد پریل عرف کامریڈ سردار علی گچل نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے این شاہ تعلقہ کے پی پی پی ایم پی اے زبیر احمد جونیجو اپنے لوگوں اور پولیس کے ذریعے جھوٹے مقدمات درج کرکے انہیں ہراساں...
لاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت کے دوران 132 گانوں پر پابندی عائد کردی، جن میں ’نک دا کوکا‘ بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت نے تھیٹر اور سٹیج پرفارمنسز میں استعمال ہونے والے 132 پنجابی گانوں پر پابندی عائد کی ہے جنہیں غیراخلاقی، فحش اور ذومعنی مواد پر مبنی قرار...