2026-06-03@08:53:24 GMT
تلاش کی گنتی: 9005
«گابا»:
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی آزاد خان نے پولیس 15 مددگار آفس کے کال سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایمرجنسی ریسپانس نظام کی مجموعی کارکردگی، کال ہینڈلنگ اور فوری ردعمل کے طریقہ کار کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ دورے کا مقصد شہریوں کو بروقت اور مؤثر پولیس سہولیات کی فراہمی کو مزید بہتر...
پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری مشق سی گارڈ کے تیسرے ایڈیشن کے سمندری فیز کا آغاز ہوگیا۔ بحری مشق سی گارڈ میں اے این ایف، ایف آئی اے، سندھ پولیس، کوسٹ گارڈز، پاکستان کسٹم سمیت 53 اسٹیک ہولڈرز حصہ لے رہے ہیں۔بحری مشقوں میں بندرگاہوں اور اہم بحری تنصیبات کے تحفظ کی صلاحیتوں کی...
پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ اب گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر فواد عالم نے پاکستان ٹیم کے لیے ورلڈ کپ گانا ’کرکٹ جنون‘ بنا لیا ہے جس کا ٹیزر اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ پر جاری کردیا۔ فواد عالم کے مطابق ’کرکٹ جنون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں جنوری 2026 کے دوران مہنگائی کی شرح معمولی اضافے کے بعد 5.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جو مارکیٹ اور وزارت خزانہ کے اندازوں کے مطابق ہے۔پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اشیا اور خدمات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر اوسط اضافہ مجموعی طور...
کراچی: پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری مشق سی گارڈ کے تیسرے ایڈیشن کے سمندری فیز کا آغاز ہوگیا۔ بحری مشق سی گارڈ میں اے این ایف، ایف آئی اے، سندھ پولیس، کوسٹ گارڈز، پاکستان کسٹم سمیت 53 اسٹیک ہولڈرز حصہ لے رہے ہیں۔ بحری مشقوں میں بندرگاہوں اور اہم بحری تنصیبات کے تحفظ...
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہے کہ ترک صدر طیب اردگان نے عمران خان کو ترکیہ آنے کی آفر کی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر کی طرف سے عمران خان کو یہ آفر 2025 میں آئی تھی، وہ واحد غیرملکی...
اورنگ آباد: بھارتی ریاست بہار میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والی 4 نابالغ لڑکیوں نے خودکشی کرلی۔ بہار کے اورنگ آباد میں 4 لڑکیوں نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ضلع کے ہاس پورہ تھانہ علاقے کے ایک گائوں میں پیش آیا۔ جن 5 لڑکیوں نے اکٹھے خودکشی کی کوشش کی ان میں سے صرف...
کراچی: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی آزاد خان نے پولیس 15 مددگار آفس کے کال سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایمرجنسی ریسپانس نظام کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو پولیس 15...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت اور جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑا ایران کی جانب گامزن ہے اور اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو صورتحال انتہائی خراب ہو سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے...
اگر مگر کی بجائے واضح پالیسی، دہشت گردوں کا خاتمہ مذاکرات نہیں ریاستی طاقت سے ہو گا: وزراء، بلوچستان: حملوں پر سینٹ میں مذمتی قرارداد، ہلاک تخریب کار 177 ہو گئے
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی +خبر نگار) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ 3 روز کے دوران 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا۔دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ...
اسلام آباد: پاکستان میں جنوری 2026 کے دوران مہنگائی کی شرح معمولی اضافے کے ساتھ 5.8 فیصد تک پہنچ گئی،جومارکیٹ اور وزارتِ خزانہ کے اندازوں کے عین مطابق ہے، پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق اشیاء اور خدمات کی قیمتوں میں سالانہ بنیاد پر اوسط اضافہ مستحکم رہا۔ نان فوڈ اور نان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-27 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کے ہائی کورٹ کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔ وکیل سی ڈی اے عامر لطیف گل نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار بنے گی، اس لیے درخت کاٹے گئے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-26 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات ہوئی جس میں کنٹری پارٹنر شپ فریم وررک پر عملدرآمد سے متعلق ترجیحات پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اجے پال بنگا کا عالمی بینک کے صدر کی حیثیت...
اسلام آباد :وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر کسی قسم کے اگر مگر یا ابہام کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، دہشت گرد کو بلا تردد دہشت گرد کہا جانا چاہیے، بلوچستان میں نہ کوئی ناراضگی کا مسئلہ ہے اور نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-7 اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک )ملک میں رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے، گزشتہ ماہ(جنوری) ملک میں مہنگائی کی شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے بارے میںماہانہ رپورٹ جاری کردی۔وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کا معروف اسپنسر آئی اسپتال تزئین و آرائش کے سلسلے میں 31 مارچ 2026ء تک بند رہے گا۔ اس فیصلے کا مقصد مریضوں کو جدید طبی سہولیات‘ بہتر علاج اور آرام دہ ماحول فراہم کرنا ہے۔ تزئین و آرائش مکمل ہونے کے بعد اسپتال میں علاج کا آغاز نئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ماہ رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی بڑھنے لگی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مہینے شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ جنوری میں ماہانہ بنیاد پر زندہ برائلرمرغی سولہ فیصد ، گندم دس فیصد، ٹماٹر سات فیصد اور آٹا 4.8 فیصد تک مہنگا...
اسلام آباد: ملک میں رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے، گزشتہ ماہ(جنوری) ملک میں مہنگائی کی شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے بارے ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری...
بسنت کے رنگوں میں موسیقی کی خوشبو سے مزین پاکستانی گلوکار عمران ہاشمی کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی میوزک انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے گلوکار عمران ہاشمی نے بسنت کے موقع پر اپنی آواز کا جادو بکھیرتے ہوئے ایک نیا گانا ’بو کاٹا‘ ریلیز کر دیا ہے۔ عمران ہاشمی نے اس...
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی اسکول تعلیم کے اعتبار سے آسٹریلیا دنیا کا سب سے مہنگا ملک ہے جہاں خاندانوں کو اپنے بچوں کی تعلیم پر بھاری اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کرلیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں ہائی...
سٹی 42 : وزیردفاع خواجہ آصف نے ملک میں جاری دہشتگردی اور سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایوان دہشت گردی کے خلاف یکجا ہو جائے۔ بلوچستان میں 2 روز کے دوران 177دہشت گردمارے گئے ہیں ۔سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کےخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔...
پارلیمنٹ میں جاری ہنگامہ آرائی کے دوران قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے ایک بار پھر اپنا خطاب شروع کیا، جس پر حکمراں جماعت کے اراکین نے دوبارہ سخت اعتراض کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی پارلیمنٹ میں ڈوکلام اور چینی دراندازی سے متعلق راہل گاندھی کے بیان پر زبردست ہنگامہ دیکھنے میں آیا، جس کے باعث...
وائس ایڈمرل فیصل امین افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ہیں، ایکس سی گارڈز مشقوں کےدوران مکالمہ، عملی سمندری مشقیں بھی ہوں گی، پاکستان نیوی کے تحت ایکس سی گارڈز 2026کےدوران میرین سیکٹر کو درپیش مشکلات پر بات ہوگی۔ وائس ایڈمرل فیصل امین کا کہنا تھا کہ مختلف سرکاری و نجی شعبوں کےاداروں کا جے ایم آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین: ضرورت سے زائد کام کے دباؤ کے باعث 32 سالہ نوجوان پروگرامر گاؤ گوانگ اچانک انتقال کر گیا، جس نے ورک کلچر اور ذہنی دباؤ کے مسائل پر سوالات کو دوبارہ اجاگر کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گاؤ گوانگ کی وفات کے صرف آٹھ گھنٹے بعد بھی دفتر کی جانب...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گریمی ایوارڈز 2026 کے میزبان ٹریور نوح کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: گریمیز 2025: البم آف دی ایئر کا ایوارڈ کس کے حصے آیا؟ یہ تنازع اس وقت کھڑا ہوا جب ٹریور نوح نے ایوارڈ شو کے دوران جیفری ایپسٹین سے متعلق ایک مذاق میں...
گورنر راج لگانے کی سازشیں ہو رہی ہیں، مجھے عدالتوں سے نااہل کرایا جائے گا،تمام قبائلی اضلاع میں جاکر اسلام آباد میں دھرنے پر رائے لوں گا،سوال یہ ہے دہشتگرد ہمارے گھروں تک پہنچے کیسے؟ میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے، 4 ارب نہیں متاثرین...
اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کے ہائی کورٹ کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔ وکیل سی ڈی اے عامر لطیف گل نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار بنے گی، اس لیے درخت کاٹے گئے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کہ وکیل صاحب لندن...
کمانڈر جے ایم آئی سی سی کیپٹن عاطف نے بتایا کہ پاکستان اہم بحری خطے میں موجود ہے، سمندر سے تیل و گیس کو بھی نکالا جا رہا ہے، ایران اسرائیل تنازع کے نتیجے میں بحری تجارت میں تشویش دیکھی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں بحری مشق سی گارڈ 2026ء کا آغاز ہوگیا، مشقیں 2...
پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے تاہم پاکستان نے آئی سی سی کے بنگلادیش کے خلاف جانب دارانہ فیصلے پر احتجاجاً بھارت کے خلاف میچ کے...
مصدق ملک—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہمیں قدرت کے ساتھ ہونے والی دہشت گردی کو روکنا ہو گا۔اسلام آباد میں ورلڈ ویٹلینڈز ڈے کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ جنگلی حیات انسانی زندگی کے لیے بہت اہم ہے، ماحول کا تحفظ ہم سب کی ذمے...
پاکستان کی اقتصادی ترقی اور اصلاحات میں عالمی بینک گروپ کی اہم معاونت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ (WBG) کے صدر اجے بنگا نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے عالمی بینک گروپ کے صدر کی حیثیت سے اجے بنگا کے پہلے سرکاری دورہ پاکستان پر ان کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ عالمی بینک گروپ کی طویل...
حسن ابدال: صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا کا گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز حسن ابدال:صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا نے تاریخی اور مذہبی اہمیت کے حامل گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا، جہاں ضلعی و تحصیل انتظامیہ اٹک کی...
کراچی کے علاقے گارڈن میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی مشترکہ کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے کے بعد بھتہ مافیا سے تعلق رکھنے والے تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی اتوار اور پیر کی درمیانی شب کشتی مسجد کے قریب کی گئی، جہاں ملزمان...
بیجنگ: چین میں ایک 32 سالہ شخص حد سے زیادہ کام کرنے کے باعث اچانک انتقال کر گیا، جبکہ موت کے آٹھ گھنٹے بعد بھی اسے دفتر کی جانب سے کام سے متعلق پیغام موصول ہوا۔ یہ واقعہ چینی سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا باعث بن گیا ہے۔ گاؤ گوانگ ہوئی نامی شخص نومبر...
پاکستان نیوی نے ایکس سی گارڈز مشقوں کا آغاز کردیا ہے جو 9 فروری تک جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وائس ایڈمرل فیصل امین افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ہیں۔ ایکس سی گارڈز مشقوں کےدوران مکالمہ،عملی سمندری مشقیں بھی ہوں گی۔ پاکستان نیوی کے تحت ایکس سی گارڈز 2026کےدوران میرین سیکٹر کو درپیش مشکلات پر بات ہوگی۔...
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان جلدی میں ہوں گے، انہوں نے تختی لگا دی ہو گی؛جسٹس جمال مندوخیل کے ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ حکومت کہیں بھاگ نہیں رہی، یہیں پر ہے،ویسے بھی بینک گارنٹی کی آخری تاریخ 30جون 2026 ہےعبوری حکومت تھی، وہ صاحب جلدی میں ہوں گے، انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر اور دیور نے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے واقعے کو طبعی موت قرار دے کر خاموشی سے تدفین بھی کر دی تھی، تاہم حقیقت اس وقت سامنے آئی جب میت کو غسل دینے والی خاتون نے...
خانپور ہزارہ(نیوز ڈیسک)ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ خانپور ہزارہ کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور دیگر حکومتی ارکان بھی ان کے ہمراہ تھے، وفد نے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل آثارِ قدیمہ جولیاں کا دورہ کیا، اس موقع...