2026-06-03@08:51:45 GMT
تلاش کی گنتی: 9005
«گابا»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260124-08-11 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 91 ڈالر کے بڑ ے اضافے سے 4 ہزار 923 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ...
وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے سانحہ گل پلازہ کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کروانے کیلیے وزیراعظم کو ہنگامی خط ارسال کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز سے جاری اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول...
آج رات آسمان ایک دلکش منظر پیش کرنے والا ہے، جہاں چاند، زحل اور نیپچون ایک خاص ترتیب میں قریب نظر آئیں گے اور یوں قدرتی طور پر ایک ’’مسکراتا ہوا چہرہ‘‘ بنتا دکھائی دے گا۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق اسے ٹرپل کنجنکشن کہا جاتا ہے، یعنی ایسا لمحہ جب زمین سے دیکھنے پر کئی...
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی وزیر سرمایہ کاری سے ڈیووس میں ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں جاری تعاون کا جائزہ اور اقتصادی شراکت داری کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ دونوں ممالک کی تکنیکی ٹیمیں مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانے کے لیے قریبی رابطے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رامپور: بھارتی ریاست اترپردیش کے رامپور ضلع سے ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے جسے سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔یہاں پنچایت نے زمین، مکان یا دکان نہیں بلکہ شوہر کا بٹوارہ کیا ہے،جی ہاں! 2 بیویوں کے درمیان پھنسے شوہر کے حوالے سے پنچایت کا فیصلہ علاقے میں سب...
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ—فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گل پلازہ کو گرانا ہی پڑے گا، کوشش ہو گی کہ 2 سال کے اندر یہاں دکانیں بنا کر دے دیں۔اسپیکر اویس شاہ کی صدارت میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سانحۂ گل پلازہ کے شہداء کے لیے...
میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا ؛18 سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کرواؤں گا؛مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمنٹ میں اعلان
ویب ڈیسک : جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔ پنجاب میں ”اپنا...
— فائل فوٹو پنجاب میں ’اپنا کھیت اپنا روزگار پروگرام‘ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 32واں اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ صوبے بھر میں زرعی سرکاری اراضی کاشت کے لیے دی جائے گی۔اجلاس میں 50 ہزار افراد کو کاشت کے لیے...
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18 سال سے کم...
وقاص عظیم : وفاقی ادارہ شماریات نےمہنگائی سےمتعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سےمتعلق جاری کی گئی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں کمی کے باوجود 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں،ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی میں 0.48 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی جبکہ ملک میں مہنگائی کی...
فائل فوٹو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر سے کہا کہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ دباؤ میں ہیں۔اس پر اسپیکر...
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی ریسٹورنٹس، کیٹررز‘ سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی، انکی اہلیہ مشعال ملک کیساتھ اظہارِ یکجہتی کےلئے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تاجر وں، مختلف تنظیموں اور عوام نے شرکت کی۔ ایسوسی ایشن کے صدر محمد فاروق چوہدری اور ممتاز احمد نے...
بھارتی ترجمان نے یہ بھی کہا کہ نئی دہلی نام نہاد چین پاکستان اقتصادی راہداری کو بھی تسلیم نہیں کرتی۔ اسلام ٹائمز۔ چینی حکام نے بھارتی وزارت خارجہ کے کشمیر کی وادی شکسگام سے متعلق دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکسگام چین کا علاقہ ہے۔ پیر کو پریس کانفرنس کے دوران جب...
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، متعدد رابطہ سڑکیں بند ہونے سے مقامی آبادی کے ساتھ ساتھ سیاح بھی مختلف مقامات پر محصور ہو گئے ہیں جبکہ مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بلوچستان کے شمالی...
مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب غربت کے خاتمے، جامع معاشی ترقی اور پائیدار روزگار کی فراہمی کے عزم پر قائم ہے اور اس سلسلے میں ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ معاشرے کے ہر طبقے کو مستحکم روزگار کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک )پنجاب حکومت نے 9 لاکھ 94 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا کر کے ان اسامیوں پر بھرتیاں کردی ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس اکاؤنٹ پر تاریخ ساز پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ فروری 2024ء سے اب تک پنجاب بھر میں مجموعی...
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی ورلڈکپ کوالیفائرز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پاکستان ہاکی ٹیم مصر میں ہونے والے کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت کرے گی۔ نجی میڈیا کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے علاوہ انگلینڈ، میزبان مصر، ملائیشیا، جاپان، آسٹریا، چین اور امریکا کی ٹیمیں...
پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت کا سنگین واقعہ پیش آیا جس میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا آپریشن کیا اور مریضہ انتقال کرگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ غازیخان میں قائم نجی ہسپتال میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹل ڈاکٹر نے گائنی آپریشن کردیا جس...
ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال کی انتظامیہ کی سنگین غفلت کے باعث ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں لیڈی سرجن کی موجودگی کے بغیر ایک مرد ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا گائنی آپریشن کر دیا، جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ذرائع کے مطابق نجی اسپتال میں زچگی کے لیے لائی گئی خاتون کا آپریشن...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ 23 ماہ کے دوران صوبے بھر میں 9 لاکھ 94 ہزار سے زائد افراد کو روزگار فراہم کیا ہے، جسے انہوں نے ایک تاریخی پیشرفت قرار دیا۔ اپنے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری بیان میں مریم نواز شریف نے بتایا...
پنجاب حکومت نے 9 لاکھ 94 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا کر کے ان اسامیوں پر بھرتیاں کردی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس اکاؤنٹ پر تاریخ ساز پیشرفت کے حوالے سے آگا کرتے ہوئے بتایا کہ الحمدُللہ، فروری 2024 سے اب تک پنجاب بھر میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 94 ہزار...
چین کے یونان صوبے کے ایک اسپتال میں ہر سال ڈاکٹروں کو ایک عجیب و غریب مسئلے کے ساتھ مریضوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ مریض یہ شکایت کرتے ہیں کہ انہیں چھلاوے نما چھوٹے انسان نظر آتے ہیں جو دروازوں کے نیچے رینگتے، دیواروں پر چڑھتے اور فرنیچر پر جمے ہوئے ہوتے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلیفورنیا: اوپن اے آئی نے عمر کی پیشگوئی کرنے والی ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کے اکاؤنٹس کا حصہ بنائی ہے۔کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ ایسے 18 سال سے کم عمر افراد جو چیٹ جی پی ٹی کو اپنی عمر نہیں بتاتے، ان کی عمر کی پیشگوئی اس ٹیکنالوجی...
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ منریگا کو ختم کرنا محض کمزور طبقات پر حملہ نہیں بلکہ مہاتما گاندھی کو عوامی یادداشت سے مٹانے کی سازش ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزبِ اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے جمعرات کو مرکز کی بی جے پی قیادت والی این ڈی اے حکومت پر شدید تنقید...
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک نئی ٹیکنالوجی شامل کر دی ہے جو صارفین کی عمر کی پیشگوئی کر سکے گی۔ یہ فیچر خاص طور پر کم عمر صارفین کے تحفظ کو بہتر بنانے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری ایک بلاگ پوسٹ کے مطابق، وہ...
ایرانی شہروں کی حقیقی صورتحال اور عوام کے اصل جذبات مغربی میڈیا کے اس بیانیے سے بالکل مختلف ہیں جسے زبردستی پھیلایا جا رہا ہے۔ جنوری کے آغاز میں ایرانی عوام نے جن ہولناک حالات کا سامنا کیا، وہ ان من گھڑت رپورٹوں سے بالکل مطابقت نہیں رکھتے جو گردش کر رہی ہیں۔ اس تناظر...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حصول سے متعلق ایک بار پھر متنبہ کردیا کہ ایران کو جوہری سرگرمیاں بند کرنا ہوں گی، جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ماضی میں امریکا کی کارروائی نے ایران...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے کہا ہے کہ ٹیم کے لیے بھارت میں ٹی20 ورلڈ کپ کھیلنے کے حوالے سے حکومت سے آخری بار مشاورت کی جائے گی۔ یہ قدم اس وقت اٹھایا جا رہا ہے جب آئی سی سی نے بنگلادیش کے میچز بھارت کے بجائے سری لنکا میں کرانے...
وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کے اقدامات سے غربت میں کمی، شفافیت اور روزگار میں اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے مستحق خاندانوں کے لیے نقد امداد اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے نظام میں شفافیت کے فروغ...
سٹی42: لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، تاہم ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے باعث بڑے نقصان سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گجومتہ کے قریب واقع شان گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے فیکٹری کے عملے اور اطراف کے علاقوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ حماس کو اپنے ہتھیار چھوڑنا ہوں گے، بصورتِ دیگر اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کے بعد سوال و جواب کے سیشن کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ جلد ہی یہ واضح...
اسلام آباد+ ڈیووس (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیووس میں پاکستان پویلین میں تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان الحمدللہ ! مشکل حالات سے باہر آ گیا ہے۔ ملک اقتصادی استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔ پاکستان کو برآمدات پر ترقی کی راہ کو اپنانا ہو گا۔انہوںنے کہا معاشی...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر یورپین یونین ممالک اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، ٹرمپ ٹیرف دھمکیوں اور برکس ممالک کے سینٹرل بنکوں کی جانب سے اپنے اثاثوں کو محفوظ...
اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ان تصاویر میں بہنوں کے درمیان گہری محبت اور خوشگوار لمحات صاف جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ(نمائندہ جسارت )ٹھٹھہ کی نہری شاخوں میں گزشتہ ایک ماہ سے مسلسل پانی کی بندش کے خلاف ٹھٹھہ تحصیل کے آبادگاروں نے مکلی بائی پاس روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دے دیا، مقامی آبادگار رہنماؤں رحیم بخش بروہی، شاہنواز بروہی، طاہر درس، ستار جوکھیو، غلام قادر پلیجو اور دیگر کی قیادت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-11 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی کے مرکزی تجارتی علاقوں صدر، گارڈن اور ایمپریس مارکیٹ میں آج ٹریفک کا بدترین بحران دیکھا گیا، جس نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی۔ سانحہ گل پلازہ کے بعد سڑکوں کی بندش اور متبادل راستوں پر دباؤ کے باعث ہزاروں گاڑیاں گھنٹوں سڑکوں پر رینگتی...
آسٹریا کی ایک گائے ’’ویرونیکا‘‘ نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کرلی ہے، جسے انسانی تاریخ میں پہلی ایسی گائے قرار دیا جارہا ہے جو باقاعدہ طور پر اوزار استعمال کرتی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ویرونیکا کو لکڑی، جھاڑو اور ریک جیسے اوزار اپنے جسم کو کھجانے کے لیے...
رپورٹ کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف خاموش تماشائی بنا ہوا ہے جب کہ اس قبل بھی گاؤں برارکوٹ میں شیر لوگوں کے مال مویشیوں کو کاٹ چکا ہے لیکن محکمہ نے کوئی کاروائی نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی تحصیل گڑھی حبیب اللہ میں چیتے کے حملے میں ایک نوجوان شدید...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور نریندر مودی آئین کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر اقتدار کو مرکزیت دینے اور غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے بنائی گئی اسکیموں کو کمزور کرنے کا...
ڈیوس(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیوس میں پاکستان پویلین میں بریک فاسٹ میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مشکلات سے باہر آ چکاہے،اقتصادی استحکام کی جانب گامزن ہے، شرح سود22.5فیصد سے کم ہوکر10.5فیصد ہوگئی، سماجی اشاریے بہتر بنانے کیلئے مشترکہ اور مسلسل کوششیں جاری ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل حالات سے باہر آ چکا ہے، اب ملک اقتصادی استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ڈیووس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ پاکستان کو برآمدات پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میرے ساتھ کچھ بھی ہوا تو پورے ایران کو اڑا دیا جائے، کرۂ ارض سے ایران کا نقشہ بھی مٹا دیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے مجھے مسلسل قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس پر میں نے سیکیورٹی فورسز کو...
خیبر پختونخوا اسمبلی نے ضلع لوئر چترال میں آباد دنیا کی نایاب ثقافت کی امین کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کے بل کی منظوری دے دی جس کے تحت کیلاش برادری کو فوتگی پر حکومت کی جانب سے مالی مدد دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: کیلاش برادری کے لیے شادیوں کا قانون...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کا سالانہ بجٹ تقریباً ایک ہزار ارب روپے کا ہے جس کا تقریباً 80 فیصد حصہ نان ڈیولپمنٹ اخراجات میں خرچ ہو جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بتایا کہ نان ڈیولپمنٹ بجٹ کا بڑا حصہ تقریباً...
کھیلوں کی دنیا کے معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بھارتی صحافی وکرانت گپتا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے معترف نظر آئے۔ وکرانت گپتا نے کہا کہ پہلی بار پی سی بی کو محسن نقوی جیسا...
اپنے پیغام میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ بجٹ کا 80 فیصد تنخواہوں میں جاتے ہیں۔ وہ ملازمین کے دباؤ، احتجاج، بلیک میلنگ میں نہیں آئینگے۔ اصلاحات کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ وہ سرکاری ملازمین کے دباؤ، احتجاج یا بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ صوبائی بجٹ کا بڑا...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 12700 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 12700 روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 06 ہزار 362 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 10888...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حالیہ طبی تحقیق نے غذا کے انتخاب اور وزن کے تعلقات کے حوالے سے اہم انکشافات پیش کیے ہیں، جو صحت اور خوراک کے شعور رکھنے والوں کے لیے دلچسپی کا باعث ہیں، غیر پراسیس شدہ اور قدرتی غذاؤں پر مشتمل خوراک اختیار کرنے والے افراد نہ صرف فطری طور پر کم کیلوریز...