2026-06-03@08:45:51 GMT
تلاش کی گنتی: 9005
«گابا»:
رمضان المبارک سے قبل بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ایک کلو آٹا 150 روپے تک پہنچ گیا۔ فلور ملز مالکان کے مطابق نئی گندم کی فصل آنے تک شہریوں کو دو ماہ مہنگا آٹا خریدنا پڑے گا۔20 کلو کا تھیلا 3 سے ساڑھے 3 ہزار روپے میں دستیاب ہے، فلور ملز مالکان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(آن لائن) میری ٹائم سیکورٹی مشق سی گارڈ،26 کا اختتام کراچی میں ڈی بریف سیشن کے ساتھ ہوا۔ چیف آف اسٹاف، وائس ایڈمرل راجا رب نواز نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ڈی بریف سیشن کے دوران، شریک اداروں کے نمائندگان کو مشق کے مختلف منظرناموں کا تجزیاتی جائزہ پیش کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) منگل کوعالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہوگیا جب کہ چاندی کے نرخ مستحکم رہے۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 35 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی صارف اشیاء کے سیزن کا باضابطہ اختتام آج ایمبینٹے اور پیپر ورلڈ فرینکفرٹ 2026 کے اختتام کے ساتھ میسے فرینکفرٹ میں ہوچکا ہے۔ یہ نمائش دنیا کی سب سے بڑی اور معروف صارف اشیاء کی بین الاقوامی تجارتی نمائش کے طور پر جانی جاتی ہے، اس سال جس...
فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ میں ہر اس شخص پر انگلی اٹھاؤں گا جو دہشت گردی کا حمایتی رہا ہے۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ دہشت گردوں کی موجودگی جرم ہے تو ہر وہ شخص جو دہشت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: سری لنکن کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے ایک اہم نقصان اٹھانا پڑا ہے، اسٹار اسپنر اور کلیدی بولر ونندو ہسارانگا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ہسارانگا کو یہ چوٹ اتوار کو کولمبو میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلے...
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں انقلابی پیش رفت کے لیے سنجیدہ اور طویل المدتی حکمتِ عملی کے تحت سال 2030 تک ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، تاکہ ملک کو جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی معیار سے ہم آہنگ کیا...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی درخواست پر سنایا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹیکس دہندگان کی معلومات کا تحفظ قانونی طور پر...
— فائل فوٹو وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے گل پلازا انکوائری کمیشن کو غفلت کے مُرتکب افسران اور بلڈنگ مینجمنٹ کے خلاف ذمے داری فکس کرنے کی ہدایت کر دی۔گل پلازا انکوائری کمیشن کے حوالے سے وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ جسٹس آغا فیصل کی...
وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی—فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق نے صوبہ خیبر پختون خوا کے 4 ہزار ارب روپے سے زائد روک رکھے ہیں، یہ پیسہ میں عوام کی مدد سے وفاق سے لوں گا۔پشاور میں انہوں نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کے پی کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا، ہر کسی نے پختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا لیکن اب صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا...
زرعی یونیورسٹی پشاور میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے زیرِ اہتمام لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب کے دوران سیاسی کشیدگی دیکھنے میں آئی۔ تقریب کے موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس سے پروگرام کا ماحول کشیدہ ہو گیا۔...
پاکستان نے کمزور ہوکر بھی شرائط منوالیں، نہ چاہتے ہوئے ان سے ملنا پڑے گا: بھارتی میڈیا پر واویلا مچ گیا
پاکستان اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان معاملات طے ہونے کے بعد بھارت میں واویلا مچ گیا۔بھارتی میڈیا پر شائع رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ورلڈ کرکٹ پاکستان کےبغیر نہیں چل سکتی، ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی ان سے ہاتھ ملانا پڑے گا اور گلے ملنا پڑے گا۔بھارت میڈیا نے مؤقف اپنایا...
پاکستان نیوی کے زیرِ اہتمام میری ٹائم سیکیورٹی مشق سی گارڈ-26 کراچی میں ڈی بریف سیشن کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف اسٹاف پاکستان نیوی وائس ایڈمرل راجا رب نواز تھے۔ ڈی بریف سیشن کے دوران مشق میں شامل اداروں کے نمائندگان کو مختلف منظرناموں کا تفصیلی تجزیاتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
بھارت میں ہندوتوا نظریے، بی جے پی کی سیاست اور مسلمانوں کے خلاف مبینہ منظم ایجنڈے پر ایک بار پھر بحث تیز ہو گئی ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوتوا سوچ اب محض ایک نظریہ نہیں رہی بلکہ اسے ریاستی پالیسی کی شکل دی جا رہی ہے،...
پشاور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر دور میں خیبر پختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا گیا جس کے منفی اثرات صوبے نے برداشت کیے، لیکن اب وہ مزید ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ یونیورسٹی آف...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سےمتعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کردیئے،قرار دیا مالیاتی راز داری،معلومات کے حق پر فوقیت رکھتی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایف بی آر نےپی آئی سی کی جانب سےٹیکس دہندگان کا ڈیٹا فراہم کرنے کے آرڈرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد نیا آئی فون 17 ای متعارف کرائے گی، جو موجودہ آئی فون 16 ای کے بعد آئے گا۔نئے ماڈل میں پرانے ماڈل کی خامیوں کو دور کرتے ہوئے زیادہ طاقتور پروسیسر، ایپل کے تیار کردہ سیلولر اور وائی فائی چپس اور پہلی...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعیلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کو ہمیشہ تجربہ گاہ بنایا گیا، ہر ایک نے اپنا تجربہ کیا جس کے باعث بے امنی پیدا ہوئی، میں صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ...
پاکستان کے معروف ریپر طلحہٰ انجم کی انفلوئنسر زویا کریم سے منگنی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڑے کی منگنی ایک سادہ اور نجی تقریب میں انجام پائی، جس میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ تقریب میں روایتی رسومات اور خوشیوں کا اہتمام...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے ایف بی آر کی درخواست پر پی آئی سی آرڈرز پر حکم امتناع جاری کیا ، جس میں عدالت...
امریکی ریاست جارجیا میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران ایک چھوٹا طیارہ سڑک پر موجود کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ گینزویل پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق واقعہ پیر کی دوپہر اس وقت پیش آیا جب سنگل انجن طیارہ، ہاکر بیچ کرافٹ بی ای-36، اٹلانٹا کے شمال میں مختصر پرواز...
کراچی (کامرس رپورٹر) بنک دولت پاکستان نے ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں اْس مائیکرو اکنامک پیش رفت اور منظرنامے کا جائزہ لیا گیا ہے جس نے اگست 2025ء کی زری پالیسی رپورٹ کی اشاعت کے بعد زری پالیسی کمیٹی کے فیصلوں کی رہنمائی کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ میکرو اکنامک حالات...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم گروپ مرحلے کا اپنا دوسرا میچ آج امریکا کے خلاف کھیلے گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے کولمبو میں ان ایکشن ہوں گی، قومی ٹیم کا میچ سے پہلے خامیوں کو دور کرنے کے لئے کولمبو میں پریکٹس سیشن ہوا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ حضرت لال شہباز قلندر کے عرس کی اختتامی تقریب میں شرکت کے لیے سہون پہنچے جہاں انہوںنے فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاکہ اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">aکراچی (کامرس رپورٹر )گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی میں حالیہ کمی کے باوجود مرکزی بینک اپنی سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مسلسل عالمی غیر یقینی صورتحال اور ممکنہ ملکی دباؤ کے پیشِ نظر پیشگی اقدامات ناگزیر ہیں۔ ابھرتی ہوئی معیشتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی انتظامیہ نے ماہ رمضان المبارک میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں کو سختی سے کنٹرول کرنے اور مناسب قیمت پر اشیا ء کی دستیابی کے اقدامات کیلیے اہم اور ضروری فیصلے کیے ہیں۔ پیر کو کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت ان کے دفتر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-15 دلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت نے چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد ایران سے منسلک تیل بردار جہاز بھی ضبط کر لیے۔ایرانی میڈیا کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں اسمگلنگ کے الزام میں 3 آئل ٹینکرز کو تحویل میں لیا، تینوں آئل ٹینکرز کو ممبئی سے تقریباً 100 سمندری میل کے فاصلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں میکرو اکنامک حالات میں بہتری آئی ہے اور یہ ترقی محتاط زری پالیسی رویے اور جاری مالیاتی یکجائی کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ مہنگائی مالی...
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں گداگری اب محض غربت کا مسئلہ نہیں رہی بلکہ یہ ایک منظم اور گھناؤنا کاروبار بن چکی ہے، جو ملک میں سب سے زیادہ نام نہاد ’’روزگار‘‘ فراہم کر رہا ہے، بھیک مانگنے کے عمل کے پیچھے باقاعدہ ٹھیکیدار اور مافیا سرگرم ہیں...
چین میں انسانی شکل کے روبوٹ نئے سال کے تہوار کی تفریح کے لیے پیش کیے جارہے ہیں، جہاں ان کے بنانے والے ان کی گانے، رقص اور دیگر مہارتیں عوام، سرمایہ کاروں اور حکومتی اہلکاروں کے سامنے دکھا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چین : کنسرٹ میں گلوکار کے ساتھ ناچتے روبوٹس نے انٹرنیٹ پر...
یورپی یونین نے میٹا کے خلاف دباؤ میں اضافہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر واٹس ایپ پر مصنوعی ذہانت کے حریفوں کو رسائی دینے سے روکا گیا تو ٹیکنالوجی کمپنی کے خلاف سخت عبوری اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک سوشل میڈیا ایڈکشن کیس میں تصفیہ، میٹا اور یوٹیوب کیخلاف...
لاہور:(نیوزڈیسک) چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرا م رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا روشن مستقبل ہیں،انکو میرٹ کی بنیاد پر برسرروزگار کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانا اولین ترجیح ہے، آئی ٹی برآمدات کو25 بلین ڈالر تک بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، پاکستان کی پہلی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی لانچ کرنے...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دے گا۔اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی، تقریب کے ساتھ ہی ملک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے منعقدہ انڈس...
مشہور برطانوی ریپر اور گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گلوکار نے ایک لائیو اسٹریمنگ کے دوران کلمہ شہادت پڑھ کر مسلمان ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے اپنا نام بھی تبدیل کر لیا ہے۔ 27 سالہ فنکار، جن کا اصل نام اوکلی نیل سیزر-سو...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بسنت کا وقت ختم ہوگیا ہے، پتنگ اڑانے کی اجازت نہیں ہے، والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں، اب پتنگ اڑانے پر سخت ایکشن ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عظمیٰ بخاری نے محفوظ بسنت منانے اور زندگی...
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ کینتھ نے پہلی بار کھل کر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ڈالر کی شدید قلت اور معاشی بحران کے پس پردہ امریکا کی منظم پالیسی شامل تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعتراف امریکی سینیٹ میں سوال و جواب کے دوران سامنے آیا، جہاں سینیٹر کیٹی الزبتھ نے ٹرمپ...
بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی، جہاں مشتبہ جہازوں کو روک کر مزید قانونی کارروائی...