2026-07-23@23:57:11 GMT
تلاش کی گنتی: 7679

«افغان طالبان رجیم»:

    اسلام آباد: انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف استغاثہ کی درخواست پر حذف کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت کے جج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:تحریک انصاف کی قیادت نے بانی پی ٹی آئی کی صحت، علاج اور رہائی کے مطالبات کے لیے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت پارٹی کے اہم رہنما شریک ہوئے، دھرنے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کی جانب سے نعرے...
    نئی دلی (نیوزڈیسک) بھارت میں احتیاطی تدابیر اور اقدامات نہ ہونے کے برابر۔بھارت میں خطرناک وائرس نپاہ کے پھیلاؤ کے باعث عالمی سطح پر وبائی صورتحال بن گئی۔ 6 ممالک نے ہنگامی بنیادوں پر بھارت سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ شروع کردی۔ بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے پربین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کے شہر کولکتہ کے دو گوداموں میں شدید آتشزدگی میں ہلاکتوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی شہر کولکتہ کے علاقے آنند پور میں 26 جنوری کی صبح پیش آنے والی شدید آتشزدگی میں ہلاکتوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 28 افراد...
    خیبرپختونخوا حکومت نے پاک افغان سرحد کی مسلسل بندش پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی وزیر تجارت جمال کمال کو خط لکھا۔ خط میں مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر تجارت کی مسلسل بندش سے سنگین ریونیو، معاشی اور روزگار پر برے...
    خیبر پختونخوا حکومت نے پاک افغان سرحد کی مسلسل بندش کے باعث معاشی اور تجارتی سرگرمیوں پر پڑنے والے اثرات کے پیشِ نظر وفاقی حکومت کو خط بھیج دیا ہے۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی وزیر تجارت جمال کمال کو لکھے گئے خط میں بتایا کہ سرحد کی بندش سے صوبے کی ریونیو آمدنی،...
    جاپانی حکومت کے مالی تعاون سے فیصل آباد اور گرد و نواح کی پسماندہ آبادیوں کو صاف پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے ایک اہم منصوبہ مکمل کر لیا گیا۔ جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئیچی نے فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں 7 واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا،...
    پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث  خیبر  پختونخوا کو 7 ماہ میں 4 ارب روپے کا نقصان ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق  پاک افغان سرحد پر طویل بندش اور سرحدی تجارت و ٹرانزٹ کی معطلی کے باعث خیبر پختونخوا کو انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (آئی ڈی سی) کی مد میں شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔...
    پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ نوشابہ بی بی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی صرف 12 برس کی عمر میں ہوئی اور اسی سال انہوں نے چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کام کرنا شروع کیا۔حال ہی میں نوشابہ بی بی نے انٹرویو دیا جہاں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا...
    لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون اور بچی کے واقعے میں نیا موڑ آ گیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ نے پولیس افسران پر تشدد اور زبردستی قتل کا اعتراف کرانے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بھاٹی گیٹ سانحہ:...
    یوریشیا ریویو کی رپورٹ میں اقوام متحدہ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سمیت 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیمیں خطے کے لیے ایک سنگین سکیورٹی چیلنج بنتی جا رہی ہیں۔ عالمی جریدے یوریشیا ریویو نے...
    اسلام آباد ( ملک نجیب ) اسلام آباد میں تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی متوقع آمد کے پیش نظر سپریم کورٹ کے اطراف سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اضافی نفری تعینات کی گئی اور قیدی وینز بھی عدالت کے سامنے پہنچا دی گئیں۔ پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے ٹاپ 15 سرکاری اداروں (ایس او ایز) نے مالی سال 2024-25 میں مجموعی طور پر 622 ارب روپے منافع کمایا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 5 فیصد یا 30 ارب روپے کم ہے۔صرف ایک کمپنی نے 100 ارب روپے سے زائد منافع حاصل کیا، جبکہ تین اداروں کا منافع 50...
    اسلام آباد( طارق محمود سمیر)افغانستان ایک بار پھر دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بنتا جا رہا ہے، جہاں افغان طالبان رجیم کی مبینہ سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد عناصر نے پورے خطے کو عدم استحکام کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ افغانستان سے سرحد پار دہشتگردی نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے دیگر ممالک کیلئے...
      افغان طالبان کے بارے میں تو زیادہ کچھ بتانے کی ضرورت نہیں۔ بنیادی باتیں ہر کوئی جانتا ہے کہ روس کی افغانستان سے واپسی کے بعد افغان مجاہدین گروپوں میں 4 سال تک خانہ جنگی چلتی رہی۔ احمد شاہ مسعود اور گلبدین حکمت یار گروپ ایک دوسرے سے نبردآزما رہے۔ کابل کے دونوں اطراف...
    تحریکِ انصاف کی قیادت کی آج سپریم کورٹ آمد کے پیشِ نظر عدالتِ عظمیٰ کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے سپریم کورٹ کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے 3 اہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(آخری حصہ)دی شب وصل موذن نے اذاں پچھلی رات ہائے کم بخت کو کس وقت خدا یاد آیاکل کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کی ڈیوس میں تقریر پر استاد داغ کے اس بے مثل شعر کے آئینے میں ہم نے یورپی ہیپو کریسی اور منافقت کے بارے میںعرض کی تھی۔ اب جب کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور اس کے رسولؐ پر ایمان لاؤ، اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دوہرا حصہ عطا فرمائے گا اور تمہیں وہ نور بخشے گا جس کی روشنی میں تم چلو گے، اور تمہارے قصور معاف کر دے گا، اللہ بڑا معاف کرنے والا اور مہربان...
    اسلام آباد میں ایک نیشنل ورکشاپ سے خطاب کرتے ہُوئے وزیر اعظم ، جناب شہباز شریف، نے کہا ہے :’’پاکستان کو مجبور کر دیا گیا کہ وہ افغانستان کے ساتھ ہر قسم کی ٹریڈ بند کر دے۔اِس بندش کی بنیادی وجہ یہی تھی کہ اُنھوں(افغان مقتدر طالبان) نے افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف ہونے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں حکومت کے غزہ فوج بھیجنے کے فیصلے کی کھل کر مخالفت کریں، ٹرمپ سے امیدیں وابستہ اور اس کی تابعداری طاغوت کی پرستش کے مترادف ہے، وزیراعظم نے دنیا کا امن تباہ کرنے والے امریکی صدر کو نوبل انعام کے...
    نیپا وائرس کے حوالے سے پاکستان میں بھی ہائی الرٹ کردیا گیا تاہم ملک میں تاحال کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ وفاقی وزارت صحت کے ادارے بارڈر ہیلتھ سروسز نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ پر انتباہ اور ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ملک بھر کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں...
    کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے میڈیا پر عائد پابندیوں کو مزید بڑھاتے ہوئے ملک میں کام کرنے والی میڈیا سپورٹ تنظیموں کے پرمٹ منسوخ کر دیے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس اقدام پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے اور اسے آزادی اظہارِ رائے پر حملہ قرار دیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) بھارت حساس نوعیت کی معلومات تک رسائی کے لیے بیرون ممالک میں موجود اپنے شہریوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے بین الاقوامی نشریاتی اداروں کی رپورٹس کے مطابق عالمی اور مغربی اداروں میں بھارتی نژاد افراد کی حساس عہدوں پر تعیناتی کو ایک سنگین سیکیورٹی چیلنج کے طور پر دیکھا جا رہا...
    بین الاقوامی نشریاتی اداروں کی رپورٹس کے مطابق عالمی اور مغربی اداروں میں بھارتی نژاد افراد کی حساس عہدوں پر تعیناتی کو ایک سنگین سیکیورٹی چیلنج کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت حساس نوعیت کی معلومات تک رسائی کے لیے بیرون ممالک میں موجود اپنے شہریوں سے...
    وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے حالیہ مالی سال میں 10 ارب روپے کا منافع حاصل کیا ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہزارہ ڈویژن میں سال کے آخر تک نیا ریلوے ٹریک متعارف کروایا جائے گا۔ حنیف عباسی نے مزید کہا کہ پاکستان...
    ---فائل فوٹوز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں اسلامک یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ کو ہاسٹل میں قتل کرنے کے کیس میں 2 گواہان کے بیانات قلم بند کر لیے گئے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔پراسیکیوٹر راجہ نوید کیانی عدالت کے سامنے پیش...
    کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے میڈیا پر عائد پابندیوں کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرتے ہوئے میڈیا سپورٹ تنظیموں کے پرمٹ منسوخ کر دیے ہیں، جس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سخت ردعمل دیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات آزادی اظہارِ رائے کو دبانے اور ذرائع ابلاغ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ مالی سال کے دوران ہر پاکستانی شہری پر قرضے کا بوجھ 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہوا عوامی قرضہ حکومت کے لیے ایک سنگین معاشی چیلنج بن گیا ہے۔  نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق یہ انکشاف وزارتِ...
    وزارت خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی مالیاتی پالیسی اسٹیٹمنٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ہر پاکستانی پر قرضے کا بوجھ 13 فیصد بڑھ کر 3 لاکھ 33 ہزار روپے ہو گیا ہے۔ دوسری جانب بجٹ خسارہ قانونی حد سے 3 کھرب روپے زیادہ ہونے کے باعث عوامی قرضہ بدستور...
    اسلام آباد (طارق محمود سمیر)افغان طالبان حکومت نے اظہارِ رائے کی آزادی پر مزید قدغنیں عائد کرتے ہوئے میڈیا پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ پر پہلے سے عائد پابندیوں کے بعد اب میڈیا سپورٹ تنظیموں کے پرمٹ بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں، جس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔...
    ویب ڈیسک:   پنجاب میں رمضان المبارک کے دوران 45 ہزار سے کم آمدن والے افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ حکومت پنجاب کا 47 ارب روپے مالیت کے نگہبان رمضان پیکیج کااعلان کیا ہے، صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کے تحت 42 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔ انہوں نے...
    بنوں میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے نائب امیر کا کہنا تھا کہ ملک کے کونے کونے میں فوج کی موجودگی کے باوجود امن قائم نہیں ہو سکا، جبکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان بدامنی، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور غیر محفوظ راستوں جیسے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی...
    اسلام ٹائمز: سنی گروہ خصوصاً پشتون مذہبی مدارس میں تعلیمی حالات کو اپنے حق میں ترتیب دینے کی کوشش کر رہے ہیں اور دیگر اقلیتیں اگر پڑھنا اور پڑھانا چاہیں تو طالبان کے مخصوز ضابطوں پر عمل کرنے پر مجبور ہیں۔ حتیٰ کہ پشتو زبان نے فارسی/دری اور ملک کی دیگر عام زبانوں کی جگہ...
     ویب ڈیسک: کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) آٹو موبائل شعبے کے منافع میں جاری مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کمپنیوں کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں (اکتوبر تا دسمبر)آٹو شعبہ کو مجموعی...
    ڈھاکا:کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی کا پہلا...
    اسلام آباد: نیپا وائرس کے حوالے سے پاکستان میں بھی ہائی الرٹ کردیا گیا تاہم ملک میں تاحال کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ  وفاقی وزارت صحت کے ادارے بارڈر ہیلتھ سروسز نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ پر انتباہ اور ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ملک...
    امریکا میں برٹش ایئرویز کی پرواز ایک خوفناک حادثے سے بچ گئی جس میں 300 سے زائد مسافروں کی گنجائش ہوتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ لاس ویگاس کے ہیری ریڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا جہاں سے برٹش ایئر ویز نے لندن کے لیے پرواز بھری تھی۔ سوشل میڈیا پر وائرل...
     مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کی طیارہ حادثے میں ہلاکت پر بالی ووڈ فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔  بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ...
      لاہور(نیوزدیسک)پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ نےموٹر وہیکلز ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمیٹی نے 16 سال کی عمر میں موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کی تجویز منظور...