2026-07-23@23:57:52 GMT
تلاش کی گنتی: 7679

«افغان طالبان رجیم»:

    سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی، 77 افراد تاحال لاپتہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی تاہم اب تک صرف 17 افراد کی لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ 77 افراد تاحال...
    ویب ڈیسک:سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی تاہم اب تک  صرف 17 افراد کی لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ 77 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔  آتش زدہ گل پلازہ کے باہر کئی روز  سے کھڑے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے  ریسکیو  اور تحقیقاتی عمل پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل ( آن لائن)افغانستان میں جاری غذائی بحران پر ایک بار پھر سنگین خدشات سامنے آئے ہیں۔ افغان اخبار ہشت صبح کی رپورٹ اور عالمی اداروں کے تخمینوں کے مطابق طالبان کے زیرِ انتظام ملک میں لاکھوں افراد شدید بھوک، غربت اور معاشی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ہشت صبح کے مطابق ملک...
    پنشن یافتگان کے بارے میں سرکاری اداروںکا جو رویہ رہا ہے، اس کے بارے میں ایک بار راقم الحروف نے اپنے کالم میں لکھا تھا کہ پنشن خیرات نہیں ہے بلکہ یہ ایک شخص کی ایک مدت کی خدمات کا اعتراف ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ نے حال ہی میں ایک سرکاری ملازم محمد عثمان کو...
    ڈھاکا: پاکستان نے ساف فٹسال چیمپین شپ 2026ء میں بنگلہ دیش کو 1-5 سے شکست دے کر تیسری فتح حاصل کر لی، قومی فٹسال ٹیم پیر کو اپنے چھٹے اور آخری  میچ میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت تھائی لینڈ کے...
    ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں  مختلف ٹریفک حادثات میں  خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں...
    خیبر پختونخوا میں  مختلف ٹریفک حادثات میں  خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق  اور 16 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں...
    بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بیلگاوی کے نواحی علاقے ماچھے گاؤں میں منعقدہ اکھنڈا ہندو سمّیلن کے دوران مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی ہندو رہنما ہرشیت ٹھاکر سمیت 7 افراد کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس میں درج شکایت کے مطابق...
    آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک دیہی قصبے لیک کارجیلیگو میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے، جب ایک مسلح شخص نے اچانک گولیاں چلا دیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور تاحال فرار ہے، جس کے باعث علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کو جمعرات...
    ایف آئی اے گوجرانوالہ نے رشوت، اغوا اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے 4 افسران سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے مقدمہ نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹیگیشن ایجنسی کے سب انسپکٹرز امیر حمزہ،مجاہد علی،اے ایس آئی شہروز اور  افسر اللہ یار پر...
    اقوام متحدہ نے رواں سال 80 لاکھ سوڈانی افراد کو خوراک کی ضرورت ناگزیر قرار دیدی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بحران جنگ، نقل مکانی اور صحت و خوراک کی خدمات میں کمی کی وجہ سے مسلسل بڑھ رہا ہے، زمینی حالات 2026 کے دوران صورتحال مزید بگڑنے کی طرف اشارہ کر رہے...
    پی آئی اے عملے نے مثالی فرض شناسی کا ثبوت دیتے ہوئے جہاز میں بھول جانے والا فون مسافر کو واپس کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ سے لاہور آنے والی پرواز میں ایک مسافر سیٹ کی جیب میں موبائل فون بھول گیا تھا۔ ترجمان پی  آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے عملے نے مسافر...
    افغانستان میں طالبان رجیم کے تحت معاشی اور انسانی بحران مزید سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، جہاں لاکھوں افراد شدید بھوک اور فاقہ کشی کا سامنا کر رہے ہیں۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی غربت، بے روزگاری اور عالمی امداد کی معطلی نے غذائی بحران کو خطرناک حد تک...
    افغانستان میں طالبان رجیم کے زیرِ سایہ معاشی اور غذائی بحران خطرناک حد تک شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں لاکھوں افغان شہری بھوک، فاقہ کشی اور شدید غربت کا شکار ہو چکے ہیں۔ نااہل طالبان رجیم کی ناقص اور ظالمانہ پالیسیوں کے باعث ملک ایک بڑے انسانی المیے کی لپیٹ میں آ چکا ہے۔...
    پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ شدید سردی میں تیراہ کے لوگوں کو بے گھر کیا جارہا ہے، حکومت مقررہ مدت میں آپریشن مکمل کرے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیراہ میں آپریشن کے باعث ہے لوگ بے گھر...
    (زوار کاظمی)سرگودھا میں میلو وال سے دھوری روڈ پر تیز رفتار ٹرک الٹنے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔  ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ٹرک بھوسے سے لدا ہوا تھا جو تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس پر 12 مزدور سوار تھے۔  ریسکیو اہلکاروں نے...
    پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پی کے، کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے اسٹریٹجک ذخائر سے ایک لاکھ 36ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز شروع کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلی خیبر  پی کے سہیل آفریدی نے بتایا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندیوں کے بعد قیمتوں کے دبائو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع اور ڈیوڈنڈ کی منتقلی میں 27 فیصد کا تیزی سے اضافہ ہوا جو پاکستان سے حاصل شدہ آمدنی کے بیرونِ ملک اخراج میں شدت کو ظاہر کرتا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تری حریف ہے یا رب سیاستِ افرنگ مگر ہیں اس کے پْجاری فقط امیر و رئیسبنایا ایک ہی اِبلیس آگ سے تْو نے بنائے خاک سے اْس نے دو صد ہزار ابلیس! علامہ محمد اقبال سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس نو آبادیاتی نظام کی نئی شکل ہے جس میں عراق کو تباہ کرنے والے ٹونی بلیئر جیسے مجرم موجود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-20 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے بعد ریسکیو آپریشن کے چوتھے روز انتہائی دلخراش مناظر سامنے آئے ہیں، جہاں عمارت کے میزنائن فلور پر واقع ایک ہی دکان سے 30 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ اس ہولناک دریافت کے بعد سانحے میں جاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-17 کراچی(اسٹاف رپورٹر) الخدمت کر اچی کے شعبہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے تحت گل پلازہ میں سرچ آپر یشن جاری ہے جبکہ الخدمت نے سانحے میں جاں بحق افرادکے بچوں کی آرفن کیئر پروگرام کے ذریعے کفالت کر نے کا اعلان کیا ہے ۔5 روز قبل پیش آنے والے سانحے کے فوراً بعد الخدمت...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 280 ارب روپے زیادہ بیرونی قرضہ لینے کا انکشاف ہوا ہے اور اس دوران قرض اور گرانٹ کی مد میں مجموعی طور پر 1272 ارب روپے موصول ہوئے جبکہ عالمی...
    لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے غزہ کے لیے قائم بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پش کش قبول کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نوآبادیاتی نظام کی نئی شکل ہے۔ سماجی رابطے...
    تقریباً 24 ممالک کے 400 ارب پتیوں نے عالمی رہنماؤں سے سپر ریچ یعنی انتہائی امیر طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کر دیا ہے، یہ مطالبہ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر جاری ہونے والے ایک کھلے خط میں سامنے آیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 2025 میں دنیا کے 10 امیر ترین افراد: کن کی...
    طالبان کی شاہ خرچیاں، بجٹ کا 88 فیصد غیرترقیاتی کاموں پراڑا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز کابل(آئی پی ایس )افغانستان کی طالبان حکومت نے بجٹ کا 88 فیصد غیرترقیاتی کاموں پرخرچ کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ترقیاتی بجٹ131ارب افغانی سیکم ہو کر صرف 24 ارب افغانی رہ گیا جب کہ 60...
    قاہرہ:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل برائے اسلامی امور کی 36 ویں بین الاقوامی کانفرنس میں کلیدی خطاب کیا۔ سردار محمد یوسف نے کہا کہ “اسلام میں پیشے: ان کے اثرات اور مصنوعی ذہانت کے دور میں ان...
    ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہفتے کو لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں دم گھٹنے اور جھلسنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 29 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 80 سے زائد شہری اب بھی لاپتا ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ملبے سے مزید ایک لاش برآمد ہوئی جبکہ سرچ...
    کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ جب تک ایک بھی لاپتا شخص موجود ہے، گل پلازہ کی عمارت کو نہیں گرایا جا سکتا، تمام کارروائی مکمل ہونے کے بعد ہی عمارت کو منہدم کیا جائے گا۔  ڈی سی ساؤتھ نے بتایا کہ گل پلازہ میں پانچویں روز بھی ریسکیو اور...
    افغان طالبان رجیم نے اپنے بجٹ کا 88 فیصد حصہ غیر ترقیاتی کاموں پر خرچ کردیا۔افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے معاشی اور سماجی شعبوں کو ترجیحی فہرست سے خارج کردیا، 60 ارب افغانی مالیت کے منصوبے زیادہ تر علامتی بن کر رہ گئے ہیں۔ افغان طالبان رجیم نے افغانستان کی معیشت کو...
    ملزمان واردات کے بعد مقتول کاپستول لے کر موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے منیجر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے قاتلوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کے علاقے بازید خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے بینک میں داخل ہوکر فائرنگ کر...
    برطانیہ میں ایک بھارتی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مسافر سے ٹپ لینے کے لیے اسے گاڑی سے باہر نکلنے سے روک رہی ہیں۔ ویڈیو میں ایک بھارتی خاتون کو مسافر سے ٹپ کے معاملے پر بحث کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مسافر گاڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-4 سکھر (نمائندہ جسارت ) میلاد مصطفیٰ کمیٹی کے بانی چیئرمین اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی سندھ کمیٹی کے ممبر غیاث الدین قادری نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے گھروں اور دکانوں کے ایک سال کے بل معاف کیئے جائیں بجلی، گیس، ٹیلی فون اور پانی کے بلوں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سوڈان کی صورتحال کے باعث رواں برس 80 لاکھ سے زیادہ افراد کو خوراک کی ضرورت ہوگی۔ اقوام متحدہ اور اس کے شراکت داروں نے سوڈان میں غذائی خدمات میں پیدا ہونے والے بڑے بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے گل پلازہ آتشزدگی واقعے کو سندھ اور کراچی کی بلدیاتی حکومت کی مکمل ناکامی قرار دیتے ہوئے یکم فروری کو کراچی کے مسائل پر اور صوبے پر مسلط حکمرانوں کے خلاف ملین مارچ کا اعلان کیا ہے۔منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-22 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ 15 برس میں 800 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، تاہم صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے۔ قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شرکا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں قیامِ امن کے لیے بیس نکات پر مشتمل جو امن منصوبہ پیش کیا تھا اب اس کے دوسرے مرحلے کے لیے انہوں نے باقاعدہ ’’بورڈ آف پیس‘‘ کے قیام کا اعلان کردیا ہے، یہ بورڈ نہ صرف غزہ کے انتظامی معاملات کی نگرانی کرے گا بلکہ...
    افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (NDS) کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل کے پاکستان پر الزامات بے بنیاد پراپیگنڈا اور داخلی افغان سیکیورٹی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی بدنما کوشش ہے۔ مزید پڑھیں:کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی عالمی رپورٹس کے مطابق افغانستان کا خفیہ ادارہ...
    جماعت اسلامی کا وزیراعلی سندھ سے استعفے کا مطالبہ، ملین مارچ کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعلی سندھ سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے یکم فروری کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان کردیا۔منصورہ...
    (محمد اویس) تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہم چیف جسٹس آف پاکستان سے دوبارہ ملاقات کی کوشش کررہے تھے لیکن وہ مصروف ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان کی ملاقات کیلئے 3 گھنٹے تک انتظار کررہے تھے۔بانی سے ملاقاتیں ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔کے پی کےمیں پی ٹی آئی کی...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے جعل ساز بھارت پہنچ گیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعلسازی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ...