2026-07-23@23:57:58 GMT
تلاش کی گنتی: 7679
«افغان طالبان رجیم»:
انٹرنیٹ پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن وائرل ہوا جس میں کہا گیا کہ محکمہ تعلیم کے ایک ملازم کو بغیر اطلاع غیر حاضری اور انکوائری کا جواب نہ دینے پر برطرف کردیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سخت سوالات کرنے والی ایک طالبہ کی ویڈیو گزشتہ دنوں وائرل ہوئی تھی۔ طالبہ...
برطانیہ کے شہر نون ایٹن میں 12 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں ایک افغان شہری کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 سالہ ملزم کو 13 سال سے کم عمر بچی کے ساتھ دو بار جنسی زیادتی کے الزامات میں قصوروار پایا گیا۔ ملزم نے بچی کو...
افغان طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی اورنااہلی نے افغانستان کو شدید داخلی اور خارجی بحران میں دھکیل دیا ہے۔ عالمی جریدہ نے پاکستان کے افغان سرحدی بندش کے فیصلے کو سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے بہترین حکمت عملی اور جائز اقدام قرار دے دیا۔عالمی جریدہ یوریشیا ریویو کے مطابق پاکستان کیلئے افغانستان کے ساتھ سرحدی...
امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ایک ایکٹ منظور کیا ہے جسے ’ نو ٹیکس ڈالرز فار ٹیررسٹس ایکٹ‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی جانب سے منظور کردہ اس ایکٹ کا بنیادی مقصد اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کی رقم براہِ راست...
----فائل فوٹو عالمی جریدے یوریشیا ریویو نے پاک افغان سرحد کی بندش کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کر دی۔رپورٹ کے مطابق افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام پاکستان کے لیے محض کسٹمز یا تجارت کا مسئلہ نہیں بلکہ بقا اور سلامتی کا معاملہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان سر زمین سے...
افغانستان سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ، پاکستان کی انسدادی کارروائیاں دہشتگردوں کے لیے بڑی ناکامی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل (UNSC) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر منظور شدہ دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے حملے بڑھ گئے ہیں، جو اسلام آباد کی دہائیوں سے کی جانے والی شکایات کی تصدیق ہے کہ افغان سرحد کے پار دہشتگرد محفوظ پناہ گاہیں رکھتے ہیں۔...
جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ہیومن انٹیلی جنس کے ذریعے شہر کو جرائم سے پاک کرنے کی کوششیں جاری ہیں، دہشتگرد خیبرپختونخوا اور بلوچستان میںزیادہ کارروائیاں کر رہے ہیں،ایڈیشنل آئی جی فرانزک لیب کی سہولت میں وقت لگے گا ، پراجیکٹ کی تکمیل میں مختلف مشکلات کا سامنا ہے، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان کیلئے کراچی...
ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور بلڈنگ انسپکٹر کاشف کے درمیان ہم آہنگی ،غیرمعیاری تعمیرات کو تحفظ اللہ والا ٹاؤن کے ڈی اے ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی رہائشی پلاٹ R1138 پر دکانیں تعمیر ضلع کورنگی میں تعمیراتی قوانین کی مسلسل خلاف ورزیاں ایک منظم طریقے سے جاری ہیں، جہاں متعلقہ محکموں کے کارکنان اور عہدیداروں کی جانب سے...
افغان طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی اور نااہلی نے افغانستان کو شدید داخلی اور خارجی بحران میں دھکیل دیا۔ عالمی جریدہ نے پاکستان کے افغان سرحدی بندش کے فیصلے کو سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے بہترین حکمت عملی اور جائز اقدام قرار دے دیا۔ عالمی جریدے یوریشیا ریویو کے مطابق پاکستان کیلئے افغانستان کیساتھ سرحدی انتظام...
غزہ، امریکی تھرموبیرک بموں کے استعمال کا انکشاف، 3 ہزار فلسطینیوں کا وجود ہی ختم، قطری میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز غزہ:(آئی پی ایس)اسرائیل کے ہولناک جنگی اقدامات میں استعمال ہونے والے امریکی سپلائی شدہ تھرمل اور تھرموبارک ہتھیاروں نے غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کو ایسا نقصان پہنچایا کہ ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے دوران ایسے ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے جنہوں نے تباہی کی شدت کو غیر انسانی اور درندگی کی حد تک ایک نئی سطح پر پہنچا دیا۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی ایک تفصیلی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں میں امریکی...
افغان طالبان حکومت کی ہٹ دھرمی اور نااہلی نے افغانستان کو شدید داخلی اور خارجی بحران سے دوچار کر دیا ہے، جبکہ عالمی سطح پر بھی اس کی پالیسیوں پر تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ عالمی جریدے نے پاکستان کے افغان سرحدی بندش کے فیصلے کو سکیورٹی کے نقطہ نظر سے بہترین حکمت عملی اور...
10 اگست 2024 کی صبح یاسمین مہانی غزہ سٹی کے التبین اسکول کے کھنڈرات میں اپنے بیٹے سعد کو تلاش کرتی رہیں، مگر انہیں اس کا کوئی سراغ نہ ملا۔ ان کے بقول وہ مسجد میں داخل ہوئیں تو ہر طرف خون اور انسانی گوشت کے ٹکڑے بکھرے تھے۔ کئی دن اسپتالوں اور مردہ خانوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (آن لائن)امریکی جریدے نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ طالبان رجیم شدت پسندی کے پھیلاؤ میں معاون ثابت ہورہی ہے۔ طالبان کے زیرِ اثر دہشت گرد گروہوں کے سرحد پار حملوں سے علاقائی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں – افغان طالبان کے زیر سایہ دہشتگرد گروپس پاکستان اور تاجکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-2 کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے نائب ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحومہ کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مرحومہ ایک نیک سیرت، باوقار اور دیندار خاتون تھیں، جن کی تربیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 2018 اور 2024 کے انتخابات میں طاقتور حلقوں کی مداخلت سے حکومتیں بنیں۔ حکمران جان لیں کہ فارم 47 سے اقتدار پر براجماں ہوکر عوام کے دل نہیں جیتے جاسکتے۔ جماعت اسلامی ملک میں بہتری کے لیے جدوجہد کو مزید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن، چیئر مین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر کے ساتھ آج صبح 11 بجے یونین کمیٹی نمبر 5 ، ناظم آباد نمبر1 میں راشد منہا س ایجوکیشنل کمپلیکس اور شام 8 بجے یونین کمیٹی نمبر 3 میں ناظم آباد پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور نیپرا کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،نیٹ میٹرنگ کا خاتمہ عوام دشمن فیصلہ ہے۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ نیٹ میٹرنگ واضح معاشی دہشت گردی ہے، حکومت نے عوام کو دھوکا دیا ہے۔یہ بات انہوں نے سماجی...
افغانستان کو شفافیت کی عالمی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی 2025 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) میں دوبارہ دنیا کے سب سے بدعنوان ممالک میں شامل قرار دیا گیا ہے، جہاں ملک کی پوزیشن اس سال مزید نیچے چلی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان: شفافیت اور احتساب کا انڈیکس جاری، 67 فیصد عوام کو بدعنوانی...
وفاقی وزیر بجلی و توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر پر بجلی فی یونٹ پانچ، چھ روپے میں بن رہی ہے۔ 27 روپے پر نیٹ میٹرنگ کو دینا کیا باقی صارفین کے ساتھ انصاف ہے؟ سینیٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نیشنل گرڈ پر 3 کروڑ...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے...
اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں ای اسٹامپنگ سسٹم نافذ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 جنوری 2026 سے اسٹامپ فروشوں یا عام عوام کو عدالتی و غیر عدالتی اسٹامپ پیپرز جاری نہ کرنے کی ہدایت دی گئی تھی اور ضلع اسلام آباد میں ای اسٹامپنگ سسٹم کے نفاذ کے پیشِ...
ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کا الزام، سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار...
اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان (یوناما) نے افغان طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک تشویشناک رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری ہیں، جبکہ ریاستی جبر اور عوامی آزادیوں پر سخت پابندیاں برقرار...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے کو سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے خوش آئند قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ حکومت پاکستان نے میچ میں شرکت کا فیصلہ کرکے...
اسلام آباد( ملک نجیب ) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں ای اسٹامپنگ سسٹم نافذ کر دیا ۔ 26 جنوری 2026 سے سٹامپ فروشوں یا عام عوام کو عدالتی و غیر عدالتی اسٹامپ پیپرز جاری نہ کرنے کی ہدایت دی گئی تھی، اور ضلع اسلام آباد میں ای-اسٹامپنگ سسٹم کے نفاذ کے پیشِ...
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر تجارت رانا احسان افضل خان کمبوڈیا کی وزیر تجارت کا ایئر پورٹ استقبال کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
میر پور خاص : نائب امیر جماعت اسلامی سندھ حافظ نصر اللہ چنا استقبال رمضان المبارک کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے سست روی کا شکار منصوبوں نے شہرِ قائد کو بدترین ٹریفک جام کے جہنم میں دھکیل دیا ہے۔ انتظامیہ کی نااہلی اور ناقص حکمت عملی کے باعث منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونا روز کا معمول بن گیا ہے...
تیراہ: دہشتگردوں نے مسجد و مدرسے کو آپریشنل اڈہ بنا لیا، دہشتگردی کے لیے کواڈ کاپٹر ڈرونز کے استعمال کا انکشاف
بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی جانب سے خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ میں مساجد کی بے حرمتی کی جانے لگی۔ جبکہ فتنہ الخوارج کی جانب سے دہشتگردی کے لیے کواڈ کاپٹر ڈرونز کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مزید پڑھیں: نیشنل ایکشن پلان پر اتفاق رائے موجود، دہشتگردی کے معاملے پر سیاسی الزام تراشی بند...
’پستول اتنی نزدیک سے چلائی گئی تھی کہ فضل خان کا چہرہ مسخ ہوگیا‘۔ (کیک اور کتے) لاطینی ادب کا فکشنی دیوتا گیبریئل گارسیا مارکیز کہا کرتا تھا کہ اسے اپنی کہانیوں کا پہلا جملہ لکھنے کےلیے بسا اوقات مہینوں لگ جاتے تھے اور اس کےلیے کہانی کا پہلا جملہ لکھنا سب سے مشکل لمحہ...
کابل: (ویب ڈیسک)افغان طالبان نے اپنے اقتدار کو مستحکم کرنے کے لیے نیا فوجداری ضابطہ متعارف کرا دیا ہے جسے ناقدین نے جبر اور خوف پر مبنی حکمرانی کو قانونی شکل دینے کی کوشش قرار دیا ہے۔ مبصرین کے مطابق اس ضابطے کے ذریعے ریاستی طاقت کو مزید سخت کرتے ہوئے اختلافِ رائے کو...
محراب پور اور سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین ڈی ریل ہو گئی، جس کے باعث اپ اور ڈاؤن دونوں پٹڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ حادثے کے بعد ریلوے ٹریفک بری طرح متاثر ہو گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق واقعے کے نتیجے میں متعدد مسافر ٹرینوں کو...
افغانستان میں طالبان حکومت نے ایک نیا فوجداری ضابطہ متعارف کرا دیا ہے جس پر عالمی ماہرین اور انسانی حقوق کے حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی جریدے یوریشیا کے مطابق یہ ضابطہ قانون کے نام پر نظریاتی اطاعت اور جبر پر مبنی ریاستی نظام کو مضبوط بنانے کی کوشش...
کابل/اسلام آباد (نیوز ڈیسک)افغان طالبان رجیم نے نیا جابرانہ فوجداری ضابطہ متعارف کرا دیا ہے جسے قانون کی آڑ میں آمریت اور خوف کے نظام کے نفاذ کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ طالبان اپنے غیر قانونی اقتدار کو مضبوط کرنے کے لیے نئے ضابطے کے ذریعے عوام پر جبر اور دباؤ بڑھانے کی...
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغان پالیسی اور خارجہ پالیسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے ایک انار نہیں آسکتا لیکن دہشت گرد آ رہے ہیں، اگر دہشت گرد آرہے تو ان کو ماردیں کس نے روکا ہے۔ راولپنڈی میں جمعیت علمائے اسلام یوتھ...
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ نام نہاد اسلامک امارتِ افغانستان (آئی ای اے) کے یکطرفہ، غیر مصدقہ اور غیر مستند الزامات پر مبنی ہے، جن کی کوئی آزادانہ تصدیق نہیں کی گئی۔ مزید پڑھیں: طالبان نے افغانستان میں نائن الیون سے بھی زیادہ...
دہشت گرد آرہے ہیں تو ماردیں کس نے روکا ہے،نیتن یاہو کے ساتھ امن بورڈ میں بیٹھنے پر شرم آنی چاہیے، سربراہ جے یو آئی ہم نے روش بھانپ کر عمران خان سے اختلاف کیا تھا تو آپ اس سے دو قدم آگے ہیں، ہم بھی دو قدم آگے ہوں گے، خطاب جمعیت علمائے اسلام...
طالبان کی پالیسیاں جاری رہیں توخطے میں دہشت گردی کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے طالبان حکومت غیر مستحکم بنیادوں پر قائم ہیعالمی محققین اور تجزیہ کاروں کا سخت انتباہ عالمی محققین اور تجزیہ کاروں نے افغانستان میں قائم طالبان حکومت کو خطے اور عالمی امن کے لیے ایک سنگین چیلنج قرار دیا ہے۔مختلف...
اول نمبر ڈیلر طاہر عرف بوبی کے کارخانے سے ہزاروں کی تعداد میں گٹکا ماوا کی سپلائی و فروخت جاری ہے ایس ایچ او شاہد تاج اور اس کا خاص بیٹر کامل لاکھوں روپے ہفتے کے عوض کارروائی نہیں کر رہے، علاقہ مکین (رپورٹ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹرل’ عزیزآباد مکین کا رینجرز سے روزانہ 12...