2026-07-24@11:55:05 GMT
تلاش کی گنتی: 73444
«لاندی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بارہ فروری کو اِنتخاب بنگلا دیش میں ہوا ہے مگر اس کی گھبراہٹ کی بازگشت بھارت اور پاکستان میں سنائی دے رہی ہے۔ بھارت کی بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ اس کے پندرہ سالہ غلبے اور پچپن سالہ محنت کا صفایا ہوگیا ہے، اسے شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں جماعت اسلامی سے نفرت کرنے والوں کی کمی نہیں۔ لیکن جماعت اسلامی سے نفرت کا سبب خود جماعت اسلامی نہیں بلکہ اس کا نظریہ یعنی اسلام ہے۔ چنانچہ سیکولر، لبرل اور سوشلسٹ عناصر چاہتے ہیں کہ پاکستان کیا بنگلا دیش سے بھی جماعت اسلامی کا خاتمہ ہوجائے۔ تا کہ نہ...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو واضح طور پر 10 سے 15 روز کی مہلت دے دی ہے، ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ اگر اس دوران مذاکرات کا آغاز نہ ہوا تو فوجی کارروائی سے گریز نہیں کیا جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-03-7 پاکستان جیسے معاشی بحران کے شکار ملک میں، جہاں عام آدمی روٹی، کپڑا اور مکان کی آس لگائے بیٹھا ہے، پنجاب حکومت کا 11 ارب روپے کی لگژری جیٹ خریدنا نہ صرف حیران کن بلکہ قومی خزانے پر ایک کھلا ڈاکا ہے۔ 2019 ماڈل کا گلف اسٹریم GVII-G500 جیٹ، جس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-03-4 یورپ میں اسلام کا تیزی سے پھیلاؤ ایک ایسا سماجی، فکری اور روحانی رجحان ہے جس نے جدید دور کے مفکرین، محققین اور میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رکھی ہے، یہ پھیلاؤ محض ہجرت یا آبادی میں اضافے کا نتیجہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے گہرے فکری، اخلاقی اور...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق طالبان حکومت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال سے روکنے میں مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات کے دوران ایک شخص ہلاک اور2افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان بازار تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن گلشن بہار سیکٹر 16 کے قریب گھر سے پھندا لگی 45سالہ محمد معراج ولد محمد ابو قیصر نامی شخص کی لاش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-13 کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-11 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی اور سوئی گیس لائن کے پھٹنے کے واقعات پیش آئے، جن پر ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری کارروائیاں کرتے ہوئے کسی بھی جانی نقصان کو ٹالنے میں کامیابی حاصل کی۔ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-10 کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو مؤثر، شفاف اور فعال ادارہ بنانے کے لیے جامع اصلاحات کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تفصیلی مشاورت اور ادارے کے مسائل کا جائزہ لینے کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-1 کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کوسٹ گارڈز نے حسن شاہ مزار کے قریب ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میںممنوعہ اسمگلنگ اشیاء کو نذر آتش کیا گیا۔ اس موقع پر عسکری، سول افسران اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ یہ تقریب اسمگلنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی خوشنودی کے حصول کی فضول خواہش پر فلسطین سے متعلق قومی پالیسی کی قربانی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم کی نام نہاد امن بورڈ اجلاس میں شرکت اور فوج کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ قوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شہر کی مرکزی اور اہم شاہراہوں پر روزانہ ٹریفک جام بالخصوص رمضان المبارک میں مسلسل اور بدترین ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو درپیش مشکلات و پریشانیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومتی نااہلی ، مجرمانہ غفلت او ربے حسی...
رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پیشہ ور گداگروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں یکم رمضان سے اب تک 100 سے زائد گداگروں کو حوالات منتقل کیا جا چکا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی ہدایات پر تمام اسسٹنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-6 اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے قائد اعظم اور علامہ اقبال پر عالمی معیار کی تاریخی سیریز تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ۔ اس موقع پر احسن اقبال نے کہا کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال کی 150 ویں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-5 واشنگٹن (صباح نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی سیکرٹری کامرس ہاورڈ لٹنک سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق آئی ٹی، مائننگ، معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-3 اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد اور روالپنڈی ڈویژن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اسکریننگ، رہائشی ریکارڈ اور شناختی دستاویزات کی جانچ مرحلہ وار جاری ہے۔ اسکریننگ کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع چکوال، مری اور ضلع جہلم میں غیر قانونی طور پر مقیم 31...
پاکستان سمیت اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکت اردن، متحدہ عرب امارات،...
سندھ کی تقسیم یا کراچی علیحدہ کرنے کیخلاف صوبائی اسمبلی میں قرارداد منظور، متحدہ کی مخالفت، جماعت اسلامی، پی ٹی آئی کی حمایت
کراچی (نیٹ نیوز) وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں صوبے کی تقسیم کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے اس کی مخالفت کی۔ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے ارکان نے بھی اس کی حمایت کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال پر تاریخی ویب سیریز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت ایک مشاورتی اجلاس میں قائداعظم محمد علی...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں الیکشن کے دوران سکیورٹی، امن و امان اور سیاحت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں سی...
وزیر خزانہ کی امریکی وزیر تجارت سے ملاقات، امریکہ کا آئی ٹی، مائننگ، معدنیات ودیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی قیادت میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی محکمہ تجارت میں امریکی وزیر تجارت ہاورڈ اے لٹنک سے ملاقات کی۔ وزیرِ خزانہ کے ہمراہ سیکرٹری تجارت، امریکا میں پاکستان کے سفیر اور تجارتی و اقتصادی وزرا بھی موجود تھے۔ یہ بات...
ایران کو 10 سے 15 روز میں معاہدہ کرلینا چاہیے، اگر ایران نے مہلت دیے جانے تک مذاکرات نہ کیے تو بڑا فوجی حملہ کیا جائے گا، یورپ میں امریکی فضائیہ نیعسکری پوزیشن سنبھالنا شروع کر دیں پرتگال کے جزیرے پر امریکی ایٔربیس پر جنگی طیاروں کی سرگرمیوں میں اضافہ،ایران سے تاحال ان خبروں پر...
میئرنے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے، آئینی بینچ کا واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار لائنیں بناؤ، کچھ خرچ عوام پر بھی کریں، قانونی ہو یا غیر قانونی، شہریوں کو پانی گھروں تک ملنا چاہیے،جسٹس عدنان میمن سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر...
جناح ٹرمینل کراچی- فائل فوٹو ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔پی اے اے حکام کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز ریاض سے اسلام آباد جا رہی تھی، ایران کی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوئی۔پی اے اے حکام کے...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: ایرانی...
اسلام آباد: شہر اقتدار کی ضلعی انتظامیہ نے موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت شہری اپنی بائیک، ملکیتی کاغذات اور شناختی کارڈ کے ہمراہ چند منٹ میں ایم ٹیگ حاصل کر سکیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ڈی سی اسلام آباد...
MEDINAH: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ میں واقع اسلام کی پہلی مسجد مسجد قباء میں حاضری دی، جہاں انہوں نے نوافل ادا کیے اور امتِ مسلمہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی۔ ولی عہد کے ہمراہ گورنر مدینہ منورہ شہزادہ ترکی بن محمد بن فہد بن عبدالعزیز...
دفتر خارجہ نے حالیہ خودکش حملوں کے بعد جاری اپنے باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ، باجوڑ اور بنوں میں ہونے والے حملوں سمیت آج ماہِ رمضان کے دوران بنوں میں پیش آنے والے واقعے کے ناقابلِ تردید شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ دہشت گرد کارروائیاں...
دہشتگردی کی پہ در پہ وارداتوں کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، وزارت اطلاعات نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7 کیمپوں پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی ہے۔وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7...
بولان: بلوچستان کے علاقے بولان میں کمبڑی پل کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں پولیس کا ایک افسر شہید ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے دوران شہید ہونے والے اہلکار کی شناخت محمد موسیٰ مستوئی کے نام سے ہوئی، جو اسسٹنٹ سب...
لاہور:سینئر سیاسی رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ مارچ 2026 سہیل آفریدی کی وزارت کا آخری مہینہ ہوگا۔ پاکستان تحریکِ انصاف سے وابستہ اور سینئر سیاسی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ علیمہ خان پر اتنی مہربانی کیوں ہو رہی ہیں؟ انھوں نے سہیل آفریدی کی بھی واٹ لگائی ہے،...
لاہور: پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔ لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ...
غزہ میں امن کے لیے قائم بورڈ آف پیس کے دو سربراہی اجلاس ہو گئے ہیں ۔ پاکستان کے وزیر اعظم میا ں شہباز شریف نے دونوں اجلاس میں شرکت کی ہے۔ پہلے اجلاس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان کو غزہ میں اپنی فوجیں بھیجنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلیفورنیا: امریکا ایک ایسا آن لائن پورٹل تیار کر رہا ہے جو صارفین کو ممنوعہ کانٹینٹ تک رسائی فراہم کرے گا۔ اس پورٹل پر ممکنہ طور پر نفرت انگیز اور دہشتگردوں کے پروپیگنڈے سے متعلقہ ویب سائٹس شامل ہو سکتی ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق Freedom.gov نامی یہ سائٹ ایک پورٹل ہوگا جو...
انہوں نے سانحہ ترلائی میں شہید ہونے والے مولانا محمد آمین خان مورانی کے فرزند شہید عمار مہدی اور تنظیمی کارکن نذر عباس خان کچھیلا کی کی وفات پر اہلخانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے بستی حیدر شاہ والا میں دیگر مرحوم مومنین کے خانوادوں سے ملاقاتیں کیں اور فاتحہ خوانی کی۔...
وزارت خارجہ نے تاکید کی ہے کہ یہ اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کے داخلی قانون کے دائرہ کار میں اور یورپی حکومتوں کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی کے جواب میں کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ...
وزارت خارجہ نے تاکید کی ہے کہ یہ اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کے داخلی قانون کے دائرہ کار میں اور یورپی حکومتوں کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی کے جواب میں کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تہران...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر ہم نے دھرنا دیا مگر حکمرانوں نے بے حسی کا مظاہرہ کیا، اگر بانی کا علاج ذاتی ڈاکٹر سے نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور پریس کلب کی باڈٰ کی تقریب حلف...
میلان 2026 مشق دنیا بھر کے مختلف ممالک کے بحری بیڑوں، تیرتی یونٹوں اور فوجی وفود کی شرکت کے ساتھ منعقد کی جائے گی اور اسے بین الاقوامی سطح پر سب سے اہم کثیر الجہتی بحری ایونٹس میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے سعودی اور روسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک کے برطرف کیئے گئے ملازم کو مستقل طور پر بحال کرتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ ٹھیکیداری نظام کے تحت مستقل فرائض انجام دینے والے مزدورں کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا اور یہ فیصلہ سپریم کورٹ بھی فوجی فررٹلائز کے خلاف ایک...
تھائی لینڈ کے شمالی علاقے میں واقع ایک نجی پارک میں کم از کم 72 چیتے ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہلاکتیں ٹائیگر کنگڈم نامی پارک میں ہوئی ہیں جہاں موجودہ انتظامیہ سے ہفتے کے روز رابطہ نہیں ہو سکا۔ چیانگ مائی میں صوبائی لائیو سٹاک آفس نے جمعہ کو بتایا کہ جانچ میں...
اپنے خصوصی پیغام میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اردو زبان کو روزمرہ زندگی، تعلیم، تحقیق اور سوشل میڈیا میں زیادہ سے زیادہ استعمال کریں تاکہ ہماری آنے والی نسلیں اپنی اصل شناخت سے جڑی رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اردو ہماری قومی وحدت، تہذیبی شناخت اور تاریخی ورثے کی...
بنگلادیش نے بھارتی ایئرلائن اسپائس جیٹ کو 19 فروری 2026 سے اپنی فضائی حدود اور ملک کے ایئرپورٹس کے استعمال سے روک دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسپائس جیٹ نے تقریباً 42 کروڑ بھارتی روپے (تقریباً 5 ملین ڈالر) کے واجبات ادا نہیں کیے، جس کی وجہ سے بنگلادیش کی سول ایوی ایشن...