2026-07-24@12:41:27 GMT
تلاش کی گنتی: 46736
«ہوندان»:
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 2500 روپے اضافے کے بعد 526,462 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2144 روپے اضافے کے بعد 451,356 روپے...
ویب ڈیسک: غیرملکی ایئر لائن کی پرواز منسوخ ہونے کے سبب 350 عمرہ زائرین 3 دن سے لاہور میں مشکلات کا شکار ہیں۔ عمرہ زائرین نے بدھ کو لاہور ایئر پورٹ سے غیرملکی ایئر لائن کےذریعے جدہ جانا تھا۔ غیرملکی ایئر لائن کے خلاف مسافروں اور عمرہ زائرین نے ہوٹل میں احتجاج کیا۔ عمرہ زائرین...
لاہور: لاکھوں روپے مالیت کی ٹکٹیں خریدنے کے باوجود ڈھائی سو سے زائد عمرہ زائرین پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پھر مختلف ہوٹلوں میں خوار ہونے لگے۔ سعودی ایئر لائن نے بورڈنگ کارڈ جاری کرنے کے بعد اچانک پرواز منسوخ کر دی۔ عمرہ زائرین احرام باندھ کر جانے کے انتظار میں مگر متعلقہ...
شہباز شریف نیویارک میں موجود ہیں اور غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کریں گے، غزہ میں امن کیلئے کردار ادا کیا جائے گا، امیدیں وابستہ ہیں غزہ کی صورتحال بہتر ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کسی گروپ یا تنظیم کیخلاف کسی فیصلے کا حصہ نہیں ہے،پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی اسرائیل کے...
مختلف شعبہ جات سے وابستہ کاروباروں کو ایک ہفتے کے اندر ٹیکس نظام سے منسلک ہونے کی ڈیڈ لائن دے دی گیسٹ ہائوسز، مساج سینٹرز،میرج ہالز، کوریئر اور کارگو سروسز کو لازمی طور پر ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ ہونا ہوگا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رجسٹرڈ دکانوں اور مختلف شعبہ...
سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے اپنی عمرہ کی ویڈیوز پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سامعہ حجاب نے ناقدین کو جواب دیا اور کہا کہ ایک گناہ گار دوسرے گناہ گار کو کس طرح جج کرسکتا ہے؟ انسٹاگرام...
ثانیہ اشفاق نے واٹس ایپ چیٹس شیئر کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ عماد وسیم پر اسقاطِ حمل پر مجبور کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ گزشتہ چند دنوں کے دوران ثانیہ اشفاق نے انسٹاگرام پر متعدد پیغامات شیئر کیے ہیں جن میں انہوں نے 37 سالہ کرکٹر پر بے وفائی، بچوں کو...
آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے اور شکست کا سارا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں زمبابوے اور سری لنکا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی زیر ملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے بالآخر صارفین کے طویل عرصے سے کیے جانے والے مطالبے کو عملی جامہ پہنا دیا ہے اور گروپ چیٹس کے لیے ایک نہایت اہم اور کارآمد فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اب نئے شامل ہونے والے افراد...
—فائل فوٹو مسافروں سے رشوت لے کر امیگریشن کلیئر کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر 2 ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام کے مطابق مسافروں سے رشوت لے کر امیگریشن کلیئر کرنے کے الزام میں ایف آئی اے نے 2 اہلکاروں کے ہمراہ 4 مسافروں کو...
موبائل فون رکھنے کا الزام لگا کر بہو کو برہنہ کرکے گرم لوہے اور ڈنڈوں سے تشدد کرنے کا انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جہلم میں بہو پر تشدد کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جہاں موبائل فون رکھنے کے الزام میں سرالیوں نے بہو کو بدترین تشدد کا نشانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے ڈیل مسترد کرنے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مؤقف بانی پی ٹی آئی عمران خان کے 24 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں تھا۔انہوں نے کہا کہ اس احتجاج کے دوران بانی پی ٹی آئی اپنے مؤقف...
غیر قانونی طور پر پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر کے ہاں چھٹے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ان کے یہاں گزشتہ برس بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی خاتون سیما حیدر اور ان کے بھارتی شوہر سچن ایک بار پھر والدین بن گئے، ان کے یہاں بیٹے کی...
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج بارے میں سوال کے جواب میں خاموشی اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عالمی سطح پر جو پزیرائی ہوئی اس کا کریڈٹ فیلڈ مارشل...
واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے اجلاس کے تناظر میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور ملک کو ایک باوقار اور ذمہ دار ریاست کے طور پر سراہا جا رہا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے...
معروف پاکستانی اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے رمضان کے لائیو ٹرانسمیشن کے دوران اپنے حالیہ فیشن شو کے لباس پر تنقید کے جواب میں وضاحت پیش کی ہے۔ لائیو کال کے دوران ان سے کالر نے سوال کیا گیا کہ برطانیہ میں منعقدہ فیشن شو کے دوران انہوں نے ساڑھی پہنی جبکہ انہیں معلوم...
عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے سینئر اداکار ہمایوں سعید کو ولن کے کردار میں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔اداکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ اپنی نئی آنے والے فلم 'آگ لگے بستی میں' کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں...
سابق قومی کپتان محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کوچ کی ذمہ داری سے استعفا دینا پڑا اور اس کی ایک بڑی وجہ بابر اعظم سے متعلق ان کی رائے بنی۔ ایک انٹرویو میں محمد یوسف نے بتایا کہ ان کا استعفا ابتدائی طور پر قبول نہیں کیا گیا، تاہم تیسری بار پیش...
صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ استحصال کا خاتمہ اور مساوات ریاست کی ذمے داری ہے۔انہوں نے عالمی یومِ سماجی انصاف پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ آئینِ پاکستان سماجی انصاف کی ضمانت دیتا ہے، کمزور طبقات کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ...
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں حاضری معافی منظور کرتے علیمہ خان کو 23 فروری پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی۔ عدالت نے علیمہ خان کی آج ایک روزہ حاضری معافی درخواست منظور کرتے ہوئے مقدمے...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) سکھس فار جسٹس نے خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے عالمی سطح پر دباؤ بڑھانے کیلئے ایک بڑے اقدام کا اعلان کرتے ہوئے بورڈ آف پیس کے پہلے سرکاری اجلاس کیلئے ایک بلین ڈالر دینے کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں واشنگٹن ڈی سی میں ایک بڑے اجتماع کا انعقاد کیا گیا...
خیبرپختونخوا میں عوام کو دیا جانے والا رمضان پیکج تاحال شروع نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل طریقہ کار وضع نہ ہونے سے رمضان پیکج کی تقسیم کا اختیار عوامی نمائندوں کو تفویض کیا گیا، عوامی نمائندے مستحق افراد کا ڈیٹا جمع کرکے سوشل ویلفیئر کو دیں گے، ڈیٹا جمع کرنے کے بعد رمضان پیکج مستحق...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نو تعینات ایڈہاک صدر محیی الدین وانی نے قومی کھیل کو دوبارہ عروج پر لے جانے کے لیے جامع اصلاحات کا اعلان کر دیا۔ اپنے پہلے پالیسی بیان میں انہوں نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو یقین دلایا کہ پاکستان میں ہاکی کی بحالی اور مضبوطی کے لیے عملی اقدامات فوری طور...
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے شمال مشرقی بھارت کے لوگوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نسل پرستی کی شدید مذمت کی ہے۔ اکشے کمار حال ہی میں ایک شو میں شریک ہوئے جہاں ایک کنٹیسٹنٹ نے اپنی ذاتی تجربے کا ذکر کیا کہ ممبئی میں لوگوں نے اس کے چہرے کے خدوخال کی...
امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر اعظم شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ۔واشنگٹن ڈی سی میں ہوئی ملاقات کے بعد مارکو روبیو نے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔اس موقع پر انہوں نے لکھاکہ امریکی صدر کی جانب سے غزہ کے امن منصوبے...
مہش کمار میلانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ نے وزارت صحت کی پیش کردہ ایڈز سے متاثرہ افراد کی رپورٹ پر اظہار ناراضگی کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ کا کہنا تھا کہ اجلاس میں ایچ آئی وی ایڈز کی جو...
قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنے شوہر کی واٹس ایپ چیٹ لیک کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے 16 فروری کو سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کے ساتھ اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی تھی۔ عماد وسیم نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ماضی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سروس میٹر میں وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد قرار دے کر خارج کر دی۔ عدالت عظمیٰ کی جسٹس عائشہ ملک نے فیصلہ دیا کہ حکومت کو بھی عدالت میں وہی پروٹوکول ملے گا جو عام آدمی کو ملتا ہے، حکومت کوئی انوکھا سائل نہیں، اسے بھی عام شہری...
فیصل آباد (نیوز ڈیسک) پھلوں، سبزیوں اور دیگر اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہونے والے ہوشرباء اضافے نے شہریوں کو پریشان کردیا ہے۔ آلو کی قیمت 20 روپے مقرر لیکن مارکیٹ میں 30 روپے سے زائد طلب کئے جانے لگے، پیاز کی سرکاری قیمت 50 روپے جبکہ مارکیٹ میں 70 روپے میں فروخت ہونے لگا...
طیب سیف :ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر مساجد اور امام بارگاہوں کے تحفظ کے لیے اہم فیصلہ کر لیا, انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ تمام مذہبی عبادت گاہوں کو اسلحہ لائسنس جاری کیے جائیں گے تاکہ سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنائے جا سکیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کی صلاحیت...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے وینٹیلیٹر کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس اویس خالد نے سماعت کی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیئے، ڈی جی موذی امراض پنجاب نے ابتدائی رپورٹ عدالت پیش کی۔ درخواست...
لاہور ہائیکورٹ نے خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے وینٹیلیٹر کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس اویس خالد نے سماعت کی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیئے، ڈی جی موذی امراض پنجاب نے ابتدائی رپورٹ عدالت پیش کی۔ درخواست گزار نے مؤقف...
پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور میں مہنگائی کا راج برقرار، رمضان میں منافع خور سرگرم ہو گئے، مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں۔ پشاور میں گزشتہ روز 250 روپے فی درجن میں ملنے والا کیلا 20 روپے اضافے کے بعد 270 ، 710 روپے فی کلو ملنی والی سٹابری 750 روپے فی کلو...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے خلاف ثانیہ اشفاق نےکہا ہے کہ عماد وسیم مسلسل الزام عائد کرتے رہے کہ وہ اپنے بچوں سے انہیں دور رکھتی ہیں جبکہ حقیقت میں دوران حمل انہوں نے ہی عماد سے رابطہ کیا تھا۔ ثانیہ اشفاق نے جولائی 2025ء کی واٹس ایپ چیٹس کے اسکرین...
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ڈیل مسترد کیے جانے کے بیان پر سیاسی ہلچل کے بعد رانا ثنا اللہ نے وضاحت کردی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مبینہ طور پر ڈیل مسترد کرنے...
امریکا کی معروف کاروباری شخصیت اور ’ریڈ سی گلوبل‘ کے سی ای او کی مسلمان ہونے کے بعد مسجد الحرام میں پہلے لمحات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ العربیہ ڈاٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بڑے سیاحتی پروگرام سے وابستہ کمپنی ’ریڈ سی گلوبل‘ کے سی ای او اور اسلام قبول کرنے والے امریکی شہری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ میں ایک غیر معمولی مالی پیش رفت کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں جہاں پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کے لیے ایسی پیشکش سامنے آئی ہے جو ملکی کرکٹ کی تاریخ کا نیا باب رقم کر سکتی ہے۔ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک...
سی سی پی او لاہور بلال صدیق—فائل فوٹو سی سی پی او لاہور بلال صدیق نے کہا ہے کہ لاہور میں جمعۃ المبارک کے موقع پر بھرپور سیکیورٹی اقدامات کیے گئے ہیں۔لاہور سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے شہر میں نمازِ جمعہ کے اختتام تک سیکیورٹی الرٹ رہے گی۔ بلال صدیق...
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں استحکام کی سمت پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واضح کیا کہ آئی ایم...
وہ وقت دور نہیں جب کمپیوٹر اسکرین کے پیچھے بیٹھے لاکھوں ملازمین کی جگہ مصنوعی ذہانت لے لے گی۔ ماہرین اسے روزگار کی دنیا میں ایک بڑی تبدیلی قرار دے رہے ہیں۔ امریکی کاروباری شخصیت اور سابق صدارتی امیدوار اینڈریو یانگ نے خبردار کیا ہے کہ تیز رفتار مصنوعی ذہانت کی ترقی کے باعث اگلے...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اپنا دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد امریکی وقت کے مطابق رات 8 بجے لندن روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک روزہ قیام کے بعد اتوار کو وطن واپس آئیں گے۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران امریکہ میں منعقدہ غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں...
واشنگٹن: وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینیوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیرپا امن کے لیے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں ختم ہونی چاہئیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ بورڈ آف پیس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا...
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی کاز بھرپور انداز میں پیش کیا۔ انہوں نے جمعرات کے روز اپنے بیان میں کہا کہ غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں پاکستان کو نمایاں پذیرائی حاصل ہوئی۔ ان کے مطابق امریکی صدر...
بلیوں میں پائے جانے والے کچھ حیاتیاتی نظام اور بیماریوں کے خلاف قدرتی مزاحمت انسانوں میں کینسر کے علاج کی نئی راہیں کھول سکتی ہے۔ بلیوں میں ایک وائرس پایا جاتا ہے جسے FIV) Feline Immunodeficiency Virus) کہتے ہیں، جو انسانی ایچ آئی وی سے ملتا جلتا ہے۔ چونکہ دونوں وائرس مدافعتی نظام پر حملہ...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے تحت ’عمران خان رہائی فورس‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو عمران خان کی رہائی تک سرگرم رہے گی۔ وزیر اعلیٰ نے یہ خصوصی فورس بنانے کا اعلان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سندھ نے کہا ہے کہ ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی سے خوشیاں چھین لیں ہیں۔حکومت صرف پیٹرول پر100اورڈیزل پر95روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کررہی ہے جبکہ بدلے میںعوام کو کوئی ریلیف نہیں ملتا، تعلیم امن، صحت کی سہولیات یہاں تک کے...
