2026-07-24@14:56:56 GMT
تلاش کی گنتی: 32955
«فرانسیسی سفیر»:
سٹی 42: اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد ادریس رفیق بھٹی کے والد انتقال کر گئےمرحوم محمدرفیق بھٹی کی نمازجنازہ کل156شاہ جمال اچھرہ میں اداکی جائےگیوکلاءاور سماجی شخصیات نے ادریس رفیق بھٹی سےوالدکےانتقال پر اظہارتعزیت کی ۔
سیمینار کا انعقاد مدرسہ خدیجتہ الکبریٰ (ع) کیجانب سے کیا گیا۔ جس میں 32 مبلغات نے شرکت کیں۔ اس موقع پر علامہ مقصود ڈومکی اور مدرسہ کی پرنسپل رقیہ سلطانی نے خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا جیکب آباد کے زیر اہتمام ماہ مبارک رمضان میں تبلیغی خدمات انجام دینے والی...
سوئی سدرن گیس نے رمضان المبارک کے حوالے سے شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق سپلائی دن کے 24 گھنٹوں میں سے صرف ساڑھے چار گھنٹے بند رہے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوئی گیس نے سحر و افطار کے وقت گھریلو صارفین کو پریشر کے ساتھ گیس فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ایس...
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔ سینئرلیگی خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کی ایمرجنسی میں منتقل کیا...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
سپریم کورٹ نے بعد میں بامبے ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف خصوصی اسپیشل لیو پٹیشن (SLP) کا فیصلہ کرتے ہوئے ریزرویشن کو منسوخ کر دیا، جس سے اس شق کو مؤثر طریقے سے باطل قرار دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مہاراشٹر حکومت کے سماجی انصاف کے محکمے نے آج ایک سرکاری قرارداد "جی آر" جاری...
روسی سفیر البرٹ پی خوریف کا بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ کو روس پاکستان تعلقات پر لیکچر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آ باد (سب نیوز)سفیر البرٹ پی خوریف نے بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ سے روس۔پاکستان تعلقات پر ایک لیکچر دیا۔سفیر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بین الاقوامی تعلقات کی...
وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے بتایا کہ چاروں ہسپتالوں کی کاررکردگی بہتر بنانے کیلئے انہیں نیم خود مختار بورڈ کے حوالے کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے صوبے کے چار بڑے اہسپتالوں کو نیم خود مختار بورڈ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن کی کارکردگی کا جائزہ صوبے کے تمام ہسپتالوں...
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے دوران صارفین کو سحر اور افطار کے اوقات میں گیس کی بہتر فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ایس ایس جی سی کے اعلامیے کے مطابق رمضان کے دوران روزانہ صبح 3:00 بجے...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف والے سیاسی بیانات دیکر بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں بھی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپیہ 78 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں دائر کردی ہے۔ سی پی پی اے نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی ہے۔ نیپرا اتھارٹی اضافے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔سینئرلیگی خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کی ایمرجنسی میں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے مختلف مقدمات پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا جبکہ سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کی قطر کے سفیر سے ملاقات، باہمی تعاون کے متعدد امور پر تبادلہ خیالقومی احتساب بیورو کے چیئرمین لیفٹنٹ جنرل (ریٹائرڈ) نذیر احمد نے آج پاکستان میں قطر کے سفیر جناب علی مبارک علی عیسیٰ الخاطر کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نیب کے اعلیٰ سطحی وفد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: صوبہ سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے پسندیدہ موٹر رجسٹریشن نمبر فیس 20 لاکھ روپے تک مقرر کردی۔صوبائی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے نوٹی فکیشن کے مطابق گاڑی مالکان جو پسندیدہ موٹر رجسٹریشن نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ منظور شدہ رقم دے کر حاصل کرسکتے ہیں جس کی حد...
سعد رفیق کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی منتقل، شریان میں سٹنٹ ڈال دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو ہارٹ اٹیک آیا ہے جس پر انہیں پی آئی سی منتقل کیا گیا اور انجیوپلاسٹی کرتے ہوئے سٹنٹ ڈال دیا گیا، ان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کپ کے 36 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد آباد میں شیڈول گروپ اے کے آخری میچ میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے گروپ...
ایم سی آئی کے شعبہ ڈی ایم اے نے رمضان المبارک کے درمیان آفیسرز کی رمضان بازاروں میں ڈیوٹیز لگا دیں ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر
ایم سی آئی کے شعبہ ڈی ایم اے نے رمضان المبارک کے درمیان آفیسرز کی رمضان بازاروں میں ڈیوٹیز لگا دیں ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ایم سی آئی کے شعبہ ڈی ایم اے نے رمضان المبارک کے درمیان آفیسرز کی رمضان بازاروں میں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کو چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر تعینات کردیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان وچیئرمین کشمیر کونسل شہبازشریف نے تعیناتی کی منظوری دے دی، اعلامیے کے مطابق جسٹس غلام مصطفیٰ کی چیف الیکشن کمشنرتعیناتی کی مدت 5 سال ہوگی۔ رواں سال جولائی میں آزادکشمیر اسمبلی...
سفیر ڈاکٹر عمر کی وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا کے سفیرڈاکٹر عمر حسین اوبا نے اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (اقوامِ متحدہ) عمر صدیق سے خیرسگالی ملاقات کی۔دونوں جانب سے اقوامِ متحدہ کے فریم ورک...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی برآمدات کے مقابلے غیرملکی درآمدات میں دوگنا سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ دستاویز کے مطابق مالی سال کے 7 ماہ کے دوران پاکستان کی برآمدات صرف 18 ارب ڈالر جبکہ درآمدات 40 ارب روپے سے بھی بڑھ گئیں۔ پاکستانیوں نے 106 ارب روپے کی صرف چائے پی گئے جبکہ آئی ایم ایف کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کیپٹو پاور پلانٹس کے لئے گیس اور ایل این جی کے استعمال پر لیوی بڑھا کر ایک ہزار 243 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کردی گئی ہے۔ آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نے آف گرڈ کیپٹو پاور پر لیوی عائد کی تھی۔ ڈی جی گیس نے کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے...
لاہور(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو ہارٹ اٹیک آیا ہے جس پر انہیں پی آئی سی منتقل کیا گیا اور انجیوپلاسٹی کرتے ہوئے سٹنٹ ڈال دیا گیا، ان کی حالت بہتر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز کا کہناہے کہ خواجہ سعد رفیق کو ایک سٹنٹ ڈالا گیاہے اور ان کی طبیعت اب بہتر...
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کی تکلیف ہوئی ہے، جس پر انہیں فوری طور پر ایک سٹنٹ ڈال ڈال دیا گیا۔ خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ طبیعت خراب ہونے پر پی آئی سی گیا جہاں ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد فوری سٹنٹ ڈال دیا، کیوں کہ ایک...
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک اہم اور دور رس اثرات کے حامل فیصلے میں واضح کیا ہے کہ پولیس کے سرکاری ریکارڈ میں کسی بھی شہری کی ذات، برادری یا مذہبی حیثیت کا ذکر نہیں کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز کو پابند کیا...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور انتخابی عملے کو دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس اور بابر نواز کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت...
سٹی 42: مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑا ۔خواجہ سعد رفیق کو پی آئی سی میں ایمرجنسی میں لایا گیا۔پی آئی سی ، خواجہ سعد رفیق کی انجیوپلاسٹی ،ایک سٹنٹ ڈالا گیا۔ڈاکٹرز کے مطابق اب خواجہ سعد رفیق کی طبیعت بہتر ہے۔
—فائل فوٹو کراچی میں سانحۂ گل پلازا پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہوا۔ ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللّٰہ نے بتایا کہ رات 10بج کر 35 منٹ پر گل پلازا میں آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 52 منٹ پر فائر بریگیڈ پہنچ گئی تھی۔کمیشن نے پوچھا کہ...
ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
عمران خان کی رہائی ممکن بانے کے لیے کیا کرنا چاہیئے؟ رائے عامہ جانیے اس رپورٹ میں آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں رائے عامہ رہائی عمران خان
’شاہین کے ساتھ بابر اعظم کو بھی ڈراپ کرنا چاہیے تھا‘، نمیبیا کیخلاف بابر اعظم کی ٹیم میں شمولیت پر صارفین برہم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر شائقین کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی کو ہدفِ تنقید بنایا اور ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ کیا۔ بھارت کے خلاف میچ میں ناکامی کے بعد یہ اطلاعات...
فائل فوٹو سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، جس میں جسٹس صلاح الدین پہنور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل تھے۔ دورانِ سماعت کمرۂ عدالت میں دلچسپ صورتِ حال اس وقت پیدا ہو گئی،...
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن اور ادارے کے ممبران نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی سے متعلق نیوز کانفرنس میں اہم اعلانات کیے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ مارچ میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کی جائے گی، جبکہ امیدوار کمپنیاں 27 فروری تک اپنی بولیاں...
پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ ایک اسٹریٹجک اقتصادی معاہدے کی تیاری کر رہا ہے، جس پر جلد دستخط متوقع ہیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) کے تحت رمضان فوڈ اسسٹنس...
پسندیدہ موٹر رجسٹریشن نمبر فیس 20 لاکھ روپے تک مقرر کردی گئی ہے۔ صوبائی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ وہ گاڑی مالکان جو اس وقت اپنے پسندیدہ موٹر رجسٹریشن نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ منظور شدہ رقم دے کر حاصل کر سکتے ہیں جس کی حد 20 لاکھ روپے...
— فائل فوٹو بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل سپریم کورٹ نے خارج کر دی اور شوہر وارث مسیح کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور، جسٹس اشتیاق ابراہیم پر...
سری لنکا میں جاری آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نمیبیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ???? TOSS & PLAYING XI ???? Pakistan win the toss and elect to bat first ???? Two changes to our team for today ????????#PAKvNAM | #BackTheBoysInGreen | #T20WorldCup | #WeHaveWeWill pic.twitter.com/crJUgOsL2b — Pakistan...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی سی پی اے) نے نیپرا میں درخواست دائر کی ہے جس میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 1 روپے 78 پیسے بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔درخواست میں بتایا گیا کہ جنوری میں بجلی کمپنیوں کو 8 ارب 76 کروڑ 20 لاکھ یونٹس فراہم کی گئیں اور...
کراچی: پسندیدہ موٹر رجسٹریشن نمبر فیس 20 لاکھ روپے تک مقرر کر دی گئی ۔صوبائی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ وہ گاڑی مالکان جو اس وقت اپنے پسندیدہ موٹر رجسٹریشن نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ منظور شدہ رقم دے کر حاصل کر سکتے ہیں جس کی حد 20 لاکھ...
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ احتجاج، دھرنے، سڑکیں بند کرنے سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا علاج نہیں ہونا۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا پی ٹی آئی کے احتجاج میں ہر جگہ 20 سے 25 لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، جتنےلوگ احتجاج کے لیے نکلے وہ قیدیوں کی ایک وین...
اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کی زمین کو نام نہاد ’ریاستی اراضی‘ قرار دینے کے اقدام پر دنیا بھر کے تقریباً 100 ممالک نے مخالفت کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی اور علاقائی تنظیموں بشمول عرب لیگ، یورپی یونین اور او آئی سی نے اس فیصلے کو فوری واپس لینے...
منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس: صحافی مطیع اللہ جان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس میں عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق دائر درخواست مسترد...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیف جسٹس مصطفیٰ مغل کی بطور چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر تقرری کی منظوری دیدی گئی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین کشمیر کونسل نے تقرری کی سمری پر دستخط کردیئے ،سمری صدر آزادکشمیر کے دفتر کو ارسال کردی گئی ۔ذرائع...
سٹی42: ماہ رمضان کے دوران شہر کی سکیورٹی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے لاہور پولیس نے اہم فیصلہ کیا ہے کہ دفاتر سے تمام افسران اور اہلکار بھی پٹرولنگ پر تعینات ہوں گے۔ پولیس حکام کے مطابق اب تمام ایس پیز، ڈی ایس پیز اور انسپکٹرز سڑکوں پر گشت کریں گے۔ گزشتہ...
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں دو روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 933ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 300روپے کے اضافے...
انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس میں عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق دائر درخواست مسترد کر دی۔ فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصنوعی ذہانت کے معروف پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دو نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد حساس معلومات کو ممکنہ سائبر خطرات سے بچانا اور بیرونی روابط کو محدود کرنا ہے۔کمپنی نے ’لاک ڈاؤن موڈ‘...