2026-07-24@12:12:37 GMT
تلاش کی گنتی: 6035
«مدینہ یونیورسٹی»:
پاک فوج کی طرف سے گوادر یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کا کراچی کا مطالعاتی دورہ کامیابی سے مکمل اس دورے کا مقصد طلبہ کو تعلیمی اور عملی مشاہدات فراہم کرنا تھا۔ دورے کے دوران طلبہ نے مزارِ قائد اور پی اے ایف میوزیم کا بھی دورہ کیا جس سے انہیں پاک فضائیہ کی تاریخ...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاک فوج کی جانب سے گوادر یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے لیے کراچی کا مطالعاتی دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ اس دورے کا مقصد طلبہ کو تعلیمی، تحقیقی اور عملی مشاہدات فراہم کرنا تھا تاکہ وہ مختلف قومی اداروں کے کردار اور اہمیت کو قریب سے سمجھ سکیں۔ دورے کے...
خیبر پی کے فورسز کی کارروائیاں، 11 خوارج ہلاک، دہشتگردوں کے حملے میں جے یو آئی رہنما مولانا سلطان شہید
راولپنڈی/میران شاہ/اسلام آباد‘ پشاور‘ گومل‘ باجوڑ‘ بنوں ( اپنے سٹاف رپورٹر سے + نامہ نگار + نمائندہ خصوصی+بیورو رپورٹ) خیبر پی کے میں سکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہبازشریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کو...
ٹنڈوجام:سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر الظاف علی سیال اور زرعی کالج کوئٹہ کے پرنسپل ڈاکٹر عبدالرزاق ریکی معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائند جسارت)سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور بلوچستان ایگریکلچر کالج کوئٹہ کے درمیان صوبائی سطح پر تعلیمی و تحقیقی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد موسمیاتی تبدیلی سے مطابقت، پائیدار زراعت، ڈرائی لینڈ اور رینج لینڈ مینجمنٹ، فارسٹری، فوڈ سیکیورٹی،...
لاہور: نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے 21 سالہ طالبہ فاطمہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں شامل تفتیش کیے گئے نوجوان کو کلیئر قرار دے دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ مکمل...
پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی جمہوری طور پر کسی پرامن سرگرمی کی مخالفت نہیں کرے گی اور پی ٹی آئی کے احتجاج کی صورت میں بھی کاروباری اور معاشی سرگرمیوں کو نقصان نہیں پہنچنے دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: نہریں بنانا شروع کیں تو حکومت سے الگ ہوجائیں گے، ناصر...
—فائل فوٹو پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی گئی۔دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ حالات بہتر ہونے تک پاکستانی شہری ایران کا غیر ضروری سفر نہ کریں۔ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کو انتہائی احتیاط، چوکس اور غیرضروری نقل و حرکت کم کرنے...
ریاست منی پور میں مرکز ی حکومت سے دوری خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ حال ہی میں دی اکانومسٹ نے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ منی پور میں تین سال بعد بھی امن بحال نہ ہو سکا- رپورٹ میں بتایا گیا کہ بی جے پی حکومت کے غیر سنجیدہ رویے نے منی...
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک Pakistani soldiers patrol at Labach area, in the earthquake-devastated district of Awaran on September 26, 2013. Tens of thousands of survivors of Pakistan's earthquake waited for help in soaring temperatures on September 26 as the death toll rose to nearly 350...
پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ انتظامی افسران کی جوائنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر ذاکراللہ جان کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں یونیورسٹی کے ملازمین میں پائی جانے والی مایوسی اور اضطراب کا اظہار کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے...
راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 جنوری 2026 کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے...
اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی وی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2025ء ہر حوالے سے کامیابیوں کا سال تھا۔ پاکستان نے معرکہ حق میں فیصلہ کن کامیابی حاصل کی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج...
یونیورسٹی روڈ پرترقیاتی منصوبوں کے تعمیراتی کام کے دوران پانی سے بھری کھدی ہوئی جگہ کامنظر جومسافروں اوررہائشیوں کے لیے مسائل پیداکررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-5 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہے، صوبائی حکومت مالی اور انتظامی طور پر ناکام ہوچکی ہے لہٰذا وفاق کے حوالے کردیا جائے، یونیورسٹی انتظامیہ کو خبردار کیا گیا کہ اگر ملازمین کے جائزمطالبات بالخصوص تنخواہوں اور پنشن کا فوری اجرا...
لاہور: نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے اقدام خودکشی کے معاملے پر پولیس نے رپورٹ تیار کرلی ہے۔ یونیورسٹی آف لاہور کی طالبہ خودکشی کی کوشش کے بعد اسپتال میں زیر علاج ہے، جسے گزشتہ روز وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا تھا جب کہ 21 سالہ طالبہ فاطمہ ہوش میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے مرکزی اور مقامی ذمہ داران کے ہمراہ ماڈل کالونی ٹاؤن کا ہنگامی دورہ کیا اور ٹاؤن میں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے ہر ٹاؤن اور ہر یوسی کو ترقیاتی بجٹ فراہم کیا جائے جیسا کہ سابق...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے مقام پر درختوں کی بڑے پیمانے پر کٹائی سے شہری اور ماحول دوست حلقوں میں تشویش کی لہر ہے تو دوسری طرف وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ ایک بھی ماحول دوست درخت نہیں کاٹا گیا اور کاٹے گئے ایک درخت کے متبادل کے...
قائداعظم یونیورسٹی گرلز ہوسٹل واقعہ: نامعلوم شخص کے گھسنے پر سیکیورٹی سخت، خفیہ کیمروں کی تلاش کا حکم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نامعلوم شخص کے داخل ہونے کے واقعے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خفیہ کیمروں کی تلاش کے لیے تکنیکی سویپ کا حکم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی سنگینی کے پیشِ نظر یونیورسٹی انتظامیہ نے...
پشاور:(نیوزڈیسک)جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہے، صوبائی حکومت مالی اور انتظامی طور پر ناکام ہوچکی ہے لہٰذا وفاق کے حوالے کردیا جائے۔ پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ انتظامی افسران کی جوائنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر...
پشاور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہے، صوبائی حکومت مالی اور انتظامی طور پر ناکام ہوچکی ہے لہٰذا وفاق کے حوالے کردیا جائے۔ پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ انتظامی افسران کی جوائنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے...
سٹی 42: پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے دوران درجنوں شہریوں سے جیب کاٹ لی گئی ۔ صحافیوں سمیت دیگر شہریوں کی مجمعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جیب کاٹ لی گئی۔درجنوں شہری رپوٹ درج کرنے ایئرپورٹ تھانے پہنچ گئے۔ کراچی کے شہری موبائل فون نقدی سمیت قیمتی سامان لوٹ لیا گیا۔ شہری کا کہنا تھا...
فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی ،پی ٹی اے انفارمیشن میمورنڈم آج جاری کرے گا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لئے پی ٹی اے انفارمیشن میمورنڈم آج جاری کرے گا ،پی ٹی اے ذرائع کے مطابق حکومت کے جاری کردہ پالیسی ڈائریکٹو کی روشنی میں انفارمیشن...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نوجوان کے گھسنے کے معاملے پر انتظامیہ نے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے گرلز ہوسٹل میں خفیہ کیمروں کی تلاش کے لیے تکنیکی سویپ کا حکم دے دیا ہے۔ قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نامعلوم شخص کے گھسنے کے معاملے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے...
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نوجوان کے گھسنے کے معاملے پر انتظامیہ نے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے گرلز ہوسٹل میں خفیہ کیمروں کی تلاش کے لیے تکنیکی سویپ کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نامعلوم شخص کے گھسنے...
اسلام آباد: زرعی یونیورسٹی کی طالبہ کو کلاس فیلو نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ طالبہ نے اپنے کلاس فیلو کے خلاف تھانہ شمس کالونی اسلام آباد میں زیادتی کا مقدمہ درج کرادیا۔ مقدمے میں طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزم محمد فیضان نے شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار زیادتی کا...
بنگلہ دیش کے ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کا دورہ کیا جہاں دوطرفہ فوجی تعاون پر زور دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس دورے کے دوران معزز مہمان نے لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار، صدر این ڈی یو سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وزیراعظم آفس میں پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی اور متحدہ عرب امارات کے وفد کے درمیان اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیماک گروپ اور اس کے ریگولیٹڈ پلیٹ فارم پرائپکو نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت...
اسلام آباد: یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف سے متعلق اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جسے وفاقی حکومت کو...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کالعدم ٹی ٹی پی کا سیاسی وِنگ ہے اور اگر پی ٹی آئی میں واقعی حوصلہ ہے تو وہ ٹی ٹی پی کی کھل کر مخالفت کرے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت بزدلوں کے ہاتھ میں ہے، جبکہ خواتین کو نشانہ بنانا بزدلوں...
فائل فوٹو بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرا دیا۔طالبہ نے تھانہ شمس کالونی میں مقدمہ درج کرایا ہے۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ فیضان نے شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوز...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کا دورہ کیا جہاں دوطرفہ فوجی تعاون پر زور دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس دورے کے دوران معزز مہمان نے لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار، صدر این ڈی یو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پابندیوں میں مزید توسیع کرتے ہوئے بھارت میں واقع اپنے تین مزید اہم سفارتی مشنز کے ویزا سیکشن عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بنگلادیش کی وزارتِ خارجہ نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نئی پابندیاں جمعرات سے نافذ ہو...
پاکستان سپر لیگ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی ٹیموں کی شمولیت کے بعد دونوں شہروں کے عوام پُرجوش ہیں۔ اس حوالے سے دونوں شہروں کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ لیگ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی نمائندگی سے اب پی ایس ایل دیکھنے میں اور زیادہ مزہ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) بنگلہ دیش ائیرفورس کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا جو کہ نیشنل سیکورٹی اینڈ وار کورس 2010/11 کے سابق طالب علم ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مہمان معزز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں صدر این ڈی یو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف سے متعلق اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جسے وفاقی حکومت کو بھجوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی کراسنگ میں صبح سویرے تین مسلح ڈاکوؤں نے دیدہ دلیری کے ساتھ شہریوں کو لوٹ لیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکو بس اسٹاپ پر کھڑے نوجوانوں اور راہگیروں سے اسلحے کے زور پر...
سٹی 42: بنگلہ دیش ایئر فورس کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا ۔ بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان این ڈی یو سے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کر چکے ہیں۔ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی این ڈی یو...
(احمد منصور) بنگلہ دیش ایئر فورس کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ ، این ڈی یو کے صدر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار سے ملاقات. نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم سابق یونیورسٹی استاد ہے، جس کے قبضے سے خودکش جیکٹ، جدید اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد ہوا۔ گرفتاری اور برآمدگیوں کی تفصیلات ایڈیشنل چیف سیکریٹری...
کوئٹہ: بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں گزشتہ سال 90 ہزار خفیہ آپریشنز کے دوران 700 سے زائد دہشت گرد مارے گئے۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات اور ڈی آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اعتزاز احمد گورایہ نے کوئٹہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا...
وفاقی حکومت نے ملک بھر کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے زیادہ سے زیادہ ٹیرف 47.69 روپے فی یونٹ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ایک سے 100یونٹ تک پروٹیکٹڈ کا ٹیرف 10.54روپے پر برقرار رکھنے...