2026-06-02@20:51:30 GMT
تلاش کی گنتی: 6019
«مدینہ یونیورسٹی»:
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے اجلاس میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں، یونیورسٹی بل اور این جی اوز پر بحث ہوئی۔ ڈاکٹر شازیہ صوبیہ سومرو کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و تربیت کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرمین کمیٹی ڈاکٹر اعظم الدین زاہد لکھوی کے بعد...
لاہور (نامہ نگار) نواب ٹاو ن کے علاقے میں نجی یونیورسٹی میں ڈی فارمیسی کی 21 سالہ طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش میں تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، جسے انتہائی زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ فاطمہ کے سر پر شدید چوٹیں آئیں، دونوں پاو ں کی ہڈیاں...
لاہور یونیورسٹی میں طلبا کی جانب سے خودکشی کے واقعات نے تعلیمی اداروں میں ذہنی صحت، تعلیمی دباؤ اور انتظامی کوتاہیوں کو شدید تنقید کی زد میں لا کھڑا کیا ہے، خود کشی کی ایک حالیہ کوشش کے واقعے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے کیمپس بند کرتے ہوئے تمام کلاسز آن لائن منتقل کردی ہیں۔...
فوٹو: اسکرین گریب لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے عمارت سے کودنے سے پہلے 27 منٹ تک فون پر بات کرتی رہی، طالبہ نے آخری کال کا ریکارڈ ڈیلیٹ کردیا تھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ صبح یونیورسٹی پہنچ کر کلاس میں نہیں گئی تھی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ کے ٹیسٹ میں 35 میں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو ممکنہ طور پر اپنے آخری میچ میں شائقین کی جانب سے شاندار خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔سڈنی میں کھیلے جانے والے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ کے تیسرے روز عثمان خواجہ نے اپنے کیریئر کی ممکنہ آخری اننگز کھیلی۔ جب وہ بیٹنگ کے لیے میدان میں...
نجی یونیورسٹی میں طالبعلم کے بعد طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کے لواحقین کی جانب سے تاحال کسی قسم کی قانونی کارروائی کیلئے درخواست جمع نہیں کرائی گئی، طالبہ اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہے، اس کی...
لاہور: نجی یونیورسٹی میں 21 سالہ طالبہ کے اقدام خودکشی کے بعد تفتیش میں بڑے انکشافات سامنے آ گئے۔ گزشتہ روز نجی یونیورسٹی میں ڈی فارم کی طالبہ 21 سالہ فاطمہ نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے کود کر خودکشی کی کوشش کی تھی، جسے تشویشناک حالت میں پہلے یونیورسٹی کے اسپتال اور...
ویب ڈیسک: حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 3 ارب ڈالر کے قرض کی میچورٹی سے قبل رول اوور کے لیے باضابطہ درخواست دے دی ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خط کے ذریعے یو اے ای قیادت سے درخواست کی ہے کہ 3 ارب ڈالر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 3 ارب ڈالر کے قرض کی میچورٹی سے قبل رول اوور کیلئے باضابطہ درخواست دے دی۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خط کے ذریعے یو اے ای قیادت سے 3 ارب ڈالر کے قرض کو رول اوور کرنے کی...
پاکستان کی بزنس کمیونٹی آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کیلئے کردار ادا کرے گی، عاطف اکرام شیخ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) عاطف اکرام شیخ نے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار فیصل...
لاہور: نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کے لواحقین کی جانب سے تاحال کسی قسم کی قانونی کارروائی کے لیے درخواست جمع نہیں کروائی گئی۔ طالبہ اس وقت اسپتال...
—فائل فوٹو وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اندازہ ہے بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، ان کو ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی سے نقصان ہو گا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اسٹیبشلمنٹ اور اپنے لیڈر کو...
ماضی کے دو دہائیوں میں متعدد امن معاہدوں کی ناکامی کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اب بھی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے۔ صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کسی بھی آپریشن کی اجازت نہیں...
متضاد سرکاری احکامات، امیدواروں سے غیر قانونی رقوم وصول کرنے کی شکایات موصول نئے تعینات ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر خالد شیر کی بروقت مداخلت، میرٹ پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ( رپورٹ صفدر بٹ) جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں ملازمین کی ترقیوں کا عمل متنازع ہو گیا ہے، جہاں متضاد سرکاری احکامات،...
سٹی42: یونیورسٹی آف لاہور میں ایک طالبہ کے خودکشی کی کوشش کے واقعے کے بعد پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔ طالبہ فاطمہ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی ریڑھ کی ہڈی اور پھپھڑوں پر زخموں کا علاج جاری ہے۔ پولیس کے مطابق فاطمہ کے تمام ٹیسٹ کیے جا...
ٹریوس ہیڈ نے اپنی شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 2025-26 ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں تاریخ رقم کر دی۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں انہوں نے انگلینڈ کے خلاف ایک یادگار سینچری اسکور کر کے اپنا نام آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈز کی فہرست میں شامل کروا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل زبیر صفدر نے قائداعظم یونیورسٹی میں منعقدہ اسلامی معاشیات و ترقیاتی کانفرنس پر لسانی و شرپسند عناصر کی جانب سے دھمکیوں اور حملے کی کوشش کو شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں پر اس نوعیت کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں داخل ہونے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جس کی شناخت فیضان ستی کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے ملزم سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق کل رات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی نجی جامعہ ’یونیورسٹی آف لاہور‘ میں فارمیسی کے پہلے سمسٹر کی ایک طالبہ نے مبینہ طور پر دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کی کوشش کی ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخی ہوگئیں۔لاہور کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آپریشنز فیصل کامران نے بتایا کہ طالبہ کا تعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی بحالی تحریک کے وفد نے چیئرمین اشرف قریشی کی قیادت میں وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری سے ملاقات کی۔ وفد میں وائس چیئرمین محمد نعیم طاہر، فیصل بلوچ، ڈاکٹر سید علی سلمان اور دیگر اراکین شامل تھے۔ملاقات کے دوران اردو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹر محمد علی شیخ کو ضیاالدین یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے۔ ضیاالدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین نے سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ کو چانسلر مقرر کیا۔ڈاکٹر محمد علی شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے اسماعیلی کمیونٹی کے نیشنل ایڈوائزر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل نورالدین کی قیادت میں پانچ رکنی وفد نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ایڈمن بھی موجود تھے۔ملاقات میں وفد نے کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا، جس...
پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ریحاب شیخ نے عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارے لندن اسکول آف اکنامکس کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق پاکستانی طالبہ نے مؤقف اختیار کیا کہ یونیورسٹی کے اپنی غلطی کے باعث مجھے کم نمبرز دیے گئے جس کے باعث کیمبرج یونیورسٹی میں ایم فل میں داخلہ نہ مل سکا۔ ریحاب شیخ نے...
ڈاکٹر محمد علی شیخ کو ضیاالدین یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے۔ ضیاالدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین نے سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ کو چانسلر مقرر کیا۔ ڈاکٹر محمد علی شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی مبینہ خودکشی کی کوشش کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کے لیے 8 رکنی انکوائری کمیٹی بنا دی، کمیٹی ڈین فیکلٹی آف لاء جسٹس ریٹائرڈ محمد بلال خان کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ہے۔کمیٹی میں پروفیسر مغیث، پروفیسر احمد بلال، فرخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں ہیوی ٹرانسپورٹ سے ہلاکتیں جار ی ہیں، منگھوپیرمیں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 5 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔کراچی کے علاقےمنگھو پیرتھانے کی حدود میں واقع علاقےغریب نواز کالونی میں دندناتے تیز رفتار واٹرٹینکر کی ٹکرسے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا۔ریسکیوذرائع کے مطابق بچے کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل...
شہر قائد کے علاقے منگھوپیرغریب نواز کالونی میں دندناتے تیز رفتارواٹر ٹینکرنے ایک اورکمسن بچے کی جان لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منگھو پیرتھانے کی حدود میں واقع علاقےغریب نواز کالونی میں دندناتے تیز رفتار واٹرٹینکر کی ٹکرسے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی...
گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف 9 جنوری کو سندھ بھر میں نجی اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے.اس حوالے سے ایسوسی ایشن کے رہنمائوں حیدر علی، شہزاد اختر، طارق شاہ، انور بھٹی، دانش الزمان، ناصر زیدی اور دیگر نے کراچی پریس...
لاہور میں رائیونڈ روڈ پر واقع نجی یونیورسٹی کی طالبہ نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طالبہ کو دماغ پر چوٹ آئی ہے، وہ ہوش میں نہیں، طالبہ کی کمر کی...
لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں رائے ونڈ روڈ پر نجی یونیورسٹی کی طالبہ چھت سے نیچے کود گئی۔ پولیس کے مطابق 21 سالہ طالبہ نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔ طالبہ کو تشویشناک حالت میں یونیورسٹی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی...
لاہور میں واقع ایک نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد انتظامیہ نے طلبا کی حفاظت اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام تدریسی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے تمام کلاسز آن لائن منتقل کرنے اور یونیورسٹی بلڈنگز کو وقتی طور...
پاکستانی طالبہ ریحاب اسد شیخ نے عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارے لندن اسکول آف اکنامکس یعنی ایل ایس ای کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے, ان کے مطابق گریجویشن کے بعد نمبرز دینے میں ہونے والی ناانصافی نے انہیں کیمبرج یونیورسٹی سے ایم فل کرنے کے ایک واضح طور پر ممکنہ موقع سے...
اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں داخل ہونے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق کل رات گرلز ہاسٹل نمبر 5 میں نوجوان دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوا تھا۔طالبات کے شور پر لیڈی وارڈن اور سیکیورٹی اسٹاف نے لڑکے کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔
لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ڈی فارمیسی کے پہلے سمسٹر کی طالبہ فاطمہ نے مبینہ طور پر یونیورسٹی کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔ واقعے کے فوراً بعد طالبہ کو یونیورسٹی کے ساتھ واقع ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ آئی...
پی ٹی آئی میں محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پی ٹی آئی میں محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے...
اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں نامعلوم شخص گھس گیا جسے سیکٹریٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جس کی شناخت فیضان ستی کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے ملزم سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں رائے ونڈ روڈ پر نجی یونیورسٹی کی طالبہ چھت سے نیچے کود گئی۔پولیس کے مطابق 21 سالہ طالبہ نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔ اسلام آباد: نجی یونیورسٹی میں سلنڈر کا دھماکا، 7 افراد زخمیاسلام آباد میں واقع...
یونیورسٹی آف لاہور میں ایک اور خودکشی کی کوشش کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 21 سالہ طالبہ فاطمہ نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے کود کر خود کشی کی کوشش کی۔ فاطمہ کو تشویشناک حالت میں یونیورسٹی کے اسپتال منتقل کیا گیا، فاطمہ ڈی فارم کی طالبہ تھی۔ چند روز قبل ڈی...
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کا فیض حمید کے بھائی نجف حمید پٹواری کے خلاف مقدمہ درج ، ایف آئی آر سب نیوز پر
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کا فیض حمید کے بھائی نجف حمید پٹواری کے خلاف مقدمہ درج ، ایف آئی آر سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جنرل ریٹائرڈ فیض...
برٹش پاکستانی طالبہ ریحاب شیخ نے لندن اسکول آف اکنامکس کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ ریحاب شیخ نے بتایا کہ مقدمہ یونیورسٹی کی طرف سے غلط نمبردینے پر کیمبرج ایم فل نہ کر سکنے کے سبب کیا۔ ریحاب شیخ کا کہنا ہے کہ 2023 میں بائیکاٹ کی وجہ سے مقالہ صرف ایک ریوور نے...