2026-07-24@12:12:38 GMT
تلاش کی گنتی: 6035
«مدینہ یونیورسٹی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے روس سے تیل اور یورینیم خریدنے والے ممالک پرپانچ سوفیصد ٹیرف لگانے کی تیاری شروع کردی، بل پر ممکنہ طور پر اگلے ہفتے ووٹنگ متوقع ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں تفصیلات کے مطابق امریکا نے روس کی معیشت کو مفلوج کرنے کے لیے سخت ترین پابندیوں کی تیاری کر لی ہے۔ری پبلکن...
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کے واقعے کی پولیس نے اپنی رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوادی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں کسی کو بھی واقعے کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یونیورسٹی کو عمارت کی بلائی حصوں...
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں 19 دسمبر کو خودکشی کرنے والے طالب علم کے معاملے کی انکوائری رپورٹ بھی سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق طالب علم نے فارمیسی بلڈنگ کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی تھی، طالب علم کی ایک مضمون کے علاوہ دیگر مضامین میں حاضری ٹھیک تھی۔ انکوائری رپورٹ میں کہا گیا کہ...
جامعہ کراچی میں سنڈیکیٹ کے انتخابات میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن نے میدان مار لیا۔ رجسٹرار ڈاکٹر عمران کی زیر نگرانی ہونے والے انتخابات میں دو گروپس کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن نے کامیابی حاصل کی جب کہ ٹیگ کا ایک امیدوار کامیاب ہوا۔ پروفیسر کی نشست پر آزاد امیدوار...
بجلی مزید مہنگی،نیپرا کا یکم جنوری سے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے...
لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں ایک طالبہ کے اقدامِ خودکشی کے کیس میں پولیس کی ابتدائی تفتیش مکمل ہو گئی ہے۔پولیس کی رپورٹ میں کسی فرد یا ادارے کو ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا۔ذرائع کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات بڑھانے کی ہدایت دی گئی ہے. جس میں کلاس رومز اور بلڈنگز...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)جنوری 2026 سے بجلی کا اوسط قومی بنیادی ٹیرف 33 روپے 38 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے، اعلامیہ۔ تاجکستان میں بجلی چوروں کو دس سال قید کی سزا ہوگی۔ یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نیپرا نے...
لاہور میں نجی یونیورسٹی کی تیسری منزل سے کودنے والی طالبہ کو ہوش آ گیا ،طالبہ کوطبیعت بہتر ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا ہے،طالبہ نے اپنے اہل خانہ سے بات چیت کی۔پولیس کے مطابق طالبہ کی موبائل کالز کا ریکارڈ نکلوایا گیا،27 منٹ تک لڑکی سے بات کرنے والے نوجوان کو شامل تفتیش...
نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی اور فیصلہ حکومت کو بھجوادیا، بجلی کی قیمت میں62 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی۔اعلامیے کے مطابق صارفین کے نرخوں کی سالانہ نظرِثانی یکم جنوری سے موثر ہونی ہے، جنوری 2025 سے دسمبر2025 تک صارفین کے نرخوں پر نظر ثانی کی، ٹیرف...
فوٹو: اسکرین گریب بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ساجد احمد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعزاز گورایہ کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد ساجد احمد اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہے۔کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے ہمراہ پریس کانفرنس...
لاہور: نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے اقدام خودکشی کے معاملے پر پولیس نے رپورٹ تیار کرلی ہے۔ یونیورسٹی آف لاہور کی طالبہ خودکشی کی کوشش کے بعد اسپتال میں زیر علاج ہے، جسے گزشتہ روز وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا تھا جب کہ 21 سالہ طالبہ فاطمہ ہوش میں بھی آ چکی...
بھارت کی ریاست بہار میں جیولری تاجروں کے ایک فیصلے نے سیاسی تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے تحت چہرہ ڈھانپ کر آنے والے گاہکوں، جن میں حجاب، نقاب یا برقع پہننے والے افراد بھی شامل ہیں، کو زیورات کی دکانوں میں داخلے سے روکا جائے گا۔ آل انڈیا جیولرز اینڈ گولڈ فیڈریشن (AIGJF)...
راشٹریہ جنتا دل کے ترجمان اعجاز احمد نے اس فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سکیورٹی کے نام پر مذہبی آزادی کو نشانہ بنا رہا ہے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کی ریاست بہار میں...
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے، چیئر پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے اسپتال کا دورہ کرکے طالبہ اور اس کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر حنا پرویز بٹ نے کہا کہ زیرِ علاج طالبہ کو ہوش...
اسلام آباد: یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف سے متعلق اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جسے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا...
نیپرا کے مطابق جنوری 2026ء سے فی یونٹ بجلی کے اوسط نرخ 33 روپے 38 پیسے مقرر کیے گئے ہیں جب کہ اس وقت ملک میں نافذالعمل فی یونٹ بجلی کے اوسط بنیادی نرخ 31 روپے 59 پیسے ہیں۔ نیپرا کا متعین کردہ نیا ٹیرف موجودہ ٹیرف سے ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ زیادہ...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 93 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے، جس سے ملک بھر کے صارفین کو ریلیف ملے گا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ کمی نومبر کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی...
پنجاب میں سرمایہ کاری کا موزوں وقت آ چکا، ری ایکشن نہیں پروایکٹو گورننس پر یقین رکھتے ہیں: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام لانچ کردیا۔ پنجاب ہاکی سٹیڈیم میں صوبے بھر سے 55ہزار کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ کی پنجاب ہاکی سٹیڈیم آمد پر کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر زنے جوش وخروش نعرے لگائے جس پر مریم نواز نے کمیونٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سیکورٹی کے لیے ایک خصوصی حفاظتی یونٹ قائم کیا جا رہا ہے۔ وزارت داخلہ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق محسن نقوی نے یہ بات چین کے پبلک سیکورٹی کے وزیر وانگ ژیاؤ ہونگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے یونیورسٹی آف لاہور میں طالبہ کی خودکشی کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہی ہفتے میں اسی یونیورسٹی میں خودکشی کا یہ دوسرا واقعہ ہمارے تعلیمی اداروں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا شاندار آغاز کیا، جس کا مقصد ہر گھر تک صحت کی سہولیات پہنچانا اور بیماریوں کی بروقت تشخیص کو ممکن بنانا ہے۔پنجاب ہاکی اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں صوبے بھر سے 55 ہزار کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر )سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے شہر میں ایک بڑی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم زینیبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد گزشتہ دنوں شہر میں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر دہشت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے شہریوں کے لیے ایک اور تشویشناک خبر سامنے آ گئی ہے۔ یونیورسٹی روڈ پر جاری کے فور منصوبے کے تحت آگمین ٹیشن کا کام روک دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ورلڈ بینک کے اعتراضات اور منصوبے کے روٹ میں مجوزہ تبدیلی کے باعث کیا گیا ہے۔ذرائع کے...
اسکرین گریب لاہور کی نجی یورنیورسٹی میں خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، آئی سی یو میں زیر علاج طالبہ ہوش میں آگئی۔جنرل اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فاطمہ کی حالت میں نمایاں بہتری آئی ہے، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا، آکسیجن سپورٹ جاری ہے،...
لاہور: نجی یونیورسٹی کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کرنے والی 21 سالہ ڈی فارمیسی کی طالبہ کی حالت بہتر ہونے لگی ہے اور ہوش میں آگئی ہیں۔ لاہور جنرل ہسپتال کے چیئرمین میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت سلیم نے پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر فاروق افضل کو طالبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)فلاحی صحتِ عامہ کے شعبے کے فروغ کی جانب ایک سنگِ میل قدم کے طور پر معروف مذہبی اسکالر مفتی منیب الرحمٰن نے اتوار کے روز گلستانِ جوہر میں یونیورسٹی روڈ کے قریب جدید فلاحی اسپتال کے منصوبے یونیورسٹی میڈیکل کمپلیکس (UMC) کی تعمیر کا باضابطہ آغاز کیا۔ منصوبے کی تکمیل کے...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا شاندار آغاز کیا، جس کا مقصد ہر گھر تک صحت کی سہولیات پہنچانا اور بیماریوں کی بروقت تشخیص کو ممکن بنانا ہے۔پنجاب ہاکی اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں صوبے بھر سے 55 ہزار کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے ایک خصوصی حفاظتی یونٹ قائم کیا جا رہا ہے۔ یہ اعلان وزیرِ داخلہ نے چین کے وزیر برائے عوامی سیکیورٹی وانگ ژیاؤ ہونگ سے بیجنگ میں ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات چین کے وزارتِ پبلک سیکیورٹی کے...
ویب ڈیسک: جعلی اور اسپوف شدہ یو اے این نمبروں سے آنے والی کالز اور پیغامات کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کو خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق جعلی اور اسپوف شدہ یو اے این نمبروں سے آنے والی کالز اور پیغامات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دھوکہ باز خود...
ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت اردو یونیورسٹی سے حسن اسکوائر تک 2.7 کلومیٹر طویل پائپ لائنیں بچھائی جانی تھیں، تاہم اب تک صرف 10 فیصد حصے پر ہی کام ہو سکا ہے، ابتدائی ڈیزائن کے تحت یونیورسٹی روڈ پر 96 انچ اور 72 انچ قطر کی پائپ لائنیں بچھائی جا رہی تھیں، تاہم ڈیزائن...
ویب ڈیسک : حکومتِ جاپان نے پاکستانی اساتذہ کے لیے میکسٹ ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکالرشپ کے تحت ایسے اساتذہ کو موقع فراہم کیا جائے گا جو اسکول ایجوکیشن کے شعبے میں تحقیق اور پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں اور جاپان کی جامعات میں تدریسی نظام...
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے ایک خصوصی حفاظتی یونٹ قائم کیا جا رہا ہے۔وزارت داخلہ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق محسن نقوی نے یہ بات چین کے پبلک سیکیورٹی کے وزیر وانگ ژیاؤ ہونگ سے بیجنگ میں ملاقات کے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں صحت کی سہولیات کو عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے عزم کے تحت پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس پروگرام کا مقصد بیماریوں کی بروقت نشاندہی، ابتدائی علاج اور احتیاطی اقدامات کو گھر گھر یقینی بنانا ہے۔ پنجاب ہاکی اسٹیڈیم میں...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا شاندار آغاز کیا، جس کا مقصد ہر گھر تک صحت کی سہولیات پہنچانا اور بیماریوں کی بروقت تشخیص کو ممکن بنانا ہے۔ پنجاب ہاکی اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں صوبے بھر سے 55 ہزار کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز نے...
’آئندہ انگریزی میں تقریر کی تو مجھے غصہ آ جائےگا‘، سہیل آفریدی وی سی ویمنز یونیورسٹی پشاور پر برہم
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے شہید بےنظیر بھٹو ویمنز یونیورسٹی پشاور کے کانووکیشن تقریب کے دوران وائس چانسلر کی جانب سے انگریزی زبان میں خطاب پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ اردو میں تقریر کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ وائس چانسلر کی انگریزی میں...
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) دوبارہ قومی خبروں میں آئی جب یونیورسٹی کے کیمپس میں مظاہرہ کرنے والے طلبہ نے مبینہ طور پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف نعرے لگائے۔ یہ واقعہ 5 جنوری کی رات پیش آیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے...
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں دوسری منزل سے چھلانگ لگانے والی طالبہ کے کال ریکارڈ کی بنیاد پر ایک نوجوان کو شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے اقدام خودکشی کی تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے لڑکی کے موبائل کالز کی مزید تفصیلات حاصل کرلیں۔تفتیشی ذرائع کا بتانا ہے کہ ایک...
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے واقعے کی ابتدائی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پسند کی شادی نہ ہونے کے باعث ذہنی دباؤ کا نتیجہ تھا۔ یونیورسٹی آف لاہور میں ایک طالبہ کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، طالبہ...
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں طلبہ کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف نعرے بازی کی گئی، جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے دہلی پولیس سے ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کو...
رام اللہ: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم از کم پانچ فلسطینی طلبہ زخمی ہو گئے۔ فلسطینی ہلالِ احمر کے مطابق یہ واقعہ بیرزیت یونیورسٹی کے کیمپس میں پیش آیا، جو رام اللہ کے قریب واقع ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجی گاڑیاں صبح کے وقت یونیورسٹی کیمپس میں داخل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں اب محض 32 دن باقی رہ گئے ہیں اور میگا ایونٹ سے قبل ایک اور ٹیم نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے باضابطہ...