2026-06-02@21:06:52 GMT
تلاش کی گنتی: 52951
«تحفظات»:
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اپنے دورۂ بنگلادیش کے دوران نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی۔ ملاقات حلف برداری تقریب کے بعد ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ سرکاری...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں دونوں فریقین ایک ممکنہ معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے چند رہنما اصولوں پر وسیع اتفاق کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا...
اسرائیلی جاسوسی تھرلر سیریز ’تہران‘ کی پروڈیوسر ڈانا ایڈن یونان کے شہر ایتھنز کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور جاسوسی سیریز ’تہران‘ کی تخلیق کار کے بارے میں یونانی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اتوار کو خودکشی کرلی۔ اسرائیلی ہٹ ٹی وی سیریز کی شریک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے سولہ فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے 32 پیسے فی لٹر اضافہ کا اعلان کیا تھا جب کہ اس سے اگلے ہی روز لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی سات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عدالت عظمیٰ نے پھانسی اور عمر قید کے زیر التوا مقدمات نمٹانے کے لیے آئندہ پنتالیس (45) روز کا ہدف متعین کیا ہے اس ضمن میں عدالت عظمیٰ کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق موجودہ منصف اعلیٰ جسٹس یحییٰ آفریدی کی قیادت میں اکتوبر 2024ء سے فوجداری مقدمات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں جمعیت علما اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے الجمعیت سیکرٹریٹ ضلع غربی میں ملاقات کی۔ بعدازاں سیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو نہ ڈیل دی جا رہی ہے، نہ ہی ڈھیل دی جا رہی ہے، البتہ اْن کی تمام طبی ضروریات پوری کی جائیں گی۔ لندن میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے کہنے پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم ملاقات منگل کوبھی نہ ہوسکی، رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کے لیے آؤ اور ہم آئے ہیں تو ملاقات کیوں نہیں کرائی؟ یہ رویہ غیر قانونی...
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے میانوالی بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرسلمان اکرم راجا نے ایک بارپھر ذاتی معالج کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایک جملہ سننا ہے کہ بانی خود کہیں میری آنکھ اب بہتر ہے بس۔بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-12 کراچی (اسٹاف ر پورٹر)سندھ اسمبلی میں منگل کو پرائیویٹ ممبرز ڈے کے موقع پرماہ رمضان میںسحری اور افطارکے وقت گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے اور حادثات کی صورت میں انشورنس کی رقم ایک لاکھ سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے تک کرنے سے متعلق قراردادیں متفقہ طورپر منظور کرلی گئیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے پرامن اور نہتے کارکنوں پر دہشت گردی کے مقدمات قائم کرنا پیپلز پارٹی کی دہشت گردی ہے۔ ریڈ زون کی بات کر نے والی پیپلز پارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-16 لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب حکومت کو خبردار کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات فوری طور پر تسلیم کیے جائیں، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ مزید وسیع ہو جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ جماعت اسلامی سرکاری ملازمین کے احتجاج کی مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-11 اسلام آباد/ کراچی ( نمائندہ جسارت+ اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کی اوقات میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے حوالے سے کیالیکٹرک اور...
اسلام آباد:وفاقی وزیر قومی غذائی تحقیق رانا تنویر حسین سے ایران کے وزیر زراعت غلام رضا نوری ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-26 جسارت نیوز سیف اللہ
طارق رحمن نے بطور وزیراعظم بنگلادیش عہدے کا حلف اٹھالیا۔جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمن اپوزیشن لیڈر نامزد
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-21 ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک ) بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی(بی این پی) کے سربراہ طارق رحمن نے بطور وزیراعظم بنگلادیش عہدے کا حلف اٹھا لیا جب کہ جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن کوقومی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈنامزد کردیا گیا۔منگل کو بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے جاتیہ سنگساد بھابھن کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-17 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ دونوں میاں بیوی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-6 ریاض/دبئی/پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آگیا۔ سعودیہ اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا کل 18 فروری بروز بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان اور ازبکستان، انڈونیشیا، ملائیشیا اور...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز آف پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ایف آئی آرز، گرفتاری کے میمو، برآمدگی کے میمو، تحقیقاتی رپورٹس، چالان یا پولیس کے کسی بھی دوسرے ریکارڈ میں شکایت کنندہ، ملزمان، متاثرین...
کراچی: عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیے جانے والے قدیم شہر بھنبور میں نامعلوم افراد نے آگ لگا دی،آتش زدگی کے واقعے میں سمندری گھاٹی کے کنارے آثار قدیمہ کا مقام جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع ٹھٹہ میں دریائے سندھ کے کنارے آباد پہلی صدی قبل مسیح کے...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر نے تمام ڈسکوز کو بجلی صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو کنٹرول...
اسلام آباد:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی آخری ملاقات میں انہیں بتایا تھا کہ کچھ لوگ ان کی جان کو خطرہ پہنچا سکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے صراحت سے کہا کہ یہ لوگ مجھے...
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج ابوظہبی میں نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے...
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات برائے سال2026 ء جماعت نہم و دہم کی جوابی کاپی تبدیل کر دی۔بورڈ کے مطابق جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانات برائے سال2026 ء OMR (E Answerbook) کاپی پر لیا جائے گا، اس سلسلے میں بورڈ نے اپنی تیاری مکمل کرلی ہے۔ امتحانی کاپی بورڈ کی آفیشل ویب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کراچی کے سٹی کونسل اراکین کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے ملاقات کی، جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں تفصیلی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔سیف الدین...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد خیبرپختونخوا پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں احتجاج کے باعث بند کی گئی سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا کر آمدورفت بحال کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوبے کے 16 مختلف مقامات پر سڑکیں بلاک کر رکھی تھیں، جس کے نتیجے...
اپوزیشن اتحاد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن اتحاد کے سربراہ اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے دھرنا...
فوٹو: فائل پاکستان اور قطر نے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ماہِ رمضان کی آمد پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور دونوں ملکوں کے درمیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران دفاتر کے کام کے اوقات کا باضابطہ اعلان کر دیا۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں تبدیل شدہ اوقات کار کی وضاحت کی گئی۔ اس میں بتایا گیا کہ پیر تا جمعرات سرکاری دفاتر صبح 10:00 بجے سے دوپہر 4:00...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرق وسطیٰ میں ایرانی ساحلوں کے سامنے امریکی فوجی قوت کے اکٹھا ہونے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں، ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقتور کا غرور خاک میں ملنا کچھ عجب نہیں، دشمن جان لے ایران کا خاتمہ ممکن...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر وزیر حکومت نے طارق رحمان کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دی۔ سرکاری دورے کی دعوت بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اپنے دورۂ بنگلادیش کے دوران نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی۔ ملاقات حلف برداری تقریب کے بعد ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیراہتمام پارلیمنٹ میں دھرنا جاری ہے، تحریک کی قیادت نے عمران خان کے واضح پیغام کی روشنی میں فوری اور غیر مشروط مطالبات پیش کردیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں عمران خان کی صحت سے متعلق امور پر گفت و...
پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنے کے حوالے سے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اکثریتی اراکین کے درمیان اختلافات سامنے آگئے جبکہ اپوزیشن اتحاد کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اہم اجلاس محمود خان اچکزئی کی صدارت میں...
اپنے ایک ٹویٹ میں بدر البوسعیدی کا کہنا تھا کہ اس قدر پیشرفت كے باوجود ابھی بہت كام باقی ہے۔ جلد ہی اگلے اجلاس كیلئے نئے لائحہ عمل کا اعلان ہو جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر عمان کے وزیر خارجہ "بدر البوسعیدی" نے ایک ٹویٹ کیا۔ جس میں انہوں نے...