2026-06-02@21:06:12 GMT
تلاش کی گنتی: 52951

«تحفظات»:

    گزشتہ ماہ ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک تعینات کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا۔ 20 گریڈ کے افسر پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک...
     ویب ڈیسک :قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں  رکن کمیٹی گل اصغر خان...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے...
    کورنگی صنعتی ایریا چمڑا چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری کے ایک حصے میں آگ لگ گئی، جس پر تین فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے قابو پا لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے، جس میں ڈیفنس میں زیر زمین گیس لائن پھٹنے کا بھی واقعہ پیش...
    مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ ایک انٹرویو کے دوران مائیک ہکابی نے کہا کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے اور پورے...
    چین کے صارفین کی جانب سے اسپرنگ فیسٹیول کی تعطیلات کے دوران اخراجات میں مستحکم اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز بیجنگ(آئی پی ایس) چینی صارفین نے اسپرنگ فیسٹیول کی تعطیلات کا آغاز بھرپور خریداری کے ساتھ کیا، ریستورانوں اور شاپنگ مالز کو آباد کیا اور ملک بھر میں سفر کیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے متعدد واقعات پیش آئے جن میں ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی۔ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ...
    سینئر پولیس آفیسر پیر محمد شاہ کو ایک بار پھرڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری سندھ کیجانب سےپیرمحمدشاہ کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،30 جنوری کو پیرمحمد شاہ کا تبادلہ کر کےانہیں ایس این جی ڈی بھیج دیا گیا تھا،جس کے بعدمظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کا...
    بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری مسلسل تنزلی کا شکار ہے جبکہ نا اہل مودی کو دنیا بھر میں رسوائی اور سبکی کا سامنا ہے۔ بنگلہ دیشی جریدے  "ڈیلی سن " اوربھارتی جریدے "دی اکنامک ٹائمز" کے مطابق بقایا جات کی عدم ادائیگی پر بنگلہ دیش نے بھارتی نجی ایئر لائن  اسپائس جیٹ کو اپنی فضائی حدود استعمال...
     (احسن عباسی)ڈی آئی جی پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کے منصب پر فائض ہوگئے۔  موجودہ ڈی آئی جی ٹریفک کو عہدے سے ہٹا دیا گیاجبکہ مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔  نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کا اطلاق فوری طور پر ہوگا،سید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گزشتہ ماہ عہدے سے ہٹائے جانے والے پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔گریڈ 20 کے افسر کی بطور ڈی آئی جی ٹریفک تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی...
    ڈھاکہ/نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بقایا جات کی عدم ادائیگی پر بنگلہ دیش نے بھارتی نجی ایئر لائن اسپائس جیٹ کیلئے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں، جس کے بعد بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری کو ایک اور بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ بنگلہ دیشی جریدے ڈیلی سن اور بھارتی اخبار دی اکنامک...
    پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کو جانوروں کے ساتھ ناروا سلوک روکنے سے متعلق خط لکھ دیا۔ اشنا شاہ نے یہ خط اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے، خط کے آغاز میں انہوں نے وزیرِ اعلیٰ کی صفائی، عوامی تحفظ اور خواتین کی حفاظت کے حوالے...
    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں مخیر حضرات اور مختلف اداروں کے اشتراک سے رمضان نگہبان دسترخوان سجا دیے گئے جہاں لاکھوں روزہ داروں نے افطار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے رمضان نگہبان دسترخوان کے انعقاد پر مخیر افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اظہارِ...
    آسٹریلیا کے شہر برسبین میں واقع یہودی عبادت خانے میں گاڑی گھُسا دینے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام تقریباً 7:15 بجے کے قریب 32 سالہ ایک آدمی نے اپنی کار ٹوئوٹا ہائی لکس کو برسبین سیناگوگ (یہودی عبادت خانے) کے دروازے سے ٹکرایا۔ خوش قسمتی سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے لیکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن رانا شوکت نے اپنی ہی جماعت کے ارکان شارق جمال اور اقبال محسود پر قتل کی دھمکیاں دینے کے الزامات عائد کر دیے۔اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا شوکت کا کہنا تھا کہ اگر متعلقہ تھانے کی پولیس کو بلا کر...
    وزیراعظم شہبازشریف بورڈ آف پیس کے اجلاس کے سلسلہ میں دورہ امریکا مکمل کر کے لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم کےخصوصی طیارے نے لوٹن ایئرپورٹ پرلینڈ کیا،جہاں سے وہ اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں دو دن قیام کے بعد پیر کو پاکستان روانہ ہوں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار...
    لاہور میں حالیہ منعقد ہونے والی بسنت کے موقع پر ہونے والے اخراجات اور حفاظتی اقدامات کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے اس حوالے سے متعلقہ حکام کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ خط وزیر اعلیٰ پنجاب، گورنر پنجاب، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی یعنی ایل ڈی...
    راؤ دلشاد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مخیر حضرات کے اشتراک سے صوبے بھر میں رمضان نگہبان دسترخوان سجا دئیے گئے۔  وزیر اعلیٰ نے رمضان المبارک کے دوران عوام کی خدمت کے اس اقدام پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے مخیر حضرات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا...
    چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی جانب سے تیار کردہ ایک نئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) ماڈل نے اس ہفتے ہالی دنیا میں ہلچل مچا دی۔ یہ ماڈل نہ صرف اپنی حیران کن صلاحیتوں کی وجہ سے خبروں میں ہے بلکہ اس کے تخلیقی صنعتوں پر ممکنہ اثرات نے بھی تشویش پیدا کر دی ہے۔ ٹیکنالوجی...
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس...
    پنجاب کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی 2024 اور مئی 2025 کے بعد کے عرصے کے تقابلی جائزے میں صوبے بھر، خصوصاً لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سی سی ڈی کے مطابق محکمے نے گزشتہ سال مئی میں آپریشنز کا آغاز...
    بنگلادیش میں موجود وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ماضی کی پاکستانی فلموں کی مقبول ہیروئن شبنم سے ڈھاکا میں خصوصی ملاقات کی۔اس موقع پراحسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کا مستقبل نئی نسل کی اُمیدوں، خوابوں اور اُمنگوں سے وابستہ ہے۔لیجنڈری اداکارہ شبنم نے گفتگو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ استحصال کا خاتمہ اور مساوات کا قیام ریاست کی بنیادی ذمے داری ہے۔ عالمی یومِ سماجی انصاف کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان سماجی انصاف کی ضمانت دیتا ہے اور کمزور طبقات کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کے لیے اسٹینڈرڈ ڈریس کوڈ نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تدریسی اوقات کے دوران اساتذہ کے لیے بلیک گاؤن پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے، مرد اساتذہ کے لیے سادہ شلوار قمیض یا...
    سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ٹیرف عائد کرنے کے دیگر کئی اختیارات موجود ہیں اور وہ امریکی ورکرز کے دفاع اور انتظامیہ کی تجارتی ترجیحات کو آگے بڑھانے کیلئے ان اختیارات کو استعمال کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے نائب صدر...
    امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہنگامی اختیارات کے تحت عائد کیے گئے وسیع ٹیرف غیر قانونی قرار دینے کے بعد انہوں نے تمام تجارتی شراکت داروں پر اضافی 10 فیصد عالمی ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے 6 کے مقابلے میں 3 ججوں کی اکثریت سے...
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی کی آنکھ اور صحت پر ہمارے تحفظات برقرار ہیں۔ افسوس کہ ہم ابھی تک اپنی چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے۔ مطالبہ ہے بانی کے ذاتی معالج کو رسائی دی جائے۔ تاکہ ان کی صحت...
    اپنے ایک انٹرویو کے دوران اسرائیل میں امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے اور پورے خطے پر قبضہ اس کا حق ہے۔ اگر اسرائیل دریائے نیل سے نہر فرات تک کے علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو یہ ٹھیک ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل میں امریکا کے...
    فیصلے میں کہا گیا کہ ٹرمپ نے جس قانون کے تحت اضافی ٹیرف لگائے، وہ قومی ایمرجنسی کے لیے بنایا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اضافی ٹیرف نافذ کرتے وقت اختیارات سے تجاوز کیا۔ یہ قانون ٹرمپ کو اضافی ٹیرف لگانے کی اجازت نہیں دیتا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن میں اہم ملاقات کی ہے۔مارکو روبیو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی۔ امریکی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-01-16 کراچی (رپورٹ :قاضی جاوید) جینوا مذاکرات ناکام ہوچکے‘ایران، امریکا جنگ ہوگی‘علی خامنہ ای کی امریکی بحری بیڑاڈبونے کی دھمکی ٹرمپ کوبری لگی ہے،پینٹاگون کے پھرپور حملے سے تہران کے پاس فوجی صلاحیت مکمل ختم ہوجائے گی‘ ایران پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کی ثالثی قبول کر نے کوتیار نہیں،خطے پر جنگ...
    واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن ڈی سی میں وزیر اعظم شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور عالمی امن کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرقِ وسطیٰ کی سیاست ایک بار پھر اس موڑ پر کھڑی ہے جہاں سفارت کاری اور جنگی تیاری ایک ساتھ چل رہی ہیں۔ جنیوا میں ہونے والے حالیہ مذاکرات، ایک طرف امید کی ہلکی سی کرن دکھاتے ہیں تو دوسری طرف امریکی بحری بیڑوں کی نقل و حرکت اور دھمکی آمیز بیانات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش میں انتخابات کے نتائج کے بعد پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات میں کیا تبدیلی آئے گی؟ کہا تو یہ ہی جا رہا ہے کہ نیشنلسٹ پارٹی کی کامیابی کے بعد پاکستان اور بنگلا دیش کی تعلقات میں بہتری کی امید ہے۔ بنگلا دیش کے انتخابات کے نتائج جس طرح...
    افغانستان کے شمالی علاقوں میں آنے والے زوردار زلزلے نے نہ صرف وہاں کے شہریوں کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ اس کے جھٹکے پاکستان اور تاجکستان کے مختلف حصوں میں بھی شدت کے ساتھ محسوس کیے گئے، جس کے باعث وسیع علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی۔ اچانک لرزتی زمین...
    اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 کے دوران پیش آنے والی معاشی بدحالی ہے، ملک میں غربت کی شرح اب 28.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے، اور گزشتہ چند برسوں میں معاشی عدم استحکام نے غربت...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کے حوالے سے کسی سطح پر کبھی کوئی گفتگو نہیں ہوئی اور ایسی باتیں محض افواہیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ممکن ہے سہولتوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اعلی تعلیمی کمیشن پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تمام سرکاری اور نجی جامعات میں انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا لازمی کورس شامل کیا جائے گا۔ یہ کورس تین کریڈٹ آور کا ہوگا اور تعلیمی سیشن 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ایچ ای...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پارٹی قیادت کو بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی پیش کش کی گئی تھی، جو لوگ دباؤ میں آ کر ملاقات کے لیے نہ گئے انہوں نے غلطی...
    فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹیرف قانونی بنیادوں پر درست نہیں تھے اور صدر نے انہیں نافذ کرتے وقت اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا جن نے عالمی سطح پر کھلبلی مچادی۔ عالمی...