2026-07-24@16:18:14 GMT
تلاش کی گنتی: 16611
«نونیت»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سیاست میں رابطے اور ملاقاتیں کوئی معیوب بات نہیں بلکہ یہ جمہوری رویے اور سیاسی بالغ نظری کی علامت ہیں، اگر وزیراعظم شہباز شریف ان کے پاس آتے ہیں تو اس میں کوئی برائی نہیں، یہ بڑے پن...
سعودی عرب، ترکیہ، ایران اور افغانستان نے اسلام آباد کے امام بارگاہ میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان اور لواحقین سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دارالحکومت کے امام بارگاہ میں ہونے والے خود کش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 سے زائد ہوگئی جب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روسی صدر ولادی میر پوتن نے اسلام آباد میں پیش آنے والے دہشت گرد حملے پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ روسی ایوان صدر کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ مذہبی اجتماع کے دوران معصوم افراد...
گوشوارے جمع کروانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے شکیل احمد کی رکنیت بحال کی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت شکیل احمد کی معطلی ختم کی گئی تھی۔ اسلام تائمز۔ الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال کر دی۔ گوشوارے جمع...
بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر چھٹی بار انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز ہرارے(آئی پی ایس )بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر چھٹی بار انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا۔ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت نے رنز کا پہاڑ کھڑا کیا اور پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں...
ہرارے: (ویب ڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل بھارت نے جیت لیا۔ بھارت نے فائنل میں انگلینڈ کو 100رنز سے شکست دی، 412 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 311 رنز بنا سکی۔ انگلینڈ کی جانب سے کالیب فالکنر 115 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے،...
اسلام آباد(طارق سمیر)سویٹ ہوم پاکستان کے سربراہ زمرد خان نے اسلام آباد میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کی جانیں لینے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور وہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم انسانوں کی جانوں کا ضیاع پوری...
رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید احمد ندیم نے اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام دشمن اور انسان دشمن عناصر کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ حملہ نہ صرف پاکستانی معاشرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجتُہ الکبریٰ میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے ہولناک خودکش دھماکے کے حملہ آور کی شناخت ہو گئی ہے، خودکش بمبار نے افغانستان میں دہشت گرد کارروائیوں کی باقاعدہ تربیت حاصل کی تھی اور وہ متعدد مرتبہ...
بیان میں کہا گیا کہ یہ دہشتگردانہ نظریہ کسی ایک فرقے یا گروہ کو نشانہ نہیں بناتا بلکہ ہر اُس شخص پر حملہ آور ہوتا ہے جو حق کے ساتھ اور باطل کے خلاف کھڑا ہو، چاہے اس کا تعلق کسی بھی مذہب، جنس یا نسل سے ہو، اس صورتحال کا تقاضا ہے کہ تمام...
اسلام آباد (طارق سمیر ) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ 6 فروری 2026 کو جمعہ کی نماز کے دوران کیا جانے والا خودکش حملہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے. دہشتگردی کے اس واقعے میں 31 نمازی شہید اور 169 سے زائد زخمی...
۔ انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی نے جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد میں پیش آنے والے دہشت گردی کے اندوہناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور اسلام دشمن کارروائی قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی نے جامع مسجد...
دوحہ: (ویب ڈیسک) پاکستان نے قطر میں کھیلی گئی انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے کیوئسٹ احسن رمضان نے انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، پاکستانی کیوئسٹ نے فائنل میں ایرانی کیوئسٹ کو مات دی۔ احسن رمضان نے ایرانی کیوئسٹ کو ایک کے مقابلے...
اسلام آباد کی مسجد میں خود کش حملہ کرنے والے بمبار کی شناخت ہو گئی۔حکومتی ذرائع کے مطابق خود کش بمبار نے افغانستان سے دہشتگرد کارروائیوں کی تربیت حاصل کی اور متعدد بار افغانستان کا سفر کر چکا ہے۔حکومتی ذرائع نے بتایاکہ افغانستان میں موجود مختلف دہشتگرد گروہ طالبان رجیم کی سرپرستی میں خطےکی سلامتی...
سٹی 42: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ مملکت طلال چوہدری اور آئی جی اسلام آباد نے ترلائی کلاں امام بارگاہ / مسجد میں حاضری دی اور نماز مسجد میں ادا کی۔ نماز جنازہ اسی امام نے پڑھائی جس نے واقعہ کے دوران جمعہ کی امامت کی تھی، نماز میں مقامی افراد کی بڑی تعداد...
پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان نے ایرانی کھلاڑی شاہین سبزی کو شکست دے کر ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کیوئسٹ انڈر 17 اسنوکر کے عالمی چیمپیئن بن گئے، ویلز کے کھلاڑی کو 0-4 سے شکست دیدی چیمپیئن شپ کا فائنل قطر میں کھیلا گیا،...
اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کے ذمہ دار کی شناخت ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: ترلائی کی مسجد میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بمبار نے افغانستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں کی تربیت...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کے لیے رجسٹرار سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی سمیت اپوزیشن جماعتوں کی یادداشت پیش کردی گئی۔ یادداشت کے متن میں بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی پمز میں خفیہ اور عجلت میں طبی عمل کی خبریں سامنے آئیں، حکومت نے پانچ دن تک رپورٹس...
خود کش بمبار نے افغانستان سے تربیت حاصل کی،حال ہی میں سرحد پار سے آیا تھا،حکومتی ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )ترلائی کی مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید ہو چکے ہیں اور متعدد نمازی زخمی ہیں ،خود کش بمبار کی شناخت...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا ترلائی امام بارگاہ میں دھماکے کی مذمتواقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہاروفاقی وزیر اطلاعات کا دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارنمازیوں کو نشانہ بنانا نہایت بزدلانہ،...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد دھماکہ کی شدید مذمت،متاثرہ خاندانوں سے تعزیت ،زخمیوں کی صحتیابی کے لئے دعاء اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے ۔مولانا فضل الرحمان حملہ آور انسانیت کے دشمن ، کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔کے پی ،بلوچستان کے بعد اب اسلام آباد میں...
سٹی 42 : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے راولپنڈی کے مضافاتی علاقے کی امام بارگاہ میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلی سہیل افریدی نے کہا کہ راولپنڈی کے مضافاتی علاقے کی امام بارگاہ پر خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عبادت گاہ پر حملہ...
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ نماز جمعہ کے دوران معصوم نمازیوں کو نشانہ بنانا بدترین دہشتگردی اور انسانیت کیخلاف جرم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے...
—فائل فوٹو گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ شہریوں نے مقدمات درج کرائے تھے۔ ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹروں کے...
انہوں نے کہا کہ یہ سرگرمیاں نہ صرف مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے لیے ایک مضبوط اخلاقی سہارا ہیں بلکہ ان کے حوصلوں کو مزید تقویت دینے کا باعث بھی بنی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع...
پاکستان نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ علاقوں میں یواین قراردادوں، انسانی حقوق کا خیال رکھنا چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے یوم یکجہتی پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا احترام کیا جانا چاہئے، مقبوضہ جموں و کشمیرمیں ماورائےعدالت قتل کئے جاتے ہیں۔ عاصم افتخار...
ملک بھر میںکشمیریوں سے غیر متزلزل حمایت کا عہد، شہدا کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی آزاد کشمیر اور پاکستان کو ملانے والے مختلف مقامات پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بھی بنائی گئی پاکستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے جدوجہد آزادی میں مصروف کشمیریوں سے...
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ سمیت کئی ممالک نے اسرائیل اور ایران کے حوالے سے نئی سفری ہدایات اور ٹریول وارننگز جاری کر دی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صورتحال کے پیش نظر متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور ایران سے...
پنجاب بھر میں خواتین، بچے اور بزرگ بسنت کی خوشیوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اور کئی برسوں بعد لاہور میں ایک بار پھر گلی گلی، کوچہ کوچہ بسنت کی بہار لوٹ آئی ہے۔ شہر کی سڑکیں اور چھتیں رنگ برنگی پتنگوں سے سجی ہوئی ہیں جبکہ ہر طرف جشن کا سماں نظر آ رہا ہے۔...
لاہور میں بسنت منانے کے لیے کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں سے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ گئے، جس کے باعث فضائی سفر اور دیگر انتظامات پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی، دبئی، شارجہ اور قطر سے لاہور آنے والی تقریباً تمام پروازیں فل ہو چکی ہیں، جبکہ کراچی سے...
امریکا اور ایران کے براہِ راست مذاکرات آج مسقط میں ہوں گے، پاکستان سمیت کوئی تیسرا ملک شامل نہیں ہوگا
امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج کچھ دیر بعد عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات براہِ راست ہوں گے جن میں کسی تیسرے ملک کی شرکت شامل نہیں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ان مذاکرات میں شریک نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان سمیت...
دہشت گردی، انتہاء پسندی اور شدت پسندی اسلام، پاکستان اور انسانیت کے بدترین دشمن ہیں، صاحبزادہ حسین رضا
مرکزی صدر وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ کا کہنا ہے کہ پیغامِ پاکستان دراصل پوری قوم کا متفقہ بیانیہ ہے جس میں ریاستِ پاکستان، افواجِ پاکستان، علماء کرام اور عوام ایک صف میں کھڑے ہو کر دہشت گردی کے خلاف واضح اور دو ٹوک موقف پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو عناصر دینِ...
امریکا اور برطانیہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اسرائیل کے سفر سے متعلق وارننگ جاری کر دی ہے، جبکہ متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی سفارتخانے نے یروشلم سے جاری سیکیورٹی الرٹ میں امریکی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موجودہ علاقائی...
دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں بغیر ڈرائیور کے گاڑی کا افتتاح کر دیا گیا۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے خودکار آر ٹی 6 ٹیکسی گاڑیوں کے آپریشنز کا افتتاح کیا، شیخ حمدان نے ڈرائیور لیس گاڑی میں سفر کر کے ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کی، خودکار ٹیکسی سروس 2026 کی...
ممبئی (ویب ڈیسک) سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کے امکانات کو روشن قرار دیا۔ ایشون نے اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستان سکواڈ کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ٹیم کی طاقت اور کمزوریوں دونوں پر کھل کر بات کی اور کہا کہ...
اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں ضمانتوں میں توسیع کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی اور دیگر 5 مقدمات میں دائر عبوری ضمانتوں کی...
یراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیپٹن محمد علی قریشی شہید کے گھر گئیں، اہل خانہ سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہارِ کیا۔ کیپٹن محمد علی قریشی 22 اگست 2024ء کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے، وزیراعلیٰ نے محمد علی قریشی شہید کی بہادری اور خدمات کو خراج تحسین پیش کیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیان کو پاکستان کی سالمیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں ، یہ نہ میری اور نہ ہی عمران خان اور اس کے خاندان کے جاگیر...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تحریک آزادی کشمیر کے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق آزادی کی صبح جلدی طلوع ہو گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف...