2026-06-03@08:52:49 GMT
تلاش کی گنتی: 16578
«نونیت»:
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہندوتوا پر مبنی نظام کے تحت مقبوضہ کشمیر کے عوام کو...
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے کہا ہے کہ بھارت نے طاقت کے زور پر کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کی، کشمیری جھکنے والی قوم نہیں، کشمیریوں کو تسلط اور طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ایسا...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سمیت قومی قیادت نے کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری صدرِ...
حریت رہنما کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ کشمیر کوئی تنازعہ نہیں، دنیا کا خطرناک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے۔ اسلام ٹائمز۔حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کشمیر کی موجودہ صورتحال اور حریت قیادت کو درپیش خطرات پر بات کی ہے۔ مشعال ملک...
حریت رہنمائوں کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکلات کے باوجود کشمیرکاز کی بھرپور حمایت کر رہا ہے اور اس حوالے سے عالمی سطح پر بھرپور آواز اٹھا رہا ہے جس پر کشمیری اس کے انتہائی مشکور ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت...
اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں دو نومولود بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق حملوں میں خواتین، بچوں اور ایک ڈیوٹی پر موجود طبی اہلکار کی بھی جان گئی۔ اسرائیل...
مریم نواز — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جیل بنادیا ہے۔یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری پیغام میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبت لہو بن کر دوڑتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جانوں کا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کشمیر کی موجودہ صورتحال اور حریت قیادت کو درپیش خطرات پر بات کی ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ آج یومِ یکجہتیٔ کشمیر ہے اور کشمیر صرف ایک سیاسی تنازع نہیں بلکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی قیادت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور دیگر قومی رہنماؤں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو سنجیدہ تشویش لاحق ہونی چاہیے۔یہ بیان صدر ٹرمپ نے ایک امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران دیا، تاہم انٹرویو کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔صدر ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت...
لکی مروت، نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز لکی مروت:(آئی پی ایس) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے لکی مروت میں بھانہ منجیوالا کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے مین گیس پائپ لائن کے ٹی بی...
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کشمیر کی موجودہ صورتحال اور حریت قیادت کو درپیش خطرات پر بات کی ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ آج یومِ یکجہتیٔ کشمیر ہے اور کشمیر صرف ایک سیاسی تنازع نہیں بلکہ دنیا کا ایک...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایارہا ہے WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس)آج ملک بھر میں کشمیری عوام کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی، ان کی جدوجہدِ آزادی اور بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یوم یکجہتی کشمیر عقیدت، درد اور عزم کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بھارتی مظالم کے شکار مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کا دن منایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دنیا بھر میں 5 فروری کا دن یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے، یہ دن مظلوم...
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (ISPR) کے مطابق یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز؛ ایڈمرل نوید اشرف، نشانِ امتیاز، چیف آف نیول اسٹاف؛ اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف...
ویب ڈیسک:کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج ملک بھر یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، مظفر آباد میں صبح نو اور دس بجے کے درمیان سائرن بجائے جائیں گے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ آج پورے...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں مریم ریاض وٹو نے لکھا کہ عمران خان نے واضح...
کاہنہ (نامہ نگار)کاہنہ میں پتنگ فروش کو ناجائز گرفتار کرنے والے پولیس اہکاروں کو ایس پی ماڈل ٹاؤن نے معطل کردیا۔ کاہنہ میں پتنگ فروش عثمان کی دکان پر4 سے 5 کے قریب پولیس اہلکاروں نے چھاپہ مار کر حراست میں لے کر سرکاری گاڑی اور پرائیویٹ رکشے پر ایک ہزار کے قریب گڈے اٹھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-14 کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سابق نائب امیر اور نگران انتخابی کمیشن راشد نسیم نے کہا ہے کہ رمضان انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کا بہترین تحفہ ہے جس کے ذریعے انسان اپنے مالک کی رضا کے لیے بھوک پیاس ،نیند اور انسانی خواہشات سب کچھ قربان کرسکتا ہے۔رمضان اسلام کے جری اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ اور دیگر ثالث ممالک غزہ میں مکمل جنگ بندی کرانے میں ناکام ہو گئے ۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں گزشتہ روز بھی جاری رہیں، حملوں میںحماس کے اعلیٰ کمانڈر بلال سمیت22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج...
ایران پر حملہ نہ کرتے تو آج مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوتا، آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکرمند ہونا چاہیئے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب دونوں ممالک کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام پر جمعے کو مذاکرات ہونے والے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکرمند ہونا چاہیئے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں صدر...
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ اعتماد جمہوریت کی بنیاد ہے جو شفافیت اور جوابدہی سے فروغ پاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آج پارلیمانی جمہوریت کو اعتماد میں کمی کا چیلنج درپیش ہے، مضبوط پارلیمان ہی مضبوط جمہوریت کی ضمانت ہوتی...
گلگت بلتستان کے عوام کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول تک بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، نگران وزیر اعلیٰ
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر)...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور:نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کی شناخت سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔نادرا کے مطابق ملزمان کی شناخت فیشل ریکگنیشن سسٹم (FRS) کے ذریعے ممکن ہوئی۔ اس مقصد کے لیے نادرا کو ایک...
رپورٹ میں بتایا گیا کہ فولڈرز کے نام وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی عامر چمکنی، عرفان سلیم، کامران اور تیمور جھگڑا تھے اور فولڈرز کے مذکورہ ناموں کے ساتھ پروفائل پیکچرز بھی تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سمیت دیگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت بدھ کو ادارہ نور حق میں منعقدہ “کشمیر کانفرنس” میں بھارت کے غاصبانہ تسلط اور بدترین ریاستی جبر کے خلاف اہل کشمیر کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا گیا اور شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش...
سابق وزیر صالح بھوتانی کی درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے پی بی 21 سے رکن اسمبلی علی حسن زہری کی رکنیت معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ہدایت دی کہ درخواست پر 2 ماہ میں فیصلہ سنائے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 حب میں انتخابی نتائج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں، جہاں تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 21 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب امریکا کی ثالثی میں طے پانے...
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ۔ کشمیری عوام نے قیامِ پاکستان سے قبل ہی نظریاتی طور پر اپنا مستقبل پاکستان کے ساتھ وابستہ کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا، بھارت یکطرفہ اقدامات کے ذریعے نہ تو اقوامِ متحدہ...
اسلام ٹائمز: امریکی صدر نے سوئٹزرلینڈ کے عوام اور حکومت کی توہین کی اور ان کے خلاف دھمکی آمیز لہجہ اختیار کیا۔ اسی طرح اس نے ڈنمارک کی عوام کو نمک حرام قرار دیا اور پورے یورپ کی تذلیل کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ ٹرمپ نے تمام یورپی عوام اور حکمرانوں کو یہ طعنہ...
اسلام ٹائمز: امریکی صدر نے سوئٹزرلینڈ کے عوام ور حکومت کی توہین کی اور ان کے خلاف دھمکی آمیز لہجہ اختیار کیا۔ اسی طرح اس نے ڈنمارک کی عوام کو نمک حرام قرار دیا اور پورے یورپ کی تذلیل کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ ٹرمپ نے تمام یورپی عوام اور حکمرانوں کو یہ طعنہ...
انڈر 19 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے بھارت کو جیت کیلیے 311 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ افغانستان نے فیصل شینو زادہ کی 110 اور عزیراللہ نیازی کی ناقابل شکست 101 رنز...
ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے خبردار کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو ایک آمرانہ ریاست کی طرف دھکیل رہے ہیں، جبکہ دنیا بھر میں جمہوریت گزشتہ 4 دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ نیو یارک میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا کہ...
پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کےلئے مفاہمت کی متعدد یادداشتوں اورمعاہدوں پر دستخط
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) :پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی،تعلیم،کھیل، ریلوے، مصنوعی ذہانت و ڈیجیٹل ترقی اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کےلئے مفاہمت کی متعدد یادداشتوں اورمعاہدوں پر دستخط کئے گئے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارتی حجم میں اضافے...
پاکستان اور قازقستان کے درمیان کان کنی اور پیٹرولیم، میری ٹائم، کسٹم، ریلوے، ٹرانزٹ ٹریڈ، پلانٹ پراٹیکشن اور ویٹرنری، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ترقی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا گیا۔پاکستان اور قازقستان میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور صدر قاسم...
کراچی: شہر قائد میں تین مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون اور کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گلشن حدید میں تیز رفتار 10 ویلر ٹریلر نے بائیک سوار میاں بیوی کو روند دیا جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور مرد زخمی ہوگیا۔...
گلشن حدید میں تیز رفتار 10 ویلر ٹریلر نے بائیک سوار میاں بیوی کو روند دیا، جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور مرد زخمی ہوگیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں تین مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون اور کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گلشن حدید میں...
— فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران بچی اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشنِ حدید میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق اور مرد زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ سرجانی ٹاؤن میں ٹریفک...
پاکستان کے لیے وسطی ایشیا میں ازبکستان کی سب سے زیادہ اہمیت کیوں ہے؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز تحریر: آدم سعود پاکستان کے وسطی ایشیا کے ساتھ تعلقات ایک نازک مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ یہ تعلقات اب محض سفارتی خیرسگالی یا علامتی علاقائیت تک محدود نہیں رہے...
راولپنڈی: شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم اپنے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ گوجر خان کے علاقے میں راولپنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسا دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو اس کے ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) نے 8 فروی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس حوالے سے مرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے کارکنان مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر 8 فروری...