2026-07-24@16:18:14 GMT
تلاش کی گنتی: 16611
«نونیت»:
اسلام آباد (محمد ریاض اختر) سابق ممبر قومی اسمبلی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ''ن'' میٹروپولیٹین راولپنڈی حاجی محمد پرویز خان نے وفاقی حکومت کی طرف سے 38 ارب روپے کے رمضان پیکج کا خیر مقدم کیا اس سے ان شا اللہ 21 لاکھ مستحق خاندان استفادہ کریں گے۔ آزا د کشمیر،گلگت وبلتستان اور اسلام آباد...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان بھارت سے 61 رنز سے ہار گیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ محمد عثمان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شاداب خان 14، فہیم اشرف 10، صائم...
سندھ میں دھرنے پر پولیس تشدد کیخلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے، پیپلزپارٹی حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھے: حافظ نعیم
لاہور+ کراچی (خصوصی نامہ نگار+نامہ نگاران+ آئی این پی+کامرس رپورٹر) کراچی کے عوام کے حقوق کے لئے جماعت اسلامی کے پُرامن دھرنے پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، معتدد کارکنان کو گرفتار کرنے کے خلاف لاہور سمیت فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، سیالکوٹ، ناروال، شیخوپورہ،...
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے دھرنے سے لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے ڈسپیرٹی الاؤنس، لیوانکیشمنٹ، پنشن کے تحفظ سمیت تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ اسکولوں، اسپتالوں سمیت قوم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-03-2 کراچی کے حقوق، شہریوں کے مسائل کے حل اور عوام کے حقیقی منتخب نمائندوں پر مشتمل بااختیار و خود مختار شہری حکومت کے قیام کے لیے جماعت اسلامی نے 14 فروری کو یوم احتجاج کا اعلان کررکھا تھا اور اپنے مطالبات کے حق میں سندھ اسمبلی کی عمارت کے سامنے ہفتہ...
جماعت اسلامی کے رہنما اسداللہ بھٹو چیئرمین لانڈھی ٹائون عبدالجمیل خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
رحیم یار خان: صدر مملکت آصف علی زرداری رکن صوبائی اسمبلی ممتاز علی چانگ سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے سندھ اسمبلی کے سامنے کراچی کے عوام کے حقوق اور با اختیار شہری حکومت کے لیے ہونے والے پرامن احتجاج پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے ایک بار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے سینئررہنما و سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے چیئرمین لانڈھی ٹائون وسابق امیرضلع عبدالجمیل خان کی والدہ کی وفات پر ان کے آفس لانڈھی پہنچ کرتعزیت مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ،صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا، این ایل ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) جماعت اسلامی ضلع کیماڑی اور ضلع غربی سائٹ کے زیرِ اہتمام شیر شاہ چوک پر سندھ حکومت کے مبینہ تشدد اور فسطائیت کے خلاف عظیم احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ یہ احتجاج گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کے پرامن دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (بیورو رپورٹ) خیرپور میں ٹنڈو مستی کے مقام پر قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر کے درمیان ہونے والے لرزہ خیز تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ ٹنڈو مستی تھانے کی حدود ڈرب مہر کے نزدیک اس وقت پیش...
ماہ رمضان، پیغام قرآن اور روحانی بیداری کے عنوان سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کی سعادت مولانا سید شمیم حسین شیرازی نے حاصل کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوہاٹ، مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیراہتمام فکری نشست کوہاٹ، مجلس علماء...
ماہ صیام و تقویٰ الٰہی کے حوالے سے مولانا سید علم رضا الحسینی نے اپنے کلمات کے ساتھ دلوں کو منور کیا۔ ضلعی صدر مجلس علماء مکتب اہل بیت علیہم السلام پشاور مولانا احسان اللّٰہ محسنی نے ماہ صیام اور جوان و معاشرہ کے عنوان سے سیر حاصل گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ قومی مرکز کچہ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے والے ایشان کشن کا کہنا ہے کہ وکٹ شروع میں آسان نہیں تھی لیکن آپ کو اپنی صلاحیت پر بھروسہ کرنا ہوتا ہے۔ میچ کے بعد مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے آف سائیڈ...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے پاکستان کو اپنا آخری گروپ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔ مزید پڑھیں: پاکستانی بیٹرز ناکام، بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی پاکستان کو 61 رنز سے...
ممبر جی بی کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ اختلافِ رائے کو طاقت، بھوک اور اذیت کے ذریعے کچلنا آمریت کی علامت ہے، جو جمہوریت کی روح کے منافی ہے۔ پُرامن احتجاج ہر شہری اور عوامی نمائندے کا آئینی حق ہے، جسے کسی بھی صورت میں سلب نہیں کیا جا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ ممبر...
سکردو میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کاظم میثم کا کہنا تھا کہ جو فسطائیت یہاں پر ہے اور جو تماشا پاکستان میں ہو رہا ہےاور جس طرح پارلیمنٹ کی تضحیک ہو رہی ہے، پاکستان جنگل کا منظر پیش کر رہا ہے متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دے دیا۔کولمبو کے پریماداسا میدان میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔بھارت...
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ میں بھارت سے جیت پر ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ جیت کے بعد قومی ٹیم کو خود ایئرپورٹ جا کر خوش آمدید کہوں گا اور پاکستانی ٹیم پر تین من پھولوں کی...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دے دیا۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتانوں نے ہاتھ...
بھارت کے علاقے نوئیڈا میں ایک جوڑے کی موت نے علاقے میں خوف و حیرت پیدا کر دی۔ پولیس کو کار میں مرد اور عورت کے جسم گولیوں کے زخموں کے ساتھ ملے، جبکہ کار سے ایک پستول اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔ ابتدائی تحقیقات خودکشی کی طرف اشارہ کر رہی ہیں، مگر خاندان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 176رنز کا ہدف دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو (آئی پی ایس )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان...
فائل فوٹو۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت پر ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ جیت کے بعد قومی ٹیم کو خود ایئر پورٹ جا کر خوش آمدید کہوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم پر تین من پھولوں کی بارش کی جائے...
رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ایس آئی آر کے نام پر ایسی کارروائی کی جا سکتی ہے جس کے تحت حقیقی بھارتی شہریوں، خصوصاً اقلیتوں اور دلتوں کے نام ووٹر فہرست سے خارج کئے جا سکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے بی...
سٹی 42 : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت پر ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔ گورنر کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ جیت کے بعد قومی ٹیم کو خود ایئر پورٹ جا کر خوش آمدید کہوں گا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستانی...
اسلام آباد کی تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ، سردار طاہر محمود WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی...
گورنر سندھ کا بھارت سے میچ جیتنے پر قومی ٹیم کو کروڑوں روپے انعام اور ہزاروں کلو مٹھائی تقسیم کرنے کا اعلان
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستانی ٹیم میچ جیتی تو واپسی پر خود لینے ایئرپورٹ جاؤں گا، اور 3 من پھولوں کی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔کولمبو میں آج بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں مہارت کا استعمال...
مستقبل کی وبائوں سے بچا وکیلئے ون ہیلتھ اپروچ ناگزیر ہے، پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے لائیوسٹاک اور ایگری فوڈ سیکٹر کے لیے منعقدہ دو روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی۔ یہ تربیت “ون ہیلتھ ورک فورس ڈویلپمنٹ...
ڈھاکہ:(ویب ڈیسک) بی این پی کے سربراہ طارق رحمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں ہماری فتح بنگلہ دیش کی فتح اور جمہوریت کی کامیابی ہے۔ ڈھاکہ میں بی این پی کے سربراہ طارق رحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ عوام کے سامنے جوابدہ پارلیمان اور حکومت کو دوبارہ قائم کیا جارہا ہے ۔انہوں...
لورالائی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، 1104 ریکروٹس تربیت مکمل کر کے شاملِ سروس
لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر میں فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ (فیز ٹو) کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 1104 ریکروٹس نے کامیابی سے تربیت مکمل کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ تھے۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی کے ملیر...
آئی سی سی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں امریکا نے نمیبیا کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے۔ موناک پٹیل 52 اور سنجے کرشنامورتھی...
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں امریکا نے نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں ہونے والے اس میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز اسکور کیے۔...
قابض صیہونی ریجیم کیجانب سے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں میں صیہونی آبادکاروں کی واپسی کی کوششوں کیخلاف خبردار کرتے ہوئے لبنانی پارلیمانی اتحاد الوفاء للمقاومۃ کے نمائندے نے تاکید کی ہے کہ یہ اقدامات لبنانی سرزمین سے متعلق قابض صیہونی دشمن کے اُس تاریخی طمع و لالچ کے تحت اٹھائے جا رہے ہیں کہ...
اسلام ٹائمز کے نمائندے نادر بلوچ کے ساتھ انٹرویو میں سینئر صحافی و اینکرپرسن ہرمیت سنگھ نے کہا کہ پارلیمنٹ کا تقدس بھی سرعام پامال ہورہا ہے، اب پارلیمنٹیرینز بھی غیر محفوظ ہوچکے ہیں، دنیا اس کو مانیٹر کررہی ہے، پارلیمنٹ کی جگ ہنسائی ہورہی ہے، تحریک انصاف کے کارکنان بھی دھرنوں میں نہ ہونے...
جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہراحتجاج دھرنے اورہنگامہ آرائی کے خلاف آرام باغ تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ 34 نامزد ملزمان سمیت 325 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ سرکارمدعیت میں مقدمے میں ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ،سڑک بند کرنے،کار سرکار میں مداخلت، دفعہ 144...
اسٹیشن ہاؤس انچارج و میڈیا کوآرڈی نیٹر ریسکیو 1122 سندھ عائشہ کے مطابق شہریوں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے موثر انداز میں نمٹنے کے قابل بنانے کے لیے عملی تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس عملی تربیت میں فائر سیفٹی اور ابتدائی فائر فائٹنگ، متاثرین کو بروقت ابتدائی طبی امداد کی فراہمی، اور محفوظ...
ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سوپور سے تعلق رکھنے والے غلام محمد بلہ کو 15 فروری 1975ء کی شب سینٹرل جیل سرینگر میں تشدد کر کے شہید کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے معروف کشمیری حریت...
خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق، صہیونی اخبار یدیعوت آحارانوت نے لکھا ہے کہ احتجاجی مظاہرے کے دوران ہابیما اسکوائر میں شریک ایک مظاہرہ کرنے والی، ہیلا آویر، نے کہا کہ یہ جدوجہد سلامتی، اعتماد اور اصلاح کے لیے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں ہفتے کی...
یہودا کابلون، یہودی حریدی تنظیم حاباد سے وابستہ ہے، یہ وہ گروہ ہے جو فلسطین پر مکمل صہیونی قبضے کی حمایت کرتا ہے، انتہا پسند نظریات کی ترویج کرتا ہے اور غزہ میں سرگرم صہیونی قابض فوج کے لیے افرادی قوت بھی فراہم کرتا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر سعودی...
امریکی صدر ایران سے معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، وہ آیت اللہ خامنہ ای سے ملنے کو بھی تیار ہیں، مارکو روبیو
میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر انٹرویو دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر آیت اللہ خامنہ ای کل ہی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی درخواست کریں تو یہ ملاقات ہوسکتی ہے، اس لیے نہیں کہ ٹرمپ ان سے متفق ہیں بلکہ اس لیے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ مسائل اسی طرح...
میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے شامی عوام کے امن، استحکام اور احساسِ تحفظ کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں، ہم نے اسرائیل کے مقابل صبر و تحمل کی پالیسی اختیار کی تاکہ اسے مذاکرات کی طرف لایا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ شام کی موجودہ حکومت کے وزیرِ خارجہ نے شام کی...