2026-06-03@08:51:40 GMT
تلاش کی گنتی: 16578
«نونیت»:
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے دو مبینہ مقابلوں کے دوران دو زخمیوں سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ ناظم آباد میں گجر نالے کے قریب پیش آیا جہاں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ زخمی ملزم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات نے رواں برس گولڈن ویزا اور نئی ویزا کیٹیگریز کا سلسلہ بڑھا دیا۔ نئی ویزا کیٹیگریز کے تحت گولڈن ویزا پروگرام کو مزید توسیع دیتے ہوئے اے آئی اسپیشلسٹ ویزا، انٹرٹینمنٹ ویزا اور دیگر پیشہ ورانہ ویزا شامل کیے گئے۔حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم اور روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے الگ الگ ملاقات کی۔ روسی اور ایرانی سفیر نے اسلام آباد میں دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ہر قسم کی دہشت گردی...
مسئلہ کشمیر برصغیر کا ایک دیرینہ، پیچیدہ اور حساس تنازعہ ہے جو نہ صرف جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو متاثر کر رہا ہے بلکہ عالمی سیاست میں بھی ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔ یہ مسئلہ محض جغرافیائی یا سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ ایک ایسی انسانی، سیاسی اور اخلاقی جدوجہد ہے جس کا تعلق...
شہر کی معروف شاہراہ پر لوگ بجلی پانی کی بندش کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جس کی وجہ سے ٹریفک کا رخ اس جانب سے بند کر دیا گیا تھا لیکن بہت سی ملحق سڑکوں سے گزر کر ٹریفک مذکورہ مقام کو چھوڑ کر جا رہا تھا۔ اس پبلک منی بس نے بھی دور...
الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال کر دی۔ گوشوارے جمع کروانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے شکیل احمد کی رکنیت بحال کی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت شکیل احمد کی معطلی ختم کی گئی تھی۔ Tagsپاکستان
نیتن یاہو کے دفتر نے اعلان کیا کہ ان مذاکرات کے دوران ایران کے ساتھ مذاکرات کے عمل سے متعلق اسرائیلی حکومت کے مؤقف پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں نیتن یاہو کی ٹرمپ کے ساتھ آئندہ ملاقات کی تصدیق...
مظاہرین نے امریکا، اسرائیل اور خارجی دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف بھی شدید احتجاج کیا اور واضح پیغام دیا کہ پاکستان کی سرزمین پر کسی بھی عالمی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ (س) میں پیش آنے والا المناک دہشتگردی...
فوٹو: اے پی پی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ترلائی کلاں خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، افغانی داعش ماسٹر مائنڈ سمیت چار سہولت کار گرفتار کرلیے گئے۔ تکنیکی، انسانی انٹیلی جنس بنیاد پر خیبر پختونخوا کے اضلاع پشاور اور نوشہرہ میں مربوط کارروائیاں کی گئیں، کارروائیوں کے نتیجے میں خودکش...
مولانا طارق جمیل : فائل فوٹو معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش حملے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں طارق جمیل نے کہا کہ پہلے بلوچستان میں دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ اور کل اسلام آباد...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے امریکا کو جیت کے لیے 162 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے...
لاہور پولو کلب میں منعقدہ تاریخی ایبک کپ کے فائنل میں ایف جی پولو نے زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے ڈائمنڈ پینٹس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بسنت کے خوشگوار ماحول میں لاہور کے شائقین کی بڑی تعداد پولو گراونڈ میں موجود تھی تاکہ میچ کا مزہ لے سکیں۔ اس موقع...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل پہنچے جہاں انہوں نے شہید کیپٹن عباس خان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ مختصر دورے پر لنڈی کوتل پہنچے جہاں وہ کنڈوخیل میں واقع شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ گئے اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر...
سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے ڈرون حملے میں مرکزی علاقے میں نقل مکانی کرنے والی ایک گاڑی نشانہ بن گئی، جس میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہوئے، جن میں 8 بچے بھی شامل ہیں میڈیکل مانیٹرنگ گروپ کے مطابق یہ حملہ ہفتے کے روز شمالی کردفان کے ایک شہر...
وزارت خارجہ میں اعلی سطح پر تبدیلیاں،ترجمان سمیت متعدد سفراء تبدیل WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )دفترخارجہ میں اہم سفارتی تقرریاں اور تبادلوں کی منظوری دی گئی ہے، جس کے تحت ترجمان دفترخاجہ طاہر اندرابی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب اور برطانیہ میں ڈاکٹر فیصل کی...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے کر میچ جیت لیا، اس جیت کے ہیرو رانا فہیم اشرف رہے جن کی شاندار بیٹنگ نے میچ کا رخ یکسر بدل دیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں امریکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں شیڈول گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے ایونٹ کے پہلے...
عاشق حسین خان نے کہا کہ دہائیوں سے شیعہ مساجد، امام بارگاہیں، جلوس، علماء اور عام شہری دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں، مگر اس کے باوجود مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات دکھائی نہیں دیتے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں واقع خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہونے...
وفاقی وزیر داخلہ کا لنڈی کوتل کا دورہ، شہیدکیپٹن کے اہلخانہ سے تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کے اہلخانہ سے تعزیت کے لیے ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کا دورہ کیا۔وفاقی وزیر داخلہ مختصر دورے پر...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی جیت کو فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دیا۔کولمبو میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی بیٹنگ کی بدولت نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں...
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ بسنت کے موقع پر شوہر کی خوشی دیکھ کر انہیں اس تہوار کی اہمیت اور خوشیوں کا حقیقی احساس ہوا۔ نجی میڈیا سے خصوصی گفتگو میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ بسنت ایک خوشی کا موقع ہے، جو لوگوں کو متحد کرتا ہے اور ہمیں یاد...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل پہنچے اور شہید کیپٹن عباس خان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ محسن نقوی کنڈوخیل میں واقع شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ گئے اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور (ایف سی) نارتھ عمران تاج اور...
ویب ڈیسک : اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے انٹیلی جینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کر لیے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس بروئے کار...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی نیدرلینڈ کے خلاف جیت پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز: محسن نقوی نے قومی ٹیم کی جیت فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں سے منسوب کردی اپنے ایک بیان میں وزیراعظم...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اچھے آغاز کے باجود پاکستان ٹیم بمشکل میچ جیتنے میں کامیاب رہی۔ مڈل آرڈر میں سینئر بلے باز بابر اعظم سمیت، عثمان خان،...
ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹ میں کھیلی جانے والی ہر اننگز اپنی اہمیت رکھتی ہے اور ہمیشہ یاد رہتی ہے۔ اندازہ نہیں تھا کہ آج ایسی اننگز کھیل پاؤں گا۔...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی نیدرلینڈز کے خلاف کامیابی کو قومی کرکٹر فہیم اشرف کے نومولود جڑواں بیٹوں سے منسوب کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز پر محسن نقوی نے سماجی رابطے کی...
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے انٹیلی جینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کر لیے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس بروئے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈنز گارڈن میں کھیلے جارہے میچ میں اولیور ڈیوڈسن نے اسکاٹ لینڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیا ہے۔ دوسری جانب ویسٹ انڈین ٹیم روسٹن چیز کے بغیر...
اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی ایک مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید جبکہ متعدد نمازی زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹس کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور...
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوارکو بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس کے تحت خضدار، چاغی، واشک، سوراب، نوشکی، مستونگ میں کل ہلکی بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ کوئٹہ، پشین، چمن، لورالائی، قلعہ سیف اللہ،...
اسلام آباد دھماکہ، پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے، داعش کے افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد کے 4 سہولت کار گرفتار کر لیے گئے۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا...
لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ترلائی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پیش آنے والا واقعہ انسانیت سوز ہے اور پوری قوم اس پر رنجیدہ ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب...
اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار
ترلائی کلاں خود کُش دہشت گردی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے چار سہولت کار گرفتار کرلیے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ...
لاہور(نیوز ڈیسک) ممتاز شاعر صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے۔ بچوں کے لئے ان کی تخلیقات کو بے حد مقبولیت ملی، ٹوٹ بٹوٹ ان کا ہی تخلیق کردہ کردار ہے جو آج بھی ہمارے ذہن پر نقش ہے، ٹوٹ بٹوٹ کے خالق صوفی غلام مصطفی تبسم 4 اگست 1899ء...
حمزہ شہباز—فائل فوٹو مسلم لیگ نواز کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع مسجد و امام بارگاہ پر حملہ انسانیت سوز واقعہ ہے۔لاہور سے جاری ہونے والے بیان میں مسلم لیگی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 32 معصوم نمازیوں کو مسجد کے اندر شہید...
اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات،امام بارگاہ دھماکے پر تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے سفیر، عزت مآب جناب رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین، امریکا، برطانیہ، روس، افغانستان، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، ترکیہ، آسٹریلیا اور جرمنی سمیت دنیا کی کئی ممالک نے اسلام آباد حملے کی مذمت کی ہے۔ چین کے سفارتخانے کی جانب سے اسلام آباد دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی بہن بھائیوں...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیدرلینڈ کی جانب سے مائیکل لیوٹ اور میکس اوڈووڈ نے...
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی سائنس دانوں نے ایک انتہائی طاقتور انرجی جنریٹر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو مستقبل میں نئی جنریشن کے ہتھیاروں کی تیاری کی بنیاد بن سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت ڈائریکٹ انرجی ویپنز کے شعبے میں ایک اہم قدم تصور کی جا رہی ہے۔ گزشتہ چند برسوں...
کولمبو(نیوز ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کا میلہ سری لنکا میں سج گیا، پاکستان نے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس جیتنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ پچ پچ پر گھاس ہے، تین فاسٹ بولرز کھلا رہے ہیں، کوشش...
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سپارکو نے خلائی سفر سے متعلق ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا،سپارکو نے خلائی مشن کیلئے امیدواروں کے انتخاب کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ابتدائی اسکریننگ کے بعد دو امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا،دونوں امیدوار چھ ماہ...
ٹی 20 ورلڈکپ کا میلہ سری لنکا میں سج گیا، پاکستان نے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس پر نیدرلینڈز کی ٹیم بلے بازی کر رہی ہے۔ٹاس جیتنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ پچ پچ پر گھاس ہے،...
بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات سے قبل اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے، جس میں معاشی ریلیف، سماجی بہبود اور طرزِ حکمرانی میں اصلاحات کے لیے 9 بڑے وعدے شامل کیے گئے ہیں۔ یہ منشور جمعے کی سہ پہر ڈھاکہ کے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ہم بارش کے بعد نمی سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے پہلی بار سری...
اسلام آباد خودکش دھماکا، بمبار افغانستان سے تربیت یافتہ نکلا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ترلائی کلاں امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کے بعد علاقے کی فضا اب بھی سوگوار ہے،ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں چار سے چھ کلوگرام بارودی مواد...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں