2026-06-03@07:59:27 GMT
تلاش کی گنتی: 16578

«نونیت»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت ) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے زیر اہتمام جمخانہ ہال میں تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام(ف) سندھ کے جنرل سیکرٹری مولانا راشد محمود سومرو نے کہا کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال کسی طور بہتر نہیں ہو رہی، بے امنی روز بروز بڑھ رہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت)جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا راشد محمود سومرو کی تلہار آمد جمعیت علمائے اسلام تلہار کے جنرل سیکرٹری مفتی عبدالرحیم کے کزن غازی خان دلوانی کی وفات پر دلوانی ہاؤس پہنچ کر اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعائے مغفرت...
    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران پانچ زخمیوں سمیت چھ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔ پولیس حکام کے مطابق اتحاد ٹاؤن پولیس نے عابد آباد قبرستان روڈ پر مبینہ مقابلے کے بعد...
    کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی میں ملوث قائمقام ڈی ایس پی اور تین پولیس اہلکاروں سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے مطابق گرفتار ملزمان سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 37 لاکھ روپے نقدی برآمد کی گئی ہے، جبکہ...
    اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی کنٹرول مضبوط بنانے کے لیے نئے قواعد کی منظوری دے دی ہے۔ نئے قواعد کے تحت اسرائیلی آباد کاروں کے لیے مغربی کنارے میں زمین خریدنا آسان ہو جائے گا جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے مقبوضہ مغربی کنارے کو...
    اپنے ایک بیان میں جماعتِ اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے امن و امان سے متعلق تمام دعوے ہوا ہو چکے ہیں، اب عام لوگوں کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار بھی جرائم پیشہ ٹولوں سے محفوظ نہیں رہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعتِ اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید...
    اپوزیشن لیڈر آف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس سے رابطہ کرتے ہوئے نوابزادہ لشکری رئیسانی نے سانحہ امامبارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سینیئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے...
    جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم نے محض 2 ماہ بعد ہی پارلیمان تحلیل کرکے قبل از وقت الیکشن کا اعلان کیا تھا تاکہ بجٹ سمیت قانون سازی کے لیے اکثریت حاصل کرسکیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے عوام نے  64 سالہ وزیراعظم سانائے تاکائیچی کی اپیل پر حکمراں اتحاد کو دو تہائی اکثریت...
    اپوزیشن لیڈر آف سینیٹ علامہ راجہ ناصر سے رابطہ کرتے ہوئے نوابزادہ لشکری رئیسانی نے سانحہ امامبارگاہ خدیجہ الکبریٰ پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے سانحہ...
    اپوزیشن لیڈر آف سینیٹ علامہ راجہ ناصر سے رابطہ کرتے ہوئے نوابزادہ لشکری رئیسانی نے سانحہ امامبارگاہ خدیجہ الکبریٰ پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے سانحہ...
    سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آزاد اور ذمے دار میڈیا جمہوریت کی بنیاد ہے۔ محکمہ اطلاعات سندھ کے اہم اجلاس میں گفتگو کے دوران شرجیل میمن نے کہا کہ صوبائی حکومت میڈیا کے ساتھ مضبوط اور بااعتماد تعلقات کو فروغ دینا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی...
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) بھارت کی آبی جارحیت جاری، مودی نے مقبوضہ کشمیر میں ایک اور ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ سندھ طاس معاہدے کی منسوخی کے بعد مودی حکومت نے پہلا بڑا آبی منصوبہ منظور کر لیا، نئے ڈیم کے لیے 5 فروری کو ٹینڈر جاری کئے گئے۔ بھارت نے چناب دریا...
    بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی جانب سے گلوکار اریجیت سنگھ کے گھر جانے کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کی اب وضاحت سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ دنوں دونوں کی ملاقات نے مداحوں کو حیران کر دیا تھا اور یہ سوال اٹھنے لگا تھا کہ آخر عامر خان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں پاکستان نے امریکا کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیا ہے۔امریکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی جس پر پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نے اننگز کا...
    فائل فوٹو لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت فیسٹیول منانے کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں اہل لاہور نے حکومت کے حفاظتی انتظامات پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔سروے نتائج کے مطابق 53 فیصد شہریوں نے فیصلے کو درست، 20 فیصد نے درمیانی رائے جبکہ 28 فیصد نے...
    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفد کے نمائندوں نے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں وہ اپنے شیعہ مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ بین المذاہب رواداری، امن اور باہمی احترام کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں کھیلے جارہے شیڈول گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دیہے۔واضح رہے پاکستان...
    پشاور میں خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورت حال پر اہم اجلاس کا انعقاد ہوا۔ وزیراعلیٰ ہاوس میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کور کمانڈر پشاور، دیگر عسکری حکام اور کابینہ کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبہ میں امن و امان کی صورت حال پر مشاورت کی...
    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات کے لیے امریکا روانہ ہوگئے جہاں دو بڑوں کی بڑی بیٹھک ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر ہو گی۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کل صبح 11 بجے (امریکی وقت) وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اس...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیدرلینڈز...
      کولمبو(ویب ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں امریکی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ امریکا کے خلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں ایک...
    ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews امریکا پاکستان...
    اسلام آباد: پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور مقبوضہ...
    اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا اہمیت کا حامل ہے۔وزیراعظم نے رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لائسنس کے اجرا پر رقمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور متعلقہ حکام کو مبارکباد پیش...
    ارسلان ایش کے نام سے معروف پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ٹیکن اسٹار ارسلان صدیقی،نے پیشہ ورانہ ای اسپورٹس میں اعلیٰ ترین سطح پر تربیت اور مقابلے کے لیے جاپان منتقل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ارسلان ایش نے اس فیصلے کو اپنے شاندار کیریئر کا ’نیا باب‘ قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گیارہویں میچ میں یو اے ای نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر یو اے ای کے کپتان کا کہنا تھا کہ دونوں اننگز میں پچ ایک جیسی ہی رہے گی۔ انہوں نے کہا...
    مرکزی امیرِ جمعیتِ اہلحدیث پاکستان سینیٹر حافظ ڈاکٹر عبدالکریم—فائل فوٹو مرکزی امیرِ جمعیتِ اہلحدیث پاکستان سینیٹر حافظ ڈاکٹر عبدالکریم نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو سے خیر کی کوئی توقع نہیں ہے۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ بورڈ میں پاکستان اور دیگر ممالک شامل ہیں، فلسطین...
    سانحہ ترلائی کے بعد مسجد خدیجہ الکبریٰ آمد پر لواحقین سے اظہارِ عقیدت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم سب یکجہتی سے یزیدیت کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے، ان دہشت گردوں کا مذہب دہشت گردی ہی ہے، اس دہشت گردی کے...
    پہلی دفعہ یہ حقیقت پوری قوت کے ساتھ سامنے آئی ہے کہ 15فروری کو ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ سے پہلے ہی پاکستان ایک بڑی اخلاقی اور سفارتی کامیابی حاصل کرچکا ہے۔ یہ جیت محض رنز اور وکٹوں کی نہیں بلکہ اس سوچ کی شکست ہے جس کے تحت عالمی کرکٹ میں چند...
    دہلی (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کے 10 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔ نیدرلینڈز کے کپتان کا کہنا ہے صبح پچ پر اوس...
    راولپنڈی (نیوز ڈیسک)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق کھاریاں میں منعقد ہونے والا 9واں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دسویں میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے لیے نیدرلینڈز کی ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔ نیدرلینڈز کے کپتان کا کہنا ہے صبح پچ پر اوس...
    بھارت نے محمد افضل گورو کو 9 فروری 2013ء کو اور محمد مقبول بٹ کو 11 فروری 1984ء کو نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دی تھی۔ ان کی میتیں جیل کے احاطے میں ہی دفن ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس...
    اسلام آباد میں بادل برس پڑے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ ایبٹ آباد، ہری پور اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، کندیاں اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی، نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ نتھیاگلی، ٹھنڈیانی اور بالائی علاقوں میں برف باری...
    حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے باضابطہ طور پر پی سی بی، آئی سی سی اور بی سی بی کے نمائندوں کے درمیان ہونے والے اعلیٰ...
    لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف جوئے کی پرموشن کے کیس کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت )جمعیت طلبہ عربیہ سندھ کے منتظم (صوبائی صدر) اصغر علی سمیجو نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بم دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کرتے ہیں، اس واقعہ کی مذمت شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ واقعہ حکومت کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے۔ واقعہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) پولیس کارروائی میں 3 قمار باز (جواری)، 5 منشیات فروش گرفتار، 1300 گرام، چرس، 645 گرام گٹکا، 20 لیٹر کچی شراب برآمد، مورو پولیس نے ایک کارروائی میں 3 قمار باز(جواری) رضا محمد عالمانی، رجب علی اور منظور سومرو کو جوا پر لگی 8 ہزار کی نقدی، تاش کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ مصباح الدین پھلپوٹو نے کندھکوٹ شہر میں گٹر سے ملنے والے بچے کی نعش کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو رپورٹ سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 7 دن سے لاپتابچے عبدالقدیر میرانی کی ہیبت روڈ کندھکوٹ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے امیر مرزا فرحان بیگ نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر جماعت اسلامی کی جانب سے دھاندلی انتخاب کے دوسال مکمل ہونے پر کی جانے والی پریس کانفرس پر پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے پولیس کے دھاوے اور جماعت اسلامی کراچی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: محمد علی فاروق) سرجانی ٹاؤن میں قانون کی عملداری ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی ہے جہاں خدا کی بستی، تیسر ٹاؤن، یارو گوٹھ اور سیون ڈی و سیون اے کے درمیانی علاقوں میں مبینہ طور پر جوئے اور سٹے کا منظم کاروبار کھلے عام جاری ہے۔ ذرائع کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے ساحلی شہر زوارہ کے قریب تارکینِ وطن کی ایک کشتی سمندر برد ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 55 افراد ہلاک یا لاپتا ہوگئے ہیں انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف مائیگریشن (IOM) کے مطابق یہ المناک حادثہ 6 فروری کو اس وقت پیش آیا جب...