2026-07-24@15:23:30 GMT
تلاش کی گنتی: 53118
«ا زاد کشمیر انتخابات»:
پولیس کے مطابق چاندی کی اسمگلنگ کرنے والے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈی آئی خان پولیس نے 5 کروڑ مالیت کی 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات مطابق ڈی آئی خان پولیس نے داربن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور/کراچی: پنجاب اور سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے نئے اوقاتِ کار سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے ہیں تاکہ عوام اور ملازمین دونوں کے لیے روزوں کے دوران سہولت اور دفتری امور میں توازن برقرار رکھا جا سکے۔پنجاب حکومت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر تا جمعرات...
چیف الیکشن کمشنر کی آغا راحت اور اراکین انجمن امامیہ سے ملاقات، سانحہ ترلائی کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
بعد ازاں چیف الیکشن کمشنر نے شہید قائد سید ضیاء الدین رضوی کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کی درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔ اسلام ٹائمز۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز احمد نے مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت کا دورہ کیا جہاں قائد ملت جعفریہ آغا...
ایشیائی اور یورپی ممالک میں رمضان 2026 کا چاند نظر آگیا جہاں پہلا روزہ کل بروز جمعرات کو ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت، بنگلادیش اور ایران سمیت جنوب ایشیائی ممالک میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ اسی طرح ترکیہ، ملائیشیا، سنگاپور، برونائی، انڈونیشیا اور عمان میں بھی پہلا روزہ کل بروز جمعرات کو ہوگا۔...
لاہور: حکومت پنجاب نے رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے صوبائی ادارے پیر سے جمعرات تک صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کام کریں گے۔...
اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ ہاوس میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اپوزیشن اتحاد نے پارلیمنٹ ہاوس میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے مختلف مقدمات پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا جبکہ سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کی قطر کے سفیر سے ملاقات، باہمی تعاون کے متعدد امور پر تبادلہ خیالقومی احتساب بیورو کے چیئرمین لیفٹنٹ جنرل (ریٹائرڈ) نذیر احمد نے آج پاکستان میں قطر کے سفیر جناب علی مبارک علی عیسیٰ الخاطر کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نیب کے اعلیٰ سطحی وفد...
رمضان المبارک کے دوران پاکستان ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: رمضان المبارک میں سپریم کورٹ کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ نوٹیفکیشن جاری ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق جمعرات سے ریزرویشن دفاتر صبح ساڑھے 7 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے...
محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک 2026 کے دوران صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری فیصلے کے مطابق پرائمری اسکولوں کی سنگل شفٹ صبح 8 بجے سے 12:30 بجے...
فائل فوٹو وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوامی معاہدے کے 37 مطالبات میں سے 17 پر مکمل عمل درآمد ہو چکا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں امیر مقام نے کہا کہ کابینہ کا حجم 20 وزراء تک محدود...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کو چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر تعینات کردیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان وچیئرمین کشمیر کونسل شہبازشریف نے تعیناتی کی منظوری دے دی، اعلامیے کے مطابق جسٹس غلام مصطفیٰ کی چیف الیکشن کمشنرتعیناتی کی مدت 5 سال ہوگی۔ رواں سال جولائی میں آزادکشمیر اسمبلی...
سفیر ڈاکٹر عمر کی وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا کے سفیرڈاکٹر عمر حسین اوبا نے اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (اقوامِ متحدہ) عمر صدیق سے خیرسگالی ملاقات کی۔دونوں جانب سے اقوامِ متحدہ کے فریم ورک...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی برآمدات کے مقابلے غیرملکی درآمدات میں دوگنا سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ دستاویز کے مطابق مالی سال کے 7 ماہ کے دوران پاکستان کی برآمدات صرف 18 ارب ڈالر جبکہ درآمدات 40 ارب روپے سے بھی بڑھ گئیں۔ پاکستانیوں نے 106 ارب روپے کی صرف چائے پی گئے جبکہ آئی ایم ایف کے...
ویب ڈیسک : وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں کیلئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے۔ ہفتے میں 6 دن کام کرنے...
وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوامی معاہدے کے 37 مطالبات میں سے 17 پر مکمل عمل درآمد ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے بتایا کہ کابینہ کے حجم کو 20 وزراء...
ویب ڈیسک : رمضان المبارک کے دوران ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی کا اعلان سامنے آگیا۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق کل سے ریزرویشن دفاتر صبح ساڑھے 7 سے شام ساڑھے 5 تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز 12:30 سے دوپہر 2 بجے تک نماز کا وقفہ ہو گا۔...
اسلام آبادّ(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کے احترام میں اپوزیشن اتحاد نے تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس نے کہا کہ ہم نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم تلے پارلیمنٹ میں دھرنا دیا۔ اب ماہ...
اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی ان اوقات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔ وفاقی وزیر توانائی...
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک اہم اور دور رس اثرات کے حامل فیصلے میں واضح کیا ہے کہ پولیس کے سرکاری ریکارڈ میں کسی بھی شہری کی ذات، برادری یا مذہبی حیثیت کا ذکر نہیں کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز کو پابند کیا...
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے صحت کے معاملات یہاں تک پہنچے، ملاقاتیں ہوتی تو صورتحال اتنی سنجیدہ نہ ہوتی۔ اڈیالہ روانہ ہونے سے قبل بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
وزیراعظم کی انٹرنیشنل ایٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات ہوئی جس میں جوہری ٹیکنالوجی کے ذمہ دارانہ استعمال کے فروغ کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آج ویانا انٹرنیشنل سینٹر میں جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل مسٹر...
تہران:(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیاں پُرامن مقاصد کے لیے ہیں اور ہم خلوص نیت کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو کبھی ختم...
رمضان المبارک کے دوران سپریم کورٹ پاکستان کے نئے عدالتی اور دفتری اوقات کار جاری کردیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت نے رمضان المبارک 2026 کے لیے دفتری اوقات کا اعلان کردیا چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی منظوری کے بعد اسسٹنٹ رجسٹرار ایڈمن آفس کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفیکیشن...
تھائی۔پاک صحتِ عامہ تعاون کو یونیورسل ہیلتھ کوریج تک وسعت دینے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )رونگ ودھی ویرا بتر، پاکستان میں تھائی لینڈ کے سفیر، نے وفاقی وزیرِ صحت عزت مآب مسٹر سید مصطفی کمال سے خیرسگالی ملاقات کی۔ ملاقات میں پائیداری کے لیے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بارکھان کے علاقے رکھنی میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی بلوچستان کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سی ٹی ڈی بلوچستان نے دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا کر مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔ سی ٹی...
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی۔ متوفیہ خاتون جیسے ہی رکشے سے اتری تو واٹر ٹینکر نے ٹکر مار دی۔
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کرانے کی استدعا مسترد کر دی۔توشہ خانہ کیس کی سماعت میں وکیل لطیف کھوسہ نے استدعا کی کہ ہماری بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔جسٹس صلاح الدین پہنور نے کہا کہ جو کیس ہمارے سامنے فکس ہی نہیں اس پر حکم...
—فائل فوٹو کراچی میں سانحۂ گل پلازا پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہوا۔ ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللّٰہ نے بتایا کہ رات 10بج کر 35 منٹ پر گل پلازا میں آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 52 منٹ پر فائر بریگیڈ پہنچ گئی تھی۔کمیشن نے پوچھا کہ...
اپنے تہنیتی بیان میں چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ نے کہا کہ رمضان المبارک نہ صرف خالقِ حقیقی سے قرب حاصل کرنے کا ذریعہ ہے بلکہ انسانیت کی خدمت باہمی ہمدردی اور سماجی ذمہ داریوں کی ادائیگی کا عملی درس بھی دیتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے...
اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف چھ کیسز کی سماعت کی، بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیے، عدالت نے 24 فروری کو تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے عمران خان کو عدالت یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام...
کراچی: پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے حوالے سے تنازعات کھل کر سامنے آگئے، پی ایس ایل سیزن 11 کے آغاز سے قبل ہی بیچ چوراہے پر ہنڈیا پھوٹ گئی۔ فرنچائز کے 76 فیصد شیئرز کا قانونی مالک ہونے کے دعویدار محمد شاہد نے الزام عائد...
اپنے پالیسی بیانات میں اعلیٰ ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ یورینیم کی افزودگی کے ہمارے حق کو تسلیم کیا جائے۔ ہم کسی صورت یورینیم کی صفر افزودگی کو قبول نہیں کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نیویارک ٹائمز نے کچھ ایرانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ تہران کی خواہش ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ...
کراچی: رمضان المبارک کے دوران سندھ بھر کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں پرائمری، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے اوقات کار کا اعلان کیا گیا۔ مزید پڑھیں ...
واشنگٹن: نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور بعض پہلوؤں سے تعمیری رہا ہے۔ اپنے بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایران...
امریکی صدر سے اپنی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں کیر سٹارمر کا کہنا تھا کہ ہم غزہ کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ 20 نکاتی منصوبے کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ برطانوی وزارت عظمیٰ کے دفتر نے اعلان کیا کہ گزشتہ شب وزیراعظم "کیر سٹارمر" اور امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو...
رمضان المبارک کے دوران ملازمین اور عوام کی سہولت کے لیے وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ہفتے میں چھ روز کام کرنے والے تمام سرکاری ادارے صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ جمعہ کے روز دفتری...
سپریم کورٹ: لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے وکیل رہنما اور ممبر قومی اسمبلی لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کی استدعا مسترد کردی۔ توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی...
وفاقی حکومت نے رمضان المبارک 2026 کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ رمضان کا آغاز 19 فروری سے متوقع ہے۔ اعلامیے کے مطابق 5 روزہ ورک ویک والے سرکاری دفاتر سوموار سے جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ جمعہ کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن اتحاد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم ختم کرنے جا رہے ہیں، ممبران اسمبلی نے بانی کی صحت کو لے کر احتجاج کیا،...
کوہستان مالیاتی اسکینڈل کے بعد خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کا ایک اور بڑا معاملہ سامنے آ گیا ہے، جہاں جعلی سی اینڈ ڈبلیو کمپنی کے نام پر جاری کیے گئے چیکوں کے ذریعے پانچ کروڑ روپے سے زائد کی رقم نکلوا لی گئی، جبکہ بروقت کارروائی کے باعث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران صوبے کے تمام اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے رمضان المبارک کے دوران طلباء اور اساتذہ کی سہولت کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا...