2026-07-24@15:23:30 GMT
تلاش کی گنتی: 53118
«ا زاد کشمیر انتخابات»:
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے وکیل رہنما اور ممبر قومی اسمبلی لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کی استدعا مسترد کردی۔توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے معاملے پر کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جس دوران عمران خان کی جانب سے لطیف...
سندھ میں رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے جب کہ جمعہ کو سنگل شفٹ والے اسکولوں کے...
تحریک انصاف اس وقت دو سوچوں کے درمیان گرفتار ہے۔ یہ جماعت نظریے کے ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں سے درست فیصلے کی منزل بہت دور ہے۔ ہر شخص جو تحریک انصاف کا کسی دور میں حامی رہا ہے اب اس کی پالیسیوں کے ابہام کا شاکی ہے۔ کوئی بھی قدم درست سمت میں...
بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت کا معاملہ نہایت سنجیدہ نوعیت اختیار کرچکا ہے اور اس پر کوئی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کی جارہی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کا بنیادی مطالبہ بانی...
فلسطینی زمینوں پر قبضہ مضبوط کرنا اور اسرائیلی خودمختاری مسلط کرنا ہے، دفترخارجہ عالمی برادری ان خلاف ورزیوں کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے،مشترکہ بیان پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی زمینوں کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد”ریاستی زمین”قرار دینے...
ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور انسپکٹر کاشف علی کے خلاف تحفظ فراہمی کے الزامات ، حکام خاموش اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی پلاٹ R536پر منصوبہ بند لاقانونیت ، مسلسل خلاف ورزیاں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور انسپکٹر کاشف علی کے خلاف سنگین الزامات سامنے آئے ہیں کہ وہ نہ صرف غیرقانونی تعمیرات...
—فائل فوٹو محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ نے ماہِ رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعے کو سنگل شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے 11:30 بجے تک...
سٹی42: ماہ رمضان کے دوران سحری اور افطار کے اوقات میں لیسکو نے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد رمضان بٹ نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ سحری و افطار میں 100 فیصد بجلی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ تمام چیف انجینئرز، آپریشنل...
ابوظہبی (نیوز ڈیسک)سوشل میڈیاپرچلنے والی خبروں اور غیر تصدیق شدہ اطلاعات کے مطابق، شیخ محمد بن زاید النہیان، جو متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران ہیں، انتقال کر گئے ہیں۔ تاہم، یہ خبریں سرکاری ذرائع یا کسی مستند نیوز ایجنسی سے تصدیق شدہ نہیں ہیں اور اس وقت اسے غیر تصدیق شدہ...
بی جے پی رکن کی طرف سے ترقیاتی فنڈ کو اتر پردیش منتقل کرنا جموں و کشمیر کے عوام سے غداری ہے، عمر عبداللہ
وزیر اعلی مقبوضہ کشمیر عمرعبداللہ نے اسے بی جے پی کا دوہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے جموں و کشمیر کو ترجیح دینے کے پارٹی کے دعوے بے نقاب ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بی جے...
سٹی42: ماہ رمضان کے دوران شہر کی سکیورٹی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے لاہور پولیس نے اہم فیصلہ کیا ہے کہ دفاتر سے تمام افسران اور اہلکار بھی پٹرولنگ پر تعینات ہوں گے۔ پولیس حکام کے مطابق اب تمام ایس پیز، ڈی ایس پیز اور انسپکٹرز سڑکوں پر گشت کریں گے۔ گزشتہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کے 3مقدمات میں درخواستیں واپس لے لیں۔عدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواستیں واپس لینے پر نمٹا دیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی اور بشریٰ بی بی کیخلاف لاہور، اوکاڑہ اور ڈی جی...
ایپل 4 مارچ کو اپنے خاص لانچنگ ایونٹ میں 5 اہم مصنوعات پیش کر سکتا ہے، جن میں نیا آئی فون، آئی پیڈ اور مختلف میکس شامل ہیں۔ ایونٹ نیو یارک، لندن اور شنگھائی میں منعقد ہوگا۔ 1. آئی فون ای17 آئی فون ای17 پچھلے سال کے ای16 کی جگہ لے گا، قیمت 599 ڈالر...
یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششوں کے تحت روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات کا دوسرا دور آج (بدھ) جنیوا میں دوبارہ شروع ہونے والا ہے۔ امریکی حکام نے مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ دیا ہے، تاہم کسی بڑی کامیابی کی توقع کم ظاہر کی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف...
سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ضمانت منسوخی سے متعلق پنجاب حکومت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت نے ضمانت منسوخ کے 4 مقدمات واپس لے لیے، جس کے بعد عدالت نے درخواستیں نمٹا دی ہیں۔ ان میں سے 3 مقدمات زمین...
بھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کے مطابق ملک میں طالب علموں کی خودکشی میں اضافہ ہو رہا ہے اور سالانہ 10,000 سے زیادہ واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں طالب علموں میں خودکشی کا رحجان روز بروز بڑھ رہا ہے جہاں سالانہ خودکشی کے 10ہزار سے زائد...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 25 فروری تک ملتوی کردی ہے۔شاہ محمود قریشی کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ہے جن میں عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء کو دلائل...
سوشل میڈیا پر صرف دلچسپ اور معیاری مواد پوسٹ کرنا ہی کافی نہیں ہوتا بلکہ اسے صحیح وقت پر پوسٹ کرنا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ اگر آپ اسے صحیح وقت پر پوسٹ نہیں کرتے تو وہ اپنا اثر نہیں دکھا پائے گا۔ خاص طور پر رمضان میں صارفین کے آن لائن ہونے کے اوقات...
سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کی ہوگی جب کہ سماعت سے قبل جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے سلمان صفدر سے مکالمہ کیا کہ اس کمرہ عدالت میں گنجائش کم ہے اور آکسیجن کی کمی محسوس ہو رہی ہے، اس لیے مقدمات کمرہ عدالت نمبر دو میں سنے جائیں گے۔ جسٹس...
سٹی42: رمضان المبارک 2026 کی آمد قریب ہے لیکن دفتری اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن اب تک جاری نہ ہوا۔ رمضان المبارک کی آمد قریب ہوتے ہی مختلف صوبوں میں سرکاری دفاتر اور اداروں کے دفتری اوقات کار میں معمولی تبدیلیوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے جا رہے ہیں لیکن وفاقی سطح پر پاکستان...
میٹنگ کے دوران گلگت بلتستان میں بالخصوص بچیوں کی تعلیم اسکولوں تک رسائی معیاری تدریس اور دور دراز علاقوں میں تعلیمی سہولیات کی بہتری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران صوبائی وزیرِ تعلیم و قانون گلگت بلتستان بہادر علی خان کی ڈاکٹر نشاد سی ای او ملالہ فنڈ پاکستان...
سٹی42: سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیم گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام سول سیکرٹریٹ لاہور کے باہر دھرنا جاری، مظاہرین نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گرینڈ الائنس کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت فوری طور پر لیو اینکیشمنٹ کی بحالی اور پنشن میں کٹوتیوں کا خاتمہ کرے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اگر آپ سخت ڈائیٹ پلان پر عمل کر رہے ہیں، روزانہ ورزش بھی کرتے ہیں مگر وزن میں کمی کے بجائے اضافہ دیکھ رہے ہیں تو مسئلہ شاید آپ کی نیند کا معمول ہو۔ماہرین صحت کے مطابق رات دیر تک جاگنے کی عادت وزن گھٹانے کی کوششوں کو بری طرح متاثر کر...
کمرہ عدالت میں گنجائش کم اور آکسیجن کی کمی محسوس ہو رہی ہے،مقدمات کمرہ عدالت نمبر دو میں سنے جائیں گے؛ جسٹس ہاشم خان کاکڑ کا سلمان صفدر سے مکالمہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کی ہوگی جب کہ سماعت سے قبل جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے سلمان صفدر سے مکالمہ کیا کہ اس کمرہ عدالت میں گنجائش کم ہے اور آکسیجن کی کمی محسوس ہو رہی ہے، اس لیے مقدمات کمرہ عدالت نمبر دو...
ممبئی (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ویوین رچرڈز کے ساتھ اپنے تعلق کے بارے میں بات کھل کر بات کرتے ہوئے بالی وڈ اداکارہ نینا گپتا نے بتایا ہے کہ بیٹی مسابا گپتا کی پیدائش کے باوجود وہ ویوین سے شادی کیوں نہ کر پائیں۔ اپنے ایک حالیہ پوڈکاسٹ کے دوران نینا گپتا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو اضافے سے متعلق درخواست...
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 8دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ:(آئی پی ایس) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک اہم اور دور رس اثرات کے حامل فیصلے میں واضح کیا ہے کہ پولیس کے سرکاری ریکارڈ میں کسی بھی شہری کی ذات، برادری یا مذہبی حیثیت کا ذکر نہیں کیا جائے گا۔سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز کو...
پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں منعقد ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوگا، زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی ہوں گے، دوسری جانب متعدد ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیا جہاں آج...
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد چھ زخمیوں سمیت سات ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے چند گھنٹوں میں مقابلے کے بعد شہری کو زخمی کر کے موٹر سائیکل چھینے والے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اس کے...
خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عمران خان کی بہنوں سے بار بار درخواست کی کہ عمران خان کو باہر آنے دیا جائے لیکن انہیں بتایا جاتا رہا کہ ملک بھر سے لاکھوں افراد احتجاج کے لیے تیار ہیں۔ گنڈاپور نے کہا کہ انہوں نے...
مقبوضہ ابیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیل کا رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ کے گرد اضافی فورسز تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران لاکھوں کی تعداد میں مسلمان مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کے لئے جاتے ہیں، مسجد اقصیٰ مقبوضہ بیت المقدس شہر کے مشرقی...
تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زادہ کی نسٹ قیادت سے ملاقات، تعلیمی و سائنسی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) جمہوریہ تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زادہ نےنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کی قیادت سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران تعلیم اور سائنس کے...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے موسم میں تبدیلی آئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں علامہ اقبال ٹاؤن، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، مال روڈ، سول سیکرٹریٹ، ساندہ روڈ، چوبرجی، جیل روڈ کے اطراف میں بوندا باندی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک...
ہیوسٹن میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا آغاز: پہلی تراویح ادا کی گئی، پہلا روزہ آج رکھا جائے گا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز ہیوسٹن، (شاہ خالد خان ریذیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے)اسلامی ہجری تقویم کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا آغاز ہو چکا ہے۔ اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں نے نئے عدالتی اور دفتری اوقات کار جاری کر دیے۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم رمضان سے پیر تا جمعرات تک ساڑھے نو سے ساڑھے گیارہ بجے تک کیسز کی سماعت...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)رمضان المبارک کے لیے عدالتوں، دفاتر اور اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے نئے عدالتی اور دفتری اوقات کار کا چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق دوران رمضان پیر تا...
جنگل کی آگ اوکلاہوما کی بیور کاؤنٹی سے شروع ہوئی اور شمال کی جانب پھیل گئی۔ اوکلاہوما کی سرحد کے ساتھ کنساس کے کئی قصبوں اور دیہی علاقوں میں انخلاء کا حکم دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی میڈیا رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ اوکلاہوما کے پین ہینڈل علاقے میں بڑی آگ پھیل رہی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اپوزیشن اتحاد نے عمران خان کی صحت سے متعلق تحفظات کے پیش نظر اپنا دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔یہ فیصلہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت اپوزیشن اتحاد کے سربراہ اور قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس...
ایران امریکا مذاکرات میں بڑی پیش رفت، کیا معاہدہ قریب ہے؟ ایران کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز جنیوا میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہو گیا ہے، جس کے بعد ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ معاہدے کے بنیادی اصولوں...
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں قائدِ حزبِ اختلاف سے نہایت خوشگوار اور بامعنی ملاقات ہوئی جس میں باہمی احترام، علاقائی ہم آہنگی اور سماجی و معاشی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ایکس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے۔انہوں نے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی ان اوقات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔وفاقی وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش عالمی بحرانوں کی بڑی وجہ غیر حل شدہ سیاسی تنازعات ہیں، جو صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پائیدار امن کے لیے سفارتکاری، بات چیت اور مکالمہ ہی واحد مؤثر راستہ ہے۔اقوام متحدہ کے زیر...
’اندازہ نہیں تھا ان کا ظرف اتنا چھوٹا ہے‘، شیر افضل مروت کا سہیل آفریدی سے دوبارہ ہاتھ نہ ملانے کا اعلان
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ نہ کبھی سہیل آفریدی کے پیچھے گئے ہیں اور نہ ہی انہیں ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے بعد واپس جا رہے تھے کہ اس دوران سہیل آفریدی اور دیگر افراد وہاں موجود...
کراچی: عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیے جانے والے قدیم شہر بھنبور میں نامعلوم افراد نے آگ لگا دی،آتش زدگی کے واقعے میں سمندری گھاٹی کے کنارے آثار قدیمہ کا مقام جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع ٹھٹہ میں دریائے سندھ کے کنارے آباد پہلی صدی...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز آف پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ایف آئی آرز، گرفتاری کے میمو، برآمدگی کے میمو، تحقیقاتی رپورٹس، چالان یا پولیس کے کسی بھی دوسرے ریکارڈ میں شکایت...