2026-07-24@13:03:00 GMT
تلاش کی گنتی: 591
«استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر»:
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا ساتھ محبت سے نہیں بلکہ مجبوری میں دیا جا رہا ہے، عوام بدترین معاشی مشکلات کا شکار ہیں، کسان، کاشتکار، تاجر اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد پریشان حال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دیوار پر واضح طور پر لکھا...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان نے بنگلہ دیش کی حمایت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سنگین کارروائی کر سکتا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت کی سرزمین پر کھیلنے سے انکار کرنے...
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور سے پی ٹی آئی کراچی کے رہنما بلال منصور نے ملاقات کی، اس موقع پر سعید غنی، سہیل انور سیال اور ڈپٹی میئر سلمان مراد بھی موجود تھے۔ ملاقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی انٹرنیشنل پینل کے میچ ریفری علی نقوی تینوں میچز میں ٹیم کے سربراہ ہوں گے، سیریز کا دوسرا میچ علی نقوی کا بطور ریفری 50واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہوگا۔علی نقوی نے بطور ریفری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری)اولین ایڈیشن کی شاندار کامیابی کے بعد، ’’سسٹین ایبل ٹورزم فورم اینڈ ایکسپو‘‘ (Sustainable Tourism Forum & Expo) دوسرا ایڈیشن بعنوان ‘‘Transforming Tourism for Community Development’’ کے ساتھ دوبارہ منعقد کیا جا رہا ہے، جسے اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیویلپمنٹ (ICCD) نے وزارتِ تجارت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ، حکومتِ پاکستان...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی20 آئی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ سیریز 29 جنوری سے 1 فروری تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ میچز کا آغاز شام 4 بجے ہوگا جبکہ ٹاس...
قومی اسمبلی: انتخابات کا ترمیمی بل منظور، آگ سے کھیلنا بند کریں، پیپلز پارٹی: خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
اسلام آباد (وقائع نگار) قومی اسمبلی میں انتخابات ترمیمی بل منظور کر لیا گیا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے کل اسمبلی میں دیئے گئے بیان پر اعتراض اٹھا دیا۔ پی ٹی آئی کے رکن کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں نہ ہونے کا معاملہ اٹھایا گیا جس...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے اختتام پر ایک متفقہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس پر کانفرنس میں شریک تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے دستخط کیے۔ اعلامیہ تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے ترجمان اخنزادہ حسین احمد یوسفزئی نے پڑھ کر...
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ نے جمہوریت کے استحکام کیلئے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ،چوہدری شجاعت سے سید علی گیلانی کی ملاقات
(حسن علی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین ہمیشہ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ موجود رہا ہے، دونوں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کے استحکام کے لئے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے...
لاہور: معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت کے قیام اور اس کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اپنی جماعت کا نام پاکستان عوام راج تحریک بتایا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقرار الحسن نے واضح اعلان کیا کہ وہ کبھی...
حکومتِ پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فائنانشل امریکا سے وابستہ ادارے ایس سی فائنانشل ٹیکنالوجیز ایل ایل سی کے درمیان بدھ کے روز ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے، جس کا مقصد ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام اور سرحد پار مالیاتی جدت میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ اس مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-14 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی اتحاد میں پیپلز پارٹی کا رہنا ملکی مفاد کے عین مطابق ہے۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حکومت کی جانب سے اسپیشل اکنامک زون کے ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ روز صدر کی...
اسلام آباد: سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کاحکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے،حکومت کا آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لینا اچھی بات ہے۔ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی بلاول بھٹو زرداری نے بذریعہ زوم صدارت کی۔...
نئے صوبوں کے بغیر کوئی حل نہیں، سیاسی جماعتوں کو اس پر سوچنا ہوگا، استحکام پاکستان پارٹی کا دوٹوک مؤقف
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رکن قومی اسمبلی گل اصغر خان نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنائے بغیر ملکی مسائل حل نہیں ہو سکتے، بڑی سیاسی جماعتوں کو اس پر سوچنا ہوگا۔ ’وی نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہماری پارٹی کا بڑا واضح مؤقف ہے کہ اگر آپ صوبے...
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا حکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے۔اسلام آباد میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت نے آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لیا، یہ...
لاہور:انڈر19ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف پاکستانی ٹیم دوسرے وارم اپ میچ میں آج امریکا کے خلاف ایکشن میں دکھائی دے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں آج امریکی ٹیم کے مدمقابل ہوگی، پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز کوئینز...
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی نے آرڈیننس صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے پر اجلاس کا بائیکاٹ کیا تھا۔ دوسری جانب سپیشل...
حکومت کو اپوزیشن کی بجائے اپنی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی سے سبکی کا سامنا ،یہ ملکی پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ،ایساتو دور آمریت میں نہیں ہواہے ان حالات میں اس ایوان کا حصہ نہیں بن سکتے ، نوید قمر وفاقی حکومت نے یہ کیسے کیا یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے ، نوید...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کرگئے۔ قومی اسمبلی فلور پر پی پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ اس ایوان کی پرائمری ذمہ داری قانون سازی ہے، پہلی بار حکومت نے ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) حقوق خلق پارٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتادیں، آپ سے ایک وعدہ ہے کہ پاکستان کی قیمت پر...
اس موقع پر مشتاق احمد نے کہا کہ ہماری پارٹی 1973 کے آئین کے اصولوں کی پابند ہوکر کام کرے گی۔ معاشرے میں عام آدمی اپنے حقوق سے محروم ہے، اسی لیے ہماری پارٹی برابری کی سطح پر سب کی خدمت کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس...
حقوق خلق پارٹی نے باضابطہ طور پر تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے تحریک کے صدر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ وہ آئین کی بحالی کے لیے سندھ سمیت تمام صوبوں میں جائیں گے اور پاکستان کی قیمت پر کبھی سمجھوتہ...
کامونکی (نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی کے کامونکی کے ورکرز کنونشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں،صوبائی جنرل سیکرٹری و ایم پی اے شعیب صدیقی اورصدر آئی پی پی لاہورملک زمان نصیب نے انتظامات کا جائزہ لیا۔ جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب شعیب صدیقی اور دیگر نے رانا نذیر احمد خاں کے ڈیرے کا دورہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے، اس اہم موقع پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے رائزنگ اسٹار ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کو 9 کروڑ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اٹک:(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیاں اقتدار میں آنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی کاسہ لیسی کرتی ہیں جبکہ آئین میں اداروں کی حدود کا واضح تعین ہے۔15 جنوری کو عوامی ریفرنڈم ہوگا، آئی پی پیزمافیا کے خلاف بھی نئے سرے سے منظم تحریک کا آغاز کریں گے،...
اٹک: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیاں اقتدار میں آنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی کاسہ لیسی کرتی ہیں جبکہ آئین میں اداروں کی حدود کا واضح تعین ہے۔ اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کرکے انہیں شرکت کی دعوت دی جس پر تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی...
اسحاق ڈار کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے وزیر لیو ہائی شنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے پلینری اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی۔...
ویب ڈیسک:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کسی بھی بحران میں شعبہ طب کا کردار اہم ہے، نوجوان ملک کا مستقبل ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےلاڑکانہ کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارغ التحصیل طلبا کو مبارکباد پیش...
سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ معاشی بحران سے نکلنے کے لیے سیاسی بحران کا خاتمہ ضروری ہے، اور یہ کام صدر زرداری ہی کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شہید بے...
سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وفاقی چوہدری منظور احمد ودیگر پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سٹی 42: پیپلز پارٹی رہنماؤں شیری رحمان اور نثار کھوڑو نے بے نظیر کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر جیسی لیڈر پوری دنیا میں نہیں دیکھی ۔ بے نظیر بھٹو کی برسی پر ملک بھر سے جیالے گڑھی خدا بخش پہنچ چکے ہیں ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور بے نظیر بھٹو کے قریبی...
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی کی شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی پی پی امیدوار کی کامیابی دراصل گڑھی...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر...
استحکام پاکستان پارٹی (IPP) نے نئے صوبوں کے قیام کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت پر اطمینان اور خیرمقدم کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان آئی پی پی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے صدر استحکام پاکستان پارٹی، عبدالعلیم خان کی تجویز کے ساتھ 12 نئے صوبوں کی حمایت کر کے قومی سوچ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مالی بحران کے باعث اراکین اسمبلی کو مالی تعاون کی ہدایت کردی۔ پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ نے اخراجات پورے کرنے میں مشکلات کا اظہار کیا جس کے بعد پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے مالی...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے رابطے کرنے کا فیصلہ پیپلز پارٹی کو دو روزہ قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت،نون لیگ کو نہیں دی جائیگی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بڑا سیاسی فیصلہ کرتے ہوئے سیاسی مفاہمت کے لیے ایک قدم آگے بڑھانے پر تیار ہوگئی ہے۔میڈیا ذرائع...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں ایک سیاسی جماعت ’سیاسی دجال‘ کا کام کر رہی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں پارٹی کارکن زبیدہ جعفری کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے بلاول بھٹو نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، اس کی کوشش ہے عوام اور افواج کے درمیان دراڑ پیدا کرے۔ لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول زرداری نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر...