2026-07-23@23:45:34 GMT
تلاش کی گنتی: 3760
«سی سی ٹی وی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔بھارتی شہرمیں کھیلے گئے میچ میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز نے نیپال کی...
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار کرلیا۔ ایمپریس روڈ، لاہور میں خاتون کے ساتھ ہراسانی کی شکایت سیف سٹی پبلک سیفٹی ایپ** پر موصول ہوئی، متاثرہ خاتون کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے قریب آ کر نازیبا حرکات کیں۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے کانفرنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25 ویں گروپ میچ میں نیپال نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دے دیا۔وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیپال کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز...
کولمبو(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلیئرز کے عزم وجذبے کو سراہا۔ محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 25 واں گروپ میچ نیپال اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ وانکھیڈے میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیپال کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیمیں گروپ سی میں شامل ہیں...
کولمبو میں محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ سے ملاقات کی، جس میں کھلاڑیوں کے عزم، جذبے اور کارکردگی کو سراہا گیا۔ چیئرمین پی سی بی نے اس موقع پر قومی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے...
کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ کے مقدمات میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی بلکہ ممکنہ طور پر ان کا گلا دبایا گیا تھا۔ یہ دعویٰ ان...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت اور ان کی اڈیالہ جیل سے اسپتال ممکنہ منتقلی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ، 2 رکنی میڈیکل ٹیم تشکیل، بہترین ڈاکٹرز سے علاج کروایا...
پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں پی بی سی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے معاملے حکومت بالخصوص جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے غفلت برتی جارہی ہے۔ پی بی سی نے...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ فارم سے مطمئن اور پاکستان کی بھارت کے خلاف اتوار کے ٹی 20 میچ میں جیت کے لیے پر امید ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹی 20 میچ: قومی ٹیم اتوار کو روایتی حریف کو پچھاڑ دے گی، ڈاکٹر نعمان نیاز کا دلائل...
پاک بھارت ٹی 20 میچ: قومی ٹیم اتوار کو روایتی حریف کو پچھاڑ دے گی، ڈاکٹر نعمان نیاز کا دلائل کے ساتھ دعویٰ
کرکٹ تجزیہ کار و صحافی ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی موجودہ فارم اور صلاحیتیں اپنی جگہ لیکن اتوار کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے کولمبو میں ہونے والے پاک بھارت میچ میں جیت پاکستان ٹیم کی ہی ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر تنازع ختم؟ بھارتی...
یونیورسٹی آف نارووال میں وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی ایک شاندار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں بہترین انتظامات کیے گئے جبکہ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلبہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اپنی...
لاہور سے القاعدہ کا ایک اور سرگودھا سے فتنہ الخوارج کے 4 خطرناک دہشت گرد پکڑے گئے جن کا تعلق علاقہ غیر سے ہے۔ دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، ای آئی ڈی بم 3، ڈیٹونیٹر 19، حفاظتی فیوز وائر 34 فٹ، پمفلٹ، نقدی، پرائمہ کارڈ برآمد کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ سی ٹی ڈی پنجاب...
یونیورسٹی آف نارووال میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نوائے وقت کے نمائندے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اہم بیان دیا۔ صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت عمران خان کو اسلام آباد کی جیل یا...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بانی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں وسیم اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہر ممکنہ بہترین طبی سہولت فراہم کی جانی چاہیے اور قوم کی دعائیں ان...
پاکستان بار کونسل نے بانی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں پاکستان بار کونسل نے کہا کہ حکومت، خاص طور پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے صحت کے معاملے میں...
امکان ظاہر کیا جا ر ہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور چیئرمین آئی سی سی جے شاہ پاکستان اور بھارت کا میچ اکٹھے دیکھیں گے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھارت کے خلاف میچ کے لیے سری لنکا جائیں گے اور اس بات کا امکان ہے کہ محسن...
لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جب کہ اسلام آباد کی موجودہ صورت...
انسانی اسمگلنگ اور جنسی جرائم میں سزا یافتہ بدنامِ زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق حیرت انگیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی تھی بلکہ ممکنہ طور پر اس کا گلا دبایا گیا تھا۔ دریں اثناء...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس دوران ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اسلام آباد کی موجودہ مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ وہ...
( ویب ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ اسلام آباد کی موجودہ صورت حال پر بھی تفصیل...
اسلام ٹائمز: جیل میں ایپسٹین کی پراسرار موت، اس کے سخت نگرانی کے اقدامات اور "اہم دستاویزات" کے غائب ہونے اور اس کی موت سے متعلق دستاویزات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نے عوامی اعتماد کو ایک مہلک دھچکا پہنچایا ہے۔ اس سے ایک ہنر مندانہ طریقہ کار کا پتہ چلتا ہے کہ جب بھی نظام...
زمبابوے کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے رواں برس وٹیلیٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں شرکت کے لیے برطانوی کاؤنٹی وورسٹرشائر سے معاہدہ کر لیا۔ لکاؤنٹی کلب نے معاہدے سے متعلق اعلان اپنی ویب سائٹ میں جس میں بتایا گیا کہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے انتہائی ماہر آل راؤنڈر اس ایونٹ کے...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی حکومت پر ایک بار پھر جزوی شٹ ڈاؤن کے خطرات منڈلانے لگے۔ محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کا فنڈنگ بل سینیٹ سے منظور نہ ہو سکا، محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کی فنڈنگ آج رات ختم ہو جائے گی، امریکی میڈیا کے مطابق محکمے کے ماتحت اداروں میں ملازمین کام کرتے رہیں گے، تنخواہیں...
معروف پیتھالوجسٹ ڈاکٹر مائیکل باڈن، جنہوں نے جیفری ایپسٹین کے پوسٹ مارٹم کے دوران معائنہ کیا، نے کہا ہے کہ دستیاب شواہد ‘خودکشی کے بجائے قتل کے امکان’ کی حمایت کرتے ہیں اور اس وجہ سے اپسٹائن کی موت پر نئی تحقیقات ضروری ہیں۔ ڈاکٹر باڈن، جو نیویارک سٹی کے سابق چیف میڈیکل ایگزیمینر ہیں،...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کولمبو جانے کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام...
نیو دہلی: مودی کی زیر سرپرستی بھارتی دارالحکومت دہلی جرائم کا گڑھ بن گیا۔ بھارتی جرائد نے مودی کی ناقص سیکیورٹی اور جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق حالیہ اعداد و شمار مطابق رواں سال جنوری کے پہلے 15 دنوں میں بھارتی...
جنسی زیادتی میں ملوث ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، ممکنہ طورپرانکا گلادبایا گیا، ڈاکٹر کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز کمسنوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ امریکی جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق حیرت انگیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے سری لنکا جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام بھی کولمبو پہنچیں گے جبکہ...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے دورے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے، اور میچ بھی دیکھیں گے۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ: اگر پاک...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد جیل دو ماہ میں فعال ہوجائے گی۔ اسلام آباد کے مقدمات کے تمام ملزموں اور مجرموں کو وہاں منتقل کریں گے۔ جو بھی غیر قانونی افغانی پاکستان میں موجود ہے اسے ہر صورت واپس بھجوایا جائے گا۔ دھرنے کی ڈیڈ لائن...
ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم مقررہ 14 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز ہی بنا سکی۔ عالیہ ریاض 20 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں جبکہ...
مغوی پولیس کانسٹیبل قدیر کو مسلح افراد نے ڈومیل میں واقع اکبر علی خان کلے جنگل میں لے گئے مسلح افراد نے سوشل میڈیا پر مغوی پولیس اہلکار قدیر کی اغوا کی خبر بھی پوسٹ کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔...
سینیٹر پرویز رشید : فائل فوٹو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے پہلے مشہور کیا کہ خدانخواستہ بانی پی ٹی آئی کا انتقال ہوگیا ہے، پھر وہ زندہ ہوگئے، کیا یہ خبر ہم پھیلا رہے ہیں کہ وہ بینائی سے بھی محروم ہو گئے۔سینیٹ...
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد جیل مکمل ہونے پر منتقلی کا واضح اشارہ دے دیا۔ محسن نقوی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کیا...
تحقیقاتی ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ جواد احمد صدیقی اور ٹرسٹ نے یونیورسٹی اور اس سے منسلک اداروں کے ذریعے غیر قانونی طور پر دولت اکٹھی کی۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی لال قلعہ دھماکہ کیس میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ڈاکٹر شاہین سعید سمیت چھ ملزمان کو 13 مارچ تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہناتھا کہ دو ماہ میں اسلام آباد جیل مکمل ہو جائے گی، جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں...
مبشر حسین : کراچی میں ڈی ایچ اے سٹی کے قریب آئل ٹینکر اور ہائی ایکس وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔ ایدھی حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے مین خاتون بچیوں سمیت 12 افراد موقع پر جاں بحق،متعدد افراد زخمی...
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایک اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا، جس کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود ڈوگر عمر زائی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رات...
کراچی: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نیا پاکستان کا دعویٰ کرتی تھی، انہوں نے پرانا بھی تباہ کردیا۔ حاجی کیمپ کراچی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی، اس لیے انہیں اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 2 ماہ...
پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئر پرسن حنا پرویز بٹ نے خواتین کے تحفظ، تشدد اور حساس کیسز پر اپنے تجربات اور سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح کچھ واقعات نے ان کی نیندیں اڑادیں اور انہیں بے اختیار رونے پر مجبور کیا۔ یہ بھی پڑھیں: اگر پنجاب کی بیٹی ڈٹ...