2026-06-02@21:04:56 GMT
تلاش کی گنتی: 3750
«سی سی ٹی وی»:
بین الاقوامی نشریاتی اداروں کی رپورٹس کے مطابق عالمی اور مغربی اداروں میں بھارتی نژاد افراد کی حساس عہدوں پر تعیناتی کو ایک سنگین سیکیورٹی چیلنج کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت حساس نوعیت کی معلومات تک رسائی کے لیے بیرون ممالک میں موجود اپنے شہریوں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی جگہ شامل ہونے والی اسکاٹ لینڈ ٹیم کے پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو بھارت کی جانب سے ویزوں کے اجرا میں ممکنہ مشکلات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ...
وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خبروں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ نجی میڈیا سے گفتگو میں عطاء تارڑ نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں آنکھوں کے ماہر ڈاکٹروں کے ذریعے معائنہ کیا گیا...
پاکستان نیوی نے مشترکہ میری ٹائم ٹاسک فورس 150 (CTF-150) کی کمان 14ویں مرتبہ سنبھال لی۔ اس سلسلے میں کمان کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں قائم کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (CMF) کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تقریب کے دوران پاکستان نیوی کے کموڈور محمد یاسر طاہر...
لاہور(نامہ نگار) لاہور میں وی وی آئی پیز کی سکیورٹی مزید مو ثر بنانے کےلئے سی سی ٹی وی کیمروں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی ڈویژن لاہور نے اہم سکیورٹی مقامات پر جدید کیمروں کی تنصیب کے لئے تیاری شروع کر دی ہے۔ہوم ڈیپارٹمنٹ نے سی سی ٹی وی...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان نہ صرف براہِ راست بلکہ پسِ پردہ رابطے بھی مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق موجودہ محاذ آرائی اور احتجاجی سیاست کے باعث بات چیت کی تمام راہیں بند ہو گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی نے حکومت...
ہرارے : (ویب ڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں آسٹریلین انڈر 19 ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 22 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ 315 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بناسکی، ویسٹ انڈیز...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فراز مستعفی ہو گئے۔ دونوں رہنماؤں نے استعفیٰ سے متعلق سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو آگاہ کردیا۔قبل ازیں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی کی صحت کے بارے میں جاری خبریں اہل خانہ کے لیے تشویش کا باعث ہیں، خاص طور پر اگر علاج کسی سرکاری اسپتال میں ہو رہا ہے تو یہ پہلو مزید تشویش پیدا کرتا ہے۔ مقامی میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان...
فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی کی صحت سے متعلق خبروں پر تشویش ہے، اگر بانی کا علاج کسی سرکاری اسپتال میں ہوا تو یہ تشویش ناک پہلو ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ اہل خانہ کو صحت سے متعلق...
مقبول ٹیلی ویژن پروگرام 21 ایم ایم شو میں خواتین ٹک ٹاکرز عالیہ ستار اور آسیل لارنس کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ٹک ٹاکرز میں لڑائی ہو رہی ہے۔ عالیہ ستار نے آسیل لارنس کے بال پکڑ لیے اور...
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی مشہور ڈرامہ سیریز گیسٹ ہاؤس میں مسٹر شمیم کا کردار ادا کرنے والے سینئر اداکار خالد حفیظ 26 اور 27 جنوری کی درمیانی شب، رات 1 بج کر 30 منٹ پر اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ-11 قبرستان میں بعد...
عرفان ملک:لاہور میں وی وی آئی پیز کی سکیورٹی مزید مؤثر بنانے کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی ڈویژن لاہور نے اہم سکیورٹی مقامات پر جدید کیمروں کی تنصیب کے لیے تیاری شروع کر دی ہے۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے سی سی ٹی...
برطانیہ میں غربت کی انتہا: نئی تصویر سامنے آ گئی، بنگلہ دیشی اور پاکستانی کمیونٹیز سب سے زیادہ متاثر
برطانیہ میں غربت کی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے اور ملک میں انتہائی شدید غربت کا شکار افراد کی تعداد گزشتہ 3 دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق اس وقت تقریباً 68 لاکھ افراد ایسے حالات میں زندگی گزار رہے ہیں جنہیں ’ویری ڈیپ پاورٹی‘ قرار...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کی انتظامیہ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک رپورٹس پر اپنا باضابطہ بیان جاری کر دیا ہے۔ لاہور سے جاری ہونے والے اس بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات سے مختلف ذرائع سے ایسی...
گزشتہ تقریباً 3 دہائیوں سے خواتین کے مسائل پر تحقیق کرنے والا ادارہ عکس ریسرچ سینٹر اس بات کا جائزہ لیتا آ رہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں خواتین کو کس طرح پیش کیا جاتا ہے اور کن دقیانوسی تصورات کو فروغ دیا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ڈرامے کا عروج و زوال ڈان کی...
ویب ڈیسک : پاکستان تحریکِ انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج کے باعث بینائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ میں سی آر وی او کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکینِ اسمبلی اور سینئر رہنماؤں کی سکیورٹی اچانک واپس لے لیے جانے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی سکیورٹی واپس بلائی گئی ہے، جس پر پارٹی...
لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت خزانہ خالی چھوڑ کر گئی تھی، ہمارے دور میں معیشت 2 سال میں مستحکم ہو چکی اور اب درست سمت پر گامزن ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے بھارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/نئی دہلی/ڈھاکا ( خبر ایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کے معاملے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کی وزیر اعظم سے ملاقات میں تمام آپشنز کھلے رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات میں محسن نقوی نے وزیراعظم کو آئی سی سی کی صورتحال سے آگاہ کیا...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہاکہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ایک آج ایک اہم ملاقات کی، جس میں ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ اس مسئلے...
ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملاقات کی ہے۔ محسن نقوی نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مابین حالیہ صورتحال پر وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی...
لاہور: گھر سے بھاری مالیت کے زیورات اور لاکھوں کی نقدی چوری ہونے کا معما حل ہوگیا، جس میں مدعی کا سگا بھائی ہی چور نکلا۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ کے علاقے میں شہری کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور 15 لاکھ روپے نقدی چوری ہونے کے واقعے کا معما...
جنوبی فلپائن کے صوبے مگوئنداناؤ ڈیل سور میں شریف اگواک کے میئر اکمد امپاتوان پر راکٹ پروپیلڈ گرینیڈ (آر پی جی) سے حملہ کیا گیا، تاہم وہ بلٹ پروف گاڑی کے باعث محفوظ رہے۔ واقعہ 25 جنوری کی صبح پیش آیا، جس میں میئر کے دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق میئر...
قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گی؟ مشاورت کے لیے چیئرمین پی سی بی اور وزیراعظم کی آج ملاقات متوقع
قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلے گی یا نہیں، مشاورت کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات متوقع ہے۔ اس حوالے سے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بھی مشاورت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا امکان ہے۔ آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے گٹھ جوڑ کے بعد اس بات کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف پاکستان میچ نہ کھیلے۔ وزیراعظم سے چیئرمین پی...
پاکستان کے ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ کل متوقع ہے، جو وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت کی روشنی میں کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج رات لندن سے لاہور پہنچیں گے، جس کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کل وزیراعظم سے ملاقات کریں...
حیدر عباس رضوی—اسکرین گرائب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ سندھ میں جو تباہی پیپلز پارٹی نے پھیر دی ہے وہ عوام کے سامنے لائیں گے۔حیدرآباد میں پریس کانفرنس کے دوران حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے سندھ بچاؤ مہم شروع...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا ورلڈ کپ میں شرکت کے معاملے پرکہنا ہے کہ پاکستانی حکومت جو فیصلہ کریگی من و عن عمل کریں گے،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی.محسن نقوی نے آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ سے متعلق پی سی بی کے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم بھیجنے کا فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد ہوگا، محسن نقوی WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئر مین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم بھیجنے کا فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پنجگور میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی بہادر سکیورٹی فورسز نے 3 دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔ دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے والے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کل کریگا۔ وزیراعظم شہبازشریف آج لندن سے لاہور پہنچیں گے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیراعظم سے ورلڈکپ پر گفتگو کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم...
ٹی20 ورلڈ کپ سے متعلق حکومت جو بھی فیصلہ کرےگی قبول ہوگا، محسن نقوی کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے پی سی بی کے مؤقف پر انہیں اعتماد میں لیا۔ ملاقات میں کھلاڑیوں نے چئیرمین پی سی بی کے اصولی مؤقف کو سراہا اور مکمل حمایت...
فروری 2026 میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 3 مختلف ایونٹس میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، جن کی تاریخیں بھی سامنے آگئی ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے، ٹی20 ورلڈ کپ 2026 اور ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں...
وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کو چینی قونصل جنرل تعیناتی پرخراج تحسین لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات ک
لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کریں گے جس میں آئندہ ٹی20 ورلڈکپ کپ کے حوالے سے ان سے گفتگو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی اس ملاقات کے دوران کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیں گے اور ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی ورلڈ کپ کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیں گے۔ واضح...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان نے بنگلہ دیش کی حمایت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سنگین کارروائی کر سکتا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت کی سرزمین پر کھیلنے سے انکار کرنے...
امریکی وزیر خزانہ نے اعلان کیا کہ چین اب وینزویلا کے تیل تک نہیں پہنچ سکتا، لیکن وہ اب بھی روس اور ایران سے تیل حاصل کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے وینزویلا کے تیل کے ٹینکروں سے متعلقہ تیل ضبط کر لیا ہے، اور یہ...
آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر پاکستان کو تنہائی کی دھمکی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلوں میں دوہرے معیار اور امتیازی سلوک ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری کی صورت میں کرکٹ تنہائی کی دھمکی دی ہے، یہ رویہ عالمی کرکٹ میں...
ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان: وزیراعظم کے آنے پر پاکستان بھی اپنا فیصلہ کرے گا، محسن نقوی
لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش ٹیم کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے سکاٹ لینڈ کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026ء...
اسلام آباد: پاکستانی اسکالر محمد ابراہیم نے ٹرونڈ ہائیم میں نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی NTNU میں نینو سائنسز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔ محمد ابراہیم نے (NTNU) ناروے میں نینو سائنسز میں اپنے پی ایچ ڈی تھیسس (سیلیکون بیسڈ میٹریل فار ایڈیٹیو مینوفیکچرنگ) کا کامیابی سے دفاع کیا۔ یہ...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ سے متعلق معاملے میں پاکستان کو بنگلہ دیش کا ساتھ دینا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران ان سے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کیے...
امریکا کے 47ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ ترکیہ سے سامنے آیا ہے، جہاں ایک خاتون نے خود کو ان کی حیاتیاتی بیٹی قرار دیتے ہوئے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق 55 سالہ نیجلا عثمان کا کہنا ہے کہ وہ اس یقین کے ساتھ...