2026-07-23@23:45:47 GMT
تلاش کی گنتی: 3760
«سی سی ٹی وی»:
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی ورلڈ کپ کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیں گے۔ واضح...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان نے بنگلہ دیش کی حمایت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سنگین کارروائی کر سکتا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت کی سرزمین پر کھیلنے سے انکار کرنے...
امریکی وزیر خزانہ نے اعلان کیا کہ چین اب وینزویلا کے تیل تک نہیں پہنچ سکتا، لیکن وہ اب بھی روس اور ایران سے تیل حاصل کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے وینزویلا کے تیل کے ٹینکروں سے متعلقہ تیل ضبط کر لیا ہے، اور یہ...
آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر پاکستان کو تنہائی کی دھمکی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلوں میں دوہرے معیار اور امتیازی سلوک ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری کی صورت میں کرکٹ تنہائی کی دھمکی دی ہے، یہ رویہ عالمی کرکٹ میں...
ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان: وزیراعظم کے آنے پر پاکستان بھی اپنا فیصلہ کرے گا، محسن نقوی
لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش ٹیم کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے سکاٹ لینڈ کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026ء...
اسلام آباد: پاکستانی اسکالر محمد ابراہیم نے ٹرونڈ ہائیم میں نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی NTNU میں نینو سائنسز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔ محمد ابراہیم نے (NTNU) ناروے میں نینو سائنسز میں اپنے پی ایچ ڈی تھیسس (سیلیکون بیسڈ میٹریل فار ایڈیٹیو مینوفیکچرنگ) کا کامیابی سے دفاع کیا۔ یہ...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ سے متعلق معاملے میں پاکستان کو بنگلہ دیش کا ساتھ دینا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران ان سے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کیے...
امریکا کے 47ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ ترکیہ سے سامنے آیا ہے، جہاں ایک خاتون نے خود کو ان کی حیاتیاتی بیٹی قرار دیتے ہوئے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق 55 سالہ نیجلا عثمان کا کہنا ہے کہ وہ اس یقین کے ساتھ...
سانحۂ گل پلازا میں ریسکیو آپریشن کے 8ویں روز ریسکیو ٹیم کو قرآن پاک اور لوح قرآنی برآمد ہوئے، جو خوفناک آگ کے باوجود مکمل طور پر محفوظ رہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرچ اینڈ ریسکیو عملے نے اس مقام سے قرآن شریف اور لوح قرآنی نکالی جہاں چاروں طرف آگ سے شدید نقصان ہوا...
مری کی شاہراہوں سے برف صاف، نظام زندگی بحال، پولیس اور سکیورٹی ادارے سیاحوں کی راہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا
مری کی شاہراہوں سے برف صاف، نظام زندگی بحال، پولیس اور سکیورٹی ادارے سیاحوں کی راہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز مری( سب نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو...
این سی سی آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی، عمران خان، تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے ہیں۔ یہ رپورٹ عمران خان کی جانب سے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست کے سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی۔...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ساتھ زیادتی کی، اب پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں اس کا فیصلہ حکومت کرےگی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ...
این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی، رپورٹ...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے ایک دہائی کے بعد پی ٹی وی پر واپسی کرلی ہے۔ حال ہی میں عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے ایک نیوز بلیٹن میں اپنے سابق ساتھی و شاگرد زبیر احمد صدیقی کے ہمراہ واپسی کی۔زبیر احمد صدیقی نے اپنی استاد اور...
اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے۔ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں...
میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں؟ صدر ٹرمپ کا شہباز شریف سے سوال، دنیا بھر کے ٹی وی چینلز نے امریکی صدر اور شہباز شریف کو عاصم منیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دکھایا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس میں حالیہ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے سوال کیا، ’’میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں؟‘‘ وزیراعظم نے بتایا کہ انہوں نے جواب میں مہمانوں کی اگلی صف میں بیٹھے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب اشارہ کیا۔ امن بورڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی امیگریشن حکام نے منی سوٹا میں پری اسکول سے گھر پہنچنے والے 5 سالہ بچے لیام کونیخو راموس کو حراست میں لے لیا۔ اسکول کی سپرنٹنڈنٹ زینا اسٹینوک نے بتایا کہ وفاقی اہلکاروں نے بچے کے والد کو پکڑنے کے لیے حربے کے طور پر اسے چلتی گاڑی سے...
کراچی: سائبیرین یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے شہری سردی کے باعث ٹھٹھر کر رہ گئے،کم سے کم پارہ گزشتہ روزکے مقابلے میں 3 ڈگری، زیادہ سے زیادہ5.8ڈگری گرگیا۔ شہرکے سرکاری ڈیٹا کے حامل ویدر اسٹیشن پر جمعے کو کم سے کم پارہ 10.5ڈگری ریکارڈ ہوا، سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم...
بنگلہ دیش کامطالبہ رد، آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کوشامل کر لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جانب سےوینیو تبدیل کرکے سری لنکا منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو میزبان کے طور پر برقرار رکھتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جانب سےوینیو تبدیل کرکے سری لنکا منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو میزبان کے طور پر برقرار رکھتے...
لاہور: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کا وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے...
پاکستان ٹیلی وژن اور ریڈیو پاکستان کی سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کی پی ٹی وی اسکرین پر واپسی نے ناظرین اور میڈیا حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑادی ہے۔عشرت فاطمہ ایک مرتبہ پھر پی ٹی وی کے نیوز بلیٹن میں نظر آئیں. جہاں ان کے ہمراہ ان کے سابق شاگرد اور ساتھی نیوز اینکر...
محکمہ بلدیات پنجاب نے زمین کے نقشوں کی کنورژن فیس کم کرنے کی تجویز دے دی۔کنورژن فیس کم کرنے کی سمری کیبنٹ کمیٹی میں بھجوا دی گئی۔رہائشی سے کمرشل نقشوں کی مد میں فیس 20 فیصد سے کم کر کے 10 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی، جبکہ رہائشی سے انڈسٹریل کی مد میں 5...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد...
پاکستان کی معروف نیوز کاسٹرعشرت فاطمہ نے لگ بھگ ایک عشرے بعد پی ٹی وی دوبارہ جوائن کرلیا ہے۔ گزشتہ شب انہوں نے نیوز چینل پر ایک مرتبہ پھر خبریں پڑھیں، جہاں بلیٹن کے آغاز پر ساتھی نیوز اینکر نے انہوں بطور مینٹور خوش آمدید کہا۔ یہ بھی پڑھیں: معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر حسین آسٹریلیاکی ہائی کمشنر کو سووینئر پیش کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ایک اور خط سامنے آیا جس میں انہوں نے ووٹر کی عمر کی حد 25 سال کرنے کی تجویز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسیران کوٹ لکھپت شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، محمود الرشید ، اعجاز چودھری اور عمر...
تصویر سوشل میڈیا۔ امریکی آزادی کی 250ویں سالگرہ منانے کیلئے اسلام آباد میں لبرٹی بیل مہم کا آغاز کیا گیا۔ امریکی سفارتخانہ کے مطابق امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے لِنکن کارنر اسلام آباد میں لبرٹی بیل انیشی ایٹو کا افتتاح کیا۔ امریکی سفارتخانہ کے مطابق لیٹ فریڈم رنگ کے عنوان سے فریڈم 250 لبرٹی بیل...
سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ تعینات
سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ تعینات WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے )میں تقرر و تبادلے ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف کو ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری)اولین ایڈیشن کی شاندار کامیابی کے بعد، ’’سسٹین ایبل ٹورزم فورم اینڈ ایکسپو‘‘ (Sustainable Tourism Forum & Expo) دوسرا ایڈیشن بعنوان ‘‘Transforming Tourism for Community Development’’ کے ساتھ دوبارہ منعقد کیا جا رہا ہے، جسے اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیویلپمنٹ (ICCD) نے وزارتِ تجارت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ، حکومتِ پاکستان...
سٹی 42 : اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا، تاہم ملاقات کے لیے آنے والے پی ٹی آئی رہنما آج عمران خان سے نہ مل سکے۔ برگیڈیئر ریٹائرڈ مشتاق احمد، تنویر اسلم سمیت 6 رہنما دایگل ناکے سے واپس روانہ ہوگئے۔ دایگل ناکے پر برگیڈیئر ریٹائرڈ...
بنگلادیش کی حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا بائیکاٹ کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے مشیر کھیل آصف نذرل نے آج بنگلادیشی کھلاڑیوں سے...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی20 آئی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ سیریز 29 جنوری سے 1 فروری تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ میچز کا آغاز شام 4 بجے ہوگا جبکہ ٹاس...
ٹریفک ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق شہری کسی...
پنجاب میں ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ٹریفک ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئی ہیں۔اتھارٹی کے مطابق جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-24 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھے کا گوشت کھلایا جاتا ہے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر حکومت سے وضاحت مانگ لی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ کل خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر بات کی اور ساتھ 18 ویں...
قومی اسمبلی ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی پھر آمنے سامنے،شدید تنقید WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کو گالی دینے کے لئے کراچی گل پلازہ آگ کو بہانہ بنایا گیا، آگ کے...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18ویں آئینی ترمیم سے متعلق حالیہ بیان پر حکومت سے باضابطہ وضاحت طلب کرلی۔ مزید پڑھیں: 28ویں ترمیم میں لوکل گورنمنٹ کو بااختیار بنانے کی تجویز تھی، مگر اتفاق ہونے کے باوجود اس سے پیچھے ہٹنا پڑا، خواجہ آصف قومی اسمبلی کے اجلاس میں...
وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھےکا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے...
بھارتی صحافی وکرانت گپتا بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کے دوٹوک مؤقف اور جرات مندانہ طرزِ عمل کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں وکرانت گپتا کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی تاریخ میں یہ پہلا موقع...
معروف بھارتی اسپورٹس صحافی وکرانت گپتا نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو محسن نقوی جیسا مضبوط چیئرمین ملا ہے۔ایک شو میں بات کرتے ہوئے وکرانت گپتا نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس پہلا کوئی ایسا شخص آیا ہے جو کہتا ہے کہ آؤ آنکھ میں آنکھ...