2026-07-23@23:45:00 GMT
تلاش کی گنتی: 3760
«سی سی ٹی وی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیوبا حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وینزویلا پر امریکہ کی کارروائی میں ہمارے 32 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔کیوبا نے وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے نتیجے میں اپنے شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے دو روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ہوانا حکومت کے مطابق اس آپریشن میں...
کیوبا کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا پر امریکی فوجی کارروائی کے دوران ان کے 32 اہلکار ہلاک ہوئے۔ ہوانا نے اپنے بیان میں کہا کہ وینزویلا میں ہلاک ہونے والے کیوبا کے سیکیورٹی اہلکاروں کی یاد میں آج اور کل دو روزہ سوگ منایا جائے گا اور اس دوران ہلاک ہونے والوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-11-7 سکھر(نمائندہ جسارت )عوامی ورکرز پارٹی ) نے وینزویلا میں امریکی سامراجی فوجی قوتوں کی جانب سے کی گئی مکمل طور پر ناجائز، غیر قانونی اور بے رحم فوجی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پارٹی نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ...
بین الاقوامی ادارہ محنت (ILO)کے تعاون سے حکومت سندھ کے لیبر ڈیپارٹمنٹ نے لیبر آفیسرز کی ٹریننگ اور مزدور قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں ایک سیمینار منعقد کیا۔ اس موقع پر لیے گئے گروپ فوٹو میں ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو، پیپلز لی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ویب ڈیسک گلزار
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری وفاقی اردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کے 50 ویں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عنایت علی شاہ روسائے کلیہ و دیگر اراکین شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
معروف پاکستانی ٹی وی اداکار آغا شیراز کو دل کا شدید دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جس کے باعث شوبز انڈسٹری اور مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اداکار کے اہلِ خانہ نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی...
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹارلنک وینزویلا کے عوام کو 3 فروری تک مفت براڈبینڈ انٹرنیٹ فراہم کرے گی، تاکہ ملک میں جاری بحران کے دوران رابطہ بحال رکھا جا سکے۔ ایلون مسک نے یہ اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس...
اسامہ ملک: کراچی میں مہران ٹاؤن میں 3 افراد کنوئیں میں گر گئے۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پہنچ کر تمام افراد کو نکال لیا ۔ ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ کراچی کے علاقہ کورنگی، مہران ٹاؤن میں کنویں میں 3 افراد گرگئے، ریسکیو ٹیم واٹر ریسکیو وہیکل اور غوطہ خوروں کی مدد سے جائے...
بنگلادیش کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کی بھارت سے منتقلی کا مطالبہ کرے گا۔ بنگلادیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کے واقعے کے بعد بھارت اور بنگلادیش میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ نے کہا ہے کہ بی سی بی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے میچز...
کراچی: شہر قائد کے مصروف ترین علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ٹیکنو سٹی کی عمارت کی بارہویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گیا...
ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کی گرفتاری کے لیے امریکی اسپیشل فورس کے آپریشن کی تفصیلات بتادیں۔ فوکس نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو میں صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اُن دونوں کو ’’ یو ایس ایس آئیو جیما‘‘ جہاز پر سوار کر کے نیویارک کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔ صدر...
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025ء کی ٹرافی سے متعلق جاری تنازع پر مختصر مگر معنی خیز بیان دے دیا۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران محسن نقوی سے سوال پوچھا گیا کہ ایشیا کپ 2025ء کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو(ویب ڈیسک) روس وینزویلا جانے والے آئل ٹینکر کو بچانے کے لیے کھل کر میدان میں آگیا ہے اور امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ بحری جہاز کا تعاقب ترک کر دے۔ روس نے سفارتی سطح پر امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ بحر اوقیانوس میں موجود وینزویلا کے آئل ٹینکر کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> روس وینزویلا جانے والے آئل ٹینکر کو بچانے کے لیے کھل کر میدان میں آگیا ہے اور امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ بحری جہاز کا تعاقب ترک کر دے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس نے سفارتی سطح پر امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ بحر اوقیانوس میں موجود وینزویلا کے آئل...
سابق سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی نئی چیئرپرسن کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔ تقرری کی حتمی منظوری کے بعد وہ پیمرا کی پہلی خاتون سربراہ ہوں گی۔ اس وقت پیمرا کے چیئرمین محمد سلیم بیگ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’لازوال عشق‘ ریئلٹی...
روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت سے باز رہے اور جہاز کے تعاقب سے فوری طور پر دستبردار ہو جائے، امریکا کی جانب سے اس نوعیت کی کارروائیاں خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ روس وینزویلا جانے والے آئل ٹینکر کو بچانے کے لیے...
معروف اینکر اور پروگرام میزبان اقرار الحسن نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذریعے ممکن نہیں، بلکہ یہ صرف ان کی نئی تحریک کے ذریعے ممکن ہو سکے گی۔ ایک انٹرویو میں اقرار الحسن نے کہا کہ پی ٹی آئی سے اگلے سو سالوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے سال 2025 میں اپنی کامیابی کی ایک دہائی مکمل کر لی ہے اور اب لیگ نئی دہائی میں نئے سفر کے لیے تیار ہے۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق یہ صرف ایک ٹی ٹوئنٹی لیگ نہیں بلکہ پاکستان کی عالمی سطح پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ 5 جنوری کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98 ویں سالگرہ سندھ بھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں شایان شان طریقے سے منائی جائے گی اور کیک کاٹے جائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ پیپلز...
کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ان کی مدت ملازمت میں مزید چار سال کی توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پروفیسر امجد سراج میمن کے پہلے 4 سالہ دور میں 2 ہزار سے زائد طالب...
اسلام آبادہائی کورٹ میں سرکاری ٹی وی پی ٹی وی میں تقرریوں کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، ڈائریکٹر کرنٹ افیئر پی ٹی وی چوہدری سلیم کی تقرری کیخلاف کیس 12 جنوری کو سماعت کے مقرر کردی گئی۔ جسٹس خادم حسین سومرو پی ٹی وی کے سینئیر افسر سھیل اختر کی درخواست پر سماعت کرینگے، عدالت نے ڈائریکٹر...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سیف اللّٰہ ابڑو کی نااہلی کے لیے چیئرمین سینیٹ سے رجوع کرنے پر سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے کہا ہے کہ بنیادی نقطہ یہ ہے پی ٹی آئی نے 27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کی ہی نہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عون عباس بپی تو کسی...
ملک کی پہلی تھیلیسیمیا موبائل وین کا افتتاح کر دیا گیا۔کراچی میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان میں تھلیسیمیا کا بڑھتا رجحان تشویشناک ہے، حکومت اور قوم کی غفلت کے سبب تھلیسیمیا کے مریض آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نکاح سے قبل صرف لڑکے...
کراچی: ملک کی پہلی تھیلیسیمیا موبائل وین کا کراچی میں باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا، جس کا مقصد دور دراز علاقوں میں تھلیسیمیا کے مریضوں تک سہولت پہنچانا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان میں تھلیسیمیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ تشویشناک ہے، اور...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
جھنگ؍ چنیوٹ (محمد بلال شہباز سے+ نمائندہ نوائے وقت) ویگن ویٹرنری یونیورسٹی کی بس سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجہ میں چودہ افراد جاں بحق جبکہ انتیس زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ویگن فیصل آباد سے آ رہی تھی جبکہ ویٹرنری یونیورسٹی کی بس طلبہ کو لیکر لاہور سپورٹس گالا میں شرکت کے لئے...
صوبائی وزیر یونیورسٹیز محمد اسماعیل راہو ذبیول میں فنانس اینڈپلاننگ کمیٹی کے 13ویں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
جھنگ: جھنگ کے فیصل آباد روڈ پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور ڈرائیور کی لاپروائی کے باعث پیش آیا، جب جھنگ سے لاہور جانے والی مسافر وین نے خطرناک انداز میں اوور ٹیک...
فیصل آباد روڈ پر تیز رفتار مسافر وین اور ویٹنری یونیورسٹی کی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ویٹنری یونیورسٹی کی بس ٹور پر فیصل آباد جا رہی تھی اور سامنے سے آنے والی مسافر...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں ٹیسٹ بولرز اور بیٹرز کی درجہ بندی میں نمایاں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ آئی سی سی کی نئی فہرست کے مطابق ٹیسٹ بولرز میں بھارت کے جسپریت بمرا بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہیں، جبکہ آسٹریلیا کے مچل...
آئی جی علی ناصر اسلام آباد:(نیوزڈیسک) آئی جی سید علی ناصر رضوی نے نیو ائیر نائٹ کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ آئی جی کے مطابق اسلام آباد پولیس کے 3500 اہلکار اور ٹریفک مینیجمنٹ کے لیے 350 افسران تعینات ہوں گے۔ شہر میں سکیورٹی پر خصوصی دستے اور کوئیک ریسپانس...
گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو آگاہ کیا۔ کے پی کے کے سرحدی علاقوں میں سکیورٹی اقدامات اور خوارجیوں کے خلاف جاری آپریشنز پر گفتگو بھی کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی،...
سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید عمران خان کے خلاف کسی بھی مقدمے میں سرکاری گواہ نہیں بن رہے، ان کے وکیل نے واضح کیا ہے کہ یہ قیاس آرائیاں اور خبریں بے بنیاد ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:فیض حمید نے آموں کے بہانے مجھے منشیات میں پھنسانے کی سازش کی تھی،...
حیدرآباد: وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اکرم دین اجن 16ویں سینیٹ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت معلومات کی عدم فراہمی پر سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے سیکشن 13 کے سب سیکشن 4 کے تحت سیہون ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے صدر دفتر کا دورہ کیا،اراکین نے اتھارٹی کے بجٹ، استعمال،اسٹاف کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-1 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) پنجاب حکومت نے فسادات، احتجاج و دیگر خطرناک صورتحال سے نمٹنے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔پنجاب کابینہ نے پنجاب پولیس کے لئے 20 محافظ وی آرمرڈ سکیورٹی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دے دی، پنجاب پولیس کیلئے 20 آرمرڈ وہیکلز 1 ارب 20 کروڑ 36...
پنجاب حکومت کے مطابق گاڑیوں کی خریداری سے فسادات، احتجاج اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پنجاب پولیس کی صلاحیت بڑھے گی، پنجاب کابینہ نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال، پولیس کو فوری آرمرڈ گاڑیاں فراہم کرنے کا حکم دیا۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت نے فسادات، احتجاج و دیگر خطرناک صورتحال سے نمٹنے...
تصویر سوشل میڈیا۔ 50 ویں چیف آف دی آرمی اسٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب جناح پولو فیلڈ لاہور میں منعقد ہوگئی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولو فیڈریشن نے مہمان خصوصی چیف آف ڈیفینس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) 50 ویں چیف آف دی آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب جناح پولو فیلڈ لاہور میں منعقد ہوگئی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولو فیڈریشن نے مہمان خصوصی چیف...
پچاسویں چیف آف دی آرمی اسٹاف پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، پشاور کور کی جیت WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)پاکستان آرمی کی 50 ویں چیف آف دی آرمی اسٹاف پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 جناح پولو فیلڈز لاہور میں اختتام پذیر ہو گئی۔اختتامی تقریب...
گڈاپ سٹی میں ٹریفک حادثہ میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 بچیوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ٹریفک حادثہ ہائی ایس وین اور ٹرالر کے درمیان ہوا۔ گڈاپ سٹی کے ہیڈر محرر غلام عمیر نے بتایا کہ گڈاپ سٹی تھانہ کی حدود میں کراچی سے حیدرآباد جانے والے روڈ نزد کاٹھوڑ...
لاہور کے جناح پولـو فیلڈز میں چیف آف آرمی اسٹاف کی 50ویں پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں مہمانِ خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ، چیف سیکریٹری پنجاب، اعلیٰ فوجی اور...
چیف آف آرمی اسٹاف کی 50ویں پولـو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب جناح پولـو فیلڈز لاہور میں منعقد ہوئی۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ، چیف سیکریٹری پنجاب، اعلیٰ فوجی و...
معروف برطانوی باکسر انتھونی جوشوا نائجیریا میں ایک کار حادثے کا شکار ہو گئے، جس میں ان کے دو قریبی ٹیم ممبرز ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن کی گاڑی نائجیریا کی ریاست اوگون میں راستے میں کھڑے ٹرک سے ٹکرائی۔ خوش قسمتی سے جوشوا...
پاکستان آرمی کے روایتی کھیلوں میں سے ایک، 50ویں آرمی چیف پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپیئن شپ 2025، لاہور کے جناح پولو فیلڈز (JPF) میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوئی۔ مزید پڑھیں: چترال: شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگا آغاز، پیراگلائیڈرز کا شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف اور...