2026-07-23@23:45:37 GMT
تلاش کی گنتی: 3760
«سی سی ٹی وی»:
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹی وی کی آواز کم کرنے کے معاملے پر ہونے والا گھریلو جھگڑا جان لیوا ثابت ہوا، جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو چاقو مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ منگل گیری کے علاقے میں پیش آیا۔ مقتول کی شناخت 27 سالہ شیخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس اینڈریو کو سرکاری عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا جبکہ اس معاملے کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کردی...
ڈیلی ٹیلی گراف کی طرف سے شائع کی گئی تصاویر کے مطابق کئی پولیس کاریں اور افسران سینڈرنگھم کی شاہی جائیداد پر واقع ان کے گھر میں داخل ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق برطانوی شہزادے کو پبلک آفس میں بدتمیزی کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے انٹرنیشنل گروپ کے مطابق پولیس...
اسلام آباد (اے پی پی ):وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پارلیمنٹ میں دھرنا دینے والے اپوزیشن ارکان کی طرف سے کھانا نہ ملنے کی شکایت پر سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر لے آئے ۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے اپنے مختصر کومنٹس کے...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہےکہ بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی قومی ہاکی کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، ملاقات میں کھلاڑیوں نے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا جبکہ چیئرمین پی سی بی نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو یقین دہانی کرائی...
اسلام آباد کی ایک چھوٹی ورکشاپ میں پاکستانی فنکار محمد اعجاز اللہ مغل اور غلام شبیر نے ہاتھ سے تیار شدہ وینٹیج اطالوی ویسپا اسکُوٹر پر سعودی عرب کے کنگ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی تصویریں اور مملکت کے مشہور مقامات کی رنگین جھلکیاں پینٹ کی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پشاور کی خوبصورتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانوی شاہی خاندان سے وابستہ پرنس اینڈریو کو سرکاری اختیارات کے ممکنہ غلط استعمال کے سنگین شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کے بعد برطانیہ بھر میں سیاسی اور عوامی حلقوں میں شدید ہلچل مچ گئی ہے، سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست...
جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات پر برطانوی شہزادے کو گرفتار کرلیا گیا، تحقیقات شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز لندن (سب نیوز)برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس اینڈریو کو سرکاری عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ہاکی فیڈریشن کی صدارت سنبھالنے کی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور مسائل کے حل تک معاونت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ بعد ازاں...
وی ایکسکلوسیو: لائف ٹائم پابندی بھی لگ جائے تو سچ کہتا رہوں گا، شہباز سینیئر کو عہدے سے ہٹایا جائے، کپتان ہاکی ٹیم عماد بٹ
قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا کہنا ہے کہ اگر انہیں سچ بولنے کی سزا دی جاتی ہے تو ان پر لائف ٹائم پابندی لگا دی جائے لیکن وہ سچ کہنا نہیں چھوڑیں گے۔ یہ بھی پڑھیے: آسٹریلیا میں قومی ہاکی ٹیم کی غیر معیاری رہائش، ’ذمہ داروں کو لازمی سزا ملنی چاہیے‘ وی...
سٹی 42: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئےچئیر مین پی سی بی قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں سے ملاقات کرینگے۔ محسن نقوی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کرنے لاہور آئے ہیں ۔ ان کی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات آج ساڑھے 4بجے ہوگی
برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس اینڈریو کو سرکاری عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا جبکہ اس معاملے کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق...
فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے دعویٰ کیا ہے کہ 2026 فٹبال ورلڈ کپ کے تمام 104 میچز فروخت ہو چکے ہیں، حالانکہ ایونٹ کے آغاز (11 جون) سے قبل اب بھی ٹکٹس دستیاب ہیں۔ مزید پڑھیں: فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کا جلد پاکستان کے دورے کا اعلان انہوں نے امریکی نشریاتی ادارے سی این...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سینتیسویں میچ میں اٹلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ میں اٹلی کے کپتان ہیری مانینتی کا کہنا تھا کہ ابتداء میں وکٹ کا فائدہ اٹھاکر جلد وکٹیں حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔...
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو سونپی گئی ہے،بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے لیے انہیں ذمہ دار بنایا ہے اور اس سلسلے میں...
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں بہترین سہولیات حاصل ہیں اور ان کی رہائش کی صورتحال اے ون ہے جبکہ طبی سہولتیں بھی اعلیٰ معیار کی فراہم کی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران امن و امان، عوامی سہولت اور مذہبی احترام کے پیش نظر ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ نے ضلعی ایس ایس پی، ایس پی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او صاحبان کو فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بارکھان کے علاقے رکھنی میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی بلوچستان کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سی ٹی ڈی بلوچستان نے دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا کر مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔ سی ٹی...
معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد، سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر بڑھنے کی وجہ سے سلیم خان کے دماغ کے دائیں جانب خون کی شریانیں پھٹ گئی ہیں، اس وقت وہ وینٹی لیٹر پر...
ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ تھائی لیںڈ کے دارلحکومت بینکاک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ یو اے ای کی پوری ٹیم 17.2 اوورز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصنوعی ذہانت کے معروف پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دو نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد حساس معلومات کو ممکنہ سائبر خطرات سے بچانا اور بیرونی روابط کو محدود کرنا ہے۔کمپنی نے ’لاک ڈاؤن موڈ‘...
فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی ایک طالبہ نے کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، جس کے بعد امدادی ٹیم نے اسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کی خود کشی، پولیس کیا کہتی ہے؟ پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ کی حالت تشویشناک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پارٹی کو احتجاج یا دھاوا بولنے کا شوق ہے تو وہ آزما کر دیکھ لے، حکومت پوری طرح تیار ہے اور ایسی کسی بھی کوشش کا فوری جواب دیا جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس...
ملتان:(نیوزڈیسک)وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی وزیر مملکت وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ تعلیم قومی ترقی کی بنیاد اور مضبوط معاشرے کی ضمانت ہے۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے 20ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوان کسی بھی ملک کا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل...
لاہور:(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی بیماری کو کیش کرانا چاہتی تھیں، علیمہ خان ہمیشہ عمران خان کے علاج کے لیے منع کردیتی تھیں، انہوں نے اپنی پارٹی کے لوگوں سے کہا کہ اگر ہم مان گئے تو معاملہ ٹھنڈا پڑ جائے گا۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے...
لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی بیماری کو کیش کرانا چاہتی تھیں، علیمہ خان ہمیشہ عمران خان کے علاج کے لیے منع کردیتی تھیں، انہوں نے اپنی پارٹی کے لوگوں سے کہا کہ اگر ہم مان گئے تو معاملہ ٹھنڈا پڑ جائے گا۔ لاہور میں نیوز...
لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی کی آنکھوں والے مسئلہ پر پراپیگنڈا کیا گیا، پی ٹی آئی کی قیادت سے مسلسل رابطے میں تھے، انہوں نے علاج معالجے پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ چار،پانچ دن سے کچھ سیاسی...
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیاگیا،محمود خان اچکزئی کے خط لکھنے سے پہلے ہی پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں تھے،محسن نقوی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیاگیا،محمود خان اچکزئی کے خط لکھنے سے پہلے ہی پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں تھے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کاکہناتھا کہ علاج کے معاملے میں کوئی...
کیا محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کی؟ پارٹی قیادت کو بانی پی ٹی آئی کی صحت پر توجہ دینی چاہیے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقاتوں کا آج مقررہ دن ہے اور وہ توقع رکھتے ہیں کہ انہیں ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔ مزید پڑھیں:بیرسٹر گوہر علی خان نے 27ویں آئینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں جنوبی افریقا کو 53 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کے خطرے کو ٹال دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق بینونی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20...
بینونی (ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 53 رنز سے شکست دے دی۔ بینونی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثناء...
پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 53 رنز سے شکست دے دی۔ بینونی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثناء 47 رنز بناکر...
محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے: علی امین گنڈا پور WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی کہ بانی پی ٹی آئی کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خاموش پس پردہ کوششوں کے نتیجے میں حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے معائنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کیلئے رابطے ممکن ہوئے۔ذرائع کے مطابق یہ عمل علیمہ خان کے بدلتے موقف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے مسئلے کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کیا اور اس حوالے سے مختلف سطحوں پر کوششیں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سماء نیوز کے پروگرام ’’ ندیم ملک لائیو‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی نے بانی کی رہائی کیلئے جتنی کوشش کی،کسی نے نہیں کی، محسن نقوی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے فیلڈمارشل کے سامنے بات کی، محسن...
افغانستان کے کپتان راشد خان نے پیر کے روز ٹی20 کرکٹ کی تاریخ رقم کرتے ہوئے 700 وکٹیں لینے والے پہلے بولر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’میں بلٹ پروف گاڑی کے بغیر باہر نہیں نکل سکتا‘، کرکٹر راشد خان کے کابل سے متعلق اہم انکشافات یہ تاریخی کارنامہ افغانستان کے ٹی20 ورلڈ...
لاہور کے علاقے کاہنہ میں حاملہ خاتون سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کرنے والے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکا کے سیکرٹری دفاع ائر وائس مارشل( ر)سمپاتھا تھویا کونتھا سے ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون اور دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ سری...
اسلام آباد انتظامیہ نے ریونیو کے امور میں شفافیت اور ڈیجیٹائزیشن کو فروغ دینے کے لیے ای اسٹیمپنگ سسٹم کو باقاعدہ طور پر فعال کر دیا ہے، جبکہ ڈسٹرکٹ کلیکٹر آفس کی جانب سے جاری تمام اسٹامپ وینڈنگ لائسنس فوری طور پر منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری...
21ویں چولستان جیپ ریلی میں تمام کیٹیگریز کے پوڈیم پر ٹیم سلطان کا راج رہا۔ اے پریپیئرڈ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن ٹیم سلطان کے خالد حمید خان کے نام رہی جبکہ تیسری پوزیشن بھی چیف آف ٹیم سلطان، صاحبزادہ سلطان کے نام رہی۔ مزید پڑھیں: تھل جیپ ریلی میں لیگی خاتون ایم پی اے اور ڈی...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی نیوز چینل جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے علاج سے مزید بہتری کی امید ہے، عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ...
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جب کہ اسلام آباد...