2026-07-24@15:20:21 GMT
تلاش کی گنتی: 1191
«ریڈ لائن»:
سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین کے لیے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق صنعتی صارفین کو گیس کی فراہمی اتوار صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہے گی۔ ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ گھریلو اور کمرشل...
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین کے لیے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق صنعتی صارفین کو گیس کی فراہمی اتوار صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہے گی۔ ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو...
کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ شمالی اضلاع میں موسم انتہائی سرد رہے گا اور کم سے کم درجہ حرارت کئی علاقوں میں منفی میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4، قلات میں...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے زراعت کے شعبے میں جدت کے لیے سروس پرووائیڈرز کو ترجیحی طور پر قرض فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چھوٹے و درمیانے پیمانے کے نئے کاروبار اور چھوٹے کسانوں کو قرض کی فراہمی میں سہولت، معاشی شمولیت و نجی شعبے کو قرض کی فراہمی پر جائزہ...
بسیم افتخار: شہر قائدمیں سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ساتھ گیس اور بجلی کے مسائل بھی شہریوں کے لیے مشکلات میں اضافہ کر رہے ہیں۔ ملیر، جیکسن، منگھوپیر، شاہ لطیف ٹاؤن، نصرت بھٹو کالونی، کنواری کالونی، کورنگی، اورنگی ٹاؤن، بلدیا اور سلطان آباد سمیت دیگر علاقوں میں گیس کی قلت نے رہائشیوں کی مشکلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت)واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف اور ملازمین کے دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کی جانب سے دی گئی کال پر میرپورخاص میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کے دوران واپڈا ہائیڈرو ملازمین نے واپڈا آفس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی، جس کے بعد...
لاہور، گوجرانوالہ (نمائندگان) بجلی کمپنیوں کو مجوزہ نجکاری سے بچانے کیلئے آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرزیونین نے لاہور‘ پشاور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ سمیت ملک بھر میں "یوم احتجاج" منایا۔ لاہور پریس کلب کے سامنے یونین کے جنرل سیکرٹری خورشیداحمدکی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ بزرگ مزدور رہنما نے وزیراعظم پاکستان اور وزیر...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کرنے سے متعلق سلمان اکرم راجا سے سوال پوچھ لیا گیا۔ صحافی نے استفسار کیا کہ بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کردیا گیا، نیا چیئرمین کون ہوگا؟ اس پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ پارٹی چیئرمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کے ساحلی علاقوں سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں سردی کی شدید لہر بدستور جاری ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بالائی اور شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد کے قریب جبکہ بعض مقامات پر اس سے بھی کم ریکارڈ کیا گیا...
حیدرآباد، آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ صوبے کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ سمیت بالائی اضلاع میں شدید سرد موسم نے معمولاتِ زندگی کو متاثر کر رکھا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں...
سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ زارا لارسن نے اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ گریمی ایوارڈ کے لیے نامزدگی حاصل کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گریمی ایوارڈ کے لیے نامزدگی کو 28 سالہ زارا لارسن کے کیریئر کےلیے بہت اہم قرار دیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کا تیسرا اسٹوڈیو البم ’مڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ اطلاعات سندھ کے سینئر افسر‘ معروف ادیب‘ شاعر اور کالم نگار سرور سمیجو کو گریڈ 19 میں ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔ سرور سمیجو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ٹاؤن کے پاس اختیارات ان سے زیادہ ہیں، اس کے بعد بھی اگر وہ کہیں اسٹریٹ لائٹس نہیں لگائیں تو گھر جائیں۔اسکیم 33 میں رحیم بخش سومرو روڈ کی تعمیر اور دیگر ترقیاتی کاموں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ مسئلہ مین ہول...
نیشنل سینٹر فار میٹیورولوجی (NCM) نے خبردار کیا ہے کہ ہفتے سے منگل تک سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں سرد ہوائیں چلیں گی، جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ این سی ایم کے مطابق سردی کے اثرات الجوف، نادرن بارڈرز، تبوک، حائل، القصیم، ریاض اور مشرقی صوبے کے شمالی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-2 سکھر(نمائندہ جسارت) محکمہ ریلوے کی غفلت عدم توجہی ،نیو پنڈ انجن شیڈ کالونی گندے پانی کا تالاب بن گئی، علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا، برساتی و نکاسی پانی نکالا نہیں جاسکا۔گندگی کے ڈھیر سے اٹھنے والی تعفن سے بیماریاںپھیلنے لگی،رہائش پذیر افراد کا منتخب نمائندگان،کمشنر سکھر،ڈی ایس ریلوے و دیگر بالاحکام سے...
ایف پی سی سی آئی اور ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے وفد نے ملاقات کی،وفد میں چیف ایگزیکٹو فیض احمد،سیکرٹری شہریار تاج اور دیگر...
(سٹی 42) قومی احتساب بیورو (نیب ) میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں کر دی گئیں۔نیب ہیڈ کوارٹر کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ز میںBS-19 کے محمد فہیم قریشی کو اسلام آباد/راولپنڈی سے کراچی،نوید شفقت لاہور سے کراچی،کاشف نور شیخ کراچی سے بلوچستان اور حسین علی کا ملتان سے لاہور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے لیکن ان کی ریٹائرمنٹ سے قبل نئے آئی جی کی تقرری نہ ہو سکی۔حکومت سندھ نے کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج سونپے جانے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا...
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن مدت ملازمت کی تکمیل کے بعد ریٹائر ہو گئے جبکہ کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے لیکن ان کی ریٹائرمنٹ سے قبل نئے...
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن مدت ملازمت کی تکمیل کے بعد ریٹائر ہو گئے جبکہ کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے لیکن ان کی ریٹائرمنٹ...
پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات کے بعد دو ہفتے تاخیر کے بعد کارروائی عمل میں آ گئی اور اسپتال کے ڈائریکٹربریگیڈئر(ر) ڈاکٹر ابرار کو فارغ کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر ابرار کو فارغ کرنے کی وجہ ناقص کارکردگی نہیں بلکہ ان کی مدت ملازمت کے...
پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات بالآخر دو ہفتوں بعد عمل درآمد کر دیا۔ ڈائریکٹر ڈاکٹر ابرار کو ناقص کارکردگی کے بجائے مدت ملازمت کے خاتمے پر اسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ نے ڈائریکٹر کو مدت ملازمت میں مزید توسیع نہ دینے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر : علاقہ مکین گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کررہے ہیں جسارت نیوز
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے خلاف معروف وکیل کرنل (ریٹائرڈ) انعام الرّحیم ایڈووکیٹ نے ریفرنس دائر کردیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے سامنے درخواسٹ گزار کرنل انعام الرحیم نے جسٹس محمد آصف کو ریسپانڈنٹ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر اپنے عہدے کے اثر و رسوخ کا...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر بھارت نے رویہ نہ بدلا تو اسے بنیان مرصوص کی طرح ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ شیری رحمان...
پانی پاکستان کی ریڈ لائن، بھارت باز نہ آیا تو بنیان مرصوص کی طرح پھر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا: شیری رحمان
---فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، بھارت بازنہ آیا تو بنیان مرصوص کی طرح اسے پھر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی مذمت...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اگلے 2 سے 3 روز کے دوران شدید بارش اور برفباری کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آج رات ملک میں داخل ہونے والی مغربی ہواؤں کے باعث بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔...
ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی، پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا۔کے پی، بلوچستان میں آج سے یکم جنوری تک بارشوں کی پیش گوئی، آج سے 2جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برسیں گے، لاہور، گجرات، گوجرانوالہ، فیصل آباد...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یکم جنوری 2026ء سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) عرفان میمن نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کے احکامات پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ایم ٹیگ کے لیے مختلف...
یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کےخلاف کارروائیاں کی جائیں گی، ایم ٹیگ کے لیے مختلف مقامات پر 16پوائنٹس قائم ہیں۔ ڈی سی...
اسلام آباد: یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کےخلاف کارروائیاں کی جائیں گی. ایم ٹیگ کے لیے مختلف مقامات پر 16پوائنٹس قائم ہیں۔ ڈی...
اسرائیلی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے ایک حصے میں بتایا گیا ہے کہ چین کے سفارت خانے نے ایک سخت لہجے کا بیان جاری کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ تائیوان کا مسئلہ ایک ’’سرخ لکیر‘‘ ہے جسے عبور نہیں کیا جا سکتا اور یہ چین کے بنیادی قومی مفادات...
ویب ڈیسک: پشاور پولیس نے شہر بھر کے تمام بائیک رائیڈرز کے لیے آن لائن رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس نئے حکم کا مقصد رائیڈرز پر نگرانی کو سخت کرنا اور مجرموں کو ان رجسٹرڈ نہ ہونے والی گاڑیوں کا استعمال آسان بنانے سے روکنا ہے۔ اس اقدام کے تحت،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے سکھر بیراج کی ہائیڈرولک ماڈل اسٹڈی پر کام تیز کردیا ہے، اس سلسلے میں صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو کی زیرِ صدارت سکھر بیراج کی ہائیڈرولک ماڈل اسٹڈی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر پریتم داس، آرٹیلیا انٹرنیشنل کنسلٹنٹس کے سینئر ماہرین، ٹیم...
طلال چوہدری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ریڈ لائنز کراس کرنے والے کی سیاست ختم شد ہے۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ ہم نے آمریت کا بھی سامنا کیا ہے، سیاسی آمر بانیٔ پی ٹی آئی کا بھی سامنا...
—فائل فوٹو گریڈ 17 سے 22 تک کے اعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات آن لائن جمع کروانے اور شائع کرنے کا نظام تیار کر لیا گیا۔وزارتِ خزانہ کے مطابق 2026ء کے آخر تک افسران کے اثاثے ویب سائٹ پر پبلک کر دیے جائیں گے، اس حوالے سے وفاق نے آئی ایم ایف...
اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑی چلانے والوں کے لیے بڑا انتظامی فیصلہ سامنے آگیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام انٹری پوائنٹس اور اہم شاہراہوں پر ایم ٹیگ ریڈرز کی تنصیب مکمل کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اب بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کی نشاندہی جدید ریڈرز کے...
بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ ایک اوور میں سات وائیڈ گیندیں کرنے کے باعث زیر بحث ہیں، گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئںٹی میچ میں ارشدیپ سنگھ 11واں اوور کرنے آئے تو جارح مزاج بلے باز ڈی کاک نے پہلی ہی گیند پر چھکا لگادیا۔ پہلی گیند پر چھکا لگتے ہی...
پشاور میں بائیک سروس کی آڑ میں رہزنی کی وارداتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ملزمان بائیک سروس فراہم کرنے والوں کا روپ اختیار کر کے شہریوں کا اعتماد حاصل کرتے اور پھر موقع ملتے ہی لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے۔ پولیس نے تمام بائیک سروس رائیڈرز کی رجسٹریشن لازمی قرار دے دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-2-4 حیدرآبد(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بحالی عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ سردیوں کے آتے ہی ایک مرتبہ پھر حیدرآباد سمیت دیگر شہرو میں سوئی گیس کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم پریشر نے شہریوں کو مشکلات میں مبتلا کردیا ہے۔ خاص طورپر حیدرآباد کے صنعتی علاقے سائٹ...
ریڈ لائن کراس کرنے والے شخص کو آج سزا ہوئی،قانون سب کیلئے برابر ہے، عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ فیض حمید کو قید بامشقت کی سزا ملنے کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر...