2026-07-24@15:20:22 GMT
تلاش کی گنتی: 1191
«ریڈ لائن»:
تہران: ایران نے اپنے میزائل پروگرام کو ایک بار پھر ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس پر کسی بھی قسم کی مذاکراتی پیشکش ناقابل قبول ہے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے کہا کہ...
اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے احتجاجی دھرنے آج بھی جاری ہیں جب کہ پارلیمنٹ ہاؤس اور کے پی کے ہاؤس میں اپوزیشن رہنما کل نمازِ جمعہ کے بعد سے احتجاج کر رہے ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس، محمود اچکزئی اور بیرسٹر گوہر پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں، سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی...
میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے، ایران کا ایک بار پھر اس پر کسی قسم کے مذاکرات سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز تہران: (آئی پی ایس) ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے اس پر کسی قسم کے مذاکرات کو ناقابل قبول قرار دیدیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-15 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کثیر المنزلہ عمارتوں میں حالیہ آتشزدگی کے واقعات کے بعد (ایل ڈی اے) نے بلڈنگ پلانز کی منظوری کے لیے سخت نئے ضوابط نافذ کر دیے ہیں۔ ٹاؤن پلاننگ و آرکیٹیکچر ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملٹی اسٹوری کمرشل عمارتوں کے نقشے اب ریسکیو1122 سے...
الجزیرہ سے اپنی ایک گفتگو میں ایڈمرل علی شمخانی کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کی براہ راست حمایت کے بغیر اسرائیل کوئی قدم نہیں اٹھا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی کونسل کے سربراہ ایڈمرل "علی شمخانی" نے کہا کہ ہمارے میزائل پروگرام کی دفاعی صلاحیتیں ملک کی ریڈ لائن ہے۔ جس پر...
جماعت اسلامی کی قیادت میں 11 جماعتی انتخابی اتحاد نے 13ویں پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کے عمل کو ’مثالی‘ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ سب سے زیادہ نشستیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں، حالانکہ کچھ الگ تھلگ تشدد اور غیر معمولی واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔...
لاہور: لیسکو نے رمضان میں سحر و افطار کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کردیا۔لاہور: چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے پریس کلب لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ :رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے انتظامات مکمل کرلیے. سحر و افطار کے دوران رمضان میں...
(ویب ڈیسک)وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے سرکاری افسران اور ملازمین کی جانب سے رہائش ہائر کرنے کے عمل کو مزید شفاف اور آسان بنانے کے لیے ڈی سینٹرلائزیشن پالیسی کی منظوری دے دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی پالیسی کو تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو عملدرآمد...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے سرکاری افسران اور ملازمین کی جانب سے رہائش (اکاموڈیشن) ہائر کرنے کے عمل کو مزید شفاف اور آسان بنانے کے لیے ڈی سینٹرلائزیشن پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی...
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ آن لائن ٹریڈ سسٹم قائم: گوشت، پھلوں کی تجارت میں دلچسپی مثبت قدم، صدر
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ نمائندہ خصوصی) پاکستان اور ازبکستان نے ڈیجیٹل تجارتی راہداری کی طرف اہم سنگ میل عبور کر لیا سینٹرل ایشیاء ریجنل اکنامک کو آپریشن کے تحت مشترکہ آن لائن ٹریڈ سسٹم قائم کر دیا گیا۔ پاکستان سنگل ونڈو اور ازبکستان اسٹیٹ کسٹمز کمیٹی نے ڈیجیٹل راہداری کا آغاز کر دیا۔ دریں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایپکا سندھ امن گروپ کے صوبائی صدر انور میمن،سینئر نائب صدر غلام نبی سولنگی،نائب صدر شمشیر پالاری نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بورڈ آف ریونیو سیکرٹریٹ کے ملازمین کے پروموشن روولز اینڈ ریگولیشن بنانے کی آڑ میں روک دیے گئے ہیں۔ 9سال سے چھوٹے لوئر گریڈ ملازمین کے پروموشن تعطل...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی تا مکمل طور پر ابر آلود رہے گا۔ کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جبکہ ژوب، موسیٰ خیل، مستونگ، قلات، تربت، چاغی، گوادر اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہے گا جبکہ مطلع جزوی سے مکمل طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، ازبک ہم منصب اور معاون خصوصی ہارون اختر خان کے ساتھ ربن کاٹ کر”میڈ ان ازبکستان” نمائش کا افتتاح کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں میٹرک اور نائن تھ کلاسز کے لیے تعلیمی نظام میں بڑا اصلاحی قدم اٹھاتے ہوئے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کروا دیا ہے، جس کا اطلاق...
حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب کی قیادت میں حیسکو ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری سے ملاقات کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
دہلی کے مرکزی علاقے کاننگھٹ پلیس میں ایک 36 سالہ بزنس مین، شیوام گپتا، کو 3 فوڈ ڈلیوری رائیڈرز نے ہلمٹ سے مار کر شدید زخمی کر دیا، جس کے بعد وہ اسپتال میں لگ بھگ مہینہ بھر زندگی اور موت کی لڑائی لڑنے کے بعد 19 جنوری کو جان سے گزر گیا۔ یہ بھی...
کراچی: سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) نے مشترکہ مقابلہ جاتی امتحان (سی سی ای) 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت صوبائی محکموں کی گریڈ 17 اور گریڈ 16 کی مختلف آسامیوں کے لیے 152 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی گئی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد بھارت کے ساتھ ایک نئے تجارتی معاہدے (ٹریڈ ڈیل) کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت اور امریکا کے درمیان تجارت اور اہم معدنیات پر بات چیت رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اس معاہدے کے تحت بھارت...
راولپنڈی اور اسلام آباد میں چلنے والی ریڈ لائن میٹرو بس سروس کو مزید ڈیجیٹل اور جدید بنانے کے لیے نئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف اسٹیشنز پر جدید ڈیجیٹل مشینیں نصب کی جا رہی ہیں، جن کی تنصیب کا عمل جاری ہے۔ حکام کے مطابق یہ مرحلہ جلد مکمل کر...
سول و پولیس افسران کی گریڈ 18سے 19میں ترقیوں کیلئے ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کا اجلاس موخر WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سول و پولیس افسران کی گریڈ 18سے 19میں ترقیوں کیلئے ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کا اجلاس موخر کر دیا گیا ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری...
حیدرآباداسمال ٹریڈرز کے نائب صدر شان سہگل اسسٹنٹ منیجر اسٹیٹ بینک پاکستان حیدرآباد عادل ظہور سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں تودے گرنے کے واقعات میں ہلاکتوں کی بڑھ کر 64 ہو گئی ہے، جب کہ ویسٹ جاوا میں 16 لاپتا افراد کی تلاش و ریسکیو کارروائیاں آٹھویں دن بھی جاری رہیں۔ہفتے کے روز متاثرہ علاقوں سے مزید 4 لاشیں برآمد ہوئیں، جس سے تصدیق شدہ ہلاکتوں کی تعداد...
اسٹڈی سرکل میں مختلف یونٹس کے طلباء نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، جس کے بعد لیکچرر رضوان حسین اور مولانا سید ماجد حسین الحسینی نے رہبر معظم کے حوالے سے گفتگو کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو آئی ایس او کے زیراہتمام “رہبر معظم ہماری ریڈ...
تھائرائیڈ آگاہی کے مہینے کے موقع پر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تھائرائیڈ کینسر کی شرح خواتین میں بڑھ رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیماری کی بروقت تشخیص اور وقت پر علاج زندگی بچا سکتا ہے۔ گردن کا سادہ معائنہ اور فوری طبی مشورہ فرق ڈال سکتا ہے۔ خواتین میں زیادہ خطرہ...
محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں ہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے۔ پشاور میں آج موسم جزوی ابر آلود اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں بدترین لوڈشیڈنگ، اعلانیہ کے ساتھ غیر اعلانیہ اور جبری بندش معمول بن گئی ،پی ڈی سی سکھر اور گرڈ عملے کی من مانی، شہر ساری رات اندھیرے میں ڈوبا رہا۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں بجلی کی فراہمی کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو کر...
اسمال ٹریڈرز کے صدر محمود حامد، سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی تاجر رہنمائوں عتیق میر ، اسلم خان، جاوید حاجی عبداللہ اور آصف گلفام کو جماعت اسلامی کے تحت یکم فروری کو ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی جزیرے سِسلی میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں مٹی کے بڑے بڑے تودے گرنے کے ہولناک واقعات رونما ہوئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سسلی بھی طوفان ہَیری سے بری طرح متاثر ہونے والا علاقہ ہے بدترین موسلا دھار بارشوں نے بھرپور طاقت سے سسلی کی زمین کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ:انڈونیشیا میں موسلادھار بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 38 ہو گئی ہے، جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں تاہم خراب موسم اور ملبے کی بھاری مقدار کے باعث ریسکیو آپریشن میں شدید مشکلات...
انڈونیشیا (ویب ڈیسک) لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق موسلادھار بارشوں کی وجہ سے پاسرلانگو گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات تباہ ہو کر سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے۔ بندونگ سرچ اینڈ...
اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی جزیرے سِسلی میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں مٹی کے بڑے بڑے تودے گرنے کے ہولناک واقعات رونما ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سسلی بھی طوفان ہَیری سے بری طرح متاثر ہونے والا علاقہ ہے بدترین موسلا دھار بارشوں نے بھرپور طاقت سے سسلی کی زمین کو کمزور...
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی جبکہ درجنوں افراد ابھی بھی لاپتا ہیں، حکام نے بدھ کو بتایا، یہ حادثہ چند دن پہلے ایک پہاڑی گاؤں سے ملبہ بہنے کے باعث پیش آیا تھا۔ بھاری بارشوں کی وجہ سے ہفتے کے روز پاسرلانگو گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ...
حالیہ مغربی سسٹم کے تحت ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا جبکہ شدید سردی سے درجہ حرارت مزید گر گیا۔ دیر بالا کے مقام گوالدی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی گاڑیاں مسافروں سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت)ضلع بدین کا گیس پیدا کرنے والا اہم ترین تعلقہ ماتلی سوئی سدرن گیس کمپنی کی نااہلی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث بدترین بحران کا شکار ہو گیا ہے۔ ماتلی شہر اور گردونواح میں گیس کے 5800 سے زائد صارفین کو گیس کی فراہمی تو نہ ہو سکی، البتہ ہر...
انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاوا کے علاقے سیسارُوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 38 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ لاشوں کی شناخت کا عمل تاحال جاری ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق قومی ادارہ برائے قدرتی آفات (بی این پی بی) نے بتایا کہ پیر کی شام تک 20 افراد کی شناخت مکمل کر...
کراچی: شہر قائد کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں کورئیر کمپنی کے رائیڈرسے لوٹ مار کی واردات ڈاکوؤں کو مہنگی پڑگئی ، ڈاکو کی فائرنگ سے اس کا ساتھی ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق جوہر آباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 15 ابراہیم علی بھائی اسکول کے قریب فائرنگ کے...
سابق رکن سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی یونس بارائی اور اسمال ٹریڈرز کراچی کے صدر محمود حامد لیاقت مارکیٹ ملیر کے صدر حنیف گھانچی ، بابر مارکیٹ کے تاجر رہنما محمد یاسین ، ضمیر انصاری، مسرت انصاری، کورنگی جیولرز مارکیٹ کے رہنما عبد المقیم کو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں مسلسل ہونے والی بارشوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 34 تک پہنچ گئی۔عا لمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی حکومتی امدادی ٹیمیں اب بھی مٹی اور ملبے کے نیچے دبے درجنوں افراد کی تلاش جاری ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا(انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 16 تک پہنچ گئیں،جب کہ 23 فوجیوں سمیت 80 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری رہیں، لینڈ سلائیڈنگ سے 30 مکان متاثر اور 400 افراد بے گھر ہوئے، مغربی جاوا میں شدید بارشوں کا سلسلہ 6 فروری تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام اور گرد نواح میں شدید سردی کے ساتھ گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام شہر اور گردنواح میں شدید سردی نے عوام کو گھروں تک محدود کر کے رکھ دیا ہے بازار شر شام ویران...
اسلام آباد :نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف پہاڑی علاقوں میں آئندہ دو دنوں کے دوران ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے پہاڑی اضلاع میں بارش اور برفباری کے نتیجے...