2026-07-24@12:10:15 GMT
تلاش کی گنتی: 1190
«ریڈ لائن»:
محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، خانیوال، ملتان اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کے سبب خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ...
چین کی معروف الیکٹرک اور نیو انرجی وہیکل ساز کمپنی ’بی وائی ڈی ‘ نے کہا ہے کہ سندھ کے علاقے غارو میں قائم کیا جانے والا اس کا 150 ملین ڈالر مالیت کا اسمبلنگ پلانٹ تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ جبکہ کمپنی پاکستان میں تیار ہونے والی پہلی مقامی بی...
کراچی میں گزشتہ رات ڈیفنس خیابان اتحاد میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کا رائیڈر جاں بحق ہوگیا جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔گزشتہ رات ڈیفنس خیابان اتحاد سحر کمرشل کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی وڈیو منظر عام پر آگئی...
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد میں گزشتہ روز ہونے والے ٹریفک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، تیز رفتار کار بےقابو ہو کر سڑک کے دوسری جانب آگئی۔پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے رائیڈر جاں بحق ہوگیا، شہری کی میت ورثاء تدفین کے لیےآبائی علاقے ٹھٹہ لے کر روانہ ہوگئے، جبکہ...
— فائل فوٹو کراچی میں آج صبح میں دھند کا راج ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور صبح میں ہلکی دھند رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی: وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے پاکستانیوں کیلیے اسپینش ریزیڈنٹ کارڈ کے حصول میں مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی ہے اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس کارڈ کے خواہشمندافراد کے دستاویزات کی تصدیق کے عمل کو تیز کیا جائے گا تاکہ درخواست گزاروں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اسپینش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ٹینکر سسٹم کا خاتمہ ‘غیر قانونی ہائیڈرنٹس بند‘کراچی میں لائنوں کے ذریعے پانی کی تقسیم کو یقینی بنایا جائے‘ منعم ظفر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کی جانب سے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی اور ٹینکر سسٹم ختم کرکے لائنوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ، شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ متعدد چیلنجز کے باوجود ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کو جاری رکھنا ایک اہم کام تھا۔ صورتحال اس حد تک پہنچ گئی تھی کہ پروجیکٹ کو معطل کرنے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا: فلپائن میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث خطر ناک لینڈ سلائیڈنگ نے جنم لیا تھا، جس میں 15 سے زاید افراد کے ہلاکتوں کی اطلاعات تھیں، جہاں نئی تفصیلات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی صوبوں...
وزارت داخلہ میں اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین نے کی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قانونی تحفظ اور سہولتیں فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا...
اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قانونی تحفظ اور سہولتوں کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزارتِ خارجہ نے اسپینش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-13 کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلپائن کے جنوبی صوبوں ڈاواؤ ڈی اورو اور ڈاواؤ اورینٹل میں شدید بارش کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلپائن ریڈ کراس نے کہا کہ اس کی ٹیم نے صوبے ڈاواؤ ڈی کے شہر مونکایو کے ایک گاؤں میں رات گئے...
یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ اسلام آباد میں شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) 14واں یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ 2026 اسلام آباد میں سفارت کاروں، سرکاری حکام اور شائقین کی بڑی تعداد کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔ افتتاحی تقریب...
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کی مختلف شعبوں میں بھرپور شمولیت کے بعد ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اے آئی کو باقاعدہ اعلیٰ تعلیمی نصاب کا حصہ بناتے ہوئے اہم ترین ہدایات جاری کر دی ہیں۔ حکومتی زیر نگرانی چلنے والی اور پرائیویٹ سیکٹر سے متعلق جامعات کے سربراہان کے نام جاری مراسلے میں ایچ ای...
امریکی ارب پتی اور سعودی عرب کی ریڈ سی ڈیویلپمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر جان پگانو اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے پہلے رمضان المبارک کے موقع پر مسجد الحرام پہنچ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جان پگانو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ مخصوص سعودی لباس سفید...
ویب ڈیسک :سندھ کےتیس اضلاع میں نئی بھرتیاں ہوں گی۔ گریڈ ایک سے4 تک کے ملازمین رکھے جائیں گے جس کے لئےتمام ڈپٹی کمشنرز کو اختیار دے دیا گیاہے۔سندھ کے تیس اضلاع میں گریڈ ایک سے 4تک کی بھرتیوں کا عمل شروع کیا جا رہا ہے جس کے لئے یونین کونسل، ٹاؤن، تحصیل اور ضلعی سطح...
ویب ڈیسک: ایف آئی اے میں بی ایس 16 اور اس سے اوپر بھرتیوں اور ترقیوں کے لیے نئے ڈرافٹ رولز تیار کر لیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے میں بی ایس 16 اور اس سے اوپر بھرتیوں اور پروموشنز کے لیے نئے ڈرافٹ رولز تیار کر لیے گئے ہیں جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک + اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ سحر وافطار میں گیس اوربجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن،جنیوا،ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ ایران بعض ریڈلائنز پر بات کے لیے تیار نہیں،تہران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے تمام آپشنز استعمال کرینگے۔تفصیلات کے مطابق نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت)کھڈرو میں بجلی کے نئے فیڈر کا افتتاح ، افتتاح سی او حیسکو نے کیا ، کھڈرو سٹی فیڈر کو لوڈ شیڈنگ فری کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔ سی او حیسکو فیض اللہ ڈاہری۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب سانگھڑ نواب شاہ روڈ پر واقع سچل گارڈن کھڈرو میں حیسکو...
اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی ان اوقات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔ وفاقی وزیر توانائی...
واشنگٹن: نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور بعض پہلوؤں سے تعمیری رہا ہے۔ اپنے بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایران...
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکا کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ جب چاہیں یہ کہہ سکتے ہیں کہ سفارتکاری اپنے فطری انجام کو پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس بات کی نوبت نہیں آئے گی، ساتھ ہی یہ بھی...
کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے کہا ہے کہ ریڈ زون میں احتجاج روکنے والوں نے عملاً کراچی کو ڈیتھ زون بنادیا ہے۔ ادارہ نورحق میں ایم پی اے محمد فرحان فاروق ودیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا وڈیرہ مائنڈ سیٹ...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پھوار اور بوندا باندی سے موسم خوش گوار ہوگیا، شہر کا مطلع کہیں جزوی تو کہیں مکمل ابرآلود ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور، موچکو اور گلستان جوہر میں پھوار اور بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات آج کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی...
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابر آلود رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے چند علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ مری، گلیات اور شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔بعض مقامات پر وقفے وقفے سے بارش اور چند علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے جس سے سردی...
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے خواتین کے لیے ’آئی ٹی پی اڑان سکوٹی اینڈ موٹررائیڈنگ سکول‘ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں اسلام آباد پولیس کے سینیئر افسران اور سکول کی تربیت حاصل کرنے والی خواتین نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد پولیس کی...
کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، چمن، پشین، مسلم باغ، ژوب، زیارت اور بارکھان میں بارش کے ساتھ تیز ہوائیں چل...
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ احتجاج کا حق ہے لیکن عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کا حق کسی کو نہیں ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ حافظ نعیم...
حکومت مذاکرات کیلئے تیار ،جماعت اسلامی کو اپنے طرزِ عمل پر نظرثانی کرنا ہوگی منعم ظفر کون ہوتے ہیں جو قانون کی خلاف ورزی کریں، سینئر صوبائی وزیرکی گفتگو سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،حکومت مذاکرات...
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے دھرنے سے لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے ڈسپیرٹی الاؤنس، لیوانکیشمنٹ، پنشن کے تحفظ سمیت تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ اسکولوں، اسپتالوں سمیت قوم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
محمود اچکزئی، راجا ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر پارلیمنٹ ہاؤس جبکہ سہیل آفریدی و دیگر رہنما کے پی کے ہاؤس میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں،کسی رکن یا فرد کے داخلے پر پابندی،پو لیس نے مصطفی نواز کھوکھر کو روک لیا داخلی اور خارجی دروازے بند،پانی اور کھانا بند کر دیا ، ہم ہار نہیں مانیں...
جماعت اسلامی کو بتا دیا تھا ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ، وزیر اطلاعات سندھ جماعت اسلامی کے مشتعل کارکنان نے ریڈ زون میں داخل ہو کر پتھراؤ کیا،بیان جاری سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ...
میزائل پروگرام پر کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو سکتی، ایران کی فوج ہائی الرٹ ہے کسی بھی فوجی کارروائی کا فیصلہ کن ،مناسب جواب دیا جائیگا، علی شمخانی کا انٹرویو ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے اس پر کسی قسم کے مذاکرات کو ناقابل قبول...
شہرِ قائد میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 15 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)آئی جی پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ریڈ زون کا دورہ کیا اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا اور دیگر سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے آئی جی اسلام آباد نے ریڈ زون میں سکیورٹی انتظامات، داخلی و خارجی ناکہ جات کے...
سابق رکن قومی اسمبلی اور وائس پریزیڈنٹ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان عائشہ سیدکا ’’ہر دل تک قرآن، استقبال رمضان‘‘کے عنوان سے خصوصی پروگرام کے موقع پر شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اپنے بیان میں سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ جماعت اسلامی کو بتایا تھا کہ ریڈزون میں داخلے پر پابندی ہے، جماعت اسلامی کے مشتعل کارکن ریڈزون میں داخل ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ پولیس اور مقامی انتظامیہ جماعت اسلامی کے ساتھ رابطے میں تھی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے اس پر کسی قسم کے مذاکرات کو ناقابل قبول قرار دیدیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر کے آیت اللہ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے کہا کہ...
تہران: ایران نے اپنے میزائل پروگرام کو ایک بار پھر ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس پر کسی بھی قسم کی مذاکراتی پیشکش ناقابل قبول ہے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے کہا کہ...