2026-07-23@23:58:36 GMT
تلاش کی گنتی: 4943
«منشیات فروش»:
پاکستان کے شمال مغربی خطے میں واقع حسین مگر خطرناک ہندوکش پہاڑوں میں امریکی دلچسپی کی قیمتی معدنیات چھپی ہیں، لیکن طالبان اور دیگر شدت پسند امریکی ہتھیاروں سے لیس ہو کر اس دولت تک پہنچنے کی کوششیں روک رہے ہیں۔ یہ خطہ جس میں محمد خیل اور ریکو ڈیک کی کانیں شامل ہیں، اربوں...
پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور جزوی ابر آلود بالائی پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی، سوات، شانگلہ، ایبٹ اباد، کو ہستان (بالائی و زیریں) میں ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش اور فباری کا امکان ہے۔کولئی پلاس، تورغر، بٹگرام،...
اسلام آباد: گزشتہ 3 سالوں کے دوران اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے اندر اور گرد و نواح میں منشیات کی روک تھام کی کاروائیوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔ منشیات اسمگلنگ کی روک تھام اور تدارک کے لیے انٹیلیجنس بنیاد پر چھاپہ مار کاروئیاں کی گئیں۔ اسلام آباد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق لندن میں برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کو تازہ پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں ان افراد...
لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے ایران کی شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ برطانوی حکام کے مطابق پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئیں ، متاثرہ افراد کے اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں عائد ہوں گی۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے تحت...
برطانیہ کا ایران پر نیا وار، 10 شخصیات اور ایک ادارہ پر نئی پابندیاں لگادیں WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) برطانیہ نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات پر ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی...
— فائل فوٹو محکمۂ جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں 3 ہزار 873 قیدی منشیات استعمال کرنے والے نکل آئے جبکہ 6 ہزار 293 قیدیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں، 2025ء میں پنجاب کی جیلوں میں 10 ہزار...
ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں، وفاقی آئینی عدالت WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں۔ مقدمے کی سماعت کے...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے ۔...
پی ڈی ایم اے پنجاب نے آج سے کل تک صوبے کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مری، گلیات اور گردونواح میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں بادل اور سورج کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سانحہ گل پلازہ کو 17 روز گزر گئے، تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ گل پلازہ دکان نمبر 193 کی دکان کے مالک کے بیٹے کا تیسری بار بیان ریکارڈ کیا جائے گا، آگ دکان نمبر 193 میں بچے کی ماچس سے کھیلتے ہوئے لگی۔پہلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کراچی انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ پالیسی کے تحت کے ایم سی کے جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں اور اسکیموں کا تفصیلی اور جامع جائزہ...
بلوچستان کے محکمہ معدنیات نے صوبے میں مائننگ لیز لائسنس لے کر کان کنی نہ کرنے والی 268کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز جاری کردئیے، 30روز میں جواب جمع نہ کرانے والوں کے مائننگ لیز لائسنس منسوخ کردئیے جائیں گے۔ڈائریکٹر جنرل مائنز اینڈ منرل بلوچستان کی جانب سے صوبے کے مختلف اضلاع کوئٹہ، بولان، دکی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی دو منشیات فروش افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ایک منشیات فروش کو ممنوعہ اندین سفینہ گٹکے کی فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیا جبکہ دوسرے ملزم کو کچی شراب کی فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیادونوں ملزمان پر مقدمہ درج۔...
وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے عالمی یومِ آبِ گاہ پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آبگاہوں کی تباہی سمندری حیات اور ماہی گیری کے لیے بڑا خطرہ ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ آبگاہیں اور مقامی روایتی علم ساحلی تحفظ...
سٹی42: پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو مزید فعال بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے سی ٹی ڈی کی ہنگامی ضروریات کے لیے 3 ارب 7 کروڑ 25 لاکھ روپے کی درخواست کی گئی تھی، جس میں سے صوبائی کابینہ نے...
یورپی یونین اور برطانیہ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ معاشی سلامتی اور قومی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں اور اہم معدنیات کی متنوع سپلائی چین عالمی استحکام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، آسٹریلیا، جاپان اور دیگر ممالک نے اہم معدنیات اور نایاب زمینی دھاتوں کی سپلائی...
—فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ بارش برسانے والا مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان سے نکل گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف اور موسم سرد ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ قلات، زیارت، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ، مستونگ اور سوراب میں بھی صبح سے موسم...
ملک کے مختلف علاقوں میں ایک نیا موسمی نظام داخل ہو چکا ہے جس کے باعث آئندہ چند روز کے دوران موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن، قلعہ عبداللہ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-15 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وزارت ریلوے ملازمین کے دفتری اوقات میں منشیات استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین کے لیے انتباہی سرکلر جاری کر دیا گیا۔سرکلر میں کہا گیا ہے کہ دفتری اوقات میں کئی ملازمین وزارت ریلوے کی حدود میں نشہ استعمال کرتے ہیں۔ ملازمین کو انتباہ کیاجاتا ہے کہ...
میرے ہاتھوں میں اس وقت "جہدِ مسلسل" کے نام سے ایک غیر معمولی شخصیّت کی خودنوشت ہے۔ اس کے مصنّف ملک کی معروف اور مقبول شخصیّت سابق آئی جی پولیس ذوالفقار احمد چیمہ ہیں، وہ پولیس سروس کے سُپر اسٹار رہے ہیں اور آج بھی نوجوان افسروں کی اکثریّت اگر کسی کو آئیڈیلائز کرتی ہے...
مظفر آباد:(نیوزڈیسک) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، جنہیں سرکاری و فوجی اعزاز ’گن کیرج‘ کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ یہ وہ اعزاز جو پاکستان میں صرف 5 شخصیات کو نصیب ہوا، اِس سے قبل یہ اعزاز بانی پاکستان...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت ریلوے ملازمین کے دفتری اوقات میں منشیات استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین کیلئے انتباہی سرکلر جاری کر دیا گیا۔ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ دفتری اوقات میں کئی ملازمین وزارت ریلوے کی حدود میں نشہ استعمال کرتے ہیں ۔ ملازمین کو انتباہ کیاجاتا ہے کہ وہ وزارت ریلوے...
کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کے بعد دن اور رات کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق 3 روز کے دوران خشک موسم کے ساتھ راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔ مزید پڑھیں آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے...
محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم مری، گلیات اور گردونواح میں موسم...
لاہور: پنجاب بھر میں بارش برسانے والا موسمی نظام پاکستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے...
کندھکوٹ:جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف کی قیادت میں منشیات کے خلاف ریلی نکالی جارہی ہے ، دوسری جانب وہ میڈیاسے بات چیت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر)منشیات کے بڑھتے ہوئے ناسور کے خلاف جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کندھکوٹ میں صوبائی جنرل سیکرٹری محمد یوسف کی زیرقیادت ایک بھرپور احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں جماعت اسلامی کے کارکنان کے علاوہ سیاسی سماجی قوم پرست واقلیتی رہنما اور شہریوںنے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکا نے منشیات...
محکمہ موسمیات نے آج سے 3 فروری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان اور شمالی علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارش اور برفباری متوقع...
محکمہ موسمیات نے 3 فروری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان اور شمالی علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارش اور برفباری متوقع ہے، گلگت...
پنجاب بھر میں بارش برسانے والا نیا موسمی سسٹم آج رات پاکستان میں داخل ہو جائے گا جس کے نتیجے میں مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارش متوقع ہے۔ بارش کے اس سسٹم کے داخل ہونے...
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بعض علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے، تاہم پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع...
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی اور معدنیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی پرویز ملک نے سعودی سفیر کو فیوچر منرلز...
محبان بھوپال فورم اور اردو لغت بورڈ کے زیر اہتمام تین شخصیات کے ساتھ ’’شام بہرملاقات‘‘ میں ڈاکٹریونس حسنی، خالد عرفان، یونس ہمدم، شگفتہ فرحت‘ احمد سلیم صدیقی‘ صفدر علی انشاء‘ اطہر اقبال، شاہد مسرور، اقبال سہوانی اور بصر احمد صدیقی خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ نے سرخ سوویت خطرہ ٹالنے کے لیے امریکی قیادت میں پینتالیس برس سرد جنگ لڑی۔ اب اسی یورپ کو روس کے ساتھ ساتھ امریکا سے بھی خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔نوبت یہاں تک آ چکی ہے کہ امریکا کا سب سے قریبی روائیتی اتحادی برطانیہ ٹرمپ سے کھل کے...
دُکی:(نیوزڈیسک) بلوچستان کے صوبے دُکی کے مال خانے سے چوری شدہ منشیات کے 16پارسل برآمد ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق منشیات کی برآمدگی کے حوالے سے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، چوری شدہ باقی منشیات کی برآمدگی کے لیے کوششیں جاری ہیں، ایڈمنسٹریٹو اینڈ جوڈیشل کمپلیکس میں واقع مال خانے سے 6من سے...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی اور معدنیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی۔ علی پرویز ملک نے فیوچر منرلز فورم کے کامیاب انعقاد پر سعودی عرب کو مبارکباد پیش کی۔ کہا ریاض...
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 8 کارروائیوں کے دوران 17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں.کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5...
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے اجلاس ،کمشنر کراچی کی پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ مسترد مختلف افسران ایک دوسرے پر ذمہ داریاں ڈالتے رہے، جس سے ریسکیو اور ریلیف کے عمل میں تاخیر ہوئی، مراد علی شاہ سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی...
اینٹی نارکوٹکس فورس نے 8 کارروائیوں کے دوران17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5 کلو160 گرام آئس جبکہ...
اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی پرویز ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے کی جانے والی تازہ تحقیق نے کائنات کے ابتدائی مراحل سے متعلق سائنسی دنیا کو نئی سمت دے دی ہے، جہاں ماہرین فلکیات نے ایک ایسی روشن گلیکسی دریافت کی ہے جو بگ بینگ کے صرف 280 ملین سال بعد موجود تھی۔عالمی خبر رساں اداروں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قونصل جنرل جمہوریہ چین یانگ یونڈونگ نے نئے چینی سال 2026 کے موقع پر کہا ہے کہ یہ سال گھوڑوں کا سال ہے، جو چینی روایتی ثقافت میں آزادی، جذبہ اور لامحدود جوہر کی علامت سمجھا جاتا ہے۔یہ موقع کراچی کے چینی قونصلیٹ میں ایک پروقار تقریب کے دوران میڈیا نمائندگان کے ساتھ...