2026-07-23@23:58:49 GMT
تلاش کی گنتی: 4943
«منشیات فروش»:
بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی، جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر اور اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے مشترکہ طور پر ایک اہم بین الادارہ جاتی کارروائی کے دوران منشیات کی بھاری مقدارقبضے میں لے لی۔ ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کےمطابق انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ایک بے ریاست (Stateless)...
اسلام آباد: مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ شب اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر فوری طور پر اسلام آباد کے ایک نجی...
شہر کی مختلف شخصیات نے کوئٹہ میں ڈی سی نوشکی کی رہائشگاہ میں ان ملاقات کیں اور انکی خیر و عافیت دریافت کی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں 31 جنوری کو ہونے والے حملوں کے دوران نوشکی سے اغواء ہونے والے ڈپٹی کمشنر محمد حسین ہزارہ کی بازیابی کے بعد کوئٹہ شہر کی مختلف سیاسی، سماجی...
کراچی: (نیوزڈیسک) ترجمان پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق سمندری حدود میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پی ایم ایس اے کے مطابق سمندر میں پاک بحریہ، پی ایم ایس اے، جے ایم آئی سی سی اور اے این ایف نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی۔ تلاش کے دوران کشتی...
اہلیہ کو تاحیات الگ پورشن میں رکھیں ،اسلام آبادہائیکورٹ کا شوہر کو حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ہائیکورٹ میں 3سالہ قانونی جنگ کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح ہوگئی ،عدالتی حکم نامے پر میاں بیوی نے اکٹھے رہنے کی رضامندی کے دستخط کر دیئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے...
رمضان سے قبل مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے جنوبی حصے پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق رمضان سے قبل مغربی ہواؤں کا سلسلے کا ملک کے جنوبی حصے پر اثر اندازہونے ہوسکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار نے بتایا کہ یہ سسٹم 16 سے 18 فروری کے دوران سندھ اور بلوچستان...
بلوچستان بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور مختلف سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خصوصی مہم کے دوران 164 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 231 ملزمان کو حراست میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف ر پورٹر)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ نئے مغربی سلسلے کے زیر اثر شہر میں 18 تا 19 فروری(یکم رمضان المبارک) کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق رواں ماہ کے 17 فروری کو ملک میں ایک نیا مغربی سلسلہ داخل...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں جس میں بیر گلی صوابی میں بڑے رقبے پر کاشت کی گئی پوست کی فصل تباہ کردی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے، جس میں مہمند اور صوابی میں...
کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ نئے مغربی سلسلے کے زیر اثر شہر میں 18 تا 19 فروری(یکم رمضان المبارک) کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق رواں ماہ کے 17 فروری کو ملک میں ایک نیا مغربی سلسلہ داخل ہورہا ہے،...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن محمود خان اچکزئی کے پاک فوج سے متعلق بیان کو بڑا غیر ذمہ دارانہ عمل قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ لیڈر آف اپوزیشن نے کہا کہ پاکستان کی فوج...
محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا نے منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے جس میں مہمند اور صوابی میں مشترکہ گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند تحصیل امبار میں 37 ایکڑ غیر قانونی پوست کی فصل تلف کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحبزاد خان کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں جبکہ پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ رمضان...
اسلام آباد (این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں کارروائی کر کے 1.2 ٹن منشیات برآمد کر کے 2 اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ٹرک کو روک کر خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی، برآمد شدہ 1.2 ٹن چرس کی عالمی منڈی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)ملک میں رمضان المبارک 1447ھ کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5بج کر 1نٹ پر ہو گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق18فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، 18 فروری کی شام ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹیٹ آئل نے رمضان المبارک کے دوران ملک بھر میںاپنے منتخب آؤٹ لیٹس پر شراکت داروںکے ساتھ مل کر عطیات جمع کرنے کی مہم کا اعلان کیا ہے ۔اس اہم اقدام کو باضابطہ شکل پی ایس او ہاؤس میں مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کی تقریب...
کویت نے بھارت سے منشیات اسمگلنگ کرنے والے مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹرمینلز5 اور 1 کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کی تین الگ الگ کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ مسافر دہلی بھارت سے مختلف پروازوں کے ذریعے پہنچے تھے۔ کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے جس کی نمائندگی ایئرپورٹ کسٹمز ڈیپارٹمنٹ...
محکمہ برقیات کی جانب سے جاری ماہ فروری کے شیڈول کے مطابق دن کے اوقات میں ڈیڑھ گھنٹے اور رات کے اوقات میں صرف 1 گھنٹہ 35 منٹ بجلی دستیاب ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت شہر میں بجلی کا بحران مزید سنگین ہو گیا۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 21 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے اور...
محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان 1447ھ کے نئے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں اور سندھ میں چاند دیکھنے کا آخری وقت شام 7 بج کر 24 منٹ ہے۔محکمہ موسمیات کا...
ملک میں رمضان المبارک 1447ھ کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر ہوگی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ 18 فروری کی شام ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہے گا۔ ...
پاکستان میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند 18 فروری 2026 بروز بدھ نظر آنے کا قوی امکان ہے، کیونکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف یا جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق فلکیاتی پیرامیٹرز...
گوادر: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1.2 ٹن اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔ اطلاع ملی تھی کہ...
کراچی: پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند 18 فروری 2026 کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات میں مزید بتایا گیا ہے کہ رمضان 1447 ہجری کے چاند...
—فائل فوٹو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں کارروائی کر کے 1.2 ٹن منشیات برآمد کر کے 2 اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ٹرک کو روک کر خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی، برآمد شدہ 1.2 ٹن چرس کی عالمی منڈی میں مالیت...
کراچی: شہر قائد میں معمول سے تیز ہوائیں چل پڑیں اور معمول سے تیز ہوائیں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی وجہ سے شہر میں قدرے خنکی محسوس کی جا رہی ہے۔ کراچی میں ہواؤں کی رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو...
گوادر (نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1.2 ٹن چرس برآمد کر لی جبکہ دو اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران پنجگور اور...
بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادو نے چیک باؤنس کیس میں دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے مہلت میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے کے بعد تہار جیل میں خود کو سرنڈر کر دیا تھا۔ ان کی گرفتاری کے بعد فلمی صنعت اور سیاسی حلقوں سے اظہارِ ہمدردی اور مالی تعاون کے اعلانات سامنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آبا د(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے ضلعی جنرل سیکرٹری یاسراقبال کھارا ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ اسلام کے نام پر وجود میں آنے والے ملک کے اندر صرف اللہ کا دین ہی کامیاب ہو سکتا ہے۔ اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے۔جماعت اسلامی کی ساری جدوجہد کا مقصد وطن عزیز میں اسلامی نظام...
محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتمام 21 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی 11 سے 15 فروری تک منعقد ہونے جارہی ہے جس سے دیکھنے کے لیے اندرون اور بیرون ملک سے ہزاروں سیاح بہاولپور پہنچیں گے تاہم ماہرین کا کہنا ہے چولستان میں ہزاروں افراد پانی کی خالی بوتلیں، پلاسٹک ریپر پھینک دیتے ہیں اور...
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں دستی بم حملے کا واقعہ پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار دو افراد نے ایک مکان پر...
کراچی: نئے مغربی سسٹم کے تحت بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ اسکے اثرات سے متعلق کراچی کے موسم کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں ممکنہ بارش اور برفباری کے اثرات کراچی پر غیر معمولی طور پر نمودار...
لاہور: لاہور میں بسنت کا تہوار انسانوں کے ساتھ پرندوں کیلئے بھی خطرے کا باعث بن گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے درخت میں بسنت منانے کے بعد اٹکی پتنگ کی ڈور میں چیل پھنس گئی جسے ریسکیو ٹیم نے انتھک کوششوں کے بعد آزاد کرالیا۔ چیل کو ابتدا میں ہائیکورٹ کے عملے اور شہریوں نے...
منشیات کو مکئی کے تھیلے میں چھوٹے پیکٹ کی شکل میں رکھا گیا تھا جسے گلگت سے شگر لایا گیا تھا۔ پولیس نے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سکردو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 کلو چرس برآمد کر لی۔...
اے این ایف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بذریعہ کارگو بیرون ملک نشہ آور گولیوں کی بھاری مقدار میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات پر کارروائی کی گئی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو شیڈ پر 32 کارٹنوں پر مشتمل کھیپ کو تحویل میں لے...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ قلات میں درجہ حرارت صفر...
فیض نامی منشیات ڈیلر اپنے کارندوں عمران، منا، باسط کے ذریعے فروخت کروانے میں سرگرم ہوگیا موسی کالونی، ریلوے پھاٹک، ناز کے جی پرائمری، سیکنڈری اسکول کے اطراف میں منشیات کی فروخت جاری (رپورٹ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ گلبرگ اور شریف آباد کی حدود میں بڑے پیمانے پر آئس و گٹکا ماوا کی فروخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) پولیس کارروائی میں 3 قمار باز (جواری)، 5 منشیات فروش گرفتار، 1300 گرام، چرس، 645 گرام گٹکا، 20 لیٹر کچی شراب برآمد، مورو پولیس نے ایک کارروائی میں 3 قمار باز(جواری) رضا محمد عالمانی، رجب علی اور منظور سومرو کو جوا پر لگی 8 ہزار کی نقدی، تاش کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) نے کراچی پورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی 41 کلوگرام کوکین برآمد کر لی ہے۔ اس کامیاب کارروائی نے بین الاقوامی منشیات اسمگلرز کے نیٹ ورک کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔اے این ایف کے پورٹ...
فائل فوٹو۔ محکمہ جنگلی حیات خیبر پختونخوا نے آبی پرندوں کے شکار کا شیڈول جاری کر دیا۔ پشاور سے صوبائی محکمہ جنگلی حیات کے مطابق 15 فروری تا 15 مارچ تک صرف ہفتہ، اتوار کو آبی پرندوں کے شکار کی اجازت ہوگی۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روزانہ شکار کی حد 5 آبی پرندوں تک مقرر کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں شہر کے پرانے گولیمار علاقے سے بھتہ خوروں کا نیٹ ورک یکسر ختم کرنے کی کوشش کی گئی، جس کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی تا مکمل طور پر ابر آلود رہے گا۔ کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جبکہ ژوب، موسیٰ خیل، مستونگ، قلات، تربت، چاغی، گوادر اور...
کراچی (نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی پورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے جنوبی امریکہ سے آنے والے کنٹینرز سے تقریباً 41 کلوگرام منشیات برآمد کر لی ہیں، جو منشیات اسمگلرز کے لیے بڑا دھچکا قرار دی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف کے پورٹ کنٹرول یونٹ (پی سی...
کراچی پورٹ پر اے این ایف کی بڑی کارروائی میں جنوبی امریکا سے آنے والے کنٹینرز سے تقریباََ41 کلو منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے پورٹ کنٹرول یونٹ (پی سی یو) کی کراچی میں کامیاب کارروائی کی گئی جس نے منشیات اسمگلرز کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔ اے این ایف...
