2026-07-23@23:59:03 GMT
تلاش کی گنتی: 4943
«منشیات فروش»:
پنجاب حکومت نے جنگلی حیات کے تحفظ اور ایکو ٹورزم کے فروغ کے لیے مجموعی طور پر 9.4 ارب روپے کے دو بڑے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبے جہلم، اٹک، چکوال، میانوالی، چھانگا مانگا، لال سہانرہ، بہاولپور، صحرائے چولستان اور ڈی جی خان میں کوہِ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں نافذ ہوں...
سال 2025 میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز سمیت کئی معروف پاکستانی شخصیات ہم سے بچھڑ گئیں۔ یہ سال پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے غیرمعمولی طور پر مشکل ثابت ہوا، جس میں متعدد افسوسناک اور دل دہلا دینے والے حادثات اور واقعات رونما ہوئے۔ View this post on Instagram ...
لاہور: پنجاب حکومت نے جنگلی حیات کے تحفظ اور ایکو ٹورزم کے فروغ کے لیے مجموعی طور پر 9.4 ارب روپے کے دو بڑے منصوبوں کی منظوری دے دی۔ ان منصوبوں کا دائرہ کار جہلم، اٹک، چکوال، میانوالی، چھانگا مانگا، لال سہانرہ بہاولپور، صحرائے چولستان اور ڈی جی خان میں کوہِ سلیمان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-2-15 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)منشیات فروشوں و جرائم پیشہ افراد کے خلاف بغیر کسی امتیاز کے آپریشن جاری ہے۔ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او ٹنڈو یوسف شاہنواز خاصخیلی نے بھائی خان ویلفیئر تعلقہ لطیف آباد کی جانب سے منشیات کے خاتمے کے سلسلے میں گجراتی پاڑا میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے وینزویلا میں ایک ایسے ڈاک ایریا کو نشانہ بنایا ہے جسے مبینہ طور پر بین الاقوامی سطح پر منشیات کی ترسیل کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ یہ کارروائی منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے امریکی انتظامیہ کی کوششوں کے تحت کی گئی...
لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق طویل انتظار کے بعد بارشیں برسانے والا نظام ملک میں داخل ہو گیا۔ میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق آج سے 2 جنوری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں جاری رہنے کا امکان ہے، ملک کے بالائی علاقوں کے ساتھ پنجاب کے متعدد شہر بھی مستفید ہوں گے۔ محکمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-06-5 ماتلی ( جسارت نیوز) اسسٹنٹ کمشنر ماتلی ثوبان احمد رانجھا کی قیادت میں ماتلی سٹی اور ٹنڈو غلام علی شہر کی مختلف مارکیٹوں میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی گئی، جس کے دوران بڑی مقدار میں غیر قانونی اور بغیر ٹیکس سگریٹ برآمد کر کے ضبط کر لیے گئے۔انتظامیہ کے...
کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور ٹاسک فورس نے مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایس آئی یو پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت فاطمہ اور سجاد کے نام سے کی گئی جنہیں ڈیفنس کے علاقے گزری نثار شہید پارک...
شہر میں ایس آئی یو اور ٹاسک فورس کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایک کلو سے زائد منشیات آئس برآمد کرلی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان: افیون کے کھیتوں سے ’آئس‘ کی فیکٹریوں تک، منشیات کی دنیا میں نیا رخ پولیس نے منشیات فروش خاتون ملزمہ اور اس کے ساتھی ملزم کو کار سمیت گرفتار کیا۔...
کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوگیا، جیل روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج رات اور کل ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وقفے وقفے سے بوندا باندی...
شہریوں نے بارش کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ اداروں کو ہدایت کی جائے کہ کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی انتظامات مکمل رکھے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوگیا، جیل روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی۔...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں خواتین میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ ارکان نے سوشل میڈیا پر ہراسانی کے بڑھتے واقعات پر بھی شدید تشویش کا اظہار کیا۔ طے پایا کہ سائبر کرائم کے معاملات پر ویمن کاکس کا خصوصی اجلاس بلانے کے...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ زراعت، معدنیات و کان کنی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت وہ شعبے ہیں جن میں چینی سرمایہ کاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ چائنا گلوبل ٹیلی وژن نیٹ ورک کو انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اس...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ’ڈرگ فری پنجاب‘ کو عملی شکل دینے کے لیے پنجاب پولیس نے سال 2025 کو منشیات کے خلاف فیصلہ کن جنگ کا سال قرار دیا تھا۔ اس مقصد کے تحت صوبہ بھر میں منشیات فروشوں اور اسمگلرز کے خلاف بے مثال اور ہمہ گیر آپریشنز کیے گئے، جن...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ادارہ شماریات نے ایک سال کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہونے والے ردو بدل سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے۔اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں چینی کی قیمت میں 16.32 فیصد کا اضافہ ہوا، ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 137.33 روپے تھی...
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سال 2025 بھی گزشتہ برس کی طرح صوبے میں تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے اہم اور فیصلہ کن سال ثابت ہوا، جس کے دوران محکمہ تعلیم میں اصلاحات، شفافیت اور معیار کی بہتری پر خصوصی توجہ دی گئی۔ تعلیمی شعبے کی سالانہ کارکردگی بیان...
سٹی42: محکمہ بلدیات نے بلدیاتی اداروں کی حد بندی کے رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے تحت تمام ڈسٹرکٹ کمشنرز (ڈی سی) آج اپنے نوٹس بورڈ پر متعلقہ اشتہار چسپاں کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی چھ جنوری تک شہری اور دیہی علاقوں کی تجاویز مرتب کریں گے جبکہ 23 جنوری...
میکسیکو میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک چونکا دینے والے انکشاف میں انتہائی مطلوب سابق اولمپک ایتھلیٹ کے اولمپک میڈلز تحویل میں لے لیے ہیں۔ 44 سالہ رین ویڈنگ، جو ماضی میں ایک معروف اسنوبورڈر رہ چکا ہے، اب منشیات اسمگلنگ اور سنگین جرائم کے الزامات کی زد میں ہے۔ رین ویڈنگ نے...
بلوچستان میں آج سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں آج سے یکم جنوری تک بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔دوسری جانب گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں بارش اور درمیانی برفباری کی توقع کی جارہی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-02-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر )گرین گریسنٹ ٹرسٹ تعلیم کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دے ریاہے،جس کی نظیر نا ممکن ہے، سندھ کے قصبے محراب پور میں جی سی ٹی کے اسکولوں سے فارغ التحصیل نو طلبہ ڈاکٹر بن چکے ہیں اور اپنی مقامی برادریوں کو طبی خدمات فراہم کر رہے ہیں ان...
سال2025 میں پاکستان کی کئی مشہور شخصیات کے طلاقیں ہوئیں جنہوں نے مداحوں کو حیران کر دیا اور ان پر بحث و مباحثے کا سلسلہ بھی چلایا۔ سال 2025 میں طلاق اور تعلقات کے خاتمے کے حوالے سے مختلف شہرت یافتہ شخصیات کی ذاتی زندگیاں خبروں کی زینت بنی رہیں۔ 2025 میں کم از...
بلوچستان کے ساحلی علاقے میں عرصہ 6 سال بعد لینڈ اسپاؤٹ دیکھا گیا، لینڈ اور واٹر اسپاوٹس ہوا کے ستون نما بگولے ہوتے ہیں جو بیک وقت زمین اور سطح سمندر پر بادلوں میں پیوست دکھائی دیتے ہیں۔ دونوں اقسام کے اسپاؤٹس ہوا میں زیادہ نمی سطح سمندرکے زیادہ درجہ حرارت کے سبب تشکیل پاتے...
میکسیکن حکام نے انتہائی مطلوب ’اولمپیئن‘ کے میڈلز قبضے میں لے لیے، 44 سالہ رین ویڈنگ ایک سابق اسنوبورڈر ہے۔ اس نے 2002 کے سالٹ لیک سٹی میں ہونے والے ونٹر اولمپکس میں کینیڈا کی نمائندگی کی تھی، بعد میں وہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہوگیا، اس پر متعدد افراد کو قتل کرنے کا...
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دبئی روانہ ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز 2 دن دبئی میں قیام کریں گے اس دورے کے بعد ان کی لندن روانگی کا...
کراچی (نیوزڈیسک)سال 2025 جہاں پاکستان میں بڑی تبدیلیوں کاحامل رہا،وہیں شوبزاورکھیلوں سےوابستہ نامورشخصیات کی نجی زندگیوں میں بھی غیرمعمولی اتارچڑھاؤ دیکھنےمیں آیا،رواں برس متعدد معروف ہستیوں کی علیحدگیوں نے مداحوں کو افسردہ کر دیا۔رواں برس علیحدگی اختیار کرنے والی اہم شخصیات کی تفصیل درج ذیل ہے۔ سابق قومی کرکٹر عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ بلدیات سندھ نے کہا کہ پریڈ گراؤنڈ کی اپ گریڈیشن سے سہولیات میں اضافہ ہوگا، جس سے پولیس فورس کی پیشہ ورانہ تیاری مزید بہتر ہوگی اور اس کا براہِ راست فائدہ شہریوں کو امن و تحفظ کی صورت میں پہنچے گا۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیرِ بلدیات سندھ...
وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے کہا کہ معدنی وسائل کے حصول کیلئے مقامی کمیونٹی کے حقوق کا تحفظ لازمی ہے تاکہ مقامی کمیونٹی مکمل تعاون کرنے کیلئے آمدہ ہو سکیں۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ معدنیات، انڈسٹریز اور کامرس کی جانب سے دی جانے والی...
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم مزید سرد ہونے والا ہے جبکہ کل شہر میں ہلکی بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل سے بدھ کے درمیان مغربی ہواؤں کا سسٹم شہر اور گرد و نواح میں اثر انداز ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کچھ ماہرینِ طبیعیات کا خیال ہے کہ ہماری کائنات کسی بہت بڑے بلیک ہول کے اندر موجود ہو سکتی ہے۔ یہ نظریہ ابھی تک ثابت شدہ حقیقت نہیں بلکہ بعض سائنسی مشاہدات اور نظریاتی تصورات سے جنم لینے والا ایک خیال ہے۔ اس سوچ کے پیچھے چند اہم دلائل پیش کیے جاتے ہیں۔بلیک...
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا جس سے ملک بھر کے کئی مقامات پر بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کوئٹہ اور گردونواح میں 29 سے 31 دسمبر کے دوران بارش اور برفباری متوقع ہے۔ زیارت، چمن، پشین اور قلعہ عبداللّٰہ میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔قلات، برخان، سبی...
محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج سے 2 جنوری تک پنجاب اور پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری متوقع ہے۔ رات کے وقت مغربی علاقوں سے بارش لانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل ہوگا۔ ملک کے مختلف حصوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کی پیشگوئی ہے، جس کے باعث سردی...
محکمہ موسمیات نے آج سے 2 جنوری تک پنجاب اور پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری کی اطلاع دے دی ہے جب کہ آج رات مغربی علاقوں سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو گا۔ ملک بھر میں کہی ہلکی کہی تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ...
کچھ ماہرِ طبیعیات کا خیال ہے کہ ہماری پوری کائنات شاید کسی بڑے بلیک ہول کے اندر موجود ہو۔ یہ کوئی تصدیق شدہ حقیقت نہیں، بلکہ کچھ سائنسی مشاہدات اور نظریاتی خیالات کی بنیاد پر جنم لینے والا دلچسپ تصور ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ خیال کیوں سامنے آیا: 1) بلیک ہول اور کائنات...
موسمی سمندری مظہر کے باعث سمندر کے غیر معمولی سبز رنگ اختیار کرنے کے باوجود گوادر کے ساحلی پانی بدستور آبی حیات سے بھرپور ہیں، جہاں حال ہی میں بندرگاہی شہر کی مغربی خلیج میں بوٹل نوز ڈولفنز کے جھنڈ دیکھے گئے ہیں۔ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ یعنی ڈبلیو ڈبلیو ایف کی جانب سے جاری...
کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر کو شہر میں رات کو بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر کو شہر میں مطلع ابرآلود رہے گا اور رات کو بونداباندی اور ہلکی بارش کا...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔لاہور میں موسم ایک بار پھر تبدیلی کی طرف گامزن ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 31 دسمبر سے یکم جنوری تک شہر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ لاہور اس وقت دنیا کے...
لاہور(نیوزڈیسک) موسم ایک بار پھر تبدیلی کی طرف گامزن ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 31 دسمبر سے یکم جنوری تک شہر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ لاہور اس وقت دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس 179 ریکارڈ کیا...
سابق نگراں وزیر خزانہ اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر شمشاد اختر کی کراچی میں نماز جنازہ میں عارف حبیب، ندیم نقوی و دیگر اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ اس موقع پر صنعت کار اور بزنس میں عارف حبیب نے کہا کہ کیپیٹل مارکیٹ کے لیے ششماد اختر کی گراں قدر خدمات رہیں۔ انھوں نے کہا...
ڈاکٹر شمشاد اختر : فائل فوٹو اسٹیٹ بینک نے ڈاکٹر شمشاد اختر کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے، اسٹیٹ بینک بورڈ، انتظامیہ اور تمام عملہ نے سابق گورنر ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر شمشاد اختر نے اسٹیٹ بینک کی پہلی...
چین کے سائبر ریگولیٹر نے ہفتے کے روز مسودہ قواعد عوامی رائے کے لیے جاری کیے ہیں، جن کے تحت انسان جیسی شخصیت کی نقل کرنے اور صارفین کے ساتھ جذباتی رابطہ قائم کرنے والی مصنوعی ذہانت (اے آئی) سروسز پر نگرانی مزید سخت کی جائے گی۔ اس اقدام کو بیجنگ کی جانب سے صارفین...
فائل فوٹو محکمہ موسمیات نے کل 29 دسمبر سے ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر علاقوں میں 30 دسمبر سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش سے اسموگ اور دھند میں...
لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم کل (پیر ) 29دسمبر کو پاکستان میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور اور پنجاب بھر کے علاقے بارش سے محروم رہیں گے تاہم شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری ہونے کا امکان ہے۔لاہور میں کم سے کم درجہ...
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ چند روز میں ملک بھر میں وقفے...
