2026-07-23@23:35:50 GMT
تلاش کی گنتی: 34829
«کارروائی»:
لاہور: لیسکو حکام نے جاتی امرا میں بجلی چوروں کے خلاف بڑا آپریشن کرتے ہوئے 95 گھروں کی بجلی منقطع کردی۔لاہور کے علاقے جاتی امرا میں لیسکو نے بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر غیر قانونی کنکشنز پکڑ لیے، ایکسیئن رائے ونڈ علی رضا نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے...
سینیئر سیاستدان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے، جس پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، 2003 میں عراق پر حملے کے وقت اتنی بڑی فوج کو...
نئی دہلی:بھارت میں ماہِ رمضان کے دوران مسلمانوں کے خلاف مبینہ تشدد اور ہراسانی کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جس پر انسانی حقوق کے حلقوں اور سماجی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی شہر حیدرآباد میں تراویح کی نماز کے...
برمنگھم میں چاقو زنی کے افسوسناک واقعے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ دو دیگر نوجوان زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ جمعے کی شب اس وقت پیش آیا جب علاقے کی ایک مسجد میں نمازِ تراویح ادا کی جا رہی تھی۔ حملہ اولڈبری کی جامع مسجد میں...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی حالیہ جوابی کارروائی میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق قریباً 70 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہاکہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے جس نے ہمیشہ اپنے...
انتظامیہ کے مطابق عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں بلا تعطل جاری رہینگی۔ اسلام ٹائمز۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کے دوران گرانفروشی اور پرائس کنٹرول کی خلاف ورزیوں پر کوئٹہ میں کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی مختلف ٹیموں نے...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس رمضان میں "مریم کے دستر خوان" کے ذریعے ایک نیا ٹرینڈ متعارف کروایا ہے۔ عظمی بخاری کے مطابق پنجاب کے کونے کونے میں "مریم کے دستر خوان" روزہ داروں کی خدمت کر رہے ہیں، اور ہر تحصیل میں روزہ...
اپنے بیان میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے اور حالیہ خودکش حملوں کے پس پردہ عناصر بے نقاب ہو چکے ہیں، اسلام آباد امام بارگاہ، باجوڑ اور بنوں میں ہونے والے حملوں کے حوالے سے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی...
پاکستان نے افغانستان کی سرحدی پٹی میں کالعدم تنظیم فتنہ الخوارج اور داعش خراسان سے منسلک عناصر کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی کارروائی کو دہشتگردی کے خلاف محدود اور متناسب اقدام قرار دیتے ہوئے شہری آبادی، مساجد یا مدارس کو نشانہ بنانے کے دعوؤں کو بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈا قرار...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے قرعہ اندازی کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اس موقع پر وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ گرین ٹریکٹر سکیم کے باعث صوبے کا زرعی لینڈ سکیپ تبدیل ہو...
سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح ہوگیا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قرعہ اندازی کا آغاز کردیا۔ انہوں نے کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی اور نام آنے والے خوش نصیب کاشتکاروں کو فون بھی کیا۔ بہاولپور کے حمزہ لیاقت سے بات چیت میں مریم نواز شریف نے کہا: “آپ کی سی ایم...
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کم عمر بچوں کی جانب سے مین روڈ پر کواڈ بائیک چلانے پر سخت کارروائی کی گئی ہے۔ دبئی پولیس نے 50 ہزار درہم (تقریباً 38 لاکھ پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کرتے ہوئے بائیک ضبط کرلی۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران دو بچوں...
پاکستان نے افغانستان میں سرحدی دہشتگردی میں ملوث شدت پسندوں کے خلاف ہدفی فضائی کارروائی کر کے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ پاک فوج نے واضح کیا ہے کہ افغان قومی افواج کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بلکہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا جو پاکستان میں سرحد پار حملوں کے ذمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بارکھان : بلوچستان کے ضلع بارکھان میں رات گئے ایک خطرناک حملے میں نامعلوم مسلح افراد نے زرغون کنسٹرکشن کمپنی کے کرش پلانٹ (سنگ شکن پلانٹ) کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تین مزدور اغوا اور تین پولیس اہلکاروں کا اسلحہ چھین لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے پلانٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ علی امین گنڈاپور سے متعلق تادیبی اقدام کی خبریں بے بنیاد ہیں اور پارٹی کی...
مبصرین اور دینی حلقوں نے کہا ہے کہ فتنہ پرور عناصر ایک سوچی سمجھی حکمتِ عملی کے تحت دین، خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا کر اپنے جرائم چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہی عناصر معصوم بچوں، عورتوں اور نمازیوں کو مساجد، امام بارگاہوں، جمعہ کی نماز اور جنازوں کے اجتماعات میں بے دردی سے...
سعودی عرب کا 299واں یومِ تاسیس: مملکت بھر میں شاندار تقریبات، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)مملکت سعودی عرب میں 299 ویں یومِ تاسیس کی شاندار تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں دارالحکومت ریاض سمیت مختلف شہروں کی بلند و بالا عمارتوں کو قومی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کر دیا۔اس موقعے پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نے کہا ہے کہ گرین ٹریکٹر اسکیم آنے سے زرعی...
ذریعے کے مطابق امریکا "ایران کی صلاحیت اور جواب دینے کے عزم سے بخوبی آگاہ ہے" اور ڈونلڈ ٹرمپ وقت خرید رہے ہیں تاکہ فوجی اور سیاسی دباؤ بڑھا کر ایران کو اپنی شرائط ماننے پر مجبور کیا جا سکے۔" اسلام ٹائمز۔ ایک ایرانی دفاعی عہدیدار نے ہفتے کے روز روسی نشریاتی ادارےRT کو بتایا...
ترجمان نے کہا کہ جی بی کے عوام کی حب الوطنی کسی ثبوت کی محتاج نہیں۔ یہ خطہ ہمیشہ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کا مضبوط محافظ رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ استحکامِ پاکستان پارٹی گلگت بلتستان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نگر اور ہنزہ کے باشعور اور محبِ...
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزامات عائد کیے ہیں، یہ دعوے ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب افغانستان کے مشرقی علاقوں میں تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی موجودگی اور کارروائیوں کے بارے میں متعدد مرتبہ دستاویزی شواہد اور بین الاقوامی سطح پر تشویش ظاہر...
سرکاری سکیم کے تحت عازمین حج کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کی سہولت دی جائے گی۔ رواں سال ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد خوش نصیب فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ سرکاری سکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد...
دیپالپور میں ٹک ٹاک بنانے کا جنون نوجوان کی جان لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق دیپالپور میں ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور زندگی لے گیا۔ نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے رکشے میں حادثے کا شکار ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق رکشہ ڈرائیور کی شناخت عثمان نام سے ہوئی ہے۔ دیپالپور میں حادثہ حویلی لکھا میں پیش آیا۔ متاثرہ...
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب کی تمام قابل کاشت سرکاری زمین کسانوں کو 10 سالہ لیز پر دی جائے گی۔ ہر کسان کو 5 ایکڑ زمین فراہم کی جائے گی اور اس کے عوض کسی قسم کی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم...
لاہور:پاکستان ہاکی میں کوچز کے تنازع کا ڈراپ سین ہوگیا۔ نئے کوچز کی نگرانی میں پاکستان ہاکی ٹیم 24 فروری کو اسلام اباد سے مصر کیلئے روانہ ہوگی۔ آٹھ سال بعد پاکستان ٹیم کے ورلڈ کپ میں جگہ پانے کے روشن امکانات ہیں۔ کپتان عماد بٹ نے مطالبات پورے ہونے پر خوشی کا اظہارکیا...
سیف سٹی کی 15 ہیلپ لائن پر درج شکایات کیلئے جدید آن لائن ٹریکنگ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہری اب اپنی شکایات کی پیش رفت 24 گھنٹے آن لائن مانیٹر کر سکتے ہیں۔ ایف آئی آر درج ہوتے ہی ڈاؤن لوڈ لنک،کمپلین کا ای ٹیگ نمبر اور تفصیلات بذریعہ واٹس ایپ...
دہشتگردی کی پہ در پہ وارداتوں کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر جوابی کارروائی کی گئی ہے، خوارج اوردہشت گردوں کے 7 کیمپ اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی...
( ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کابینہ اراکین کو کھلی کچہریوں کا انعقاد کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔خط میں بتایا گیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام کا احساس کے نام سے کھلی کچہریوں کا انعقاد شروع کیا ہے، عوام کے مسائل بروقت حل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونا چاہیے۔ خط...
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ فضائیہ کی افغانستان میں بروقت اور مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے کامیابی...
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے طیارہ خریدنے کے معاملہ میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا موقف بھی آگیاہے۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کے دوران سوال "یہ جو تنفید ہورہی ہے کہ جہاز خریدا گیا اور جس طرح معاملہ ہینڈل کیاگیا، آپ سمجھتے ہیں کہ...
کراچی؛ گیس سلنڈر دھماکے سے رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، ایک فرد جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی اسی) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، بلاک ڈی فائیو اسٹار چورنگی کے قریب واقع بسم اللہ ریزیڈنسی میں رہائشی فلیٹ میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں...
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشوں کا جال بُننے والوں کو ایک بار پھر واضح پیغام مل چکا ہے کہ یہ سرزمین کمزور نہیں بلکہ شہدا کے لہو سے مضبوط ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیانگ مائی:جنوب مشرقی ایشیائی ملک تھائی لینڈ کے شمالی علاقے میں واقع نجی وائلڈ لائف پارک میں متعدی بیماری پھیلنے سے کم از کم بہتر چیتوں کی ہلاکت کے واقعے نے ماہرین اور جانوروں کے حقوق کے حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، جبکہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع...
ایکس پر اپنے پیغام میں طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے کامیابی سے نشانہ بنایا۔ اسلام ٹائمز۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-06-5 بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ کے سیاحتی صوبے چیانگ مائی میں واقع نجی وائلڈ لائف پارک ’ٹائیگر کنگڈم‘ میں پراسرار وبائی صورتحال کے نتیجے میں چند ہی ہفتوں کے دوران 72 ٹائیگر ہلاک ہو گئے ۔اس اچانک اور بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں نے جنگلی حیات کے ماہرین اور انتظامیہ...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پشاور پریس کلب میں نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
واشنگٹن : وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈاے لٹنک کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لنڈی کوتل(صباح نیوز)طورخم بارڈر پر کسٹم کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چاندی برآمد کر لی۔ اس حوالے سے کلکٹر کسٹم نے کہاکہ افغانستان سے آنے والے ٹرک سے 30 کلو چاندی برآمد ہوئی ہے، اسمگل شدہ چاندی ٹرک کے ٹائروں میں مہارت سے چھپائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی ایس پی آر نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان حکومت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنے میں ناکام رہی ہے، جس...