2026-06-02@21:04:04 GMT
تلاش کی گنتی: 34766
«کارروائی»:
چترال کی وادی کالاش کے گاؤں شیخاندہ بمبوریت میں 2 روزہ مقامی سرمائی کھیلوں کے میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ لوئر چترال کی ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا یہ میلہ علاقے کی منفرد ثقافتی شناخت اور روایتی کھیلوں کو زندہ رکھنے کی اہم کاوش قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے:...
یروشلم/اسلام آباد: اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں زمین کو ریاستی ملکیت قرار دینے سے متعلق اپنا نیا اقدام واپس لے، جسے انہوں نے “غیر قانونی” اور خطے کے لیے عدم استحکام کا باعث قرار دیا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے اتوار...
راستے بند کرنے سے پنجاب سندھ کو فرق نہیں پڑتا،خیبر پی کے میں 13سال سے ایک ہی حکومت،کسی کو نہیں معلوم ترقی کس چڑیا کا نام :مریم نواز
لاہور+گجرات (نوائے وقت رپورٹ+ نامہ نگار+ نیوز رپوزٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ تقریب کے سپر ہیرو اور چیف گیسٹ میرے بیٹے اور بیٹیاں ہیں۔ بچوں کے چہرے خوشی سے چمک دمک رہے ہیں، پنجاب لیڈ کررہا ہے، پنجاب آگے بڑھ رہا ہے۔ کتنے بچوں کو پنجاب لیپ ٹاپ مل رہے ہیں۔ ہونہار...
اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون اور کابینہ سیکریٹری یو سی فوکس نے حالیہ انٹرویو میں کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ 60 روز کی یہ مہلت بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی درخواست پر دی جا رہی ہے اور اسرائیل نے امریکی درخواست کا احترام کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-20 کراچی(اسٹاف ر پورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے پیٹرول 5 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 32 پیسے مہنگا کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں نے مہنگائی کے خاتمے کے بجائے عوام پر نیا بوجھ ڈال دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-17 لاہور( مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مدد کے لیے’’مریم کو بتائیں‘‘پروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا اور ہیلپ لائن 1000فنکشنل ہو جائے گی۔ مالی مشکلات کا شکار افراد 24گھنٹے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-15 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول زرداری کے ویژن کے مطابق عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے سلسلے میں ایک اہم ترقیاتی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود...
صوابی:تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے پر صوابی انٹرچینج پر جاری احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔ سڑک بند ہونے سے...
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کو ہر سطح پر واضح پیغام دیا ہے کہ اپنی خودمختاری اور سلامتی کو سب سے زیادہ ترجیح دی جاتی ہے، پاکستان بات چیت اور تجارت کے فروغ کا خیرمقدم کرتا ہے، لیکن دہشت گردوں کی افغانستان میں موجود محفوظ پناہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(نمائندہ جسارت) ماتلی کے معروف دینی مدرسے کے منتظم اور عالمِ دین مفتی مشتاق احمد کمبوہ سے نوجوانوں کے ایک بارہ رکنی وفد نے ماہِ رمضان کی تیاریوں کے حوالے سے ملاقات کی۔ وفد میں محمد رحیم گدی، محمد عمران غلام رسول، زید نوتکاٹی، زکریا پٹھان، محمد ابراہیم گدی، امیر حمزہ گدی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)پولیس کارروائی میں پانچ منشیات فروش، دومطلوب ملزم گرفتار، 600 گرام چرس، 26010 گرام گٹکا، دو پستول برآمد،مورو پولیس نے ایک کارروائی میں وقار عرف وکی نول کو 600 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا،درس پولیس نے ایک کارروائی میں محمد لائق عرف عظیم میمن کو 70 پاکٹ 24000 ساشے گٹکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن میں واقع ایک معروف پرنس جیولری شاپ پر ڈکیتی کی واردات کا انکشاف ہوا ہے، جس میں نامعلوم ملزمان نے دکان کی دیوار توڑ کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا، ہیرے اور قیمتی پتھر لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق اقبال مارکیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(نمائندہ جسارت ) اسسٹنٹ کمشنر ماتلی ثوبان احمد رانجھا نے عوامی مفاد اور تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلے میں مختلف اقدامات کرتے ہوئے ضلع بدین میں حال ہی میں منعقد ہونے والے اسٹیم (STEAM) مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے ماتلی کے طلبہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں...
حقائق سے واضح ہوتا ہے عمران خان نے لیونگ کنڈیشن پر اطمینان کا اظہار کیا: سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ
بانی پی ٹی آئی عمران خان / فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے فرینڈ آف دی کورٹ کی رپورٹ اور اٹارنی جنرل کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بچوں سے ٹیلی فونک رابطے اور علاج کی سہولت کی یقین دہانیوں کے بعد جیل میں سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے...
بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے 28ویں کانووکیشن کی تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیول چیف نے تقریب میں طلبا میں اسناد اور میڈلز تقسیم کیے، جن میں مختلف شعبوں کے 3300 طلبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کو ہر سطح پر واضح پیغام دیا ہے کہ اپنی خودمختاری اور سلامتی کو سب سے زیادہ ترجیح دی جاتی ہے، پاکستان بات چیت اور تجارت کے فروغ کا خیرمقدم کرتا ہے، لیکن دہشت گردوں کی افغانستان میں...
متبادل راستوں پر غیر معمولی رش کے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں اور سفری دورانیہ کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق صورتحال پر قابو پانے اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان...
سندھ حکومت نے جامعات میں پرو وی سیز اور قائمقام وی سیز کی تعیناتیوں پر بڑا ایکشن لیا ہے۔ وزیر جامعات سندھ کا کہنا ہے کہ اب کوئی بھی سرکاری جامعات کا وائس چانسلر اپنی مرضی سے کسی کو پرو وائس چانسلر کا چارج نہیں دے سکے گا۔ وزیر جامعات سندھ محمد اسماعیل راہو کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایلیئنز سے متعلق اپنے حالیہ بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمین پر خلائی مخلوق کی آمد کے امکانات کم ہیں اور انہوں نے اپنے دورِ صدارت میں ایسی کسی چیز کا کوئی ثبوت نہیں دیکھا۔اوباما نے یہ بات ایک پوڈکاسٹ میں میزبان...
پی ٹی آئی کے پاس وکٹم کارڈ کے سوا کچھ نہیں بچا:طلال چوہدری اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی کی رپورٹ آگئی، پی ٹی آئی والوں کو اچھا نہیں لگ رہا ہو گا کہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
پاکستان کے معروف میزبان وکامیڈین تابش ہاشمی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی ٹیم کو انوکھے انداز میں ٹرول کیا۔ نجی ٹی وی کے میزبان تابش ہاشمی نے اپنے پروگرام میں گزشتہ روز بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست پر قومی کھلاڑیوں پر دلچسپ انداز میں تنقید کے...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور اس ناکامی میں پارٹی کے تمام ارکان شامل ہیں۔علی گنڈا پور نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر سب ایک دوسرے پر الزام تراشی کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پرکراچی میں جماعت اسلامی کے کارکنان پر وحشیایہ تشدد ، شیلنگ اور ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر کی طرح نواب شاہ میں بھی یوم احتجاج منایا گیا۔جس میں کارکنان سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مظاہرین نے...
احمد خیل روڈ پر پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے نصب دو دیسی ساختہ آئی ای ڈیز برآمد کرلیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 20 کلوگرام سے زائد بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل گئے، تھانہ صدر کی حدود میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں ویلنٹائن ڈے کے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہر کی مصروف ترین شاہراہ کے کنارے کھڑی ایک کار میں سے نوجوان جوڑے کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ڈرائیونگ سیٹ پر لڑکا سیٹ بیلٹ لگائے تھا جب کہ ساتھ والی سیٹ پر لڑکی کی...
سٹی 42: تحریک انصاف کے کارکنوں نے بانی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے کیلئےصوابی انٹرچینج پر احتجاج چوتھے روز بھی جاری رکھا، موٹروے پر احتجاجی دھرنے کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ریسٹ ایریا کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہے۔ گاڑیوں کی نمبر...
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات، واجد گیلانی صدر منتخب WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں واجد گیلانی دوبارہ صدر منتخب ہو گئے۔چئیرمین الیکشن بورڈ عادل عزیز قاضی نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے الیکشن کے نتائج کا آفیشلی اعلان...
ائیرپورٹ سیکورٹی فورس نے لاہور ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے سونے کی بڑی مقدار ضبط کر لی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی جانے والے مسافر سے سونے کی بھاری مقدار پکڑی گئی۔ دوران تلاشی شہزاد احمد نامی مسافر کی جرابوں سے 18 سونے کی اینٹیں برآمد ہوئیں۔اسمگل کیے جانے والے سونے کا وزن...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب،وزیر کھیل و امور نوجوانان اور سیکرٹری دفاع سے ملاقاتیں، تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب،وزیر کھیل و امور نوجوانان اور سیکرٹری دفاع سے ملاقاتیں، تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز) وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے کولمبو میں سری لنکن ہم منصب آنند وجے پالا ،وزیر کھیل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں موجودہ صورتحال سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ 12 فروری کی سماعت کا 7 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ باریک بینی سے جائزہ لینے سے فرینڈ آف کورٹ اور جیل سپریٹنڈنٹ کی رپورٹس...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کو جواز بنا کر خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف نے موٹرویز اور ہائی ویز پر دھرنے دے کر انہیں بند کردیا ہے، جس کے باعث مسافروں، مریضوں اور تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے منتخب اراکین جمعے سے اسلام آباد میں قومی...
پاکستان کا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی غیرقانونی کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے تازہ اقدامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے...
ہنگری کے سفیر ذولتان وارگہ کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ ، صدر عاطف اکرام شیخ سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ہنگری کی کمپنیاں پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر ، آٹو پارٹس کے شعبوں میں سرمایہ کاری مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں ، عاطف اکرام شیخ ہنگری پاکستان کیساتھ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مقامات پر مفت وائی فائی منصوبہ تاخیرکا شکار ہو گیا، ڈیڈ لائن کو ڈیڑھ ماہ گزرنے کے بعد بھی اسلام آباد میں مفت انٹرنیٹ فراہمی کا منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ اسلام آباد میں مفت وائی فائی منصوبے کی تکمیل کیلئے تیس دسمبر دوہزار پچیس کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ نیشنل...
لاہور: شاہراہوں اور موٹر ویز پر سخت ترین چیکنگ کے بعد منشیات اور اسلحہ کے اسمگلروں نے ریل گاڑیوں کے ذریعے اسمگلنگ شروع کر دی، تاہم ریلویز پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں نے اس کوشش کو بھی ناکام بنا دیا۔ ریلویز پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کا جدید اسلحہ اور اربوں روپے...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع تر مواقع موجود ہیں، حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات اور تحفظ فراہم کرے گی۔ ویانا میں پاک آسٹریا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان اور آسٹریا کے دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں اور دونوں ملکوں کے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کہتے تھے کہ جیل میں قید نواز شریف کے سیل کا اے سی نکلوادوں گا لیکن آج اقتدار نواز شریف کے ہاتھ میں ہے، ان کے بھائی وزیراعظم اور ان کی بیٹی پنجاب کی وزیراعلیٰ ہے لیکن ہم تینوں کے ذہن میں کبھی ایسی بات...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے میرے والد کی بیماری کا مذاق اڑایا اور والدہ کو کینسر ہوا تو ڈرامہ کہا۔گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے، آج وہ جیل میں ہیں،...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق کیس میں 12 فروری کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔تحریری حکم کے مطابق موجودہ فوجداری درخواستیں غیر مؤثر ہو چکی ہیں، پہلے دو درخواستوں میں چیلنج کیے گئے معاملات ٹرائل کورٹ کے حتمی فیصلے میں ضم ہو چکے ہیں۔سپریم...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور حکومت کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پٹرول...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکا کے سیکرٹری دفاع ائر وائس مارشل( ر)سمپاتھا تھویا کونتھا سے ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون اور دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ سری...
نصیر آباد میں موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا کار ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی بی ڈی روڈ پر کار سوار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے بائیک سوار خاتون اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ کار ڈرائیور کی زگ زیگ ڈرائیونگ و تیز رفتاذی کی...
جنیوا/پیرس: اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے مقبوضہ فلسطینی علاقوں فرانچیسکا البانیز کے خلاف مبینہ جھوٹے بیان کے معاملے پر یورپ میں شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ متعدد عالمی میڈیا اداروں نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اسرائیل کو “انسانیت کا مشترکہ دشمن” قرار نہیں دیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق France 24...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر بالی ووڈ اسٹارز کا ردعمل وائرل ہوگیا۔ بھارت نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ فتح کے بعد متعدد بالی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں موجودہ صورتحال سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ 12 فروری کی سماعت کا 7 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ باریک بینی سے جائزہ لینے سے...