2026-06-02@21:03:52 GMT
تلاش کی گنتی: 34766
«کارروائی»:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں تعلیمی انقلاب کے لیے بڑے اور تاریخ ساز فیصلوں کی منظوری دیتے ہوئے سرکاری اسکولوں کو نجی اداروں سے برتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ’کلاس روم سے کیمرے تک اور ڈریس کوڈ سے ڈسٹنس لرننگ تک‘ کے وژن کے تحت پنجاب میں سرکاری تعلیم...
کفر جب میدان میں مسلمان کا مقابلہ نہیں کر پاتا تو پھر وہ ہماری بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کی تدبیریں کرتا ہے، عبدالقدیر اعوان
سلسلہ نقشبندیہ کے امیر نے کہا کہ جانوروں کے لیے انصاف کی بات کی جاتی ہے لیکن عورتوں اور بچوں پر جب ظلم ہوتا ہے وہاں انصاف کی دھجیاں اُڑا دی جاتی ہیں، یہ ساری دنیا کے سامنے ہو رہا ہے، لیکن کوئی بات نہیں کر رہا، کیونکہ ظلم کرنے والا طاقتور ہے، سب کے...
او جی ڈی سی مسلسل شاندار کامیابیوں کی راہ پر گامزن، او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کا ایک اور نیا کنواں دریافت کر لیا۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ درس ویسٹ-3 کنواں صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ہے، ابتدائی ٹیسٹ میں یومیہ 9.70 ملین...
ویب ڈیسک : سرکاری اداروں میں ریفارمز کی بات کی جاتی ہے۔ ہیومن ریسورس اور افسران بھی ان میں آتے ہیں۔ عموماً یہ ہوتا تھا کہ ایک بار سرکاری نوکری مل گئی تو پڑھائی لکھائی سے تعلق ختم۔لیکن بڑی اچھی بات ہے کہ آج کل سرکاری افسر بھی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھتے ہیں۔ ہمارے...
ویب ڈیسک: حکومتِ پاکستان نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے نظرِ ثانی شدہ اہلیت کا معیار جاری کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب اسکیم صرف خالص میرٹ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اضافی معیارات بھی شامل کیے گئے ہیں، درخواست گزار کا کسی سرکاری یا ایچ ای سی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ارائیول ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان کے مطابق دبئی سے آنے والے ایک مسافر کی مشکوک حرکات اور غیر معمولی طور پر بڑے سائز کے جوتوں نے عملے کو تلاشی لینے پر مجبور...
کراچی: انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سندھ اسمبلی پر دھرنے، ہنگامہ آرائی اور پولیس مقابلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں جماعت اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی درخواستِ ضمانت پر دلائل دیے گئے۔ سماعت کے دوران فریقین کے وکلا نے اپنے اپنے مؤقف پیش کیے۔ عدالت نے دلائل...
—فائل فوٹو صدرِ آصف زرداری نے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں عمارت گرنے کے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متوفیوں کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔آصف علی زرداری نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کے احکامات دیے ہیں۔...
قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف آئندہ ہفتے آزاد کشمیر کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ 23 فروری کو مظفرآباد پہنچیں گے اور 24 فروری کو اپنے دورے کا اختتام کرکے واپس روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ ہوں گی۔ نواز...
لاہور: سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دل کی شریان میں ایک اسٹنٹ ڈالا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ 16 فروری کی شب انہیں اچانک دل کی تکلیف ہوئی، دِل کی دھڑکن...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے اشاروں کے بعد وائٹ ہاؤس نے تہران کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ معاہدہ کر لے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران کے لیے دانشمندی اسی میں ہے کہ وہ...
وفاقی حکومت نے 8 فروری تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری نے 8 فروری 2026 تک جمع شدہ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ 8فروری تک کی درخواستوں کو تمام بجلی تقسیم کارکمپنوں بشمول کے۔الیکٹرک نیٹ میٹرنگ کی سہولت...
کراچی(نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین ممکنہ طبی سہولیات فراہم...
سابق وزیر ریلوے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا، جہاں فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز نے معائنے کے دوران ان کی ایک شریان بند ہونے کی تشخیص کی، جس پر فوری...
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اس ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتا ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’سی این این‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وائٹ ہاؤس کو بریفنگ دی گئی ہے کہ...
’ایک طرف عمران خان کی بیماری اور دوسری طرف ٹک ٹاک کا شوق‘، سہیل آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سڑک پر کھڑا دیکھا جا سکتا ہے اور اردگرد کیمرا مین مختلف اینگلز سے تصاویر اور ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ فلم کی شوٹینگ ہو رہی ہے ????سہیل آفریدی اپنی ٹک ٹاک بنوا رہے ہیں pic.twitter.com/lllksgUmIp — Safina Khan...
ازبکستان سے پاکستان برآمدات: ازبکستان ایئرویز کی پروازوں کے ذریعے تیز اور محفوظ کارگو ترسیل WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز گزشتہ نو برسوں کے دوران ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات مسلسل اور تیزی سے فروغ پا رہے ہیں۔ دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان باہمی اعتماد اور...
امریکی محکمہ خارجہ ایک نئے آن لائن پورٹل پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے یورپ اور دیگر علاقوں کے لوگ وہ مواد دیکھ سکیں گے جسے ان کی اپنی حکومتوں نے پابندی کا نشانہ بنایا ہوا ہے، جن میں مبینہ نفرت انگیز مواد اور دہشت گردی سے متعلق پروپیگنڈا بھی شامل ہو سکتا...
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے مغربی کنارے میں اسرائیل کے حالیہ اقدامات کی سخت مذمت کی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں کنٹرول کے دائرہ کار میں توسیع، جنگ بندی کی...
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے گزشتہ روز افغان سفارت خانے کے ناظم الامور کو طلب کر کے 16 فروری 2026 کو باجوڑ میں پیش آنے والے دہشت گرد حملے کے حوالے سے افغان عبوری حکومت کو سخت احتجاجی مراسلہ (ڈی مارش) پہنچایا۔ واضح رہے کہ دہشت گردی کے اس واقعے میں 11...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر میں سکیورٹی کے اقدامات سخت کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی خصوصی ہدایت کی ہے وزیراعلیٰ نے بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کرنے،...
پاکستان رینجرز سندھ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے باجوڑ کے رہائشی انتہائی مطلوب دہشت گرد دوست محمد ولد گل فراز خان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم نومبر 2020 میں دیگر دہشت گرد ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی خیبر پختونخوا پر فائرنگ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران خواجہ آصف نے پاکستان میں سکیورٹی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہونے والے دہشتگرد حملے کابل میں طالبان حکومت اور بھارت کی ملی بھگت سے...
سابق وزیر ریلوے اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے سے پی آئی سی منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق کی شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا ہے اور اب ڈاکٹرز نے اسپتال سے ڈسچارج کر کے آرام کے لیے گھر بھیج دیا۔ اس موقع پر ان...
ویب ڈیسک :دفتر خارجہ پاکستان نے افغان ناظم الامور کو طلب کر کے پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق، افغان نائب سفیر کو ایک باضابطہ احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ہے جس میں باجوڑ حملے کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر...
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر سے باجوڑ کے رہائشی فتنہ الخوارج کے مطلوب دہشت گرد دوست محمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم 2020ء میں ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی خیبر پختون خوا پر فائرنگ میں ملوث ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ ملزم...
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی مصری ہم منصب سے ملاقات، فلسطین کی صورتحال پر تبادلۂ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس)نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں فلسطین سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوام متحدہ کے ماہرین نے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی ای میلز میں موجود الزامات کو ممکنہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیتے ہوئے اس معاملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کیس کی مکمل اور شفاف تحقیقات انتہائی ضروری ہیں۔ماہرین کے...
ضرورت پڑی تو افغانستان میں فضائی کارروائی سے نہیں ہچکچائیں گے، خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کو طالبان اور بھارت کی پراکسی جنگ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ افغانستان میں...
کابل (نیوز ڈیسک) افغان شہری اب اپنے ہی جابر حکمرانوں کی دہشت گردی کا نشانہ بننے لگے ہیں۔ سخت گیر اور جابرانہ پالیسیوں کے بعد اختلافی آوازوں کو دبانے کے لیے افغان طالبان نے کھلے عام گولیاں برسانا شروع کر دی ہیں۔ اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے والے ملازمین پر ظلم کی انتہا کر...
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں انٹیلیجنس بنیادوں پر کی گئی کارروائی کے دوران سندھ رینجرز نے ایک ’انتہائی مطلوب‘ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ جمعرات کو سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت دوست محمد ولد گل فراز خان کے نام سے ہوئی ہے، جو...
کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے باجوڑ کے رہائشی فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد دوست محمد ولد گل فراز خان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم نومبر 2020 میں دیگر فتنۃ الخوارج دہشت گرد ساتھیوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی نام نہاد ٹیکنالوجیکل ترقی کو اجاگر کرنے کے لیے منعقد کی گئی مرکزی اے آئی سمٹ اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بن گئی جب ایک بھارتی جامعہ کی جانب سے چینی ساختہ روبوٹک ڈاگ کو اپنی تخلیق قرار دینے کا دعویٰ بے نقاب ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے...
سری نگر (نیوز ڈیسک) قابض بھارتی حکومت کے کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے کے اوچھے ہتھکنڈے ایک بار پھر آشکار ہو گئے ہیں۔ انتہا پسند بی جے پی حکومت کی مقبوضہ کشمیر کو پسماندہ رکھنے اور وہاں کے وسائل پر قبضہ جمانے کی مذموم سازش بے نقاب ہو چکی ہے۔ قابض مودی سرکار کی مقبوضہ...
اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، علامہ ناصر عباس کے مطابق رمضان کے باعث دھرنا ختم کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر گفت گو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں عوام نے خود دھرنا دیا اور پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کا احترام...
بلوچستان حکومت کی جانب سے نوجوانوں کو مثبت سمت دینے اور انہیں معاشی و سماجی ترقی کا حصہ بنانے کے لیے بلوچستان یوتھ پالیسی 2024 پر عملدرآمد جاری رکھنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، تاہم نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد اس پالیسی کے عملی نتائج پر سوالات اٹھا رہی ہے، جس سے یہ بحث...
اربوں روپے کے بجٹ، ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات اور بلند بانگ دعوؤں کے باوجود کوئٹہ کے نوجوان آج بھی جدید کھیلوں کی سہولیات سے محروم ہیں۔ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت منظور ہونے والے جدید سپورٹس کمپلیکس تاحال کاغذوں تک محدود ہیں، جس نے حکومتی ترجیحات اور منصوبہ بندی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر...
ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں سکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا، جبکہ شہریوں کو بنکرز کے قریب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
پاکستان بھر میں عوام مریم نواز کے طرزِ حکمرانی سے متاثر اور اپنے علاقوں میں ویسے ہی ترقیاتی کام دیکھنا چاہتے ہیں، سینیٹر افنان اللہ خان
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان نے وی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک اِنصاف کی سیاست نہ تو کسی نظریے اور نہ عوامی مفادات پر مبنی ہے۔ اُس کا صرف ایک ہدف ہے کہ عمران خان جیل سے باہر آ کر ایک بار پھر...
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھتی دکھائی دے رہی ہے جہاں امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا رواں ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف محدود یا وسیع فوجی کارروائی پر غور کر رہا ہے۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ...
لاہور: رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام فلاحی مہم “خدمت کا رمضان” کا آغاز کر دیا گیا، جس کے تحت شہر بھر میں سحری دسترخوان اور کچن قائم کیے گئے ہیں۔ پارٹی رہنماؤں کے مطابق لاہور کی 274 یونین کونسلز میں سحری کچن فعال کر دیے...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان سے نقل مکانی کرنے والے متاثرہ خاندانوں کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے پہلے مرحلے کی تکمیل اور دوسرے مرحلے کے باقاعدہ آغاز کی تصدیق کردی۔ پہلے مرحلے کے دوران علاقہ میدان سے مجموعی طور پر 30 ہزار 945 خاندانوں نے نقل مکانی...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میںاسسٹنٹ کمشنر کی پوسٹ کیلئے پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب تمام امیدواران کو اگلے مرحلے میں نہ بلانے کے خلاف درخواست پر سماعت، جسٹس اویس خالد نے چیئرمین پبلک سروس کمیشن کو سات روز میں درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ،درخواست میں موقف اپنایا گیا...
لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کے وکلاء کو دلائل کے لیے 23 فروری کو طلب کر لیا۔