2026-06-02@21:04:25 GMT
تلاش کی گنتی: 34766
«کارروائی»:
ہالی ووڈ اداکارہ جیڈا پنکیٹ اسمتھ نے اپنے شوہر وِل اسمتھ کے سابق قریبی دوست بلال سلام کے خلاف اہم قانونی قدم اٹھا لیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی جانب سے حاصل کردہ عدالتی دستاویزات کے مطابق فلم Scream 2 کی اداکارہ نے کیلیفورنیا کی عدالت میں درخواست کی ہے کہ دسمبر 2025 میں...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) امریکی سابق فوجی افسر اور دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو نے اپنے تحقیقی مضمون میں بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے اسے محض علیحدگی پسند گروہ نہیں بلکہ ایک منظم اور سنگین دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔امریکی جریدے دی ریئل کلیئر ورلڈ میں شائع رپورٹ...
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور انتظامیہ تو موجود ہیں لیکن ذخیرہ اندوز اور ناجائز منافع خوروں کے سامنے یہ فعال نظر نہیں آتی، وفاقی صوبائی اور شہری انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مہنگائی پر قابو پانے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے...
پشاور ہائیکورٹ میں موٹر وے اور جی ٹی روڈ کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری طور پر سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فراح جمشید نے کیس کی سماعت کی۔...
پشاور ہائیکورٹ میں موٹر وے اور جی ٹی روڈ کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری طور پر سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فراح جمشید نے کیس کی سماعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: دنیا بھر میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج وقوع پذیر ہوگا۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق یہ گرہن افریقا اور جنوبی امریکا کے بعض علاقوں میں دیکھا جا سکے گا، تاہم پاکستان میں اس کا مشاہدہ ممکن نہیں ہوگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحراوقیانوس، بحرالکاہل اور بحیرۂ ہند...
بینک میں موجود کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟ رواں سال کا نصاب جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزارت تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا۔ ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰۃ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 5 لاکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ: یہ وہی شہر ہے جسے فخر سے صدرِ مملکت کا آبائی شہر کہا جاتا ہے اور جہاں کے نام کے ساتھ ہمیشہ آصف علی زرداری کی نسبت جوڑی جاتی ہے۔ مگر ستم ظریفی دیکھیے کہ اسی شہر کے باسی آج ایک ایک بوند صاف پانی کو ترس رہے ہیں۔کہتے ہیں اقتدار...
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشتگردوں کے دھماکے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 فروری کو ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج نے بزدلانہ حملہ کیا جس...
ثانیہ اشفاق نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عماد وسیم کی دوسری شادی کی ویڈیو شیئر کی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی انفلوئنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے ردِعمل ظاہر کر دیا۔ثانیہ اشفاق نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ...
دنیا بھر کے سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے سابق کپتان اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی قید اور صحت سے متعلق خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان سے فوری توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی کرکٹ کے...
—فائل فوٹو باجوڑ ضلع میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردانہ حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا، جوابی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے دہشت گردانہ حملہ کیا، حملہ آور...
کراچی: وزارت تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا۔ ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰۃ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کیا ہے۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر یکم رمضان کو کسی اکاؤنٹ میں موجود رقم 5...
باجوڑ: سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 خوارج ہلاک،11 اہلکار شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز باجوڑ میں سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر 12 خوارج کو ہلاک کردیا، 11 اہلکار شہید...
عابد چودھری:لاہور رنگ روڈ پولیس نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوام دوست ویژن کے تحت عملی اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔ کمانڈنٹ رنگ روڈ پولیس کے احکامات پر تمام افسران اور اہلکاروں کے لیے خصوصی تربیتی سیشنز کا آغاز کیا گیا، جس میں شہریوں کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش...
لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں 2 بہنوں کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر حکومت پنجاب نے فوری نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز...
لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں 2 بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ مزید پڑھیں:بھارت، منی پور میں اغوا...
آسٹریا کے حکام نے مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ویانا میں ہونے والے کنسرٹ پر مبینہ حملے کی ناکام سازش میں ملوث 21 سالہ نوجوان پر دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم کے تحت فردِ جرم عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ملزم کو گزشتہ سال 2024ء میں ویانا...
نامور بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کا مبینہ شادی کا کارڈ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کافی عرصے سے دونوں اداکار اپنی مبینہ شادی کی خبروں کے باعث سرخیوں میں ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر ایک شادی...
وفاقی اور پنجاب حکومت کی پالیسیوں سے ٹرانسپورٹرز شدید دباؤ کا شکار ہیں،شہزاد اعوان ایندھن مہنگا ہونے کی وجہ سے اخراجات میں براہِ راست اضافہ ہوتا ہے، میڈیا سے گفتگو صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال...
منشیات و گٹکا ماوا فروشی میں ملوث عمران عرف منا ٹن اور عمران عرف ہوشیار ہوٹل والا پکڑے گئے دونوں ملزمان کے پاس سے آئس، کرسٹال اور گٹکا ماوا کی پڑیاں برآمدہوئیں،ایس ایس پی سینٹرل (رپوٹ؍ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹر تھانہ گلبرگ کی’ جرات کی خبر پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، منشیات و گٹکا ماوا...
منظر نامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسر شاداب احمد صدیقی جیفری ایپسٹین کے خلاف عدالتی ریکارڈ، تحقیقاتی صحافت اور متاثرین کے بیانات سے یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ یہ معاملہ صرف ایک فرد کے جرائم تک محدود نہیں رہا، بلکہ اس نے عالمی سطح پر طاقت، دولت اور قانونی احتساب کے طریقہ کار کو چیلنج کیا۔ امریکی...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں کسی بھی دکاندار یا ایجنٹ کی جانب سے اشیائے خور و نوش کی قیمتیں بڑھانے پر فوری اور سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پیرا فورس کے اہلکار پورے رمضان کے دوران اشیاء کی سستی فراہمی یقینی...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی احتجاج سے سڑکوں کی بندش پر اظہارِ برہمی کیا اور فوری کارروائی شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تمام سڑکیں فی الفور کھول کر رپورٹ جمع کرائی جائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج سے سڑکوں کی بندش...
سینٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس کی آج سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ملاقات کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے، جس کے بعد پارٹی قیادت پارلیمنٹ ہاؤس سے اڈیالہ جیل کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کے جے پور میں شادی کی ایک پررونق تقریب کے دوران ایسا واقعہ پیش آیا جس نے سب کو دنگ کر دیا۔ دلہن کا قیمتی بیگ تقریب کے دوران غائب ہو گیا، جس میں تقریباً 4 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور نقدی موجود تھی۔ یہ واردات جگت پورہ کے علاقے...
شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ چلنے کا ارادہ، بانی جیل نہیں کاٹ سکتے تو کوئی آسان کام کر لیں: آصف زرداری
وہاڑی (نیوز ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ایک سوچ پر حکومت بنائی ہے، شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، عمران خان کے دور میں حکومت فیض حمید نے کی، کے پی حکومت مار کٹائی پر اتری ہوئی ہے۔ وہاڑی میں عوامی اجتماع سے...
سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کے جن کو قابو میں لانا اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں رمضان کے دوران عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جاتے...
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ دینے کا اعلان کر دیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ مبارک مہینے میں ہر خاندان کو 10، 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے، سہولت بازاروں میں بھی عوام کو ریلیف ملے گا۔ نگہبان رمضان پروگرام کے حوالے سے...
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ الخواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے اور 3 خوارج مارے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں...
سٹی42: وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے لیے مشروط طور پر نیٹ میٹرنگ پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت نو فروری سے قبل معاہدے کرنے والے صارفین اور وہ صارفین جو جنریشن لائسنس سمیت دیگر ضروری دستاویزات مکمل کر چکے ہیں، انہیں نیٹ میٹرنگ کی سہولت میسر ہوگی۔ نیپرا نے...
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے جوہر بھٹائی آباد پی آئی اے سوسائٹی گیٹ نمبر 3 کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت شارون اور طحٰہ شاہ...
فیصل آباد (نیوز ڈیسک) پولیس کا ضلع ننکانہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایاکہ ڈاکو جڑانوالہ سید والا روڈ سے گاڑی چھین کر ننکانہ فرار ہوئے تھے، تعاقب کے دوران سرکل بڑا گھر کے علاقہ سید والا میں پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے اندھا...
خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے بڑی کامیابی میں انتہائی مطلوب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک کیے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کا یہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے...
گلستان جوہر کے علاقے بلوچ چوک بھٹائی آباد میں فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کا واقعہ دو گروپوں میں زمین کے تنازعے کا شاخسانہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والا 15 سالہ شاروم مسیح فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا جو گھر سے دودھ لینے نکلا تھا، جاں بحق...
پشاور(نیوز ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ضلع شانگلہ کے علاقے کبل گرام میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا، جن میں ایک سرغنہ نور اسلام عرف سلمان بھی شامل ہے،...
کراچی(نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 6 مختلف کارروائیوں کے دوران 50.1 کلو گرام منشیات برآمد کر کے ملزمان گرفتار کر لئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں لاہور، پشاور، اٹک، کراچی، مانسہرہ اور گوادر میں کی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ دوران کارروائی ملزمان سے 24 کلو 350 گرام...
غلام محمد صفی نے وفد کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ سنگین اور تشویشناک صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی منظم اور سنگین پامالیاں جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اوورسیز پاکستان فائونڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا کی قیادت میں ایک وفد نے مظفرآباد میں کل جماعتی حریت...
خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اورسی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب 3دہشتگرد ہلاک،3جوان شہید
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اورسی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں انتہائی مطلوب 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے،سکیورٹی فورسز کے 3جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیاگیا،ہلاک دہشتگردنوراسلام کے سر کی...
وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارٹی نے سڑکوں پر دھرنوں کا کوئی اعلان نہیں کیا۔ مزید پڑھیں: پشاور جلسہ تاریخی تھا، اسد قیصر نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بڑا چیلنج دے دیا ان کے مطابق، لوگ اپنی مرضی سے سڑکوں پر دھرنا دینے...
ذرائع کے مطابق ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں بھارتی عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس کے فیصلے انصاف پر مبنی ہونے کے بجائے سیاسی بنیادوں پر ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم...
---فائل فوٹو سال 2026ء کا پہلا سورج گرہن آج دیکھا جائے گا، جسے رنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، یہ افریقا اور جنوبی امریکا کے چند حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔بحرِ اوقیانوس، بحر الکاہل اور بحرِ ہند میں بھی جزوی...
بحری میدان میں سیکورٹی مخالف سازشوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی آپریشنل فورسز کا تیز، فیصلہ کن اور جامع ردعمل تعینات یونٹوں کی انٹیلی جنس اور آپریشنل مشقوں کا مرکز ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز پر سمارٹ کنٹرول نامی مشق شروع کر دی...
اسلام آباد پولیس کی انسداد ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھریلو چوری کی وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ منظم کباڑی گینگ کے 3 ارکان کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سدھیر، عبدالرحمان اور وحید اللہ شامل ہیں، جو تھانہ لوہی بھیر اور تھانہ بنی گالہ کے متعدد...